#4186

مصنف : ڈاکٹر یوسف القرضاوی

مشاہدات : 10401

غلبہ اسلام کی بشارتیں

  • صفحات: 164
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7380 (PKR)
(جمعہ 23 دسمبر 2016ء) ناشر : مکتبہ قاسم العلوم، لاہور

دینِ اسلام دنیا میں غالب ہونے کے لئے آیا ہے، اﷲ پاک نے اپنے آخری رسول حضرت محمدﷺکو ہدایت یعنی قرآن پاک اور دین حق یعنی اسلام دے کر بھیجا ہے تاکہ اس دین کو تمام ادیان پر غالب کردے اگرچہ مشرکین جن میں یہود ونصاریٰ بھی شامل ہیں جتنا بھی نہ چاہیں کہ دین اسلام غالب نہ ہو ۔ کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ھُوَالَّذِیْٓ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْھُدٰی وَدِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْھِرَہٗ عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہٖ (التوبہ، الفتح، الصف)  ترجمہ: اس (اللہ) نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا ہے تاکہ اسے سب دینوں پر غالب کرے اور اگرچہ مشرک ناپسند کریں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’غلبۂ اسلام کی بشارتیں‘‘ علامہ یوسف القرضاوی ﷫ کی عربی تصنیف ہے ’’المبشرات بانتصار الاسلام ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں دلائل کی روشنی میں واضح کیا ہے کہ لوگوں کا یہ خیال کہ اب ہم محض برے دن دیکھنے کے  لیے  زندہ  رہیں گے بالکل غلط ہے۔ کیونکہ قرآن اوراحادیث  میں ایسی بشارتیں موجود ہیں جن سے اس خیال کی  تردید ہوتی ہے۔ علامہ قرضاوی ہے نے ایسی تمام روایات اور احادیث پر گفتگو کی ہے اور ان کے صحیح مفہوم  ومنشا کو واضح کیا ہے۔

عناوین

صفحہ نمبر

نصرت الہی ٰ کےحامل گروہ کی بقا

48

ہرصدی میں مجددین کاظہور

49

عیسی مسیح ؑ کانزول

50

امام مہدی کاظہور

51

تاریخ میں غلبہ اسلام کی بشارتیں

53

تاریخ کی دوبڑی حقیقتیں

53

نصرت الہیٰ کانزول اس وقت ہوتاہے جب ہم اس کےانتہائی ضرورت مندہوتے ہیں

54

مصائب کےوقت امت مسلمہ کی حقیقی قوت کااظہار

61

مرتدین کےساتھ جنگوں میں

62

صلیبی جنگوں میں

64

تاتاریوں کی جنگ میں

66

دورجدید میں آزادی کی جنگوں میں

68

عصر حاضر میں غلبہ اسلام کی بشارتیں

69

عضر حاضر کے امراض اوراس کی آفات

70

امت مسلمہ کی بیمار صورت حال تادیر باقی نہیں رہے گی

75

امت مسلمہ کےماضی وحال کاجائزہ

75

تحریک تجدید واحیائے دین کاتسلسل

82

اسلامی بیداری اورمسلمانوں کی زندگی پر اس کےاثرات

84

اسلامی رجحان ایک انتہائی ہاوزن اورقوی تررجحان ہے

87

امت مسلمہ کی قوت

90

افرادی قوت

90

مادی اوراقتصادی قوت

91

روحانی قوت

92

اسلام اورامت مسلمہ کےاندر موجودہ قوت کےسلسلہ میں اغیار کاانتباہ

94

داعیان اسلام اوران کو پیش آنےوالے آزمائشیں

99

سنت الہی ٰ میں غلبہ اسلام کی بشارتیں

102

تبدیلی اقوام کاالہیٰ ضابطہ

102

تبدیلی احوال کےلیے ضابطہ الہی

107

سوچنے کی کچھ ضروری باتیں

109

دوتوجہ طلب امور

112

حسن البنا اوررحائیت

113

فلسفہ عمرانیات کانقطہ نظر

115

تاریخ کانقطہ نظر

116

کامیابی کاواحد راستہ

117

بشارتیں عمل مزید کاتقاضا کرتی ہے

118

بعض احادیث کےسلسلے میں غلط فہمیوں کاازالہ

128

حدیث :بدالاسلام غریبا

109

ازسرنواسلام کےغالب آنے کی قرآنی بشارتیں

146

ان میں سے بعض بشارتیں

146

حدیث:تمہارے اوپڑ جومانہ بھی آئے گا اس کےبعد والا اس سے براہوگا

148

کیاہرزمانہ ابن ماقبل سےبدتر ہوگا

150

اس حدیث سےمتعلق لوگوں نےمتعدد جواب دیے ہیں

151

حدیث :بہترین دورمیرادور ہےپھر ان لوگوں کاجواس دورے کےلوگوں سےقریب رہےہیں

156

امت مسلمہ کی تمام نسلوں میں خیر کاسلسلہ باقی رہے گا

160

ابدی الہی ضابطے

163

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22113
  • اس ہفتے کے قارئین 502240
  • اس ماہ کے قارئین 937725
  • کل قارئین107604487
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست