#6115.07

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 3058

تفہیم الاحادیث جلد 08

  • صفحات: 486
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12150 (PKR)
(جمعہ 19 جون 2020ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

مولانا سیدابوالاعلی مودودیؒ بیسویں صدی کے اُن اہلِ علم و دانش میں سے ہیں جن کے افکار و خیالات نے مسلم دُنیا اور بالخصوص برصغیر پاک و ہند کو غیر معمولی طور پر متاثر کیاہے۔ اُن کی تصنیفات میں بلا شبہ زندہ رہنے کی صلاحیت ہے اور تجدیدو احیائے دین کے حوالے سے اُن کی روشن تحریریں اہلِ عزم و ہمت کے لیےدلیلِ راہ ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ تفہیم الاحادیث ‘‘سید ابوالاعلی مودودیؒ کے سرمایہ حدیث کا گرانقدر مجموعہ  ہے مولانا عبدالوکیل علوی  مرحوم  نے تقریباً 30؍ سال  قبل اسے    مرتب کیا ۔1993ء میں پہلی بار شائع  ہوئی ۔مرتب نے کافی محنت اور عرق ریزی سے سید مودودیؒ کی مختلف کُتب میں پھیلی تشریحاتِ حدیث کو یکجا کر دیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اعلیٰ اور عنوانات کا انتخاب نہایت موزوں ہے۔عقائد، عبادات، سیرت النبیﷺ، معاشرت اور سیاسیات کے موضوعات کو ترتیب وار آٹھ جلدوں میں تقسیم کرکے ان کے تحت آنے والی احادیث کی تشریحات کو نقل کیا گیا ہے۔نیزمرتب نے تخریج احادیث کے ساتھ اُردو ترجمہ کرکے حدیث فہمی میں آسانی پیدا کی ہے۔سید صاحبؒ کے وسیع تحریری سرمائےمیں سے حدیث پر مبنی مواد کی ضخامت کا اندازہ ”تفہیم الاحادیث“ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔اور اس سے یہ اندازہ بھی  ہوتا ہےکہ سیدصاحب  کا لٹریچر قرآن وحدیث کے حوالوں اور تشریحات کا بے بہا خزانہ ہے اور موصوف  کس قدر حجیت حدیث  کے قائل وفاعل  تھے ۔ان کی مایہ ناز کتاب ’’ سنت کی  آئینی حیثیت ‘‘ بھی اس بات کا واضح ثبوت ہے ۔ لیکن بعض احادیث کو  تسلیم کرنے کے متعلق  مودودی صاحب   کا موقف  جمہو رعلمائے امت سے مختلف ہے۔ محدث دوراں  حافظ عبد اللہ روپڑی  اور شیخ الحدیث  محمد اسماعیل سلفی رحمہما اللہ  نے اپنی کتب میں اس کی  نشاندہی کی ہے ۔اس لیے   حدیث کے متعلق  مولانا مودودی  مرحوم کےتفردات   سے  ادارہ کتاب وسنت سائٹ  کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فصل1:

 

قرآن کی عظمت اور آفاقیت

17

قرآن حجت ہے

19

اللہ کا کلام دوسرے کلاموں سے اسی طرح افضل ہے جس طرح خود اللہ تعالیٰ

20

قرآن کا ادب واحترام کیسی حالت میں قرآن کو چھونا جائز نہیں

22

قرآن سب سے بڑی دولت ہے

26

قرآن دنیا او رآخرت میں سر بلندی کا ذریعہ

27

قرآن مجید قیامت کے روز شفیع بن آئے گا

28

قرآن ہر زمانے کے فتنوں سے بچانے والا ہے

30

قرآن کو اخروی فلاح کا ذریعہ بناؤ

33

عامل قرآن کے والدین کو ایک روشن تاج پہنایاجائے گا

34

معلم قرآن کی فضیلت

35

قرآن کی تعلیم دینا، دینا کے بہترین مال ودولت سے بہتر ہے

37

رشک کے قابل صرف دو آدمی ہیں

39

صاحب قرآن کا درجہ

40

قرآن یاد کرنے والے کی مثال

41

قرآن کو یاد کے بھلا دینا بہت بری بات ہے

42

قرآن کو پڑھ کر بھلا دینا بہت بڑی محرومی ہے

43

جس سینے میں قرآن نہیں ون ایک ویرانہ ہے

44

جو قرآن کو لے کر مستغنی نہ ہو جائے وہ ہم میں سے نہیں

44

علم قرآن کی برکت سے حضرت ابی بن کعب کا اعزاز

45

اصحاب صفہ کی فضیلت

47

صحابہ کرام نے قرآن کس ذمہ داری سے حفظ کیا تھا

50

قرآن سنانے کا معاوضہ لینا غلط ہے

51

کچھ لوگ قرآن کو وسیلہ دنیا بنا لیں گے

52

قرآن کو روٹی کمانے کا ذریعہ بنانے والا بے آبرو ہو گا

54

قرآن سے گھروں کو آباد کرو

55

قرآن مجید کو بے سمجھنے پڑھنا بھی باعث برکت ہے

56

قرآن کے الفاظ میں بھی برکت ہے

58

قرآن پڑھنے کی آواز سن کر فرشتے جمع ہو جاتے ہیں

59

قرآن پڑھنے والے پر سکنیت نازل ہوتی ہے

62

قرآن کے ہر حرف کے بدلے میں دس نیکیاں ہیں

63

قرآن کی حفاظت نہ کی بجائے تو وہ جلد فراموش ہو جاتا ہے

64

قرآن کو دلجمعی سے اور یکسوئی کے ساتھ پڑھو

65

تین دن سے کم قرآن ختم نہ کرو

65

علانیہ اور چھپا کر قرآن پڑھنے کی مثال

66

قرآن خوش آوازی سے پڑھو

67

خوش آواز قرآن کے حسن میں اضافہ کرتی ہے

68

حسن صوت سے تلاوت قرآن

68

ٹھیک ٹھیک سمجھ کر تلاوت قرآن کرنا اخلاق کی قوت محرکہ ہے

70

قرآن کو اور بین کرنے والیوں کی طرح نہ پڑھو

73

رسول اللہﷺ کا طرز قراءات

74

نبی کا خوش آوازی کے ساتھ کے قرآن پڑھنا اللہ کو بہت محبوب ہے

76

حسن قراءت کا مفہوم کیا ہے؟

77

رسول اللہﷺ قرآن۔ اور فریضہ شہادت حق

78

قیامت کے روز کی تین فیصلہ کن چیزیں قرآن امانت، قرابتداری

80

قرآن پر ایمان کس کا معتبر ہے

84

قرآن مجید اور مومن کا تعلق

84

قرآن کو دشمن کی سرزمین میں نہ لے جاؤ

86

راسخ الایمان صحابیؓ ۔شفیق نبیؐ۔ کریم خدا

87

فصل2۔ قرآن مجید کی سورتوں کے فضائل

105

قرآن مجید کی سب بڑی سورت سورہ بقرہ

106

سورہ بقرہ اور آل عمران اہل ایمان کی پیشوائی کریں

108

سورہ بقرہ کی آخری دو آیتوں کی فضیلت

110

قرآن مجید کی سب سے بڑی آیت آیۃ الکرسی

111

دو نو رجو صرف رسول اللہﷺ کو عطا کیے گیے

115

سورہ ہود کی فضیلت

117

سورہ کہف کی پہلی دس آیتوں کی فضیلت

118

سورہ المومنون

119

سورہ یٰسین

120

سورہ ق

122

سورہ الرحمن

125

سورہ تکویر، انفطار اور انشقاق

126

سور التین

127

سورۃ الزلزال

128

سورہ التکاثر

132

سورۃ العصر

135

سورۃ الماعون

136

سورۃ الکوثر کا شان نزول

138

حوض کوثر

139

سورۃ الکافرون

161

سورۃ النصر

166

وفات سے پہلے حضورﷺ کا وظیفہ

173

سورہ لہب

176

سورہ اخلاص کا شان نزول

188

سورہ اخلاص کی فضیلت

192

سورہ اخلاص کی ایک تہائی قرآن کے برابر ہے

193

سورہ اخلاص اللہ کے تقرب کا ذریعہ ہے

194

سورہ اخلاص سے محبت جنت میں داخلے کا سبب ہے

195

الموذتین

197

معوذتین دو بے نظیر سورتیں

198

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1340
  • اس ہفتے کے قارئین 277165
  • اس ماہ کے قارئین 107408
  • کل قارئین98531952

موضوعاتی فہرست