#712

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 43526

ترجمہ قرآن مجید(مولانا مودودی)

  • صفحات: 1580
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 47400 (PKR)
(اتوار 11 ستمبر 2011ء) ناشر : ادارہ ترجمان القرآن لاہور

اردو زبان میں قرآن حکیم کے متعدد تراجم ہو چکےہیں لیکن مولانا مودودی کا ترجمہ ان میں منفرد حیثیت رکھتا ہے ۔وہ خود فرماتے ہیں کہ ’’اردو زبان میں قرآن مجید کے جتنے ترجمے ہو چکے ہیں ان کے بعد اب کسی شخص کے لیے محض برکت وسعادت کی خاطر ایک نیا ترجمہ شائع کرنا وقت او رمحنت کا کوئی صحیح مصرف نہیں ہے۔اس راہ میں مزید کوشش اگر معقول ہوسکتی ہے تو صرف اس کی صورت میں جبکہ آدمی طالبین قرآن کی کئی ایسی ضرورت کو پورا کرے جو پچھلے تراجم سے پوری نہ ہوتی ہو۔‘‘اس کے بعد انہوں نے اپنے ترجمے کا اسلوب یہ بیان کیا ہے کہ ترجمے کو پڑھتے ہوئے ایک عام ناظر قرآن کا مفہوم ومدعا بالکل صاف صاف سمجھتا چلا جائے اور اس سے وہی اثر قبول کرے جو قرآن اس پہ ڈالتا چاہتا ہے اس لیے میں نے لفظی ترجمے کا طریقہ چھوڑ کر آزاد ترجمانی کا طریقہ اختیار کیا ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ ادبی اعتبار سے یہ ترجمہ انتہائی اعلیٰ مقام کا حامل ہے اور آزاد ترجمہ ہونے کے باوجود الفاظ قرآن سے قریب ترہے۔امید ہےکہ طالبین قرآن اس سے مستفید ہوں گے اور قرآنی مطالب سے واقفیت حاصل کر کے اس پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کریں گے۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

1 الم

 

20

2 سیقول

 

66

3 تلک الرسل

 

114

4 لن تنالوا

 

160

5 والمحصنٰت

 

210

6 لا یحب اللہ

 

264

7 واذا سمعوا

 

318

8 ولو انّنا

 

370

9 قال الملا

 

418

10 واعلموا

 

468

11 یعتذرون

 

518

12 ومامن دابۃ

 

566

13 وما ابری

 

616

14 ربما

 

666

15 سبحن الذی

 

716

16 قال الم

 

768

17 اقترب للناس

 

822

18 قد افلح

 

868

19 وقال الذین

 

922

20 امن خلق

 

974

21 اتل ما اوحی

 

1020

22 ومن یقنت

 

1070

23 ومالی

 

1118

24 فمن اظلم

 

1170

25 الیہ یرد

 

1218

26 حم

 

1272

27 قال فما خطبکم

 

1328

28 قد سمع اللہ

 

1384

29 تبرک الذی

 

1446

30 عم

 

1508

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17757
  • اس ہفتے کے قارئین 17757
  • اس ماہ کے قارئین 1691708
  • کل قارئین113299036
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست