#192

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 35739

قرآن کی بنیادی چار اصطلاحیں:الہ،رب،عبادت اور دین

  • صفحات: 136
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2720 (PKR)
(بدھ 09 ستمبر 2009ء) ناشر : اسلامی پبلیکشنز،شاہ عالمی مارکیٹ،لاہور

مولانا سید ابو الاعلی مودودی نے اپنی کتاب میں قرآن کریم میں بار بار ذکر ہونے والی چار اصطلاحات کو موضوع سخن بنایا ہے-وہ چار اصطلاحات یہ ہیں:1-الہ2-رب3-عبادت4-دین-مصنف نے اپنی کتاب میں ان چار اصطلاحات کی اہمیت اور ان کے مفہوم کو بیان کرتے ہوئے قرآن کریم کا مقصد اور مختلف امم سابقہ کے حالات کو پیش کر کے مثالوں سے سمجھانے کی کوشش کی ہے-قرآن کریم میں ان اصطلاحات کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اس لیے ان میں سے ہر ایک لغوی اور شرعی وضاحت  کو آیات قرآنی سے واضح کیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ ان چار اصطلاحات کو سمجھے بغیر قرآن کریم کو سمجھنا ناممکن ہے-ان اصطلاحات سے ناواقفیت یہ نقصان ہو گا کہ نہ تو توحید وشرک کا پتہ چلے گا اور نہ عبادت اللہ کے لیے خاص ہو سکے گی اور نہ ہی دین اللہ کے لیے خالص رہے گا اور اس کے ساتھ ساتھ ایمان لانے کے باوجود عقیدہ اور عمل دونوں نامکمل ہو جائیں گے-

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

7

اصطلاحات اربعہ کی اہمیت

 

9

غلط فہمی کا اصل سبب

 

13

الہ: لغوی تحقیق

 

15

اہل جاہلیت کا تصور الہ

 

17

الوہیت کے باب میں ملاک امر

 

25

قرآن کا استدلال

 

26

رب:لغوی تحقیق

 

29

قرآن میں لفظ رب کے استعمالات

 

41

ربوبیت کے باب میں گمراہ قوموں کے تخیلات

 

46

قوم نوح

 

46

قوم عاد

 

49

قوم ثمود

 

50

قوم ابراہیم ونمرود

 

52

قوم لوط

 

59

قوم شعیب

 

61

فرعون اور آل فرعون

 

63

یہود ونصاری

 

76

مشرکین عرب

 

81

قرآن کی دعوت

 

89

عبادات:لغوی تحقیق

 

99

لفظ عبادت کا استعمال قرآن میں

 

101

عبادت بمعنی غلامی واطاعت

 

104

عبادت بمعنی اطاعت

 

104

عبادت بمعنی پرستش

 

110

عبادت بمعنی بندگی واطاعت وپرستش

 

110

دین:لغوی تحقیق

 

121

قرآن میں لفظ دین کا استعمال

 

124

دین بمعنی اول و دوم

 

125

دین بمعنی سوم

 

127

دین بمعنی چہارم

 

131

دین ایک جامع اصطلاح

 

132

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20421
  • اس ہفتے کے قارئین 204113
  • اس ماہ کے قارئین 613087
  • کل قارئین114505087
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست