#731

مصنف : سید جلال الدین انصر عمری

مشاہدات : 27145

عورت اسلامی معاشرہ میں

  • صفحات: 395
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11850 (PKR)
(جمعرات 04 اگست 2011ء) ناشر : اسلامی پبلیکشنز،شاہ عالمی مارکیٹ،لاہور

ظہور اسلام سے قبل کتاب ہستی کے ہر صفحے پر عورت کا نام حقارت  اور ذلت سے لکھا گیا ہے ۔اقوام عالم اور ان کے ادیان نے عورت کی خاطر خواہ قدر ومنزلت نہ کی اور عورت کا وجود تمام عالم پر ایک مکروہ دھبہ تصور کیا جاتا تھا ہر جگہ صنف نازک مردوں کے ظلم وستم کا شکار رہیں۔انسانی تمدن کی تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کی متمدن ترین اقوام نے بھی عورت کو ایک غیر مفید بلکہ مخل تمدن عنصر سمجھ کر میدان عمل سے ہٹا دیا تھا ۔یہ اسلام ہی ہے جس نے عورت کو عزت واحترام دیا اور اس کے حقوق کی نگہداشت پر زور دیا۔زیر نظر کتاب میں قدیم وجدید مذاہب اور تہذیبوں میں عورت کی حیثیت کو بیان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اسلام نے عورت کو کس قدر اعلی مرتبے پر فائز کیا ہے ۔اسلامی معاشرہ میں عورت کے حقیقی دائرہ کار،عورت کی تعلیم وتربیت اور مختلف اقتصادی ومعاشی امور کے حوالے سے عورت کے کردار کو بھی زیر بحث لایا گیا ہے۔علاو ہ ازیں عورت سے متعلقہ اسلامی احکام کی وضاحت اور ان کی حکمتوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے ۔اپنے موضوع پر یہ ایک منفرد کتاب ہے ۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

11

عورت دور قدیم میں

 

15

یونان وروم اور عورت

 

19

یورپ اورعورت

 

22

عورت مذہب کی نظر میں

 

25

عورت اور جدید نظریات

 

31

عورت اسلامی معاشرہ میں

 

47

عورت کا حقیقی دائرہ کار

 

75

عورت کی تعلیم وتربیت

 

89

عورت میدان عمل میں

 

121

اسلامی معاشرہ کی تعمیر میں عورت کا حصہ

 

135

عورت کی فکری صلاحیتیں

 

171

عورت اور مرد کی مشترکہ گواہی

 

181

روایت حدیث میں عورت پر اعتماد

 

201

جنسی تعلقات

 

257

جنسی تسکین

 

300

زنا حرام ہے

 

305

فرد کی تربیت

 

311

معاشرہ کی اصلاح

 

350

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36824
  • اس ہفتے کے قارئین 333802
  • اس ماہ کے قارئین 1387302
  • کل قارئین110708740
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست