خواتین کے لیے 80 احکام قرآن(1612#)

نواب صدیق الحسن خاں
ڈاکٹر ادریس حامد الصومالی
دار السلام، لاہور
263
7890 (PKR)
4Mb

محسن انسانیت حضرت محمدﷺ نے خواتین پر عظیم احسان فرمایا۔ انھیں قعر مذلت سے نکال کر گھر کی ملکہ بنایا۔ ماں کی حیثیت سے عورت کو اتنی عظمت بخشی کہ اس کے قدموں تلے جنت کی بشارت دی۔ بہن کی دلجوئی اور قدر شناسی کا سبق دیا اور بیٹی کو شفقت و مرحمت کا مرجع بنا دیا۔ مسلمانوں کے زوال کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انھوں نے عورت کی عظیم اور اس کے حقوق کی پاسبانی کا وہ سبق بھلا دیا جس کی تعلیم اسلام نے التزام کے ساتھ دی ہے۔ یہ کتاب اسی سبق کی یاد دہانی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی معاشرے میں عورت کا کیا درجہ ہے۔ ایک مسلمان مرد کو کن اوصاف کی عورت سے شادی کرنی چاہیے۔ بیوی سے کتنی نرمی اور نوازش سے رہنا چاہیے۔ خدانخواستہ ناچاقی ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے۔ نکاح، مہر، خلع، طلاق اور عدت کے احکام کیا ہیں۔ حلالہ کتنی گھناؤنی لعنت ہے۔ بیوائیں کیسے حسن سلوک کی مستحق ہیں اور خواتین کو وراثت میں کتنا حصہ ملنا چاہیے۔ فی الجملہ یہ کتاب ایک مسلمان خاتون کے حقوق و فرائض کی مکمل دستاویز ہے۔ معاشرے میں عصمت و طہارت کے تحفظ اور پاکیزگی کا نور پھیلانے کے لیے اسے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس کے مطالعے کی دعوت دیجیے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

12

مقدمہ

 

17

مشرک عورتوں سے نکاح کا حکم

 

22

حیض سے پاک ہونے تک بیویوں سے ہم بستری کی ممانعت

 

24

مباشرت کا محل

 

25

طلاق اور خلع کے مدارج

 

29

حلالہ کے احکام

 

31

عورتوں کو نکاح سے روکنے کی ممانعت

 

35

ماں کا بچے کو دودھ پلانے اور چھڑانے کا مسئلہ

 

37

جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے اس کی عدت کا معاملہ

 

40

بیوی کو یکجائی یا مہر کے تعین سے پہلے طلاق دینے کا مسئلہ

 

45

مریم علیہا السلام کی برگزیدگی

 

49

حواء علیہا السلام کی تخلیق

 

54

ایک سے زیادہ شادیوں کا مسئلہ

 

57

میراث میں عورتوں کا حصہ

 

62

باپ کی بیویوں سے نکاح کی ممانعت

 

71

نافرمان عورتوں کا علاج

 

85

بیویوں میں سے کسی ایک کی طرف میلان کی ممانعت

 

96

پاک دامن اہل کتاب خواتین

 

102

مومن عورتیں مستحق رحم ہیں

 

112

عورتوں کی چالیں

 

117

شرمگاہ کی حفاظت

 

128

زانیہ اور مشرکہ سے نکاح

 

132

کن لوگوں سے پردہ نہیں ہے؟

 

144

لونڈیوں کو بدکاری پر مجبور کرنے کی ممانعت

 

150

پردہ اور بوڑھی خواتین

 

155

ماؤں میں حسن سلوک کی تاکید

 

166

نیک خواتین کے لیے اجر وثواب

 

175

عورت او رپردہ

 

189

پردے کے فوائد

 

195

رضاعت کی مدت

 

208

فضیلت کی بنیاد تقویٰ ہے

 

215

ظہار اور کفارہ

 

217

عورتوں سے بیعت اور اس کے ارکان

 

230

آغاز عدت میں طلاق

 

237

دو کافر عورتیں

 

250

عفت وپاکدامنی

 

256

جادوگر عورتوں سے پناہ

 

260

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1025
  • اس ہفتے کے قارئین: 4412
  • اس ماہ کے قارئین: 25105
  • کل مشاہدات: 45233480

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں