#2205

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 6965

خطبات یورپ

  • صفحات: 254
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10160 (PKR)
(پیر 29 دسمبر 2014ء) ناشر : ادارہ ترجمان القرآن لاہور

مولانا سید ابو الاعلی مودودی ﷫ ایک نابغہ روز گار ہستی تھے۔ان کی زندگی کا مشن دعوت اسلامی اور اس کی تشریح وتوضیح وتوسیع تھا۔وہ جہاں بھی ہوتے ان کا اوڑھنا بچھونا اسلامی دعوت کا فروغ ہوتا تھا۔خطبات یورپ دراصل آپ کی ان تقاریر اور خطبات کا مجموعہ ہے جو انہوں نے برطانیہ اور امریکہ کے سفر کے دوران وہاں کے مسلمانوں کے قائم کردہ اجتماعات سے کیں۔مولانا نے یورپ میں رہنے والے مسلمانوں کی مشکلات کے بارے میں انہیں مفید مشورے دئیے اور ان کا صحیح حل پیش کیا ۔اور انہیں اسلام کے صحیح نمائندے اور اپنے مسلمان معاشروں کے حقیقی سفیر بن کر رہنے کی تلقین کی۔مولانا مودودی﷫ نے کلیساء یورپ کے پیغام کا بھی بڑا خوبصورت جواب دیا اور دنیائے عیسائیت کو صدیوں کے بعد یہ کھل کر بتایا کہ مسلمانوں کو ان سے کیا شکایات ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ ہم تمہارے بزرگوں کی تعظیم کرتے ہیں اور تم ہمارے بزرگوں کی اہانت کرتے ہو ،یہ کہاں کا انصاف ہے۔یہ ایک ایسی دل لگتی بات ہے جس کا یورپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔یہ خطبات مختلف جرائد ورسائل میں بکھرے ہوئے تھے اور اخباری فائلوں میں دفن تھے۔ جنہیں محترم اختر حجازی صاحب نے ڈھونڈھ ڈوھونڈ کر ایک جگہ جمع فرما دیا ہے۔اللہ تعالی مولانا ﷫ کی ان محنتوں کو قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

4

برطانیہ میں اسلام اور مسلمانوں کے مسائل

9

پاپائے روم کا پیغام اور اس کا جواب

25

دور حاضر کا چینلج اور اسلام

39

مجلۃ الغرباء کا سوالنامہ اور اس کا جواب

65

مغرب کو سلام کی دعوت

79

ٹورانٹو (کینڈا) میں ایک مجلس

89

اسلام مغرب کے الزامات، اعتراضات، سوالات کا جواب دیتا ہے

137

اسلام: کس چیز کا علمبردار ہے؟

165

توضیحات

186

داعی حق کی خصوصیات

243

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23579
  • اس ہفتے کے قارئین 417779
  • اس ماہ کے قارئین 826753
  • کل قارئین114718753
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست