#6115.03

مصنف : سید ابو الاعلٰی مودودی

مشاہدات : 2689

تفہیم الاحادیث جلد 04

  • صفحات: 390
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9750 (PKR)
(پیر 15 جون 2020ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

مولانا سیدابوالاعلی مودودیؒ بیسویں صدی کے اُن اہلِ علم و دانش میں سے ہیں جن کے افکار و خیالات نے مسلم دُنیا اور بالخصوص برصغیر پاک و ہند کو غیر معمولی طور پر متاثر کیاہے۔ اُن کی تصنیفات میں بلا شبہ زندہ رہنے کی صلاحیت ہے اور تجدیدو احیائے دین کے حوالے سے اُن کی روشن تحریریں اہلِ عزم و ہمت کے لیےدلیلِ راہ ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ تفہیم الاحادیث ‘‘سید ابوالاعلی مودودیؒ کے سرمایہ حدیث کا گرانقدر مجموعہ  ہے مولانا عبدالوکیل علوی  مرحوم  نے تقریباً 30؍ سال  قبل اسے    مرتب کیا ۔1993ء میں پہلی بار شائع  ہوئی ۔مرتب نے کافی محنت اور عرق ریزی سے سید مودودیؒ کی مختلف کُتب میں پھیلی تشریحاتِ حدیث کو یکجا کر دیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اعلیٰ اور عنوانات کا انتخاب نہایت موزوں ہے۔عقائد، عبادات، سیرت النبیﷺ، معاشرت اور سیاسیات کے موضوعات کو ترتیب وار آٹھ جلدوں میں تقسیم کرکے ان کے تحت آنے والی احادیث کی تشریحات کو نقل کیا گیا ہے۔نیزمرتب نے تخریج احادیث کے ساتھ اُردو ترجمہ کرکے حدیث فہمی میں آسانی پیدا کی ہے۔سید صاحبؒ کے وسیع تحریری سرمائےمیں سے حدیث پر مبنی مواد کی ضخامت کا اندازہ ”تفہیم الاحادیث“ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔اور اس سے یہ اندازہ بھی  ہوتا ہےکہ سیدصاحب  کا لٹریچر قرآن وحدیث کے حوالوں اور تشریحات کا بے بہا خزانہ ہے اور موصوف  کس قدر حجیت حدیث  کے قائل وفاعل  تھے ۔ان کی مایہ ناز کتاب ’’ سنت کی  آئینی حیثیت ‘‘ بھی اس بات کا واضح ثبوت ہے ۔ لیکن بعض احادیث کو  تسلیم کرنے کے متعلق  مودودی صاحب   کا موقف  جمہو رعلمائے امت سے مختلف ہے۔ محدث دوراں  حافظ عبد اللہ روپڑی  اور شیخ الحدیث  محمد اسماعیل سلفی رحمہما اللہ  نے اپنی کتب میں اس کی  نشاندہی کی ہے ۔اس لیے   حدیث کے متعلق  مولانا مودودی  مرحوم کےتفردات   سے  ادارہ کتاب وسنت سائٹ  کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

مقدمہ

13

کتاب الصوم

 

رمضان المبارک

17

تقوی وعبودیت اور شکر گزاری کا الٰہی نصاب

17

فصل اول: ماہ صیام اور اس کی فضیلت

 

رمضان نیکوں کا موسم بہار

19

جنت کا ایک دروازہ روزہ داروں کے لیے مخصوص ہو گا

22

تمام گزشتہ گناہوں کی بخشش کا زمانہ

23

روزے کے اجر کی کوئی حد نہیں

26

روزے کی غیر معمولی فضیلت کیوں؟

28

روزہ دار کے لیے دو فرحتیں

29

روزہ وبرائیوں کے مقابلے میں آدمی کی ڈھال

29

جہنم سے آزادی حاصل کرنے کا مہینہ

30

شیطان کیوں کر جکڑا جاتا ہے؟

30

رمضان کی پکار

31

آگ سے چھٹکارا پانے والے

31

ہزار مہینوں سے بہتر رات

33

روزہ اور قرآن بندے کی شفاعت کریں گے

35

لیلۃ القدر سے محرومی بہت بڑی محرومی ہے

36

رحمت مغفرت اور نجات کا مہینہ

38

رمضان کے زمانے میں یہ فرق کیوں ہوتا ہے؟

40

رمضان المبارک میں حضورﷺ کی شفقت اور فیاضی

44

نیکی کی حرص

45

جنت ایک رمضان کے بعد دوسرے رمضان کی آمد تک

45

رمضان کی آخری رات کو امت مسلمہ کی مغفرت

46

فصل دوم: رؤیت ہلال

 

رمضان کے آغاز اور اختتام کا فیصلہ رؤیت ہلال پر ہے

51

اگر 29شعبان کو چاند نظر نہ آئے تو شعبان کے تیس دن

53

اسلامی عبادات کے لیے قمری حساب کو اختیار کرنے

54

رمضان اور ذو الحجہ اجر وفضیلت کے لحاظ سے کبھی ناقص نہیں ہوتے

57

رمضان سے ایک یا دون پہلے روزہ رکھنا ممنوع ہے

58

نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنا ممنوع ہے

59

رمضان کے لیے شعبان کا ہلال دیکھنے کا اہتمام کرنے کا حکم

61

رسول اللہﷺ شعبان اور رمضان کے مسلسل روزے رکھا کرتے تھے

61

شک کے دن کا روزہ رکھنا جائز نہیں

63

رؤیت ہلال کی شہادت صرف مومن کی معتبر ہے

64

رؤیت ہلال رمضان کے لیے ایک مسلمان کی شہادت

66

حضورﷺ شعبان کی تاریخیں معلوم کرنے کا اہتمام

67

ایک مہینے کی مدت دوسری مہینے کا ہلال نظر آنے تک ہے

68

فصل سوم: سحری کا اہتمام

 

سحری کرنے میں برکت ہے

73

اسلامی عبادات کا مقصد ہے تربیت وتزکیہ نفس

73

اسلامی میں عبادات کا تصور یکسر مختلف ہے

74

سحری کھانے میں کیا برکت ہے؟

74

اہل کتاب اور مسلمانوں کے روزوں میں فرق

75

جلدی افطار کرنے میں بھلائی ہے

75

اسلام برائی کو مقام آغاز سے روکتا ہے

76

روزہ رکھولنے کی صحیح وقت

77

صوم وصال رکھنا جائز نہیں

78

روزے کی نیت کرنا ضروری ہے

81

سحری کے وقت میں گنجائش ہوتی ہے

82

افطار میں جلدی کرنے والے اللہ کو محبوب ہیں

84

افطار کے لیے افضل چیزیں

85

روزہ افطار کرانے والے کا اجر

86

افطار کرانے کا ثواب

87

افطار کےوقت کی مسنون دعائیں

88

روزہ کھولنے اور نماز پڑھنے میں جلدی کرنا مسنون ہے

91

سحری کا کھانا ایک مبارک ناشتہ ہے

92

بہترین سحری کھجور ہے

93

فصل چہارم: تنزیہ الصوم

 

روزے سے مقصود وتقویٰ ہے نہ کا فاقہ کشی

99

جھوٹ پر عمل کرنے سے کیا مراد ہے؟

100

روزے کی حالت میں بیوی سے میل جول کے حدود

101

حالت جنابت میں روزہ شروع کیا جا سکتا ہے

102

احرام اور روزے کی حالت میں پھیچنے لگوانے کا جواز

103

بھولے سے کھاپی لینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا

104

قصدا روزہ توڑنے کا کفارہ

106

روزے کی حالت میں بیوی سے میل جول کا مسئلہ

109

خود بہ خود قے آجانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا

110

قے آجانے پر نفلی روزہ کھول لینا جائز ہے

113

روزے کی حالت میں مسوا ک کرنا جائز ہے

113

روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کا مسئلہ

114

روزے کی شدت کم کرنے کے لیے نہانا اور سر پر پانی ڈالنا جائز ہے

116

روزے کی حالت میں پیچھے لگانے کا مسئلہ

116

ساری عمر کے روزے بھی رمضان کے ایک روزے کا بدل نہیں ہو سکتے

119

اصل مطلوب روزے کی ظاہری شکل نہیں بلکہ اس کی حقیقی روح ہے

120

تین چیزیں جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا

122

روزے کی حالت میں پچھنے لگوانے کی صحیح شرعی حیثیت

123

روزے  کی حالت میں پچھنے لگوانے کے متعلق عبداللہ بن عمرؓ کا عمل

124

کلی کرنے بعد تھوک نگلنے اور مضطگی وغیرہ

142

فصل پنجم: مسافر کے لیے روزے کے احکام

 

سفر کی حالت میں روزہ رکھنا بھی جائز اور نہ رکھا

131

سفر میں روزہ رکھنے اور نہ رکھنے والے ایک دوسرے پر اعتراض نہ رکریں

133

اگر برداشت سے باہر ہو تو سفر میں روزہ نہ رکھا جائے

135

مشکل سفر در پیش ہو تو روزہ رکھنا افضل ہے

137

سخت مجبوری میں روزہ قبل از وقت کھول  لینا درست ہے

139

مسافر، دودھ پلانے والی اور حاملہ کو روزہ چھوڑنے کی

140

سفر میں مشکلات در پیش نہ ہوں تو روزہ رکھنا چاہیے

143

فتح مکہ کے سفر میں حضورﷺ کے روزہ افطار کرنے کا واقعہ

144

سفر میں جب کہ سختی پیش آنے کا خدشہ ہو روزہ رکھنا مناسب نہیں

145

سفر میں روزہ چھوڑنے کی اجازت اللہ کی بخشی ہوئی

146

فصل ششم: قضائے صوم

 

رمضان کے قضا روزے شعبان کے نصف آخرمیں بھی رکھے جا سکتے ہیں

149

نفلی اور قضا روزے رکھنے سے پہلے بیوی کو شوہر سے اجازت لینی چاہیے

150

حائضہ عورت پر روزوں کی قضا لازمی آتی ہے مگر نمازوں کی نہیں

151

کیا فوت شدہ آدمی کے روزوں کی قضا اس کے ولی کے ذمے ہوگی؟

153

فوت شدہ آدمی کے قضا روزوں کے بدلے میں مساکین کو کھانا کھلانا کا مسئلہ

154

کوئی شخص کسی دوسرے کے بدلے میں نہ روزہ رکھ سکتا ہے نہ نماز پڑھ سکتا ہے

156

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35371
  • اس ہفتے کے قارئین 193903
  • اس ماہ کے قارئین 1712976
  • کل قارئین115604976
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست