#6115.04

مصنف : سید ابو الاعلٰی مودودی

مشاہدات : 2546

تفہیم الاحادیث جلد 05

  • صفحات: 652
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16300 (PKR)
(منگل 16 جون 2020ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

مولانا سیدابوالاعلی مودودیؒ بیسویں صدی کے اُن اہلِ علم و دانش میں سے ہیں جن کے افکار و خیالات نے مسلم دُنیا اور بالخصوص برصغیر پاک و ہند کو غیر معمولی طور پر متاثر کیاہے۔ اُن کی تصنیفات میں بلا شبہ زندہ رہنے کی صلاحیت ہے اور تجدیدو احیائے دین کے حوالے سے اُن کی روشن تحریریں اہلِ عزم و ہمت کے لیےدلیلِ راہ ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ تفہیم الاحادیث ‘‘سید ابوالاعلی مودودیؒ کے سرمایہ حدیث کا گرانقدر مجموعہ  ہے مولانا عبدالوکیل علوی  مرحوم  نے تقریباً 30؍ سال  قبل اسے    مرتب کیا ۔1993ء میں پہلی بار شائع  ہوئی ۔مرتب نے کافی محنت اور عرق ریزی سے سید مودودیؒ کی مختلف کُتب میں پھیلی تشریحاتِ حدیث کو یکجا کر دیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اعلیٰ اور عنوانات کا انتخاب نہایت موزوں ہے۔عقائد، عبادات، سیرت النبیﷺ، معاشرت اور سیاسیات کے موضوعات کو ترتیب وار آٹھ جلدوں میں تقسیم کرکے ان کے تحت آنے والی احادیث کی تشریحات کو نقل کیا گیا ہے۔نیزمرتب نے تخریج احادیث کے ساتھ اُردو ترجمہ کرکے حدیث فہمی میں آسانی پیدا کی ہے۔سید صاحبؒ کے وسیع تحریری سرمائےمیں سے حدیث پر مبنی مواد کی ضخامت کا اندازہ ”تفہیم الاحادیث“ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔اور اس سے یہ اندازہ بھی  ہوتا ہےکہ سیدصاحب  کا لٹریچر قرآن وحدیث کے حوالوں اور تشریحات کا بے بہا خزانہ ہے اور موصوف  کس قدر حجیت حدیث  کے قائل وفاعل  تھے ۔ان کی مایہ ناز کتاب ’’ سنت کی  آئینی حیثیت ‘‘ بھی اس بات کا واضح ثبوت ہے ۔ لیکن بعض احادیث کو  تسلیم کرنے کے متعلق  مودودی صاحب   کا موقف  جمہو رعلمائے امت سے مختلف ہے۔ محدث دوراں  حافظ عبد اللہ روپڑی  اور شیخ الحدیث  محمد اسماعیل سلفی رحمہما اللہ  نے اپنی کتب میں اس کی  نشاندہی کی ہے ۔اس لیے   حدیث کے متعلق  مولانا مودودی  مرحوم کےتفردات   سے  ادارہ کتاب وسنت سائٹ  کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

باب اول:

 

معاشرت

 

فصل1: نکاح کی ترغیب وتاکید

 

لفظ نکاح کے لغوی واصطلاحی معنی

14

نکاح کی تاکید

17

رہبانیت اور قطع لذات کی ممانعت

21

ہر انسان پر اس کے نفس کا حق

24

وہ تین آدمی جن کی مدد اللہ کے ذمہ ہے

27

دنیا وآخرت کی ساری بھلائی نیک وفرمانبرداری بیو

29

تجردکی حوصلہ شکنی اور کثرت تعداد کی ترغیب

31

نکاح سے پہلے عورت کو دیکھنے کا مسئلہ

34

بد خلق بیوی

37

ازدواجی تعلقات کے بگاڑ پر ابلیس کا اظہار مسرت

38

فصل 2: کفاءت کا مسئلہ

 

شادی بیاہ میں کفاءت کا لحاظ

40

لڑکی والوں کی جانب سے پیغام نکاح

44

تقریبات شادی بیاہ رسوم

45

منگنی کی شرعی حیثیت

45

فصل3: ولادیت کا مسئلہ

 

ولی(سرپرست) کی ولایت

47

سر براہ مملکت کی ولایت

48

عورت کی ولایت

49

کیا بالغ عورت خود اپنا نکاح کر لینے کی مجاز ہے؟

51

لڑکی کے لیے تنسیخ اور استقرار نکاح کا استحقاق

54

فصل4: رضاعت کا مسئلہ

 

نسبی اور رضاعی رشتوں کی حرمت

58

محرمات کی حرمت کے وجوہ

61

فصل5: ماں سے نکاح اسلامی قانون میں فوجداری جرم

63

خالہ بھانجی اور پھوپھی بھتیجی کا ایک مرد کے نکاح میں ہونا

66

کتابیہ سے کاح

70

شہداء اور حضرت ماریہ کا واقعہ

72

لونڈی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کرنا

78

نکاح شغار۔ (ادلے بدلے کا نکاح)

82

کیا کافر سے مسلمان ہونے سے سابقہ نکاح برقرار رہ سکتا ہے

85

فصل6: ممنوعات (وہ امور جن کی ممانعت ہے)

 

اپنی بیوی سے عمل قوم لوط؟

90

عمل قوم لوط کی سزا

93

ایام اور عورت

96

بیویوں کو مارنے کی ممانعت

98

عورت کے اعضا صنی پر نظر ڈالنا ممنوع

102

استمنا بالید کا شرعی کاحکم

103

حضرت حوا کی پیدائش

108

آلات کے ذریعہ سے توالدہ وتناسل

112

شادی بیاہ اسلام اور آلات موسیقی

113

فصل7: تحدید ازواج

 

رئیس طائف غیلان ثقفی کا واقعہ

116

نوفل بن معاویہ کا واقعہ

116

فصل8: مہر

 

شروط نکاح میں اہم ترین شرط

120

مقدار مہر

121

حد سے زیادہ مہر اباندھنے کی ممانعت

124

مہر ادا کرنے کی نیت سے نکاح فاسد ہو جاتا ہے

126

مہر کی ادائیگی میں اصل تعجیل ہے یا تاجیل؟

131

فصل9، طلاق

 

طلاق حلال چیزوں میں سب سے ناپسندیدہ فعل

135

طلاق کا اختیار صرف شوہر کو ہے

137

طلاق قبل از نکاح

141

لاطلاق الامن بعد نکاح

143

طلاق کا صحیح طریقہ

144

فصل10: خلع

 

جمیلہ بنت ابی کا واقعہ خلع

146

کسی زیادتی کے بغیر خلع

151

عدت خلع

153

حبیبہ بنت سہل انصاریہ کا واقعہ خلع

157

خلع کا معاوضہ اپنے دیے ہوئے مال سے زیادہ لینا

159

طلاق اور خلع کو کھیل بنانے کی ممانعت

160

حالت حیض میں طلاق کی ممانعت

163

فصل11: طلاق ثلاثہ در مجلس واحد

 

عہد رسالت اور خلافت صاحبین کے عہد میں

168

رکانہ بن عبد یزید کا واقعہ

169

چند مزید واقعات

173

فقہاء اسلام کے نزدیک طلاق کی قسمیں

177

حلالہ (سازشی نکاح)

182

کرائے کاسانڈ

183

فصل12: عدت اور نان نفقہ

 

عدت کہاں گزاری جائے

189

نان نفقہ

189

عدم نفقہ کی صورت میں تفریق

194

متوفی حاملہ کی عدت

195

بیوہ حاملہ کی عدت

204

مفقود الخبر کی بیوی کے لیے انتظار مدت

208

مطلقہ مبتو تہ کا نان نفقہ

209

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21477
  • اس ہفتے کے قارئین 180009
  • اس ماہ کے قارئین 1699082
  • کل قارئین115591082
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست