#6115.06

مصنف : سید ابو الاعلٰی مودودی

مشاہدات : 2379

تفہیم الاحادیث جلد 07

  • صفحات: 541
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13525 (PKR)
(جمعرات 18 جون 2020ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

مولانا سیدابوالاعلی مودودیؒ بیسویں صدی کے اُن اہلِ علم و دانش میں سے ہیں جن کے افکار و خیالات نے مسلم دُنیا اور بالخصوص برصغیر پاک و ہند کو غیر معمولی طور پر متاثر کیاہے۔ اُن کی تصنیفات میں بلا شبہ زندہ رہنے کی صلاحیت ہے اور تجدیدو احیائے دین کے حوالے سے اُن کی روشن تحریریں اہلِ عزم و ہمت کے لیےدلیلِ راہ ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ تفہیم الاحادیث ‘‘سید ابوالاعلی مودودیؒ کے سرمایہ حدیث کا گرانقدر مجموعہ  ہے مولانا عبدالوکیل علوی  مرحوم  نے تقریباً 30؍ سال  قبل اسے    مرتب کیا ۔1993ء میں پہلی بار شائع  ہوئی ۔مرتب نے کافی محنت اور عرق ریزی سے سید مودودیؒ کی مختلف کُتب میں پھیلی تشریحاتِ حدیث کو یکجا کر دیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اعلیٰ اور عنوانات کا انتخاب نہایت موزوں ہے۔عقائد، عبادات، سیرت النبیﷺ، معاشرت اور سیاسیات کے موضوعات کو ترتیب وار آٹھ جلدوں میں تقسیم کرکے ان کے تحت آنے والی احادیث کی تشریحات کو نقل کیا گیا ہے۔نیزمرتب نے تخریج احادیث کے ساتھ اُردو ترجمہ کرکے حدیث فہمی میں آسانی پیدا کی ہے۔سید صاحبؒ کے وسیع تحریری سرمائےمیں سے حدیث پر مبنی مواد کی ضخامت کا اندازہ ”تفہیم الاحادیث“ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔اور اس سے یہ اندازہ بھی  ہوتا ہےکہ سیدصاحب  کا لٹریچر قرآن وحدیث کے حوالوں اور تشریحات کا بے بہا خزانہ ہے اور موصوف  کس قدر حجیت حدیث  کے قائل وفاعل  تھے ۔ان کی مایہ ناز کتاب ’’ سنت کی  آئینی حیثیت ‘‘ بھی اس بات کا واضح ثبوت ہے ۔ لیکن بعض احادیث کو  تسلیم کرنے کے متعلق  مودودی صاحب   کا موقف  جمہو رعلمائے امت سے مختلف ہے۔ محدث دوراں  حافظ عبد اللہ روپڑی  اور شیخ الحدیث  محمد اسماعیل سلفی رحمہما اللہ  نے اپنی کتب میں اس کی  نشاندہی کی ہے ۔اس لیے   حدیث کے متعلق  مولانا مودودی  مرحوم کےتفردات   سے  ادارہ کتاب وسنت سائٹ  کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پہلا باب: اراضی کےمتعلق احکام

 

فصل اول

 

ملکیت زمین

 

اراضی کےمتعلق احکام اور اقسام

21

صلح کرنے والے لوگوں کی زمین کا معاملہ

22

بزور شمشیر فتح ہونے والوں کی اراضی

24

حقوق ملکیت زمین برنائے آباد کاری

27

عطیہ زمین من جانب سرکار

32

عطیہ زمین کے بارے میں شرعی ضابطہ

36

جاگیروں کے معاملہ میں صحیح شرعی رویہ

37

حقوق ملکیت کا احترام

39

زرعی اراضی کی تحدید

43

قیمتوں میں تسنیر کنٹرول کا معاملہ

45

کسی چیز کا قبضہ میں لینے سے پہلے فروخت کرنا

49

ادائے قرض سے عاجز شخص اور اسلامی عدالت

52

رزق حلال موجب اور اجروثواب

58

فصل دوم

 

مزارعت کا مسئلہ

 

رفع بن خدیجؓ کی روایات

54

جابر ؓ بن عبداللہ کی روایات

60

حضرت ابوہریرہؓ سے مزید تائیدی روایات

63

حضرت ابو سعید خدریؓ سے مروی تائیدی روایات

64

ضحاک بن ثابت سے

64

زید بن ثابت

65

تنقید بلحاظ نقل روایت

65

تنقید بلحاظ عقل ودرایت

76

امتناعی احکام کا اصل مفہوم

78

رافع ؓ بن خدیج کی توضیحات

78

جابرؓ بن عبداللہ کی توضیحات

78

زید بن ثابت کی توضیح

83

زیدؓ بن ثابت کی توضیح

83

سعدؓ بن ابی وقاص کی توضیح

83

ابن عباسؓ کی توضیحات

84

تحقیق مسئلہ

85

فقہاء کے مذاہب

86

مذہب حنفی کی تفصیل

88

مذہب حنبلی

89

مذہب شافعی

0

بیع سلم کی شرائط

94

سرکاری عطایا کی ملکیت کا مسئلہ

95

سرکاری عطایا پر نظر ثانی

95

دوسرا باب :زکوۃ

 

اسلامی معاشرے میں زکوۃ کی حیثیت

97

انسان کا اپنا مال کونسا ہے؟

98

کون سا صدقہ باعث فضیلت ہے

99

مال حرام کا صدقہ

102

قرض حسنہ یعنی راہ خدا میں صدقہ

104

شریعت میں ٹیکس کی حیثیت

106

کیا زکوۃ کے علاوہ انکم ٹیکس عائد کرنا جائز ہے؟

110

کیا زکوۃ کے نصاب اور شرح کو بدلا جاسکتا ہے؟

111

زکوۃ اور معاشی بہبود

112

کیا ہر سائل مستحق زکوۃ ہے؟

113

زکوۃ کہاں خرچ کی اجائے

113

نابالغ بچوں کے اموال پر زکوۃ

116

زکوۃ اور مسئلہ تملیک

118

کرائے پر دی جانے والی اشیاء پر زکوۃ

121

تجارتی حصص کی زکوۃ

122

زمین کی پیداواری کی زکوۃ

122

سونے اور چاندی کی زکوۃ

123

چند اشیاء کا نصاب

123

شرح زکوۃ

124

سونے کا نصاب

124

زیور کی زکوۃ

128

سونے کا الگ اور چاندی کا الگ نصاب

131

کارخانوں کی زکوۃ

138

برآمد شیدہ دفینہ کی زکوۃ

140

شہد کی زکوۃ

140

تیسرا باب: سود

 

ربو ٰکی تعریف

143

ربوٰ کا مفہوم

143

جاہلیت ربوٰ

145

حرمت سود کی شدت

147

الربوٰ کے مفہوم کا ماخذ اور قدر مشترک

149

سود کے متعلقات

150

ربوٰ الفضل کا مفہوم

154

احکام بالا کا ماحصل

160

حضرت عمرؓ کا قول

163ؔ

فقہاء کے اختلافات

164

جانوروں کے مبادلہ میں تفاضل

165

تجدید کے لیے چند شرطیں

165

پہلی شرط

165

دوسری شرط

165

تیسری شرط

167

چوتھی شرط

168

عر ب میں کونسا سود رائج تھا

171

تخقیقات کے عام اصول

172

مسئلہ سود میں شریعت کی تخفیفات

173

تمدنی واجتماعی نقصانات

180

نقد کی قیمت اور ادھار کی اور

181

بیمہ کا جواز عدم جوازم

182

لاربوبین المسلم والحربی

183

دار الکفر میں سود خوری

186

انعامی بانڈز کی شرعی حیثیت

188

چوتھا باب: وراثت

 

اسلام کا قانون وراثت

189

تقسیم میراث کا قانون

190

اصول وراثت

191

مختلف ملتوں کے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں ہو سکتے

193

وراثت میں وادی کا حصہ

193

انبیاء کی میراث سے کیا مراد ہے؟

196

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35643
  • اس ہفتے کے قارئین 194175
  • اس ماہ کے قارئین 1713248
  • کل قارئین115605248
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست