#229

مصنف : عبد الرحمٰن ابن جوزی

مشاہدات : 25057

منہاج القاصدین

  • صفحات: 597
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11940 (PKR)
(بدھ 20 جنوری 2010ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

منہاج القاصدین شہرہ آفاق مصنف ابن جوزی ؒ تعالی کی تالیف بےمثل ہے اور اس کی تلخیص ابن قدامہ مقدسی ؒ تعالی نے فرمائی ہے اور بعد میں اردو زبان میں ترجمہ مولانا محمد سلیمان کیلانی ؒ تعالی نے کیا ہے ۔تاریخی اعتبار سے کتاب جس دور میں لکھی گئی ہے وہ دور اور آج کا دور آپ س میں بڑی گہری مماثلت رکھتا ہے۔عقیدے کی خرابی کی انتہا اور بدعملی اپنے عروج پر تھی  تو اس وقت ابن قیم الجوزی ؒ نے منہاج القاصدین کے ذریعے اصلاح معاشرہ کی کوشش کی۔مصنف نے اپنی کتاب میں بےشمار موضوعات کو قلمبند فرمایا ہے جن کا تعلق  اخلاقیات،اصلاح معاشرہ،اسلام میں داخل کی گئیں غیر شرعی اور غیر اسلامی  مندرجات اور تصوف کے نام سے پھیلی ہوئی گمراہی اور بد اعتقادی کی وضاحت فرمائی ہے۔مصنف نے اپنی کتاب میں عبادات اور اسرار عبادات،اخلاقیات،معاش،حلال معاش کی فضیلت،ریا کاری،سود،رشتہ داری اور ہمسائیگی،تزکہ نفس اور سفر کے احکامات کے ساتھ ساتھ بے شمار اصلاحی موضوعات کو شامل کیا ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

13

دیباچہ مؤلف

 

19

طالبان حق سے خطاب

 

21

کتاب العلم

 

25

فصل اول:علم،اس کی فضیلت  اور تعلقات

 

27

فصل دوم:حقیقی علم کی تعریف

 

31

فصل سوم:علم معاملہ اور اس کی تفصیل

 

34

فصل چہارم:علم کے فوائد

 

37

مناظرہ بازی کی قباحتیں

 

38

فصل پنجم:استاد شاگرد کے آداب

 

39

فصل ششم:علمائے سو ء اور علمائے حق

 

42

کتاب الطہارت

 

47

فصل اول:طہارت،اس کے اسرار اور نماز کے متعلقات

 

49

فصل دوم:نماز کی فضیلت

 

52

فصل سوم:جمعہ اور نماز جمعہ کے آداب

 

57

فصل  چہارم:نوافل کا بیان

 

60

نماز کے مسائل

 

61

کتاب الزکوۃ

 

63

فصل اول:زکوۃ اور اس کےاسرار ومتعلقات

 

65

زکوۃ کے باطنی آداب

 

66

فصل دوم:زکوۃ لینےوالے کے آداب

 

69

نفلی صدقہ،اس کی فضیلت اور آداب

 

70

کتاب الصوم

 

73

فصل اول:روزہ ،اس کے  اہم امور اورمتعلقات

 

75

روزے کی سنتیں

 

75

فصل دوم:روزے کے آداب

 

77

کتاب الحج

 

81

فصل اول:حج اور اس کے اسرار وفضائل

 

83

فصل دوم:حج کے باطنی آداب اور اسرار

 

85

کتاب التلاوت

 

89

فصل اول:قرآن کی تلاوت کے آداب اور فضیلت

 

91

فصل دوم:آداب تلاوت

 

93

قراءت کا بیان

 

94

کتاب الاذکار

 

97

فصل اول:اذکار اوراد

 

99

اوراد،ان کی فضیلت اور اوقات

 

100

فصل دوم:رات کے اوراد

 

108

فصل سوم:اوراد کے اوقات

 

113

فصل چہارم:قیام اللیل اور اس کی فضیلت

 

116

فضیلت والے دن اور راتیں

 

119

کتاب الطعام

 

121

فصل اول:کھانے پر اکٹھا ہونے اور ضیافت کے آداب

 

123

فصل دوم:مل کر کھانے کے آداب

 

125

ضیافت کے آداب

 

127

کتاب الزواج

 

129

فصل اول:نکاح اور اس کےمتعلقات

 

131

بیوی کے اوصاف

 

132

فصل دوم:خاوند اور بیوی کے فرائض

 

134

کتاب المعاش

 

139

فصل اول:معاش کی فضیلت اورمعاملات کی درستی

 

141

فصل دوم:معاشرتی معاملات میں ظلم

 

144

عدل اور احسان

 

145

فصل سوم:تجارت میں دیانتداری اور خوف خدا

 

146

فصل چہارم:رزق حلال

 

148

حرام اور حلال کے درجات

 

149

فصل پنجم:پرہیز گاری

 

150

کتاب التحریم

 

155

فصل اول:حلال اور حرام

 

157

فصل دوم:بے انصاف حکام سے معاملات

 

160

فصل سوم:قلب کی کیفیات

 

163

فصل چہارم:آداب اخوت ومعاشرت

 

164

فصل پنجم:وہ صفات جو دوست میں ہونی چائیں

 

167

فصل ششم:انسان کے ذمے اپنے بھائی کے کون کون سے حقوق ہیں

 

169

حسن معاشرت

 

173

فصل ہفتم:قرابتداری اور ہمسائیگی کے حقوق

 

175

فصل ہشتم:ذوی الارحام کے حقوق

 

179

تنہائی اور گوشہ نشینی

 

180

فصل نہم:گوشہ نشینی کے فوائد اورنقصانات کی وضاحت

 

182

فصل دہم:عزلت کے نقصانات

 

186

کتاب السیاحت

 

191

فصل اول:آداب سفر

 

193

فصل دوم:کچھ مسائل

 

195

مسافر کے لیے لازمی چیزیں

 

196

کتاب معروفات ومنکرات

 

197

فصل اول:بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا

 

199

برائی سے روکنے کے مدارج اور ان کےمتعلق روایات

 

200

فصل دوم:درجات و آداب

 

201

فصل سوم:محتسب کے فرائض

 

208

فصل چہارم:ان برائیوں کا بیان جو عادت میں شامل ہیں

 

210

فصل پنجم:امراء وسلاطین کو نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا

 

214

فصل ششم:سماع کے احکام

 

228

فصل ہفتم:آداب معیشت واخلاق

 

231

رسول اللہ ﷺ کے معجزات

 

234

کتاب واردات قلب

 

235

فصل اول:واردات قلب کی تشریح

 

237

فصل دوم:دل کی کیفیات

 

241

کتاب الاخلاق

 

243

فصل اول:ریاضت نفس اور تہذیب واخلاق

 

245

فصل دوم:تہذیب اور اخلاق

 

248

امراض دل کی علامات اور نفس کےعیب

 

249

اچھی بری خواہشات

 

252

فصل سوم:اچھے اخلاق کی علامات

 

253

فصل چہارم:ابتدائی عمر میں بچوں کی ریاضت

 

256

آخرت کا خوف

 

258

کتاب التزکیہ (حصہ اول)

 

261

فصل اول:شکم اور جنس کی خواہشات کا سدباب

 

263

فصل دوم:زبان  کی آفات

 

266

کلام کی آفات

 

267

فصل سوم:غیبت پر آمادہ کرنےوالے اسباب اور ان کا حل

 

273

غیبت سے بچاؤ اور کفارہ

 

274

فصل چہارم:غضب،کینہ اور حسد کی مذمت

 

281

غضب کو بھڑکانے والے اسباب

 

283

فصل پنجم:غصہ پی جانا

 

287

فصل ششم:علم اور عفو ودرگزر

 

289

فصل ہفتم:کینہ اور حسد

 

290

فصل ہشتم:دنیا کی مذمت

 

297

دنیا کی حقیقت

 

302

فصل نہم:مال کی مذمت اورمدح اور قناعت وسخاوت

 

304

حرص وطمع  کی مذمت اور قناعت کی مدح

 

307

فصل دہم:حرص اورطمع کا علاج

 

308

قناعت کے فوائد

 

309

فصل یازدہم:بخل اور اس کی مذمت

 

313

ایثار کی فضیلت

 

314

فصل دو از دہم:حب جاہ کا علاج

 

321

حقیقی اورمصنوعی زہد

 

322

کتاب التزکیہ(حصہ دوم)

 

325

فصل اول:ریا اس کی حقیقت ،اقسام اورمذمت

 

327

فصل دوم:عبادات میں ریا

 

331

کون سی ریاء سے عمل ضائع ہو جاتا ہے

 

334

فصل سوم:ریا کے امراض کا علاج

 

335

فصل چہارم:عبادت میں تساہل اور اس کا سد باب

 

338

ریا کی اقسام اور ان کا علاج

 

339

فصل پنجم:تکبر اور غرور کی مذمت

 

342

فصل ششم:تکبر کےدرجے

 

344

فصل ہفتم:تکبر کا علاج اور تواضع کا حصول

 

347

فصل ہشتم:عجب کے متعلق تصریحات

 

351

فصل نہم:دھوکا اور اس کی اقسام

 

354

فصل دہم:گمراہیوں کی قسمیں

 

356

فصل یازدہم:ریا کار صوفی

 

365

فصل دو از دہم:دولت مند لوگ

 

397

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20385
  • اس ہفتے کے قارئین 20385
  • اس ماہ کے قارئین 1694336
  • کل قارئین113301664
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست