#6335

مصنف : محمد فہد حارث

مشاہدات : 4504

دین تصوف

  • صفحات: 539
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18865 (PKR)
(ہفتہ 17 اپریل 2021ء) ناشر : حارث پبلیکیشنز

تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیۂ نفس اور حدیث کی اصطلاح میں احسان  کہتے ہیں۔ متعدد فقہی علماء کرام بھی یہی مراد  مراد لیتے رہے۔ پھر بعد میں تصوف میں ایسے افکار ظاہر ہونا شروع ہوئے کہ جن پر شریعت و فقہ پر قائم علماء نے نہ صرف یہ کہ ناپسندیدگی کا اظہار کیا بلکہ ان کا ردّ بھی کیا۔امام ابن تیمیہ اور امام ابن قیم ﷭ اوران کےبعد  جید علمائے امت  نے اپنی پوری قوت کے ساتھ غیراسلامی تصوف  کےخلاف علم جہاد بلند کیا اورمسلمانوں کواس کےمفاسد سے  آگاہ کر کے اپنا فرضِ منصبی انجام دیا۔ شاعر مشرق  علامہ اقبال نےبھی  اپنے اردو فارسی کلام میں جگہ جگہ  غیر اسلامی تصوف کی مذمت کی ہے ۔ زیر نظر کتاب’’دین تصوف‘‘ پانچ معروف شخصیات  کی   تصوف کے موضوع پر مطبوعہ کتب  کا مجموعہ ہے  جناب فہد حارث  صاحب نے ان پانچ کتب  (ایمان خالص از ڈاکٹر مسعود الدین  عثمانی ،شریعت وطریقت از مولانا عبد الرحمٰن کیلانی ، تصوف  تاریخ وحقائق ازعلامہ احسان الٰہی ظہیر شہید، مسلمانوں میں غیراسلامی تصوف کی اشاعت کے اسباب ازپروفیسر یوسف سلیم چشتی رحمہم اللہ  ، اقلیم ہند میں  اشاعت اسلام میں صوفیاء کا کرداراز غازی عزیر مبارکپوری حفظہ اللہ) کو ’’ دین تصوف‘‘ کے نام سے یکجا کر کے شائع کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

16

ایمان خالص۔ ڈاکٹر مسعود الدین عثمانی﷫

29

ایک خط اور اس کا جواب

30

جواب

31

بصائر وعبر

32

وضاحت

43

حضرت ابراہیم ادھم

43

حضرت بایزید بسطامی

46

کسے خبر کہ جنوں بھی ہے صاحب ادراک

53

’’حضرت‘‘جنید بغدادی اور سری سقطی

54

اتحاد ثلاثہ

60

1۔حلول

60

حضرت حسین بن منصور حلاج

65

2۔وحدۃ الوجود

66

ہرچیز اللہ ہے اور اللہ کے علاوہ کوئی چیز موجود نہیں

68

3۔ وحدۃ الشہود

70

شاہ عبد الرحیم کی ’’عظمت‘‘ کا بیان

86

فرشتہ کی حاضری

86

مادر زادولی

88

حضرت شاہ ولی اللہ کی پیدائش کا قصہ

88

شاہ ولی اللہ کا مادر رحم میں بولنا

89

توجہ کی کرشمہ سازی

91

کیا ہے جو ان پہ عیاں نہیں

91

انسانی عمر کا حیوان کی عمر سے تبادلہ

92

مردے نماز میں اقتدا کریں اور روحیں تعلیم دیں

93

’’شہید‘‘ کا جسد عنصری کے ساتھ اس دنیا میں واپس آنا

95

فرشتہ معمور وباء کا خدمت میں حاضر ہونا

97

موکل وباء

98

موت اختیاری

98

فناء کلی و غیبت تامہ

99

شان عبدیت

99

علم محیط

100

علم کلی اول و آخر

100

سجدہ تعظیمی اور نذر و نیاز رسولﷺکا بیان

101

نیاز روح محمدﷺ

102

حضور کی نیاز کی اشیاء کی بارگاہ نبوی میں مقبولیت

102

روشن ضمیری

103

بلاتبصرہ

104

تحدیث نعمت ،مشہد آخر

107

نبی کی جانب سے مجدد الف ثانی کو قطب ارشاد کا منصب ملنا

107

قطب ارشاد کی مرکزی حیثیت

108

قطب الارشاد کا انکار

109

قطب الارشاد سے اخلاص

109

اللہ تعالیٰ کا شاہ ولی اللہ کو دنیا و آخرت کے مواخذہ سے بری کر دینا

109

نبی کا شاہ صاحب کو چار مذہبوں کی تقلید کرنے کا حکم دینا

110

کشف قبور کا عملی طریقہ

111

ذکر خواجہ عثمانی ہارونی کا

121

ذکر خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کا

125

علم جغرافیہ کے متعلق بعض’’حقائق‘‘ کاانکشاف اور مشاہدہ

131

تعمیر مسجد ایک کرامت

132

ملفوظات خواجہ قطب الدین بختیار کاکی

134

پیران کامل کے طواف کو کعبہ آتا ہے

135

ذکر خواجہ فرید الدین گنج شکر کا

138

پیرانِ کامل کے اس خرقہ کی ابتدا شب معراج سے ہوئی

140

خواجہ بختیار کاکی  کا مردہ کو زندہ کرنا

143

شیخ عبد القادر جیلانی کی خانقاہ کی شان میں بے ادبی کا انجام

144

محبت نام مستی کا

144

وہی آزمائشی کلمہ جو خواجہ معین الدین چشتی نے استعمال کیا تھا

145

پیر کے سامنے سرجھکا کر سجدہ کرنے سے درجے بلند ہوتے ہیں

146

علم قرآن و حدیث اور دین طریقت میں باپ مارے کا بیر ہے

147

صحوو سکر کی جنہم زاریاں

151

عبد القادر جیلانی صاحب کا اپنی صفات پر سے پردہ اٹھانا

156

شیخ  عبد القادر جیلانی کا دوسرا ارشاد

157

آپ کا تیسرا ارشاد

159

مرض الموت میں حضرت شیخ  عبد القادر جیلانی کا ارشاد

160

آخر میں ہماری پکار

170

جنیتوں کا بنیادی عقیدہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

171

شریعت و طریقت ۔ مولانا عبد الرحمٰن کیلانی ﷫

 

دین طریقت کے نظریات و عقائد

172

1۔وحدت الوجود

173

2۔وحدت الشہود

174

3۔حلول

174

کیا تصوف ایک بدعت ہے ؟

174

حدیث،تفسیر اور فقہ وغیرہ بدعت نہیں

175

1۔مدرس ،مبلغ اور قاری

176

2۔محدثین

176

3۔فقیہہ

177

4۔ مفتی

177

5۔ قاضی

177

6۔ صرف و نحو

178

کیا تصوف دین کا اہم شعبہ ہے ؟

179

اہل باطن پر علماء حق کی گرفت

181

حکومتوں سے سزا دلوانا

181

امام مسلم ﷫ اور صالحین

182

صالحین سےحدیث قبول کرنے میں تامل

183

صوفیاء کا شجرہ طریقت

183

صوفیاء پر محدثین کی گرفت کےاثرات

185

صوفیاء پر فقہاء کی گرفت

186

صوفیاء کا مخصوص مسائل

188

شیعیت سےلگاؤ

188

1۔بارہ اماموں کا فیض

188

2۔ حضرت علی﷜پہلے درویش تھے

190

3۔جبہ نبویﷺکی تاریخ

191

4۔ماتم اور تعزیہ داری کی اہمیت

192

5۔جنوں کا ماتم

194

6۔حضرت حسنین ﷠او رحوض کوثر

195

7۔حضرت ام سلمہ ﷞ اور خون کربلا

196

8۔حضرت زین العابدین ﷫کو امامت کیسے ملی؟

197

9۔اشرف علی تھانوی کی پیدائش

198

تصوف پر باطنیت کی چھاپ اور موضوعات

199

قبروں کےمتعلق صوفیاء کا ذہنی انتشار

202

شاہ ولی اللہ اور کشف قبور

202

ابن حجر مکی کا ذہنی انتشار

203

صوفیاء کا اشاعت اسلام کا طریقہ

205

1۔حضرت علی ﷜اور صلوٰۃ خمسہ

205

2۔خواجہ حذیفہ المرعشی اور ندائے غیب

206

3۔خواجہ ابو احمد ابدال چشتی

207

4۔خواجہ محمد بن احمد

208

5۔احمد خضرویہ کی کرامت

208

6۔سید مودود چشتی کا جنازہ اڑنا

208

7۔ خواجہ عثمان بارونی کا آگ میں داخل ہونا

209

8۔معین الدین چشتی اور شیعی امیر

209

9۔قصیب البان کی تبدیلی اشکال

209

10۔فرید الدین گنج شکر کی چھ سال کی عمر میں کرامات

210

11۔خواجہ فرید الدین گنج شکر

211

12۔عبد القدوس گنگوہی کا پانی بننا

211

13۔امیر کلال کی کشتی کا فلسفہ

212

14۔پیر حسن کبیر الدین کی دعوت

212

صوفیائے کرام کی تعلیم کی خصوصیات

213

1۔کشف و کرامات

213

2۔قبوری شریعت اور شرکیہ افعال

214

تصوف تاریخ و حقائق۔ علامہ احسان الہٰی ظہیر ﷫

 

تصوف کی ابتداء اور اس کا ظہور

218

شیعیت اور تصوف

232

تصوف کے سلسلے

245

حضرت علی ﷜

245

حضرت ابوبکر﷜

245

حضرت عمر فاروق ﷜

246

ولی اور نبی کے درمیان مساوات

262

ولی کی نبی پر فضیلت

264

شریعت اور احکام شریعت کا منسوخ اور ختم ہونا

278

اقلیم ہند میں اشاعت اسلام میں صوفیاء کا کردار۔ غازی عزیر سلفی﷾

298

برصغیر میں علم حدیث کی اشاعت اور ابتداء

302

پہلی و دوسری صدی ہجری میں علم حدیث کا ہند میں فروغ

303

ہندوستان میں صحابہ کرام﷢ کا ورود مسعود

305

1۔والی بحرین و عمان حضرت عثمان بن ابی العاص الثقفی ﷜

305

2۔حضرت حکم بن ابی العاص الثقفی ﷜

306

3۔حضرت مغیرہ بن ابی العاص  الثقفی ﷜

307

4۔حضرت حکم بن عمرو الثعلبی﷜

307

5۔حضرت صحار بن عباس العبدی﷜

308

6۔حضرت عبد اللہ بن عمیر الاشجعی﷜

308

7۔حضرت سہل بن عدی بن مالک بن حرام الخزرجی﷜

309

8۔حضرت عبد اللہ بن عبد اللہ بن عتبان الاموی﷜

309

9۔حضرت عاصم بن عمرو التیمی ﷜

309

10۔حضرت ربیع بن زیاد الحارثی ﷜

309

11۔ حضرت عبید اللہ بن معمر بن التیمی القرشی ﷜

310

12۔حضرت مجاشع بن سعود بن ثعلبہ السلمی﷜

311

13۔عبد الرحمٰن بن سمرہ بن حبیب العبشمی القرشی﷜

311

14۔حضرت سنان بن سلمہ بن المحبق الہذلی﷜

312

15۔حضرت منذر بن جارود العبدی﷜

313

16۔حضرت عمرو بن عثمان بن سعد التیمی ﷜

313

17۔حضرت خریت بن راشد الناجی ﷜

313

18۔حضرت تمیم الداری ﷜

313

ہندوستان میں تشریف لانے والے تابعین کرام﷢

315

سعد بن ہشام بن عامر انصاری ﷫

315

مہلب بن ابی صفر ﷫

316

قطری بن الفجاء ﷫

316

الحسن بن ابی الحسن البصری﷫

316

حارث بن مرہ العبدی ﷫

317

ابو شیبہ یوسف بن ابراہیم التیمی الجوہری ﷫

322

زیاد بن الحواری العبدی ﷫

322

زائدہ بن عمیر الطائی الکوفی ﷫

323

ابوقیس زیاد بن رباح القیسی البصری ﷫

323

یزید بن ابو کبشہ الشامی ﷫

324

موسیٰ السیلانی ﷫

325

سعید بن اسلم بن رعہ الکلابی ﷫

326

ابن اسید بن اخنس الثقفی ﷫

326

عبد الرحمٰن بن ابوزید السلیمانی ﷫

326

اسلامی فتوحات کے اشاعت اسلام پر اثرات

334

مسلم سلاطین ہند کے عہد میں اسلام كی کسمپرسی کا عالم

337

’’تصوف‘‘اشاعت اسلام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

345

تصوف کی حشر سامانیوں کے متعلق ایک غیر مسلم مؤرخ کی شہادت

347

ہندوستان میں صوفیاء کی آمد اور ان کی مساعی

349

صوفیاء کی اشاعت اسلام کے ضمن میں مساعی کا ایک معروضی تجزیہ

352

چھٹی صدی ہجری کے ایک محدث اور ان کی مساعی کا جائزہ

360

ساتویں سے دسویں صدی ہجری تک کے بعض علمائے حق کی خدمات

363

شیخ محمد بن طاہر پٹنی﷫

364

گیارہویں صدی ہجری کےبعض علماء او ران کی علمی خدمات

365

قاضی نصیر الدین برہانپوری﷫

367

شیخ احمد سرہندی مجددالف ثانی ﷫

367

شیخ عبد الحق دہلوی ﷫

375

بارہویں صدی ہجری کے علماء اور ان کی علمی خدمات

381

علامہ نور الدین ابوالحسن بن عبدالہادی السندی﷫

385

شیخ محمد معین الدین سندھی﷫

385

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ﷫

386

تیرہویں صدی ہجری کے علماء اوران کی علمی خدمات

392

قاضی ثناء اللہ پانی پٹی ﷫

394

ابو اسحاق محدث لہراوی اعظمی﷫

395

شاہ عبد العزیز محدث دہلوی﷫

396

شاہ اسماعیل شہید ﷫

398

شاہ محمد اسحٰق دہلوی﷫

399

شیخ عبد اللہ غزنوی﷫

399

چودہویں صدی ہجری کے علماء اوران کی علمی خدمات

401

عبد الجبار غزنوی ﷫

411

حافظ عبد المنان وزیر آبادی ﷫

412

شیخ الکل میاں سید نذیر حسین دہلوی﷫

413

نواب صدیق حسن خاں قنوجی ﷫

415

علامہ سید حسین بن محسن یمنی﷫

416

علامہ عبد اللہ محدث غازی پوری﷫

417

علامہ شمس الحق عظیم آبادی﷫

418

علامہ عبدالرحمٰن مبارک پوری ﷫

419

ہندوستان میں محدثین کی خدمات کے ثمرات

421

عالم اسلام کا ہندوستانی علماءکی علمی خدمات پر خراج تحسین

421

مسلمانوں میں غیر اسلامی تصوف کی اشاعت کے اسباب۔ پروفیسر یوسف سلیم

426

پہلی بحث

427

دوسری بحث

434

بازآمدم برسرمطلب

438

تیسری بحث

439

القداح کے عقائد

442

چوتھی بحث

444

بیکتاشی فرقہ

446

نوربخشی سلسلہ

447

اکابر اہل سنت کی تصانیف میں تدلیس  وتاسیس

466

حدیقۃ الحقیقۃ مصنفہ حکیم سنائی غزنوی

471

آمدم برسرمطلب

473

جامی پردست درازی

479

رومی کےدیوان اور ملفوظات میں الحاق

483

شیخ محی الدین ابن عربی پر ظلم

484

بعض دوسری مثالیں

485

باطنیت

498

باطنیت کے اثرات تصوف پر

504

بازآمدم برسرمطلب

518

بازآمدم برسرمطلب

529

استدراک

536

یادداشت

541

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4781
  • اس ہفتے کے قارئین 220106
  • اس ماہ کے قارئین 1019747
  • کل قارئین98085051

موضوعاتی فہرست