#6160

مصنف : علی احمد عباسی

مشاہدات : 7451

خلیفہ راشد سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی سیاسی زندگی

  • صفحات: 607
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15175 (PKR)
(ہفتہ 29 اگست 2020ء) ناشر : حارث پبلیکیشنز

سیدنا معاویہ بن ابی سفیان  مسلمانوں کے چھٹے خلیفۂ راشد  بعثت نبوی ﷺ سے  پانچ سال قبل پیدا ہوئے۔سیدنا معاویہ کی نبی کریمﷺ سے  کئی قرابتیں تھیں،جن  میں سب سے قریب کی رشتے  داری یہ تھی کہ سیدنا معاویہ کی بہن سیدہ ام حبیبہ بنت ابو سفیان ؓ نبی کریمﷺ کی زوجیت میں تھیں۔سیدنا معاویہ ﷜ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی ﷜ کی وفات  کے بعد  ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ہے۔جس میں اندرونی طور پر امن و اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گردوغبار میں روپوش ہو کر رہ گیاہے۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے  سیدنا معاویہ ابی سفیان ﷜ کے متعلق مستند کتب لکھ کر  سیدنا معاویہ﷜ کے فضائل ومناقب،اسلا م کی خاطر  ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کے  ان کے خلاف کیےجانے والےاعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ خلیفۂ راشدسیدنا معاویہ کی سیاسی زندگی ‘‘ مولانا علی احمد عباسی کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف  نے اس کتاب میں نہایت ہی سلیس اور آسان فہم انداز میں  سیدنا  معاویہ﷜ کی سیاسی زندگی سے متعلق بحث کی  ہے۔یہ  کتاب سیدنا معاویہ ﷜ کےحالات ِ زندگی اور مشاجراتِ صحابہ سے متعلق نہایت جامع ، مختصر اور متعدل تحقیق ہے۔ اور شروع سے لے کر آخر تک انتہائی دلچسپ اوراپنے اندر نہایت  وقیع معلومات رکھتی ہے۔یہ کتاب 1970ء کی دہائی میں لکھی گئی جوکہ عرصۂ دراز سے ناپید  تھی۔ناشر کتاب ہذا جناب فہد حارث صاحب نے  مختصر ومفیدتعلیقات و حواشی کے ساتھ  2019ء میں اس کوطبع کروایا ہے۔اس ایڈیشن کے شروع میں  سیدنا   معاویہ ﷜ کے فضائل ومناقب  اوران کے  دفاع کے سلسلہ  میں فہد حارث صاحب کا تحریر کردہ مقدمہ لائق مطالعہ  ہے۔اللہ تعالیٰ  ان کی تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فرمائے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش گفتار

11

اسلامی تاریخ کےشائع ہونےکانامعقول اندیشہ

13

مشاجرات صحابہ اورخطائے اجتہادی

15

بنوامیہ اوربنوہاشم کےمعاشرتی تعلقات

20

بنوامیہ وبنوہاشم اورسبقتِ اسلام

27

سیدناابوسفیان رضی اللہ عنہ اورمخالفتِ اسلام

30

ڈاکٹر مصطفیٰ سباعی رحمہ اللہ کابنوامیہ کی بابت مبنی برحقیقت اعتراف

33

ردعمل کےنقصانات

35

کتاب ہذاکی وجہ طباعت

38

مقدمہ

41

عرض مؤلف

47

مآخذ

50

قرآن حکیم

51

احادیث

53

کتب ِ سیر

59

کتب تاریخ

60

ابن خلدون

62

جامعین

64

اہلِ کذب

65

اصحابِ تالیف

66

دیگرعلما

70

ابن قتیبہ

71

واقدی

73

مستشرقین

74

پس چہ بایدکرو؟

76

حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ

81

اسلام اورہجرت

87

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےحضور

105

عہدِ صدیقی وفاروقی

109

عہدِ عثمانی

117

دورِامارت

130

زمانہ فتن

137

ابوذررضی اللہ عنہ

140

شہادت امیرالمؤمنین

150

طلحہ وزبیر رضی اللہ عنہما

152

عہدِ مرتضوی

153

معرکہ صفین

160

تحکیم

169

مصرکاہنگامہ

174

اشتر

176

تحکیم پرتبصرہ

182

صحیفہ

182

ثالث

185

ثالثوں کافیصلہ

191

اذرُخ

193

خرافات

194

ایک اورروایت

195

تجزیہ

198

فیصلے کےبعد

209

تجزیہ

209

ہواکارخ ،بعض اہم واقعات

212

مصر

212

نہروان

214

حجازویمن

217

غیرمبایعین

220

بسربنارطاۃ رضی اللہ عنہ

227

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما

235

سیدناعقیل رضی اللہ عنہ

240

دورِفتن میں سیدناعلی رضی اللہ عنہ کاموقف

244

شہادت امیرالمؤمنین

249

امیرالمؤمنین سیدناحسن رضی اللہ

251

اہلِ شام

252

صلح

253

دونوں سفیر

258

بیعتِ خلافت

260

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی رائے

264

الفنۃ الباغہ(باغی ٹولی)

269

حُجربن عدی

286

دورخلافت

291

داخلی اصلاحیں

291

رسل ورسائل

293

دیوان

293

عدلیہ

294

رفاہِ عام

294

زرعی اصلاحات

297

دفاع

299

غزوہ روم

300

خلافت نبوت

305

کتاب اللہ

317

اولی الامر

323

سنت

327

ایک اہم حدیث

329

ایک اورحدیث

335

1۔حکومتِ نبویہ

336

2۔خلافتِ نبوت

337

3۔ملک عضوض

338

4۔جبرکی حکومت

339

حدیثِ سفینہ

342

الراشدون

349

دین کی حفاظت

365

1۔عجم کی سیاسی حرکت

365

2۔سبائی تحریک

366

3۔خوارج

378

قیادت کی شرط

382

امامتِ قریش

394

بنوعبدمناف

397

اموی حکمتِ عملی کےنتائج

410

اموی اورہاشمی تصور

414

ولایتِ عہد

417

شوریٰ

420

وجہ انتخاب

443

تاریخِ انعقاد

446

وفات امیر المومنین حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ

463

موقف سیدناحسین رضی اللہ عنہ

468

مفسدون اورگمراہ کاموقف

492

یزیدی فرقہ

497

ایک بےسروپاافسانہ

499

ایک اورحکایت

504

موقفِ سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

506

واقعہ حرہ

508

ایک لغو روایت

520

بعض شبہات کاازالہ

524

وفات سیدناحسن رضی اللہ عنہ

524

تدفین

531

غلمۃ من قریش

537

امیرزیاد

552

لعنت

559

اسلام کادستورسیاسی

570

کتاب اللہ

571

سنتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

577

عمل صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

581

حضرت خلیفہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

582

امیر المؤمنین عمراول رضی اللہ عنہ

583

امیر المؤمنین عثمان رضی اللہ عنہ

584

امیرالمؤمنین علی رضی اللہ عنہ

586

امیرالمؤمنین معاویہ رضی اللہ عنہ کتابیات

594

کتابیات

604

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4263
  • اس ہفتے کے قارئین 162795
  • اس ماہ کے قارئین 1681868
  • کل قارئین115573868
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست