#6115.05

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 2630

تفہیم الاحادیث جلد 06

  • صفحات: 558
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13950 (PKR)
(بدھ 17 جون 2020ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

مولانا سیدابوالاعلی مودودیؒ بیسویں صدی کے اُن اہلِ علم و دانش میں سے ہیں جن کے افکار و خیالات نے مسلم دُنیا اور بالخصوص برصغیر پاک و ہند کو غیر معمولی طور پر متاثر کیاہے۔ اُن کی تصنیفات میں بلا شبہ زندہ رہنے کی صلاحیت ہے اور تجدیدو احیائے دین کے حوالے سے اُن کی روشن تحریریں اہلِ عزم و ہمت کے لیےدلیلِ راہ ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ تفہیم الاحادیث ‘‘سید ابوالاعلی مودودیؒ کے سرمایہ حدیث کا گرانقدر مجموعہ  ہے مولانا عبدالوکیل علوی  مرحوم  نے تقریباً 30؍ سال  قبل اسے    مرتب کیا ۔1993ء میں پہلی بار شائع  ہوئی ۔مرتب نے کافی محنت اور عرق ریزی سے سید مودودیؒ کی مختلف کُتب میں پھیلی تشریحاتِ حدیث کو یکجا کر دیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اعلیٰ اور عنوانات کا انتخاب نہایت موزوں ہے۔عقائد، عبادات، سیرت النبیﷺ، معاشرت اور سیاسیات کے موضوعات کو ترتیب وار آٹھ جلدوں میں تقسیم کرکے ان کے تحت آنے والی احادیث کی تشریحات کو نقل کیا گیا ہے۔نیزمرتب نے تخریج احادیث کے ساتھ اُردو ترجمہ کرکے حدیث فہمی میں آسانی پیدا کی ہے۔سید صاحبؒ کے وسیع تحریری سرمائےمیں سے حدیث پر مبنی مواد کی ضخامت کا اندازہ ”تفہیم الاحادیث“ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔اور اس سے یہ اندازہ بھی  ہوتا ہےکہ سیدصاحب  کا لٹریچر قرآن وحدیث کے حوالوں اور تشریحات کا بے بہا خزانہ ہے اور موصوف  کس قدر حجیت حدیث  کے قائل وفاعل  تھے ۔ان کی مایہ ناز کتاب ’’ سنت کی  آئینی حیثیت ‘‘ بھی اس بات کا واضح ثبوت ہے ۔ لیکن بعض احادیث کو  تسلیم کرنے کے متعلق  مودودی صاحب   کا موقف  جمہو رعلمائے امت سے مختلف ہے۔ محدث دوراں  حافظ عبد اللہ روپڑی  اور شیخ الحدیث  محمد اسماعیل سلفی رحمہما اللہ  نے اپنی کتب میں اس کی  نشاندہی کی ہے ۔اس لیے   حدیث کے متعلق  مولانا مودودی  مرحوم کےتفردات   سے  ادارہ کتاب وسنت سائٹ  کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

غزوات اور متعلقات

 

سوق کا عکاظ کی طرف تبلیغی سفر

11

مظالم کی شدت اور ہجرت حبشہ

14

اصحمہ نجاشی کی نماز جنازہ کے متعلق آپﷺ کا ارشاد

19

کفار مکہ کا مطالبہ عذاب

21

سات سالہ قحط کے لیے حضورﷺ کی دعا

22

ہجرت مدینہ

26

حب وطن کہاں تک جائز ہے

27

غار ثور میں تین دن

30

میثاق مدینہ یہود سے معاہدہ کی شرائط

33

انصار کا ایثار

38

واقعہ نخلہ

45

غزوہ بدر

49

حضورﷺ کی دعا

58

قیدی بنائے جانے پر حضرت سعد﷜ کا رد عمل

62

آپﷺ کا شاہب الوجوہ‘‘فرمانا

65

اموال غنیمت

68

مسئلہ غنیمت

71

اسیروں کی رہائی کے لیے تعلیم شرط

72

ابوالعاص کا فدیہ

74

مطعم بن عدی کے احسان کا بدلہ

76

ثمامہ بن اثال کی رہائی

76

جبیر بن مطعم ﷜ پر تلاوت قرآن کا اثر

79

اسیران بدر کے فدیہ کے بارے میں مشاورت

81

قریش کے بارے میں آپﷺ کی پیشین گوئی

85

جنگی قیدیوں کا تبادلہ

81

جنگی قیدیوں کے ساتھ حسن سلوک

85

قیدیوں کے لیے عام  معافی کا اعلان

88

فوج میں بھرتی کے لیے عمر کی حد

92

غزوہ احد

94

احد میں حضورﷺ کا زخمی ہونا

100

غزوہ احد میں ابوس فیان کا نعرہ

102

ابو سفیان کا آئندہ سال کے لیے جنگ کا چیلنج

107

بدر ثانی

108

آپﷺ کی شجاعت

109

احتساب وجواب طلبی

111

شہداء کی میراث

112

غزوہ احرزاب حالات ووقعات

116

نعیم بن مسعود﷜ کا کردار

120

غزوہ بنی نضیر جنگی ضرورت کے تحت درخت وغیرہ کاٹنا

122

بنو قریظہ

126

غزوہ بنی المصطلق۔ حالات ووقعات

132

رئیس المنافقین کی گھنارنی سازش

136

ولیدب ن عقبہ کی غلط بیانی

144

واقعہ افک اور منافقین کا کردار

149

دو قیدیوں کی رہائی

162

حضرت جویرہ ؓ کی آزادی اور آپﷺ سے نکاح

162

حضرت عثمان﷜ کی شہادت کی افواہ اور ربیعت

162

شرائط معاہدہ

168

ابو جندل کا واقعہ

182

شرائط معاہدہ کی رد سے عورت کی واپسی کا مسئلہ

184

اسلامی کیمپ پر شب خون کی سازش

189

فتح مبین

191

وفود کی آمد

197

وفد نجران

197

مباہلہ ومناظرہ

199

اہل نجران کے ساتھ رسول اکرمﷺ کا صلح نامہ

201

قبیلہ عرینہ کے چند لوگوں کا وقعہ

205

غزوہ خیبر

207

جہاد اور اس سے متعلقہ ہدایات

 

جہاد تا قیامت جاری رہے گا؟

280

جہاد اکبر اور جہاد اصغر

282

مقصد جنگ  کی تطہیر

284

طریق جنگ کی تطہیر

288

لڑائی کی دو قسمیں

291

اہل قتال کے حقوق

294

قبل صبر کی ممانعت

298

امر بالمعروف ونہی عن المنکر

300

اطاعت امام

304

دروان جنگ ایفاء عہد کی تلقین

305

قتل سفیر کی ممانعت

307

جنگ کے دوران میں لا الہ ا لا اللہ محمد رسول اللہ‘ کہنے والے کو قتل نہیں  کیا جا سکتا

309

اسلامی فوج کا شعار

310

ذمیوں کی جان کا احترام

311

لوٹ مار کی ممانعت

314

کافروں کے نفوس واموال کب مباح ہیں؟

316

مسلمانوں کی حیثیت بلحاظ اختلاف دار

317

مثلہ اور نصی کی ممانعت

319

وحشیانہ افعال کے خلاف عام ہدایات

321

جنگ میں شور وہنگامہ کی ممانعت

323

بد عہدی کی ممانعت

325

لوگوں کو تنگ کرنے کی ممانعت

327

ذمیوں کی حفاظت

330

غازی کا اجر

332

باغیوں کے بارے میں ضابطہ اسلام

335

قتل اسیر کی ممانعت

337

باغیوں سے قتال

337

میدان جنگ سے فرار کبیرہ گناہ ہے

339

مجاہدین کے اہل وعیال سے جرم خیانت کی سزا

343

مجوس سے جزیہ

346

شہید کی تمنا وخواہش

349

عدالت الٰہی میں شہید کی پیشی

351

مقتول کی آخرت میں داد رسی

354

نظم جماعت

 

انقلاب نبوی

355

اسلام آدمی کو کیا بنانا چاہتا ہے؟

357

نظم جماعت کی اہمیت

358

جماعت کی فضیلت

359

اصطلاح جماعت کی تشریح

360

اسلام کا اجتماعی مزاج

363

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6987
  • اس ہفتے کے قارئین 6987
  • اس ماہ کے قارئین 1680938
  • کل قارئین113288266
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست