#1801

مصنف : سلطان محمود محدث جلالپوری

مشاہدات : 11910

امثال اصطلاحات المحدثین

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1320 (PKR)
(پیر 04 اگست 2014ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات  استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از ضرورری ہے  تاکہ  وہ اس  علم  میں کما حقہ درک حاصل  کر سکے ، ورنہ  اس کے فہم  وتفہیم  میں  بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر  ومطول بہت سے کتابیں تصنیف فرمائی ہیں جو اس راہ کے سالکان کے مشعل راہ ہیں ۔ان میں ایک زیر تبصرہ  مختصر رسالہ ’’ اصطلاحات المحدثین‘‘ کے نام سے  مولانا سلطان محمود ﷫ نےبھی ترتیب  دیا تھا۔جو کہ اکثر مدارس  ہل حدیث میں میں شامل  نصاب ہے ۔ جس میں اس فن کی بنیادی اصطلاحات کی تفہیم کی گئی  ہے اور طلبہ سے بخوبی فائدہ  اٹھاتے  ہیں ۔لیکن  اس کتابچہ میں  اصطلاحات کےساتھ  ان کی مثالیں نہ تھیں جس کے  لیے مدرسین اور طلبا کو  کچھ دقت کا سامنا تھا ۔ مصنف کتاب کے  شاگرد رشید مولانا ابو عمار عمر فاروق سعیدی ﷾ نے اس مشکل کو  حل کرتے  ہو ئے  فٹ

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف تمنا

 

5

پیش لفظ

 

6

الحدیث و الخبر ولاثر والسنۃ محدثین کی اصطلاح میں

 

9

السند و الاسناد و المتن

 

11

احادیث کی اقسام قلت و کثرت طرق کے اعتبار سے

 

12

حدیث کی اقسام منسوب الیہ کے اعتبار سے

 

15

حدیث کی تقسیم مقبول اور غیر مقبول یا مردود کے اعتبار سے

 

20

اصح الاسانید

 

23

الحسن لذاتہ

 

25

الحسن لغیرہ

 

25

غیر مقبول یا مردود کی اقسام

 

26

ضعیف کی اقسام ظاہری انقطاع کی رو سے

 

29

ضعیف کی اقسام مخفی انقطاع کی رو سے

 

30

ضعیف کی اقسام نقصان عدالت کی رو سے

 

32

ضعیف کی اقسام عدم ضبط ، اوہام یا مخالفت رواۃ کی رو سے

 

33

اسباب الطعن

 

37

الجرح و التعدیل

 

40

التابع و الشاہد و الاعتبار

 

42

اقسام تحمل الحدیث

 

46

اصطلاح متفرقہ

 

48

آداب الشیخ والسامع

 

53

کتب احادیث کی اقسام

 

55

ضروری ہدایات

 

57

مختصر تذکرہ و تعارف استاذ العلماء حضرت شیخ الحدیث مولانا سلطان محمود

 

59

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10905
  • اس ہفتے کے قارئین 149699
  • اس ماہ کے قارئین 1203199
  • کل قارئین110524637
  • کل کتب8843

موضوعاتی فہرست