#5123

مصنف : ڈاکٹر خالد علوی

مشاہدات : 15508

اصول الحدیث مصطلحات و علوم جلد اول

  • صفحات: 783
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19575 (PKR)
(جمعہ 05 جنوری 2018ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

دین اسلام اللہ تعالیٰ کا آخری اور مکمل دین ہے جس کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے خود اپنے ذمہ لی اور اس کے امرِ تکوینی کے تحت علماءِ امت کی ایک جماعت کو یہ شرفِ عظیم حاصل ہوا کہ وہ دین اسلام کی حفاظت وصیانت کے الٰہی انتظام کا حصہ بنے۔ لیتفقہوا فی الدین کے قرآنی امر کو اہل علم ودانش نے اپنی علمی زندگیوں کا مرکز اس طرح بنایا کہ قرآن وحدیث کے الفاظ ومعانی کے حفظ وضبط کے ساتھ ساتھ اخذ واستنباط کے عظیم کام کو بھی مضبوط اصولوں اور بنیادوں پر استوار کر دیا۔ نبیﷺ کے فرامین کی حفاظت پر صحابہ سے لے کر اب تک عربی ودیگر زبانوں میں  بہت کام  ہوا ہے لیکن زیرِ تبصرہ کتاب  اُردو خواں طبقے پر مصنف کا احسانِ عظیم ہے اس میں انہوں نے حدیث وعلوم اور ان کی اصطلاحوں کے بارے میں جامع اور مفصل  ابحاث لکھیں ہیں۔اور اس کتاب میں اصول حدیث کی ضروری تمام مباحث کو عمدہ اور تحقیقی انداز میں بیان کیا گیا ہے اور کتاب میں ترتیب نزہۃ النظر کی ترتیب کو ملحوظ رکھا گیبا ہے اور نزہہ کی مباحث کو بنیاد بنا کر کام کیا گیا ہے اس اعتبار سے اگر نزہۃ النظر کی آزاد شرح کا نام دیا جائے تو شاید بے جا نہ ہو گا۔۔ یہ کتاب’’ اصول الحدیث مصطلحات وعلوم‘‘ پروفیسر ڈاکٹر خالد علوی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

سنن کی اہمیت

206

صحاح وحسان کی  اصطلاحیں صحیح وحسن کےلیے

207

صحیح وحسن کےلیے دیگراصطلاحات

210

الجید

210

القوی

211

الصالح

211

المعروف والمحفوظ

211

المشبہ

212

زیادثقہ

212

اقسام

214

زیارت ثقہ کی قبولیت

219

محفوظ وشاذ

221

شاذکی اقسام

227

شاذمردود

227

شاذمقبول

227

غیرصحیح شاذ

228

معروف ومنکر

228

المنفروالمخاطب لہاررالثقات

233

متابعت

235

متابعت تامہ

236

متابعت قاصرہ

237

شاہد

238

اعتبار

240

خبرمقبول کی دوسری قسم

242

محکم الحدیث

242

مختلف الحدیث

244

ناسخ ومنسوخ

248

متوقف فیہ

248

حدیث ضعیف

253

ضعیف کی تعیف

255

ضعیف کی اقسام

255

حدیث ضعیف کےدرجات

256

اوہی لاسانید

258

ضعیف المتن

264

ضعیف حدیث کی حیثیت

265

مطلقاقابل عمل

265

فضائل اعمال مین قابل عمل

268

مطلقاناقابل عمل

270

ضعیف حدیث کی روایت

275

مصادرحدیث ضعیف

279

ضعفاءکےبارےمیں کتابیں

279

خبرمرودود

282

خبرمردودکی تعریف

282

خبرمردودکی اقسام بلحاظ سقوط

283

معلق

283

معلق حدیث کی حیثیت

284

تعدیل مبہم

284

صحیحین کی معلقات

285

معلق بصیغۃ الجزم

287

معلق التمری

290

معلقات مسلم

294

حدیث مرسل

296

لغوی معنی

296

اصطلاحی معنی

298

مرسل کی تعریف فقہاءکی نظرمیں

309

ارسال کےاسباب

312

مرسل کےدرجات

314

مرسل کی مختلف صورتیں

317

حدیث مرسل کی حیثیت

323

مطلقامردود

325

مرسل کےحجت ہونےپراجماع نہیں

338

الزامی جواب

341

مرسل قابل حجت ہے

342

حجیت مرسل  کےدلائل

351

مراسیل صحابہ حجت ہیں

359

مرسل کی مشروط حجیت

366

مصادرمرسل

374

کتب مراسیل

381

معضل

383

معضل

383

معضل کامفہوم

383

منقطع

389

مفہوم

391

منقطع کی اقسم

396

مدلس

396

مفہوم

396

تدلیس کی اقسام

397

تدلیس الاسناد

397

تدلیس الاسنادکی حیثیت

407

مراتب مدلسین

418

تدلیس الشیوخ

427

تدلیس البلاد

433

مدلسین پرتصانیف

433

مرسل خفی

435

مرسل خفی کی تعریف

435

مرسل خفی اورمدلس کافرق

436

ارسال کی پہچان

439

طعن راوی

443

کذب

444

موضوع

444

اسباب وضع

446

موضوع حدیث کی پہچان

454

حال الراوی

463

موضوع روایت کی اقسام

475

موضوع حدیث کی حقیقت

491

موضوع کےسلسلےمیں محدثین کےاقدامات

492

موضوع حدیث کےمصادر

496

المتروک

513

مطروح

515

منکر

517

معلل

519

معلل کی لغوی تعریف

519

معلل کی اصطلاحی تعریف

521

علت کےاسباب اور اس کی انواع

522

معلل کی اقسام

532

معلل فی السند

541

معلل فی السندوالمتن

547

حدیث معلل کی معرفت

548

مصادرعلل الحدیث

552

مخالفت ثقات

557

مدرج

557

لغوی معنی

557

اصطلاحی مفہوم

557

مدرج کی اقسام

558

مدرج کی اقسام

558

مدرج الاسناد

558

مدرج المتن

568

مدرج کی معرفت

576

مدرج کاحکم

584

مصادرالمدرج

585

مقلوب

588

مفہوم

588

اقسام

559

مقلوب حدیث کاحکم

595

مصادرلمقلوب

598

المزیدفی متصل الاسانید

599

تعریف

599

مصادرالمزیدفی متصل الاسانید

601

مضطرب

206

معنی ومفہوم

602

اقسام

605

مضطرب السند

605

مضطرب المتن

605

مضطرب حدیث کی حیثیت

614

مضطرب کی معرفت

614

مصادرمضطرب

615

مصحف ومحرف

616

مفہوم ومعنی

616

تصحیف کی اقسام

617

تصحیف فی السند

617

تصحیف فی المتن

619

مصحف کی حیثیت

624

مصادرمصحف ومحرف

626

اختصارالحدیث

628

معنی ومفہوم

628

اختصارالحدیث کی حیثیت

638

تقطیع المتن

633

روایت بالمعنی

635

مفہوم

635

روایت بالمعنی کی حیثیت

635

مطلقاناجائز

637

دلائل

639

مطلقاجائز

642

مشروط جواز

645

شرائط

648

دلائل

654

غریب الحدیث

661

مفہوم

661

اہمیت

662

کتب الغریب فی الحدیث

663

راوی کامجہول ہونا

670

مجہول کی اقسام

671

مجہول راوی کی حیثیت

673

المبہم

677

مبہم کی اقسام

678

مبہم روایت کی حیثیت

684

کتب مبہمات

685

بدعت

687

بدعت کی تعریف

687

بدعت کی اقسام

691

اہل بدعت کی روایت کی حیثیت

692

کافرانہ بدعت کی روایت مطلقاناقابل قبول

693

مطلقاقابل قبول

695

مشروط قبولیت

700

سوءحفظ

703

سوءحفظ کی اقسام

703

سوءحفظ کی حیثیت

704

مختلط کی حییت

704

مختلط کی چندمثالیں

707

مختلط پرتصانیف

708

مروی عنہ کےاعتبارسےخبرکی تقسیم

710

حدیث قدسی

711

تعریف

711

حدیث قدسی اورقرآن

713

حدیث قدسی اوردوسری احادیث

714

حدیث قدسی کی مثال

715

حدیث قدسی کےمصادر

717

مرفوع

718

مرفوع کی تعریف

718

مرفوع کی اقسام

720

موقوف

731

موقوف کی تعریف

731

موقوف روایت کی حجیت

733

مقطوع

737

مقطوع کی تعریف

737

مقطوع اورمنقطع میں فرق

738

مقطوع حدیث کی حیثیت

740

مقطوع پرتصانیف

740

مسند

741

مسندکی تعریف

741

مسندکی حیثیت

744

فہرست اعلام

747

مراجع ومصادر

767

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41244
  • اس ہفتے کے قارئین 466734
  • اس ماہ کے قارئین 1667219
  • کل قارئین113274547
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست