#5787

مصنف : محمد مسعود عالم صفدر اوکاڑوی

مشاہدات : 5482

قطرات العطر شرح اردو نخبۃ الفکر

  • صفحات: 438
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10950 (PKR)
(جمعہ 24 مئی 2019ء) ناشر : مکتبہ اہل السنۃ و الجماعۃ سرگودھا

اصولِ حدیث پر  حافظ ابن حجر عسقلانی﷫ کی سب سے  پہلی اور اہم  تصنیف نخبة الفکر فی مصطلح أهل الأثر  ہے  جو علمی حلقوں میں مختصر نام نخبة الفکر سے  جانی جاتی ہےاور اپنی افادیت کے  پیش نظر اکثر مدارس دینیہ   میں  شاملِ نصاب ہے۔ اس مختصر رسالہ میں  ابن حجر  نے  علومِ  حدیث کے تمام اہم مباحث کا احاطہ کیا ہے  ۔حدیث اوراصو ل میں  نخبۃ الفکر کو وہی مقام حاصل ہے جو علمِ  لغت میں خلیل بن احمد  کی  کتاب العین  کو ۔مختصر ہونے کے باوجود یہ اصول  حدیث میں اہم ترین مصدر ہے کیونکہ بعد میں  لکھی جانے والی کتب اس سے بے نیاز نہیں ۔حافظ ابن  حجر نے ہی  اس کتاب کی  شرح  نزهةالنظر فی توضیح نخبة الفکر فی مصطلح أهل الأثر کے نام سے لکھی جسے   متن کی طر ح قبول عام حاصل ہوا۔ اور پھر ان کے  بعد  کئی اہل علم  نے  عربی اردو  زبان  میں  نخبۃ الفکر کی شروح لکھی ۔ زیر نظر کتاب ’’ قطرات العطر شرح اردو نخبۃ الفکر‘‘  مولانا محمد محمود عالم صفدر اوکاڑی کی  کاوش ہے  ۔شارح  نے اس  میں  حل کتاب کےعلاوہ  شوافع کےاصولِ حدیث کے ساتھ ساتھ حنفیہ کے اصول حدیث کو بیان کیا ہے ۔ مصنف اگرچہ بریلوی  حنفی ہیں ۔ محض اس لیے اس کتاب کوکتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے اگر اس کتاب میں جمہورمحدثین کےاصولِ حدیث  کے  خلاف کوئی چیز ہو  تو  ماہرینِ حدیث واصول حدیث  اس پر جرح و نقد کرسکیں ۔ کیونکہ عام طور پر  حنفی مسلک کی کتب  سلفی علماء  طلباء کے ہاں دستیاب نہیں ہوتیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

خطبہ کتاب

34

اصطلاحات حدیث

34

تصانیف اصطلاحات حدیث

34

مولفین اصول حدیث

36

تعارف ابن الصلاح

41

سبب تصنیف کتاب

43

تعریف حدیث

46

علم حدیث کا موضوع

46

خبر کی اقسام

48

حدیث متواتر

50

کچھ اہم قواعد اصول

52

اقسام تواتر

60

عبارات کاحاصل

61

تواتر طبقہ

62

تواتر تعامل

63

تواتر اسنادی

63

تواتر معنوی

63

تواتر پر اہم واقعہ

66

علم بد یہی ونظر ی میں فرق

72

تواتر مشہور

80

مشہور کے منکر کا حکم

80

عزیز

87

تعارف ابن رشید

92

ایک اہم بحث

94

حجیت خبر واحد کے دلائل

97

غریب کی اقسام

99

چند اصول وضوابط

102

فرد مطلق فرد نسبی

124

مرسل اور منقطع کے درمیان فرق

129

پہلی تقسیم خبر مقبول

132

صحیح لذاتہ

133

ضبط کی اقسام

134

حدیث متصل

135

تفاوت مراتب صحیح

136

اصح الاسانید

137

اصح الاسانید فیہ عند الامام اعظم

139

کیا صحیح بخاری اصح الکتب ہے؟

146

اسناد عالیہ

157

ثنائیات امام اعظم

161

ثلاثیات امام اعظم

161

حسن لذاتہ

168

حسن لغیرہ

171

امام ترمذی کے قول کی وضاحت

173

زیادۃ ثقہ

175

شاذو محفوظ

179

عجیب واقعہ

180

معروف ومنکر

182

فرق مابین شاذ ومنکر

182

متابعت

183

تعریف متابع اور اقسام

184

شاہد

186

الاعتبار

187

تقسیم حدیث مقبول

188

مختلف الحدیث

189

ناسخ ومنسوخ

192

تعریف نسخ اور علامات

192

رفع تعارض کی انواع

197

معلق

200

فرق معلق اور معضل

200

اقسام معلق

201

تعدیل مبہم

202

مرسل

205

حکم مرسل

206

مرسل سے احتجاج کے دلائل

231

مرسل کی چار قسمیں

231

دلیل شوافع

232

ابطال دلیل شوافع

232

فیصلہ ابوداؤد

236

سقوط کی اقسام

243

مدلس

244

مدلس کا حکم

245

مدلس اور مرسل خفی میں فرق

246

مراتب رواۃ

247

وجوہ طعن

253

خبر مردود بلحاظ طعن راوی

254

موضوع

256

معرفت موضوع کے قرائن وعلامات

258

وضع کا حکم

260

معلل

263

پہچان حدیث معلل

263

مدرج الاسناد

268

مقلوب

272

المزید فی متصل الاسانید

273

مضطرب

274

مصحف

275

محرف

275

اختصار الحدیث

277

روایت بالمعنی

278

غریب الحدیث

280

مشکل الحدیث

287

مجہول راوی

288

راوی قلیل الحدیث

291

صحابی کی جہالت صحت حدیث کے لیے مضر

292

بدعت

296

اقسام بدعت

296

سوء حفظ

298

متابع

299

حسن لغیرہ

299

تقسیم خبر با عتبار سند

301

مرفوع

302

اقسام مرفوع

302

مرسل

314

صحابی کی تعریف

317

تابعی

318

مخضر مین

318

مقطوع اور منقطع میں فرق

322

اثر اور مسند میں فرق

322

مرفوع موقوف

324

علو نسبی

326

عالی سند کا فائدہ

327

دو عالی سندوں کا ذکر

327

موافقت

329

بدل

329

مساوات

330

روایت لاقران

332

مدبج

334

روایت الاکابرعن اصاغر

334

السابق والاحق

334

من حدیث ونسی

340

حدیث مسلسل

342

صیغ اداء

343

انباء

349

حدیث متعن

349

اجازت بالمشاقہ

350

مناولہ

351

وجادہ

352

معرفت الاسماء

415

معرفت اسماء المجرد

418

اسماء رجال پر تصنیف شدہ کتب کی تاریخ

418

اسماء المفرد

426

الکنی والانساب والالقاب

427

معرفت الموالی

428

معرفت الاخۃ الاخوات

429

معرفت اداب الشیخ

431

معرفت سن التحمل والاداء

432

صفۃ کتابۃ الحدیث

433

صفۃ عرضیہ وسماعیہ

433

الرحلۃ فیہ

434

معرفۃ سبب الحدیث

435

خاتمۃ الکتاب

436

التماس

436

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8784
  • اس ہفتے کے قارئین 8784
  • اس ماہ کے قارئین 1682735
  • کل قارئین113290063
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست