#1020

مصنف : حافظ ذو الفقارعلی

مشاہدات : 26405

معیشت وتجارت کے اسلامی احکام

  • صفحات: 218
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6540 (PKR)
(ہفتہ 26 مئی 2012ء) ناشر : ابوہریرہ اکیڈمی، لاہور

بطور مسلمان ہمارا فرض ہے کہ ہم اس چیز کو اہمیت دیں کہ ہمارے پیٹ میں جانے والا لقمہ حلال ذرائع سے حاصل شدہ ہے یا حرام ذرائع سے۔ کتاب و سنت میں نہایت شد و مد کے ساتھ حلال رزق کمانے اور کھانے پر زور دیا گیا ہے۔ لیکن آج ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ معاش و تجارت میں حلال و حرام کی تمیز روا  نہیں رکھتے۔ حافظ ذوالفقار معیشت و تجارت اور بینکاری کے موضوع پر ید طولیٰ ٰرکھتے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب ان کی علمیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جس میں معیشت و تجارت سے متعلق نہایت سادگی کےساتھ بہت سے موضوعات آسان زبان میں ایک عام قاری کے لیے بیان کر دئیے گئے ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ سےعوام الناس اور کاروباری طبقہ دین قیم کی پاکیزہ اور روشن تعلیمات سے آگاہ ہوگا۔ اور یقیناً خرید و فروخت کے معاملات ان کے مطابق ادا کر سکے گا۔(ع۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

11

پیش لفظ

 

13

معیشت وتجارت کا اسلامی تصور

 

17

خرید وفروخت کے زریں اصول

 

29

فروخت کی جانیوالی چیز کے متعلق ہدایات

 

66

قیمت کے متعلق ہدایات

 

76

بیع میں خیارکی صورتیں

 

87

اختیارات کی بیع

 

97

بیعانہ کی شرعی حیثیت

 

107

کمیشن ایجنٹ کے ذریعے خریدوفروخت

 

115

اجارہ کے اصول اور اسلامی وروائتی بینک

 

131

صکوک کی شرعی حیثیت

 

158

اسلام کا نظریہ زر اور کاغذی کرنسی کی حقیقت

 

166

خلاصہ کلام

 

212

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27793
  • اس ہفتے کے قارئین 131809
  • اس ماہ کے قارئین 877973
  • کل قارئین105749094
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست