#5642.03

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

مشاہدات : 4801

فہم القرآن جلد چہارم

  • صفحات: 1003
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25075 (PKR)
(جمعہ 14 دسمبر 2018ء) ناشر : ابوہریرہ اکیڈمی، لاہور

قرآنِ  مجید پوری انسانیت کے لیے  کتاب ِہدایت ہے  او ر اسے  یہ اعزاز حاصل ہے   کہ دنیا بھرمیں  سب   سے زیاد  ہ پڑھی جانے  والی  کتاب ہے  ۔   اسے  پڑھنے پڑھانے والوں کو   امامِ کائنات   نے    اپنی  زبانِ صادقہ سے   معاشرے   کے  بہتر ین  لوگ قراردیا ہے  اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ  تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت  کرتے ہیں۔   دور ِصحابہ سے لے کر  عصر حاضر  تک بے شمار اہل  علم نے  اس کی تفہیم  وتشریح اور  ترجمہ وتفسیرکرنے کی  خدمات   سر انجام دیں اور  ائمہ محدثین نے  کتبِ احادیث میں  باقاعدہ  ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے۔اور مختلف ائمہ  نے عربی زبان میں مستقل بیسیوں تفاسیر لکھیں ہیں ۔جن میں سے کئی تفسیروں کے اردو زبان میں تراجم  بھی ہوچکے ہیں ۔ ہر دور اور ہر زبان میں قرآن مجید کی تفاسیر لکھی گئی ہیں۔ یہاں تک کہ  ماضی قریب   میں برصغیرِ   پاک وہند  کے   تمام مکتب فکر کےعلماء نے تراجم اور تفاسیر کا بے شمار ذخیرہ اردو زبان میں پیش کر كے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ تفسیر فہم القرآن ‘‘قائد  ’’تحریک  دعوت  توحید‘‘  میاں  محمد جمیل ﷾ کی تصنیف ہے ۔ میاں جمیل صاحب نے اس تفسیر کا نام سورة الانبیاء کی آیت 79 فَفَهَّمْنَاهَا سُلَيْمَانَ ) سے لیا ہے ۔  موصوف نے  اس تفسیر میں درج ذیل باتیں جمع کر نے کی کوشش کی ہے تاکہ عوام الناس ‘ طلبہ اور مبتدی خطباء اس سے آسانی سے استفادہ کرسکیں۔
١ ۔ لفظی اور بامحاورہ ترجمہ٢۔ ربطِ کلام ٣ ۔ ہر آیت کے الگ الگ مسائل کا بیان٤ ۔ تفسیر بالقرآن کے حوالے سے ہر آیت کے مرکزی مضمون سے متعلقہ چند آیات ۔تفسیر ہذا کے مفسر موصوف میاں محمد جمیل بن میاں محمد ابراہیم گوہڑ چک 8 پتوکی ضلع قصور اپریل 1947 ء میں پیدا ہوئے۔ حفظِ قرآن اور سکول کی تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کی۔ تجویدِ قرآن جامعہ محمدیہ اور درس نظامی کی تعلیم جامعہ اسلامیہ گوجرانوالہ سے پائی۔ اور دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ایم۔ اے اسلامیات اور فاضل اردو کی ڈگریاں بھی حاصل کیں۔ فراغت ِ تعلیم کے بعد لاہور میں کاروبار کرنے کے ساتھ ساتھ جون 1986 ء میں جامع مسجد ابوہریرہ کی بنیاد کریم بلاک اقبال ٹاؤن میں رکھی اور اعزازی خطابت کی ذمہ داری سنبھالی۔ 1997 ء میں ابوہریرہ شریعہ کالج کا آغاز کیا جس میں طلبہ کو چار سال میں درس نظامی اور بی ۔ اے کروایا جاتا ہے۔ 1987 ء میں مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات اور 1996 ء سے لے کر 2002 تک مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سیکرٹری جنرل رہے۔ اس کے بعد موصوف نے   مرکزی جمعیت کی  آئندہ ذمہ داری سنبھالنے سے معذرت کی اور اپنے آپ کو تعلیم و تصنیف کے لیے وقف کیا۔تفسیر فہم القرآن کے علاوہ متعدد کتب  تصنیف کر کے شائع کیں۔ 2005 ء میں تفسیر فہم القرآن لکھنے کا آغاز کیا۔جو 6 سال کے عرصہ میں مکمل ہوئی ۔اللہ تعالیٰ میاں صاحب  کے علم وعمل اور عمرمیں برکت فرمائے اور ان کی تمام مساعی کو اپنی بارگاہ  میں  قبول فرمائے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پارہ(16)

 

حضرت خضر﷤نےبچےکاگلادباکرقتل کردیا

21

حکمرانوں کاوطیرہ ہے

23

صبرکےمعانی

24

حضرت موسیٰ﷤خضرکےکاموں پر چپ نہ رہ سکے

25

ماں باپ کےلیے اولادآزمائش ہوتی ہے

26

یتیم کی خدمت کاثواب

28

لفظ تاویل کےمختلف معانی

29

ذوالقرنین کون تھا؟

31

سورج ڈوبتانہیں

35

کیادیوار چین ذولقرنین کی بنائی ہوئی ہے؟

37

دیوارذوالقرنین کی تحقیق کےلیےعباسی خلیفہ کی جستجو

38

یاجوج ماجوج کون ہیں؟

41

سدذوالقرنین کو توڑنےکےلیے یاجوج ماجوج کوششیں

42

قیامت کےدن لوگوں کو آگ اکٹھاکرےگی

43

محشرکےمیدان میں لوگ تین طرح چل کر جائیں گے

44

اللہ تعالیٰ کو شرک کےساتھ کس قد رنفرت ہے

45

سب سےزیادہ نقصان پانےوالے لوگ

47

حساب وکتاب کےحوالے سے تین قسم کےلوگ

49

جب مانگواللہ تعالیٰ سےجنت الفردوس مانگاکرو

51

ایساکلمہ جس کااجرملائکہ نہ لکھ سکے

54

’’اللہ‘‘کےہاں محبوب ترین وظیفہ

55

نبی اکرمﷺ کابارباراقرار کہ میں بشرہوں اس کےباوجود ایک مفسرکی دیدہ دلبری

57

سورۃ مریم کاتعارف

59

حضرت زکریا﷤اپنی روزی کس طرح کماتےتھے

61

حضرت زکریا﷤کوکس عمر میں بیٹاعطاکیاگیا؟

62

یحییٰ ﷤کےاوصاف حمیدہ

67

حضرت عیسیٰ﷤نےحضرت یحییٰ ﷤کو پانچ باتیں یادکروائیں

69

والدین کےساتھ حسن سلوک کرنےکاحکم

71

بہادر سےبہادر انسان بھی گھبراہٹ کاشکارہوجاتاہے

72

حضرت مریم﷤کاسختی کےساتھ پوچھناکہ توکون ہے

75

کاش میں اس سےپہلےمرچکی ہوتی حضرت مریم﷤

77

کون سی نذرمانناجائزنہیں؟

79

اےہارون کی بہن!تیرےماں باپ برےنہ تھے

81

حضرت عیسی﷤باپ کی بجائےرب کالفظ استعمال کرتےتھے

84

لفظ صدیق کےمعانی

88

حضرت ابراہیم﷤کےاوصاف حمیدہ

89

شیطان کےساتھ کون ؟

92

انبیاءاورایمان والوں کو مشرکوں کی دھمکیاں

93

موسیٰ﷤کےاوصاف حمیدہ

98

اسماعیل﷤ کےفضائل اورنبیﷺکاخراج تحسین

99

حضرت ادریس﷤کانسب اورحلیہ مبارک

102

قیامت کےدن جنتیوں کااپنےرب کی زیارت کرنا

105

جب الجزن سےپناہ مانگو

108

خاتون جنت کاحسن وجمال

110

اسم’’اللہ‘‘کی خصوصیات

114

جب جنت کو مومنوں کےقریب کردیاجائےگا

120

جب سورج ایک میل کےفاصلہ پر ہوگا

130

اللہ تعالیٰ کسی بندےکو پسندکرتاہےتو

133

سورۃ طٰہٰ کاتعارف

135

کفارکی گردنیں نیچی ہوں گی اورمظلوم سربلندہوں گے

137

لوح محفوظ میں ہرچیزمحفوظ ہے

138

اللہ کی صفت’’الہ‘‘کی ایک جھلک

139

اللہ نے موسی﷤کوآوازدی

141

فرعون اورابوجہل

147

حق کی اتباع کےلیے انشراح صدرضروری ہے

148

ذکرکےمعانی اوراس کی فضیلت

150

فرعون نےبنی اسرائیل کےبچےکیوں قتل کروائے؟

151

موسیٰ﷤کی والدہ کےبارےمیں نبی اکرمﷺکاارشاد

152

اےموسی مجھےبھولنانہیں(اللہ تعالیٰ کاارشاد)

154

عقل کافائدہ

162

انسانی تخلیق کےمختلف مراحل

164

انبیاءپر الزام اورجادوکی حقیقت

166

فرعون کےساتھ موسیٰ﷤کاآخری معرکہ

169

موسیٰ ﷤کاموثرترین خطاب

177

بنی اسرائیل کی جلدبازیاں

182

سامری نےبنی اسرائیل کو کس طرح گمراہ کیا

189

جولاالہ اللہ پر مراہ جنت میں ضرور داخل ہوگا

192

قیامت کےدن پہاڑوں کی کیفیت

195

سفارش کےبارےمیں اللہ تعالیٰ کےضابطے

198

جنت کی نعمتوں کی ایک جھلک

204

غنی وہ ہے جس کادل غنی ہوجائے

208

پارہ(17)

 

سورۃ الانبیاءکاتعارف

219

احتساب اورعذاب کاد ن قریب آپہنچا

221

جادوکیاہے؟

224

شعراورشاعرکی حقیقت

226

قرآن مجیدکےنزدیک عقل وفکرکی اہمیت

229

حق غالب رہنےکےلیے آیاہے

233

بیت المعمورمیں روز کتنےفرشتے نمازپڑھتےہیں؟

235

’’الہ‘‘ایک ہی ہے

237

سب سے بڑاذکر’’اللہ‘‘کی توحیدہے

238

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64381
  • اس ہفتے کے قارئین 475262
  • اس ماہ کے قارئین 357054
  • کل قارئین107023816
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست