#3079.01

مصنف : جلال الدین سیوطی

مشاہدات : 24736

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔2

  • صفحات: 432
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15120 (PKR)
(جمعرات 03 دسمبر 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین" دسویں صدی ہجری کے امام جلال الدین عبد الرحمن بن ابو بکر السیوطی﷫ اور امام جلال الدین محلی ﷫دونوں کی مشترکہ تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا محمد نعیم استاذ تفسیر دار العلوم دیو بند نے کیا ہے۔ یہ کتاب سات ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور دار الاشاعت کراچی کی مطبوعہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پا رہ 6                                                            لا یحب اللہ

 

کن مواقع پر برائی کے اظہار کی اجازت ہے اور کہاں نہیں

16

جرائم کی پاداش میں یہود گرفتار سزا ہوئے

16

کفا ر شرعی احکام کے مکلف ہیں یا نہیں ؟

16

تمام مذاہب کی مذہبی تعلیم کا نچوڑ

21

اہل مذاہب کا دینی غلو

22

نصاری میں شرکیہ عقیدہ کا آغاز

22

نیچریو ں کا اشکا ل

23

نبی کے اتباع سے استنکاف گویا اطا عت الہی سے استنکاف ہے

26

احکام میں میراث کے تکرار کا نکتہ

26

بعض جانوروں کی حلت و حرمت

30

آیات ذیل کا نسخ

30

بعض جانوروں کی حرمت

35

قمار اور جوے کی ایک صورت

35

قرعہ اندازی کے حدود

35

دین اسلام کی تکمیل

35

شکار کے حلال ہونے کی شرائط

35

آجکل عیسائیوں اور یہودیوں کی اکثریت اہل کتاب نہیں ہے

37

ایک نادر نکتہ

37

شرائط وضو

41

فقہی اختلاف مذاہب

41

وضو میں پاؤں کی مسح

41

لفظ کعبین سے کیا مراد ہے ؟

42

وضو میں چار فرضوں کے علاوہ دوسری چیزیں مسنون ہیں

42

بنی اسرائیل کے بارہ نقیب اور افسر سی ،آئی ، ڈی

48

معتزلہ پر رد

48

آنحضرت ﷺ کی آمد سے متعلق انجیلی بشارت کا اخفاء

49

آجکل عیسائی اور یہودی دنیا کا اتحاد و اتفاق آیت کے منافی نہیں

49

آنحضرتﷺ نورہیں یا خاکی

49

یہودی کی طرح قدیم راجپوتوں کا ادعاء

50

جاہل پیر زادوں کی مغرورانہ غلط فہمی

50

دریں راہ فلاں ابن فلاں چیزے نیست

57

قابلیت و مقبو لیت ہی اکثر حسد کا باعث بن جا تی ہے

58

زن، زر، زمین ہمیشہ فتنہ وفساد کی بنیاد جاتی ہے

58

اقدام قتل یا مدافعانہ قتل اور نصوص میں تطبیق

58

ہر ندامت توبہ نہیں ہوتی

58

حسنہ میں تضاعف رحمت ہے اور سیئہ میں مساوات حکمت ہے

59

ڈاکہ زنی اور اسکی   سزا کی چار صورتیں بطور حصر عقلی ہیں

64

فقہی اختلاف

64

حق اللہ اور حق العباد کا فرق

65

توسل بزرگان

65

چوری کی سزا

65

ایک اشکال کا جواب

66

ڈاکو اور کفن چور کی سزا

66

حنفیہ کے نزدیک حدزنا کا فر پر جاری نہیں ہو تی

70

یہود کے عوام اور خواص کی خرابیاں

70

پچھلی آسمانی کتابوں میں تحریف لفظی و معنوی ہو ئی لیکن قرآن میں تحرف لفظی نہیں ہو سکی

76

ترک شریعت گناہ ہے یا کفر ؟

76

پچھلی شریعت کے احکام حجت ہیں یا نہیں

76

قصاص میں فقہی اختلاف

76

ایک پیچیدہ اشکال

76

دوسرا اشکال

77

جوابی تقریر

77

جانی قصاص کے بعد عضوی قصاص

77

مماثلت کے بغیر عضوی قصاص نہیں بلکہ ارش واجب ہے

78

قصاص کے معانی

78

نئی شریعیت آنے سے لوگوں کا امتحان مقصود ہوتا ہے

78

ایک شبہ کا ازالہ

78

منافقین کا جلد ہی بھرم کھل گیا

82

دوسرے شبہ کا   جواب

82

شیعوں پر رد

82

حضرت ابن عباس ؓ   کی توجیہ

83

اہل کتا ب کا کفر

88

فرقہ یہود میں پھوٹ

88

تورات پر صحیح عمل کا نتیجہ تصدیق محمدی ہے

88

طبعی خوف منافی کمال نہیں

94

ابتداء میں نئی شریعت اجنبی معلوم ہوا کرتی ہے

94

غیراللہ کی الوہیت باطل ہونے کی دلیل

94

سب سے پہلے حبشہ میں مسلمانو ں کو پناہ ملی

97

عیسائیوں کا تعریفی پہلو

97

قرآن کریم میں نہ تو ایک طرف سے تمام عیسائیوں کی تعریف ہے اور نہ ہی خاص لوگ مراد ہیں

97

اخلاق حسنہ کی تعریف اور اسلام کی عالی ظرفی

97

پارہ         7                                       واذا سمعوا

103

تحریم کی تین صورتیں کے احکام

105

بعض اعمال و اشغال میں حیوانات کا حکم

105

قسم کی قسمیں

109

قسم اور کفارہ

109

آیت میں صر ف شراب اور جوئے کی برائی مقصود ہے

109

مختلف کھیلوں کا حکم

109

حرام ہونے سے پہلے شراب پینے والوں کا حکم

109

لطائف آیات انما یرید الشیطن الخ وغیرہ

110

حکم نازل ہونے سے پہلے خلاف ورزی جرم نہیں کہلائے گی

114

حرم اور حرام سے متعلق احکام شکار

114

جزائے فعل اور جزائے محل

114

شاہی حرام کے   شکار کا تاوان

115

شکاری جانور کے زخم کا تاوان

115

کعبہ کی دنیوی اور دینی برکات

115

ہدی کی قسمیں

116

حج کے مہینوں کی حرمت کا فائدہ

116

لطائف آیات     یا ایھاالذین امنوا الخ وغیرہ

119

کردار و گفتار کا فرق

120

آیت کریمہ پو چھنے کی سب صورتوں کو شامل ہے

120

ایک شبہ کا ازالہ

120

مطلق اور مقید میں فقہی نقطہ اختلاف

120

ہدایت یا فتہ ہونے کے باوجو دایک دوسرے کی اصلاح ضروری ہے

121

حالات کے لحاظ سے تبلیغ کا جو حکم ابتداء میں تھا وہ بعد میں نہیں رہا

121

لطائف آیات     ماجعل اللہ الخ وغیرہ

121

آیت سے سات احکام معلوم ہوئے

126

حلف کی تٖغلیظ او ر کیفیت

126

حلف کے اس مخصوص طرز کی مصالح

126

لطائف آیت     یاایھاالذین امنوا شھادۃ الخ وغیرہ

126

حضرت عیسی اور ان کی والدہ کے حق میں انعام

130

لطائف آیات لا علم لنا الخ وغیرہ

130

تو حید و تثلیث

132

سورۃ الانعام

133

توحید اور قیامت

136

کسی قوم کوا ہلاک کر دینے سے خداکی خدائی میں کو ئی فرق نہیں آتا

137

حاصل کلام

137

لطائف آیات الحمد اللہ الذی وغیرہ

137

کائنات ہی اللہ تعالی کے وجود کی محکم دلیل ہے

140

بلیغ پیرا یئہ بیان

141

لطائف آیات کتب علی نفسہ الخ وغیرہ

141

قیامت میں بتوں کا حاضر اور غائب ہونا

144

سچائی کی قدامت

144

کفار کی حالت کا تمثیلی   بیان

144

دو شبہوں کا جواب

145

ایک شبہ کا ازالہ

145

لطائف آیات وھم ینھون عنہ الخ وغیرہ

145

دنیا کا مفہوم اور لہو   و لعب

150

آنحضرت ﷺ کو تسلی و تشفی

150

لاڈ اور ناز کے ساتھ آنحضرت ﷺ کو خطاب

151

شفاعت کبری

151

ایک شبہ کا ازالہ

151

لطائف آیات وھم یحملون وغیرہ

151

مجرمین کی داروگیر اور سزا کی ترتیب

154

شفاعت ایمانداروں کے لیے ہو گی نہ کہ کفار کے لئے

155

لطائف آیات فلما نسوا الخ اوغیرہ

155

نو مسلم غرباء کی تالیف قلب

159

گناہ دانستہ ہو یا نا دانستہ ہر حال میں گناہ ہے

160

تین طرح کے فرشتے اور ان کے کام

164

قوم ابراہیم ّ اور کلدانیوں کا   مذہبی حال

170

حضرت ابراہیمّ کا ابتدائی اٹھان

170

حضرت ابراہیم ّ کا اثر انگیز وعظ

171

ایک نادر نکتہ

171

اہل سنت کی طرف سے معتزلہ کے استدلال کا جواب

171

لطائف آیات کذلک نجزی المحسنین وغیرہ

172

منکرین کی تین قسمیں

178

کتاب اللہ کے حصے بخرے

179

موت کی سختی

179

لطائف آیا ت ومن اظلم الخ وغیرہ

179

کائنات مادی و روحانی   کا ہر ذرہ پروردگار عالم کی رحمت پر شاہد ہے

182

نظام ربوبیت سے توحید پر استدلال

183

برہان ربوبیت کی عجیب وغریب تر تیب

183

توہمات جاہلانہ

183

لطائف آیات لتھتدوا الخ وغیرہ

183

روئیت باری تعالی

188

رد معتزلہ اور شیخ اکبر کی تحقیق

189

معبودان باطل کو برا بھلا کہنا

189

دو بیش قیمت اصول اور تحقیق و تحقیر کا فرق

189

شبہات کا ازالہ

189

لطائف آیات لا تدرکہ الابصار وغیرہ

189

                             پارہ   8           ولو اننا

193

انسانی اور جناتی شیا طین

197

قرآن کریم کے چھ   کمال

198

اصول و فرو ع کے طریقہ استدلال میں فرق

198

حاصل جواب

198

ذبح اختیاری و غیر اختیاری اور متروک   التسمیہ ذبیحہ

199

مردار جانور میں رخصت شرعی

199

حنفیہ کی طرف سے جوابات

199

شوریدہ سر لوگوں کی اہل حق سے دشمنی

204

انسان اور جنات کی ہدایت   کے لیے سلسلہ انبیاء

208

کفار کی دس برائیوں   کا ذکر

209

زمین کی پیداوار   میں زکوۃ

212

شہد کی زکوۃ

212

اختراع تحریم کا بانی عمر و بن لحی ہے

213

ایک شبہ کا تحقیقی اور الزامی جواب

218

تیسرے شبہ کا جواب بطریقہ منع اور طریقہ نقض

219

اہل سنت و الجماعت   کا امتیازی نشان

219

اسلام اپنے اصول و فروع میں تمام سابقہ مذاہب سے ممتاز ہے

220

مسلمانوں میں بہتر   فرقے گمراہ اور ایک فرقہ اہل حق کا ہدایت یافتہ ہے

220

گمراہ فرقوں کی تفصیل

220

اصول روافض

221

خارجی فرقے کے بنیادی اصول

221

فرقہ جبریہ کا نظریہ

221

فرقہ قدریہ کا نقطہ اختلاف

221

جہمیہ کے افکار

221

مرجیئہ کے عقائد

221

اہل کتاب کی تبلیغی کو تاہی بھی آنحضرتﷺ کی بعثت   کا سبب بنی

226

علامات قیامت

227

معتزلہ کے استدلال کا جواب

227

نیکی اور بدی کے بدلہ کا فرق

228

اسلام ہی مذہب حق ہے اور اہل سنت ہی مسلک حق پر ہیں

228

ایک دقیق شبہ کا   ازالہ

229

ہر حالت اللہ کی ایک   نعمت ہے

229

سورۃ الا عراف

235

قیا مت میں اعمال کو تو لنا

236

وزن اعمال پر مشہور شبہ کا جواب

236

شیطانی قیاس اور اس کے تارو پود

236

قیاس فقہی اور قیاس ابلیس کا فرق

236

شیطان کا مرنا

236

شیطان کی دعا قبول ہوئی یا نہیں

237

قرآن میں ایک ہی بات کو مختلف الفاظ میں بیان کرنا

237

چند نکات

237

جنات نظر آتے ہیں یا نہیں

241

امام رازی کی تحقیق

241

ایک لطیفہ

241

ایک اشکال کا جواب

252

اعراف کی تحقیق

252

توحید ربوبیت سے توحید الو ہیت پر استدلال

256

آداب دعا

257

ہدایت و گمراہی کا اثر اور اس کی مثال

257

مضامین آیا ت کا خلاصہ

261

ایک ہی بات کو مختلف انداز سے بیان کرنے کی تین توجیہیں

261

قوم عاد کی تحقیق

261

قوم ثمود کا حال

266

قوم لوط کا حال

266

قوم لوط پر عذاب کے متعلق قرآن اور تورات کےبیان میں اختلاف

267

قوم لوط کی عورتوں پر عذاب کیوں آیا

267

ان قوموں کے عذاب کی تعیین و تعبیر میں اختلا ف

267

               پارہ 9  قال الملا

 

قوموں اور پیغمبروں کی   تاریخ کے آیئنہ میں حالات کا جائزہ

274

عذاب الہی کا دستور

278

عذاب الہی کا فلسفہ

278

عذاب الہی سے بے خوفی اور رحمت الہی سے مایو سی کےکفر ہونے کا مطلب

278

آیات سےکیا مراد ہے

284

بنی اسرائیل کا نبی ہونے سے ساری دنیا کا نبی ہونا لازم نہیں آتا

284

معجزہ اور جادو کا فرق

284

فرعونی پروپیگنڈہ

284

جادو محض فریب نظر کا نا م نہیں

285

حضرت موسی نے جادو کرنے کی اجاز ت نہیں دی بلکہ پہل کرنے کی اجازت دی تھی

285

فرعون کیطرف سے سازش کا جھوٹا الزام

285

فرعون نے نو مسلم جادوگروں کو سزا دی تھی یا نہں ؟

285

لاتوں کے بھوت   باتوں سے نہیں مانا کرتے

291

بنی اسرائیل کس ملک کے مالک بنے؟

291

دو اشکالوں کے   جواب

291

صحیح احساس ختم ہو جانے کے بعد اچھی چیز بھی بری معلوم ہوا کرتی ہے

291

کامیابی باہمت لوگوں کےقدم چومتی ہے

296

جمال الہی

296

کلام الہی

296

حب نبوی میں نا سمجھی سے غلو

296

پہاڑ پر تجلی کی کیفیت

297

پہاڑ کے برقرار رہنے یا نہ رہنے اور حضرت موسی کے تجلی   الہی کا نظار ہ کر سکنے یا نہ کر سکنے

297

میں کیا ربط ہے ؟

297

تجلی الہی کے لیے پہاڑوں کی تخصیص

298

تورات کی تختیاں لکھی لکھائی ملیں یا حضرت موسی نے لکھوائی تھئں

298

سونے کی مورتی بنی اسرائیل میں کس نے بنائی تھی ؟

301

شرک کی نحوست سے     عقل ماری جاتی ہے

301

جائز اور نا جائز غصہ کی حدود اور اس کے اثرات

301

دعوت اسلام کی تین خصوصیتیں

305

مذہب یہود کی دشواریاں

305

رسول اللہ ﷺ کا امی ہو کر ساری دنیا کے لیے معلم بننا

306

پچھلی آسمانی کتابوں میں آنحضرتﷺ کے حلیےمبارک کی طرح آپ کا نام نامی بھی موجود تھا

306

آپ کی نبوت عامہ

306

بنی اور رسول کا فرق

306

آیت کی جامعیت

306

نفسانی حیلہ بازی مذہب کے ساتھ ایک قسم کا آنکھ مچولی کا کھیل ہے

311

نصیحت بہر حال مفید چیز ہے

311

ظالم حاکم بھی عذاب الہی ہے

312

علامہ زمخشری کے اعتراض کا جواب

312

اقرار ربوبیت کے بارے   میں انسان کی فطری آواز اور تصدیق ہے

318

انبیاء اسی فطری آواز کو ابھارتے ہیں

319

انسان کی طرح جنات سے بھی عہد الست لیا گیا

319

ہر زمانہ میں بلعم باعور کی طرح کے لوگ آ رہے ہیں

319

ایک نکتہ نادرہ

319

چند اعتراضات کے جوابات

320

تکوینی اور شرعی غرض   کا فرق

320

اللہ کا قانون امہال

323

آنحضرت ﷺ کی پوری زندگی خود ایک بڑا معجزہ ہے

3213

قیامت کا نپا تلا علم   اللہ تعالی کے سوا کسی کو لازم نہیں ہے

323

نفع و نقصان کے مالک نہ ہو نے سے لازم آگیا کہ اللہ تعالی کے سوا کسی کو علم غیب نہیں ہے

323

پیغمبر کی اصلی حیثیت

324

نام رکھنے میں شرک کا واقعہ حضرت آدم ّ کا ہے

330

مشرکین کی توحید ربوبیت میں ٹھو کر نہیں لگی بلکہ توحید الوہیت میں ہمیشہ بھٹکے رہے

330

شیطان کی وسوسہ اندازی   انبیاء کی عصمت کے خلاف نہیں ہے

331

نماز میں امام کے پیچھے   مقتدیوں کے قرآن پڑھنے   نہ پڑھنے کے متعلق شوافع کی نسبت حنفیہ

 

کا موقف زیا دہ صحیح اور مضبوط ہے

331

قرآ ن کریم رحمت جدید بھی ہے اور رحمت مزید بھی

331

ذکر جہری افضل ہے یا ذکر خفی

332

مال غنیمت کس کا ہے ؟

337

جنگ کس مجبوری سے مسلمانوں کو اختیار کرنی پڑی ؟

338

مختصر احکام جنگ

338

اللہ تعالی اور بندوں کے سب حقوق کی ادائیگی کا حکم

338

واقعہ بدر کی تفصیل

338

بدر کے موقعہ پر   تائید الہی

342

فرشتوں کی کمک

343

میدان جنگ سے بھاگنا

343

جو انسان ہدایت   قبول نہ کرے وہ چوپائے سے بدتر ہے

343

انسانی دل اللہ کی دو انگلیوں کے بیچ ہے وہ جدھر چاہے پھیر دے

351

فتنہ ک آگ صرف سلگانے والے ہی کو نہیں جلاتی بلکہ دوسروں کو بھی بھسم کر دیتی ہے

351

انسان اپنے بنے ہوئے   مکر کے جال میں آخر خود ہی پھنس جاتا ہے

352

عذاب الہی کی ایک سنت

353

فقہی استنباط

353

                   پارہ   10           واعلموا

 

مال غنیمت کی تقسیم

363

فقہ حنفی کی رو سے مال غنیمت کی موجود ہ تقسیم

363

حکومت کے فوجی خصوصی   انعامی اختیارات

364

چھ قیمتی فوجی   قواعد

364

لطائف آیت اذیریکہم اللہ الخ وغیرہ

364

مذہبی نشر اور اس کا اثر

367

قوموں کا عروج و زوال خود ان کےاپنے ہاتھوں میں ہوتا ہے

368

یہود کو ان کی غداری کی عبرت نا ک سزا

368

لڑ نے کی حالت میں بھی دشمن کے ساتھ اسلام کا عدل و انصاف

368

لطائف آیت ذلک بان اللہ الخ وغیرہ

368

مسلمانوں کو ہر قسم کی فوجی طاقت و اسلحہ فراہم رکھنے کا حکم

373

مسلمانوں کا اصل   مشن صلح و سلامتی ہے

373

رسول اللہ ﷺ کا بے مثال کارنامہ

373

مسلمانوں کو دگنی طاقت کے مقابلہ پامردی کا حکم

374

صحابہ کرام کا ضعف ضعف ایمانی نہیں تھا بلکہ طبعی ضعف مراد ہے

374

ایک دقیق اشکال

374

اشکال کا حل

374

صحابی کی اجتہاد ی غلطی

375

آحضرتﷺ اعتاب سے کیوں محفوظ رہے

375

اجتہاد میں غلط ہونے پر اکہر ا اور درستگی پر دوہر ا ثواب ملتاہے

375

لطائف آیت لو انفقت الخ وغیرہ

378

اسلام کا بے نظیر بھائی چارہ

378

مسلمانوں کا غلبہ یقینی ہے

379

ہجرت اور میراث کے احکام

379

لطائف آیات ان اللہ یعلم الخ

380

آیات نازل ہو نے کی ترتیب

384

معائدہ حدیبیہ

384

چار جماعتیں

385

ایک شبہ کا جواب

385

چار وں جماعتوں کے احکام

385

حضرت عثمان ؓ کا تحقیقی جواب

386

قرآن پاک میں سورتوں کی ترتیب

386

حا صل جواب

386

سورت برات کے   شروع میں بسم اللہ نہ پڑھنے کی وجہ

386

پندرہ تنبیہات

387

چند نکات

387

لطائف آیات   اشتروا الخ وٖغیرہ

391

کسی کافر کا مسجد بنانا

396

دنیا و آخرت کی محبت

396

غزوہ حنین کی فتح و شکست

397

اسلام میں چھوت چھات کی ممانعت

397

عام مسجد یا مسجد حرام میں کفار کا داخل ہونا

397

کفار عرب کا حکم

398

کفار سے جزیہ لینا انہیں کفر کی اجازت دینے کے لیے   نہیں ہے

398

لطائف آیات یا ایھا الذین امنوا لا تتخذوا الخ وغیرہ

398

اسلام کا غلبہ

401

ایک شبہ کا جواب

402

مہینوں اور تاریخ کی تبدیلی

402

دوسر ی صورت

402

تیسری صورت

402

اسلام اور رسوم کا غیر معمو لی اہتمام

403

چاند کی تاریخیں

403

لطائف آیات   قاتلھم اللہ الخ وٖغیرہ

403

تبوک مہم میں چھ قسم کے لوگ ہو گئے تھے

407

واقعہ ہجرت

407

لطائف آیات فانزل اللہ سکینہ الخ وغیرہ

407

لطائف آیات عفا اللہ عنہ وغیرہ

413

زکوۃ کے آتھ مصارف میں سے ایک منسوخ ہو گیا

419

منافقین کی چالاکیوں اور آنحضرت ﷺ کی خاموشی مروات اور حسن اخلاق کی وجہ سے تھی

419

رفع تعارض

419

لطائف آیا ت ومنھم الذین یوذون الخ وغیرہ

419

لطائف آیات ورضوان من اللہ اکبر

422

ایمان سے نور انیت   اور کفر سے ظلم بڑھتا ہے

425

ثعلبہ کا واویلا کرنا تو بہ نہیں تھا

425

لطائف آیات ومنھم من عاھداللہ الخ وغیرہ

426

ابن ابی کی نماز جنازہ پر تو اعتراض کیا گیا مگر کفن میں قمیص یا جبہ دینے پر کو ئی اعتراض نہیں کیاگیا

430

آنحضرت ﷺ کے نماز جنازہ پڑھانے پر فاروق اعظم ؓ کا اعتراض

430

شبہ کا حل

430

ستر مرتبہ استغفار کرنے سے کیا مراد ہے ؟

431

نماز جنازہ مسلمانوں کے لیے مخصوص ہے

431

کافر کی ارتھی کو کندھا دینا یا سمادھی پر جا نا

432

لطائف آیات لا تنفروا الخ وغیرہ

432

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71664
  • اس ہفتے کے قارئین 368642
  • اس ماہ کے قارئین 1422142
  • کل قارئین110743580
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست