#3079.05

مصنف : جلال الدین سیوطی

مشاہدات : 25027

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔6۔7

  • صفحات: 856
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 29960 (PKR)
(پیر 07 دسمبر 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین" دسویں صدی ہجری کے امام جلال الدین عبد الرحمن بن ابو بکر السیوطی﷫ اور امام جلال الدین محلی﷫ دونوں کی مشترکہ تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا محمد نعیم استاذ تفسیر دار العلوم دیو بند نے کیا ہے۔ یہ کتاب سات ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور دار الاشاعت کراچی کی مطبوعہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

                                                         اجمالی فہرست

 

                                             جلد ششم و ہفتم پارہ نمبر 25 تا30

 

پارہ الیہ یرد

 

اللہ کا علم ذاتی دلیل توحید ہونے کے ساتھ دلیل قیامت بھی ہے

24

انسان کی حرص وطمع لا محدود ہے

24

انسان کی خود فریبی

25

یاس اور دعا مین کوئی منا فات نہیں

25

فرمانبردار اور نا فرمان کی کیفیات مختلف ہوتی ہیں

25

ایک علمی اشکال کو جواب

26

فرشتوں میں جسم اور ثقل ہوتا ہے

34

استغفار کی برکت سے نظام عالم قائم ہے

34

مکہ زمین کا نقطہ آغاز ہے

35

دین و مذہب کا بنیادی پتھر

35

دین ومذہب اللہ کا سب سے بڑا انعام ہے

35

دنیا میں ہمیشہ دو طبقے رہے ہیں

35

غیر متزلزل عزم اور دنیا کی سب سے پرانی حقیقت

36

اللہ   کی میزان عدل و انصاف

36

خوف اور شوق دو طرح کی ہوتے ہیں

37

یقینی وعدوں پر تو اطمنا ن نہیں مگر موہوم پر کامل اعتمال ہے

41

انسانیت و قرابت کا لحاظ کر کے ہی ظلم سے باز آنا چا ہیے

42

محبت اہل ہیبت وجز و ایمان ہے

42

چار مقدمات استدلال

43

توبہ دانابت پر بشارت

43

دنیا میں نہ سب امیر ہیں نہ سب غریب

44

شان نزول وروایات

49

نعمت ومصیبت دونوں حکمت الہی کے سخت ہیں

49

ایک شبہ اور اس کا جواب

50

تمام ایجادات کا سر چشمہ اللہ کی قدرت ہے

50

اخلاق فاصلہ

50

مشورہ کے حدود

51

بدلہ کے حدود

51

معافی کی حدود

51

پیغمبر کا کام   سمجھانا ہے منوانا نہیں ہے

52

اولاد کی تقسیم حصر عقلی پر اشکال کا جواب

52

اللہ سے ہمکلام ہونے کی تین صورتیں

52

فرشتہ کے ذریعہ وحی کی ایک اور شق

57

اولیاء کا فرشتوں سے ہمکلام ہونا

57

وحی سے پہلے اور وحی کے بعد نبی کے ایمانی منازل

58

قرآن کی خرابیاں اور خصوصیات

65

جو خالق ہے وہی معبود ہے

65

اللہ کی شان میں حددرجہ گستاخی

66

مجموعی اعتبار سے عورت مرد سے کمزور اور کم سمجھ ہوتی ہے

66

فرشتے نہ مرد ہیں نہ عورت

67

مشرکین کی دلیل کا تارد پود

67

اندھی تقلید کے سوا مشرکین کے پاس لیا ہے؟

67

قرآن کو جادو بتلانے والے

74

ایک شبہ کا ازالہ

74

شبہ کا ازالہ

75

شبہات کا جواب

75

ہدایت اور گمراہی اللہ کے سوا کسی کے قبضبہ میں نہیں

75

فرعون کی ڈینگیں

81

بھانت بھانت کی بولیا

81

حضرت عیسی کی پیدائش اللہ کی قدرت کی نشانی ہے

82

حضرت عیسی کی پیدائش کی حکمتیں

82

حضرت عیسی نے یہود کی اصلاح فرمائی

83

عیسائیوں کی چار جماعتیں

83

اللہ کے لیے اولاد کا عقیدہ

88

قرآن شب قدر میں نازل ہوا یا شب براءت میں

94

قحط کا عذاب

94

دھوئیں کا عذاب

95

سزا کے وقت توبہ بے فائدہ ہے

95

حضرت موسی کا نعرہ آزادی

97

زمین وآسمان کا رونا

96

تبع کون تھے؟

101

قیامت کا ہونا عقلی ہے یا نقلی

102

زقوم کی تحقیق

102

شان نزول

108

قرآن سے زیادہ سچی بات کونسی ہے

109

ہر شخص اپنے اعمال کے نتائج سے بند ھا ہوا ہے

110

ناز برداری سے انسان بگڑ جاتا ہے

110

نیک معاش اور بد معاش کا انجام

110

مومن و کافر کی دنیا و آخرت یکساں نہیں ہوتی سکتی

114

عقل معاش معاد کے لیے کا فی نہیں ہے

116

انکار آخرت کی دلیل نہیں بلکہ وجود آخرت کی دلیل ہے

117

اشکال کا جواب

117

                                                پارہ    حم

 

تحقیق و تر کیب

125

ربط آیات

126

تشریح

126

مشرکین کی حماقت

126

قرآن اور جادو میں فرق

127

نکتہ نادرہ و تحقیق لطیف

127

ایک دقیق کا اشکال کا حل

128

ایک علمی تحقیق انیق

128

نہ نبی انو کھا اور نہ دعوت انوکھی ہے

128

پیغمبر آخر کی اطلاع پہلے سے چلی آرہی ہے

129

شاہد سے کیا مراد ہے

129

لطائف سلوک

130

تحقیق و ترکیب

132

شان نزول

134

تشریح

134

پرانا جھوٹ نہیں بلکہ پرانا سچ ہے

134

دودھ پلانے کی مدت

135

چالیس سال پختہ کاری کا زمانہ ہوتا ہے

135

نادان اولاد کا رویہ

135

لطائف سلوک

136

تحقیق و ترکیب

139

ربط

134

شان نزول و روایات

142

تشریح

142

قوم عاد و ہود پر عذاب کا بادل

143

انسان سے تو جن ہی غنیمت نکلے

143

جنات کی میں قرآن

143

اسلام لانے سے پچھلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں

144

جنا جنت میں جائیں گے یا نہیں

144

اولو العزم پیغمبر کون ہوتے ہیں

144

لطائف سلوک

144

تحقیق و ترکیب

147

ربط

148

تشریح

149

حق وبا طل کی آویزش

149

اسیران جنگ کی رہائی

150

جہاد کی حکمت عملی

150

اللہ کی مدد مسلمانوں کے لیے ہے

150

تحقیق و ترکیب

152

ربط آیات

154

شان نزول و روایات

154

تشریح

155

نیک و بد کیا برابر   ہو سکتے ہیں

155

جنت کی نہریں

155

دوزخیوں کا حال

156

منافقین کا دوغلاپن

156

علامات قیامت

156

پیغمبر کا استغفار کرنا

156

لطائف سلوک

157

تحقیق وترکیب

160

ربط

162

شان نزول وروایات

162

تشریح

163

جہاد کے فوائد و مصالح

163

دلوں پر تالے

164

مخلص ومنافق کی پہچان

164

کفر ونفاق سے اللہ کا کچھ نقصان نہیں

165

فرما برداری اور نافرمانی کے درجات

165

حنفیہ شوافع کا اختلاف

165

بزدل مسکمان کا شیوا نہیں ہے

166

دنیا اور آخرت کا موازنہ

166

امام اعظم کی منقبت

167

لطائف سلوک

167

تحقیق و ترکیب

171

ربط

174

شان نزول و روایات

175

تشریح

175

فتح مبین

175

شاہانہ انعامات

176

چار وعدے

176

فتح مکہ سبب مغفرت ہے

177

فتح مکہ میں عورتیں

177

بیعت جہاد اور بیعت سلوک

178

منا فقین کے حیلے بہانے

179

منافقین کا پوسٹ مارٹم

180

فتح خیبر

180

ناماک ذہن میں خیالات بھی ناپاک آتے ہیں

181

لطائف سلوک

181

تحقیق و ترکیب

185

تشریح

189

حدیبیہ فتح خیبر کا اور فتح مکہ کا پیش خیمہ بنا

189

سنۃ اللہ

189

حدیبیہ کی صلح میں مصالح

189

چند شبہات کا ازالہ

190

مشرکین کی ہٹ دھرمی

191

سچا خواب

191

حدیبیہ میں جنگ میں نہ ہونا ہی مصلحت تھا

191

دین متین اور فتح مبین

192

صحابہ کرام کی شان

192

مدح صحابہ اور خلفاء راشدین کا امتیاز

192

تورات و انجیل کی تائید

193

ردروافض

193

لطائف آیات

193

تحقیق وترکیب

197

شان نزول

197

ربط آیات

199

تشریح

199

آداب نبویﷺ

199

آداب نبویﷺ کی کیفیت

200

گناہوں سے ایمان چلا جاتا ہے یا نہیں؟

200

ایک نفیس علمی بحث

201

تعظیم نبوی کی ترغیب

202

حضورﷺ کی محبت و تعظیم ہی مسلم قوم کی ترق کےلئے نقطہ عروج ہے

202

انتہائی اداب کا تقا ضا

202

بے تحقیق خبر پر عمل کرنے سے بڑی خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں

203

خبر کی تحقیق کہاں ضروری ہے

204

رسول ﷺ کی اطاعت

204

اسلام ایک دوامی قانون ہے

205

مسلمانوں کے جھگڑوں کا حل

205

مسلمانوں میں باہم ملاپ ضروری ہے

205

مسلمانوں کے اختلافات کرنے کے طریقے

206

لطائف آیات

206

تحقیق و ترکیب

209

شان نزول

210

ربط آیات

211

محاسن اخلاق جماعتی نظام کے ضروری ہیں

211

کسی کو برے ناموں سے پکارنا دل آزاری کی بد ترین قسم ہے

212

اختلافات کی کہانیاں

212

مختلف قسم کے گمان اور ان کے احکام

212

تجسس، غیبت ،بہتان کے احکام

213

مدار فضیلت خاندانی اونچ نیچ نہیں ، بلکہ ایمان و عمل ہے

213

اسلام ناز کی بجائے نیاز کو پسند کرتا ہے

215

آنحضرت اور خود مسلمانوں کے باہمی حقوق کا خلاصہ

215

لطائف آیات

215

ربط آیات

223

تشریح

223

قیا مت ممکن بھی ہے اور واقعی بھی

224

ضدی آدمی ہر سچی بات کا انکار کر دیتا ہے

224

آسمان نظر آتا ہے یا نہیں

224

قیا مت کے امکان کی دلیل

225

قیا مت کے واقع ہونے کا بیان

225

علم الہی اور کراما کاتبین دونوں اعمال کے نگران ہیں

225

اللہ کے دربار میں شیطان اور انسان کی نوک جھونک

225

تحقیق و ترکیب

229

روایات

230

تشریح

231

شبہات اور جوابات

231

لطائف سلوک

232

تحقیق و ترکیب

232

ربط آیات

238

تشریح

238

نظام عالم قیا مت کی شہادت دے رہا ہے

238

سب کی روزی اللہ کے ہا تھ میں ہے

239

لطائف آیات

240

                                     پارہ                                    قال فما خطبکم

 

تحقیق و ترکیب

248

منتصرین

249

ربط آیات

250

تشریح

250

مجرمین کا انجام

250

اللہ کی کمال صناعی

251

دو شبہے اور ان کا جواب

251

انس وجن کی پیدائش عبادت کے لئے ہے

252

عبادت سے اللہ کی غرض وابستہ نہیں

252

لطائف سلوک

253

تحقیق و ترکیب

256

ربط آیات

259

شان نزول و روایات

259

تشریح

260

مختلف قسموں کی مناسبت

260

دوزخ میں کفار کی حالت زار

260

جنتیوں کے مزے ذریعت کا مفہوم عام ہے

261

ذریت کا مفہوم عام ہے

261

قانون فضل و عدل

261

لطائف سلوک

262

تحقیق و ترکیب

264

تشریح

266

مستقبل فیٖصلہ کن ہو گا

266

اللہ کے کام کی طرح   اس کا کلام بھی بے مثال ہے

267

شرک کا بہترین اور عقلی رد

267

نبوت ورسالت عقلی و نقلی دلیل کے آئینہ میں

268

دعوت وتبلیغ پر معاوضہ کی فرمائش

269

علم غیب سے کیا مراد ہے

269

معاندین کے لئے فرمائشی معجزات کا پورا کرنا مصلحت نہیں بلکہ پورا نہ کرنا مصلحت ہے

269

ضدی لوگوں کا علاج اللہ کے حوالے کرنا ہے

270

لطائف سلوک

270

تحقیق و ترکیب

274

روایات

277

ربط آیات

278

تشریح

278

انبیاء کرام نجوم ہدایت   اور آنحضرتﷺ آفتاب ہدایت ہیں

278

ایک شبہ کا ازالہ

278

آنحضرت نےجبرئیل کو   مکمل طور پر شناخت کر لیا

279

آنحضرت نے آنکھ اور دل دونوں سے جبریئل کو پہچان لیا

279

ہت دھرمی کی حد ہو گئی

280

چند شبہات کا ازالہ

280

کوئی حد ہے ان کے عروج کی

281

دیدار الہی اور تجلیات ربانی

282

مخمل میں ٹاٹ کے بے جوڑ پیوند

282

کفریہ کلمات کسی مسلمان کی زبان سے نہیں نکل سکتے

282

کون سفارشی ہوں ہوں گے اور کن کے لیے سفارش ہو گی

283

یہ آیت قیام واجتہاد کے خلاف نہیں ہے

283

اعمال کی جزا و سزا

283

بڑے گناہوں سے بچنا اور معمولی غلطیوں سے در گزر

284

نہ مایوسی کی گنجائش ہے اور نہ عجب کا موقعہ

284

حقیقۃ متقی کون ہے

284

ایک نادر علمی تحقیق

285

جب خاتمہ کا حال معلوم نہیں پھر خود پسندی

285

لطائف سلوک

285

تحقیق و ترکیب

287

ربط آیات

289

شان نزول وروایات

289

تشریح

290

آسمانی صحیفوں کی تعلیم

290

انسان کی طرح اس کی ضروریات بھی اللہ کے تصرف میں ہیں

290

آنحضرت ﷺ کی آمد قیامت کی آمد کا مقصد

291

لطائف سلوک

291

تھقیق و ترکیب

295

ربط آیات

296

شان نزول و روایات

297

تشریح

297

آنحضرت کے معجزات سب سے افضل ہیں

298

سورج سے زیادہ چاند میں تصرف ہوا

298

بطلیموسی نظریہ پر چاند کا شق

299

فلکیات میں فرق و التیام

299

پتھروں پر جونک نہیں لگتی

299

طوفان نوح

300

قرآن آسا ن بھی ہے اور مشکل بھی

300

لطائف سلوک

301

تحقیق و ترکیب

303

ربط

305

تشریح

305

مجرمین کو جلد معلوم ہو جاے گا

305

لطائف سلوک

305

تحقیق و ترکیب

307

ربط آیات

308

روایات

308

تشریح

309

کفار کی طاقت کی نشہ جلد ہی اتر گیا

309

انسان اور قرآن وبیان

316

آسمان زمیں اور اس کے درمیاں کتنی ہی نعمتیں ہیں

316

اللہ کے کام اور کلام دونوں میں تکرار ہے

316

بیشمار نعمتوں کا تعلق مشرق و مغرب سے ہے

317

میٹھے اور کھاری سمندر کی نعمتیں

318

سزائین بھی ایک طرح کا انعام ہیں

318

اول کے دو باغ خواص کے لیے ہوں گے

323

تخصیص کے قرآن ودلائل

323

عام مؤمنین کے لیے دو باغ

324

اصحاب الشمال

333

تحقیقی علمی

333

اصحاب الیمین

332

جنت کی مادی اور روحانی نعمتیں

333

مشکل کا حل

334

دوزخیوں کا حال پتلا ہو گا

334

سائنسی ایجادات قدرت کا انکار نہیں ، بلکہ اظہار کر رہی ہیں

340

آفاقی دلائل قدرت

340

قرآن کلام الہی ہے

341

دنیا کا نظام محکم

341

باطنی نظام شمسی

341

موت کا بھیان منظر

342

دنیا کی سب سے بڑی سچائی قرآن مجید ہے

342

مغربین اصحاب الیمین اصحاب الشمال کا ذکر

342

علم الہی کا احاطہ

352

مال اللہ کا ہے اسی کی مرضی سے خرچ کرو

352

ایمان فطرت کی پکار ہے

352

اللہ کی راہمیں مال لگانا

352

ایمان کی تیز روشنی

353

جنت و دوزخ کے درمیاں اعراف

353

منا فقین کی چیخ و پکار

354

اہل ایمان کا جواب

354

قرآن اور ذکر اللہ کا اثر

354

دنیا کی زندگی چار دن کی چاندنی

360

مایو سی اور ناز دونوں بے جاں ہیں

360

کتاب کے ساتھ اللہ نے ترازو اور لوہا ہی اتار

361

اسلام نرمی رہبانیت سے روکتا ہے

361

بدعت ورسوم میں فرق

362

اہل کتاب ایمان لائیں تو   دوہرا ثواب

362

               پارہ                                                     قد سمع اللہ

 

ظہار کسے کہتے ہیں؟

377

احکام ظہار

377

کفار ظہار میں سرزنش کا پہلو

377

آداب مجلس اور معاشرتی اصلاح

378

مشورہ اور ارکان شوری

378

غیر مسلم کے سلام کا جواب

378

سرگوشی کی حدود

379

اہل مجلس کی رعایت

379

رسول اللہ سے خصوصی گفتگو اور اس سے پہلےخیرات کی مثالیں

379

شان نزول وروایات

388

قیاس و اعتبار کسے کہتے ہیں

389

جہاد میں دشمن کے مال کو کیوں تلف کیا جاتا ہے

390

مال فئے اور غنیمت میں فرق ہے

390

مسلمانوں کا امام حاکمانہ اختیار رکھتا ہے نا کہ مالکانہ

390

حنفیہ کا مسلک

391

تفسیرات احمدیہ کی تحقیق انیق

391

فاروق اعظم ؓکی راے

392

حاصل کلام

392

آزمائش کے وقت منافقین کا پول کھل گیا

396

مسلمانوں میں اختلاف کے باوجودمرکزی وحدت ہے جو کہ کفار میں نہیں ہے

397

شان نزول

402

ابراہیم کے بہتر ین نمونہ ہونے کا مطلب

403

مسلمانوں کا فتنہ بننا

403

شان نزول ور وایات

409

امن پسند کفار سے   ر واداری برتنی چاہیے

410

اسلام عورتوں بچوں،کمزورں سے حد درجہ رعایت کرتا ہے

410

شبہ کا جواب

411

قتل اولاد   اورلڑکیوں کو زندہ درگور کرنا

411

شان نزول

417

محض باتیں بنانااور عمل سے جی چرانا کو ئی وزن نہیں رکھتا

417

حضرت عیسی کی تعلیمات اور آنحضرت ﷺ کے متعلق بشارت

418

تمام انبیاء نےآنحضرت ﷺ کی بشارت سنائی

418

سب سے بڑے ظالم

419

شان نزول و روایات

424

خاتم النبیین اور امام اعظم کے متعلق پیشن گوئی

426

علامات ولایت

427

نشان عداوت

427

اذان وجمعہ کا حکم

428

شان نزول

432

جھوٹی قسموں کو آڑ بنانا

433

منافق پر لے درجے کا بزدل ہوتا ہے

433

حقیقی عزت کا مالک

433

اللہ کے لیے مال     خرچ کرنے سے اللہ کا نہیں انسان کا فائدہ ہے

434

شان نزول و روایات

439

انسان عالم صغیر   اور خلا صہ کائنات ہے

439

قناعت ہی سے بڑی دولت و سلطنت ہے

440

شان نزول روایات

450

احکام وطلاق وعدت

451

مذکورہ احکام کی علت

453

زمینیں بھی آسمانوں کی طرح سات ہیں

453

شان نزول روایات

461

قسم کا حکم

463

آنحضرت ﷺ کی مروت

463

ان تتوبا الی اللہ

463

گھر یلو نازک پیچیدگیاں

464

نادر تحقیق

464

انسان کا اپنا اصل چیز ہے اور نسبتا بعد کی چیز ہے

465

اچھی بری عورتیں اپنے اعمال پر نظر رکھیں

465

              پارہ                                      تبا رک الذی

 

فضائل و شان نزول

478

آسمان موجود ہیں یا نہیں

478

نہ ڈرنے کا انجام

480

زمیں پر تمہاری نہیں اللہ کی حکومت ہے

480

پر ندے زمین پر گر تے نہیں ہیں

480

ایک موحد اور مشر ک کی چال الگ الگ ہے

481

مسلمان آباد ہوں یا برباد کافروں کو کیا فائدہ؟

481

شان نزول و روایات

489

رسول ﷺ کو دیوانہ کہنے   والے خود دیوانہ ہیں

490

رسو ل ﷺکا خلق عظیم

490

مداہنت مذموم ہے لیکن ملاطفت و حکمت مستحسن ہے

491

مال و دولت کی بجائے اعمال و اخلاق لائق توجہ ہونے چاہئے

491

کیا پر ہیزگار   اور گناہ گار دونوں برابر ہو سکتے ہیں

492

قیامت میں تجلی ساق

492

سجدہ نہ کرنے کی سزا

492

حضرت یونس کا غم

493

آنحضرت ﷺ کو جلی کٹی نظروں سے دیکھنا یا نظربد لگانا

493

نا فرمان قومو ں پر   عذاب الہی

500

ایک شبہ کا ازالہ

501

دوزخیوں کی درگت

501

قرآن کیا ہے

502

دنیا میں ہمیشہ اچھو ں کی کمی رہی ہے

502

جھوٹے اور سچے نبی کا فرق

503

قرآنی حقا ئق کا سر چشمہ ہے

503

قیامت کا دن کتنا بڑا ہو گا

509

انسان جی کچا اور بے صبرا ہے

510

بروں کا ہٹا کر اللہ اچھوں کو کھڑا کر سکتا ہے

510

مومن و کافر وں کو اگر چہ موت آتی ہے مگر دونوں کے ثمرات   الگ الگ ہیں

516

ایک شبہ کا ازالہ

517

دلائل قدرت

517

استدراج

517

شان نزو ل

527

انسان پہلے جنات سے ڈر تے تھے

527

شبہات کا ازالہ

527

قرآن نازل ہونے کے بعد بھی لوگ دو طرح کے ہوں گے

527

اسلام کا دوسرے مذاہب سے امتیاز

529

پیغمبر بھی دوسرں کی طرح اللہ کا فرمانبردار ہوتا ہے

529

ابلاغ اور رسالت میں فر ض

529

علم غیب کی بحث

529

وحی کی حفاظت

530

شان نزول و روایات

538

وحی کاثقل

539

رات کا جاگنا دشوار بھی ہے اور آسان بھی

540

شب بیداری کی تیسر ی حکمت

540

اللہ کے باغی بچ کر کہاں جا سکتے ہیں

541

دشواری کے بعد آسانی

542

شان نزول و روایات

551

کپڑوں اور نفس کی صفائی ایک دوسرے پر اثرانداز ہوتی ہے

553

لالچی کی نیت کبھی نہیں بھرتی

553

ولید پلید کی خباثتیں

553

قرآن کی ہر زمانے میں غیر معمولی تاثیر اس کے جادو ہونے کی تردید کرتی ہے

554

دوزخ میں انیس فرشتے کیوں مقرر ہیں؟

554

دوزخ معمور انیس فرشتوں کی حکمت

555

ایمان میں زیادتی و کمی

555

حاکمانہ جواب

556

مقر بین اور اصحاب الیمین

556

کفار کیا فرعی احکام کے مکلف ہیں؟

557

سخن سازی بہانہ بازی

557

شان نزول وروایات

565

قسموں کی مناسبت

565

اللہ کا کمال قدرت

566

قیامت کے ڈر سے عیش میں کھنڈت پڑتی ہے

566

انسان کی حالت توحید کی دعوت ہے

566

کلام الہی مربوط ہثر

567

انسان بالطبع عجلت پسند ہے

567

جانکنی کا ہولناک منظر

567

قیامت کی عقلی دلیل

568

انسان کی فطرت یکساں طورپر رہنما ہے

567

دنیا میں ابرار کا حل اور آخرت میں ان کی شان

577

جنت کی نعمتیں اور عیش و عشرت

577

قرآن پاک کا تھوڑا تھوڑا اترنا ہی حکمت و مصلحت ہے

577

انسان کا ارادہ اللہ کے ارادے کے تابع ہے

578

مختلف قسمیں اور ان کی مضمون قسم سے مناسبت

586

قیامت کا ہولناک نقشہ

586

مقرر آیات کے ہر جگہ نئے معنی

586

مر کر جب زمین ہی ٹھکانہ ہے تو پھر دوبارہ اسی سے اٹھانا کیوں مشکل ہے

587

قیامت کی ہیبت   ودہشت

587

دوزخیوں سے جنتیوں کا   تقا بل

588

                                              پارہ                                                                                  عم

 

قیامت کے بارے میں بھانت بھانت کی بولیاں

600

قیامت جب حقیقت بن کر سامنے آئے گی

600

ایک علمی نکتہ

601

زمین کی حرکت وسکون

601

دنیا وی رشتے ناطے آخرت میں ایک حد تک ختم ہو جائیں گے

601

دنیا میں سونے اور آخرت میں نہ سونے کی حکمت

602

جنت میں دن رات نہ ہونے کی حکمت

602

نظام سمشی میں قوت الہی

603

بارش بے شمار نعمتوں کا مجموعہ ہے

603

دلائل قدرت قیمات کی دلیل ہیں

603

قیامت عقلا بھی ضروری ہے

604

قیامت میں مختلف کیفیات ظاہر ہوں گی

604

کیا جنت کی طرح دوزخ بھی کبھی فنا نہیں ہو گی

604

کیا کفرو شرک محدوداور سزا لا محدود ہے

605

کفروشرک کاتعلق دل سے پھر حسی سزائیں کیوں؟

605

جنتیوں کی عمر میں فرق کا نکتہ

606

دنیا اور جنت کے لذائذ میں فرق

606

جنت کی نعمتوں میں فرق طبعی اسباب سے نہیں ہے بلکہ فضل الہی سےہے

607

عروج سے کیا مراد ہے

607

شفاع

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25184
  • اس ہفتے کے قارئین 240509
  • اس ماہ کے قارئین 1040150
  • کل قارئین98105454

موضوعاتی فہرست