#3079.04

مصنف : جلال الدین سیوطی

مشاہدات : 17604

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔5

  • صفحات: 456
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15960 (PKR)
(اتوار 06 دسمبر 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین" دسویں صدی ہجری کے امام جلال الدین عبد الرحمن بن ابو بکر السیوطی﷫ اور امام جلال الدین محلی ﷫دونوں کی مشترکہ تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا محمد نعیم استاذ تفسیر دار العلوم دیو بند نے کیا ہے۔ یہ کتاب سات ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور دار الاشاعت کراچی کی مطبوعہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

                                   پارہ                     اتل ما اوحی                                                                  

 

نماز برائی سے روکتی ہے        

16

بہت سے نمازی برائیاں کرتے ہیں

17

اللہ کی یاد ہی سب سےبڑی دولت ہے

17

مباحثہ اور مناظرہ کی حدودکیا ہیں

17

دنیا کی مشرک کی حقیقت

18

اہل وطن کو چیلنج

18

اعجاز قرآنی

19

فرمائشی معجزات

19

انسان کی بدترین شقاوت

24

ارض خدا تنگ نیست پائے مرا لنگ نیست

25

گھر بار ، روٹی ، ٹکڑہ ہجرت میں حائل نہ ہونے چا ہیئں

25

دنیا کی چمک دمک ایک خواب ہے

25

تتمہ اور روح المعانی

25

سورۃ الروم

27

جانبین سے شرط لگانا قمار ہے

31

رومیوں اور ایرانیوں کی جنگ کا انجام

31

بدر کی کامیابی اور رومیوں کی فتح سے مسلمانوں کی دوہری خوشی

31

مادی کا معیار حق نہیں

32

دنیا ہی سب کچھ دولت نہیں ہے

32

دنیا کی بناوٹ ہی دلیل آخرت ہے

32

اچھے برے لوگو ں کا امتیاز

38

پنجگانہ نماز ہر قسم کے اذکار کی جامع ہے

39

زندگی اور موت کا چکر

39

بھانت بھانت کی بولیاں

39

عائلی زندگی کا نظام

40

طوفان بادوباراں

40

سلسلہ اسباب کی تان کہاں ٹوٹی ہے

40

انسان کی بد اعمالیاں ساری دنیا کی مصیبت کا ذریعہ ہیں

53

تکوینی مصائب اصلاح خلق کا ذریعہ ہیں

53

عربوں کی جہاز رانی

53

انتقام خداوندی

54

انسان کی خود غرضی اور قدرت کی نیرنگی

54

مردے سنتے ہیں کہ نہیں

54

طاقت کا سر چشمہ اللہ کی ذات ہے

57

دنیاوی زندگی یا برزخ کا واقعہ حشر کی ہولناکی کے سامنے ہیچ ہے

58

توبہ تلا کا وقت بیت چکا اب تو سزا بھگتنی ہے

58

سورۃ القمان

59

حضرت لقمان کی صد پند سود مند

69

اللہ کی شکر گزاری کا فائدہ

70

ماں باپ کا درجہ

70

دودھ چھڑانے کی مدت

71

خالق حقیقی کا حق مجازی خالق سے مقدم ہے

71

اخلاق فاصلہ

71

سورۃ سجدہ

83

قرآن کے کلام الہی ہونے کی وجدانی دلیل

87

ہزار سال کا مطلب

87

فطرت کی کمال صناعی

87

اللہ کی روح ہونے کا مطلب

88

موت کا فرشتہ کوئی   مستقل حاکم یا دیو نہیں ہے

88

ایماندار کی پہچان

92

امام رازی کا   نکتہ

92

صبر گزیر ہے

95

زمین مردہ کی زندگی کی طرح مردہ انسان بھی زندہ کئے جائیں گے

96

ایمان با لغیب کا اصل مقام دنیا ہے

96

سورۃ احزاب

97

ایک شبہ کا ازالہ

102

اللہ کا ہر حکم مصلحت پر مبنی ہوتا ہے

103

جاہلیت کی تین غلط باتوں کی اصلاح

103

تینوں باتوں میں تر تیب کا نکتہ

103

منطقی طرز استدلا ل

104

احکام اعتبار یہ   پر احکام نفس الامری نہیں ہو ا کرتے

104

حقیقی اور مصنوعی تعلقات گڈمڈ نہیں ہونے چاہیے

104

دو شبہوں کا جواب

105

صحیح نسبتوں کا تحفظ ضروری   ہے

105

دو فقہی مسئلے

105

مسلمانوں کے ایمان کی کرنیں آفتاب نبوت سے نکل رہی ہیں

106

آنحضرت ﷺ روحانیت کبری ہی مربی ہے

106

ازواج مطہرات مسلمانوں کی مائیں ہیں

106

حقیقی اور مجازی ماؤں کے احکام کا فرق

107

انبیاء اور صادقین سے عہد و پیمان

107

حالات کی ناسازگاری مسلمانوں کے قدم ڈگمگا نہیں سکتی

113

غزوہ خندق کا محاصرہ

113

نصرت الہی نے مسلمانوں کی مدد کی

113

جنگ احزاب میں مسلمانوں کی مشکلات

114

منا فقین ہر قدم پر مسلمانوں کے لیے سوہان روح ثابت ہوئے

114

ڈر اور بزدلی موت سے نہیں بچا سکتی

114

منا فقین کے ڈھول کا پول کھل کر رہا

114

سیرت کا عنوان قرآن ہے اور قرآن کی صحیح تفسیر سیرت ہے

120

آنحضرت ﷺ کی بے نظیر شجاعت و استقامت

120

منا فقین کی غداری اور صحابہ ؓ کی جانثاری

120

اہل سنت اور خوارج کا ایک مرکزی نقطہ اختلااف

120

محاصرہ بنو قریطہ

121

حضرت سعد بن معاذؓ کی ثلثی اور فیصلہ

121

آنحضرت ﷺ اعلی   سویلین اور مدبر اور بہترین فوجی   جنرل تھے

121

آنحضرت ﷺ کا گھر یلو کردار محو حیرت بنادینے والا ہے  

122

آنحضرت ﷺ کی بیویاں امت کی مائیں ہیں لہذا ان کا روحانی کردار ،اخلاقی کریکڑ قابل تقلید ہے

122

فقہی مسائل اور نکات

122

                                               پارہ         ومن يقنت

129

عورتوں کی خاص شان

132

جاہلیت اولی اور جاہلیت اخری

132

نبی کا گھرانہ

132

اہل بیت کون ہیں؟

133

رد روافض

134

قرآن میں عورتوں کو خصوصی خطاب

141

چند نکات

142

میاں بیوی کی جوڑی بےجوڑ ہو گئی

142

رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کہا ں کہاں واجب ہے

142

حضرت زینب ؓ کے نکا ح اول کی مشکل گتھی

142

حکم الہی کے اظہار اور اس پر علمدار آمد میں ادنی تامل باعث شکایت ہے

143

بعض مفسرین کی قلمی لغزش

144

ایک علمی نکتہ اور ضروری تحقیق

144

آخر وجہ حرمت نکاح کیا ہے ؟

144

آفتاب نبوت و رسالت کی ضیا پاشی

145

آفتاب نبوت و رسالت

151

مخالفین کی خوشی کا سامان نہ ہونے دیجیئے

151

نکا ح کا ایک عمومی حکم

152

آنحضرت ﷺ کے لیے نکاح کے سات خصوصی احکام

152

تعدد ازواج مطہرات پر نکتہ چینیوں کا مسکت جواب

154

بلاقصد ایذاء سے بھی بچناچاہیے

159

آداب معاشرت

159

ایک شبہ کا ازالہ

160

مؤ منین کو ایذا ء   نبوی سے بچنے میں زیادہ محتاط رہنا چاہیے

160

ازواج مطہرات سے نکاح

160

اللہ اور فرشتوں اور مؤ منین کے درود کا مطلب

161

عموم مجاز

161

آنحضرت ﷺ پر سلا م بھیجنے کا مطلب

161

منعم حقیقی اور محسن مجازی

162

درود کے احکام

162

حضورﷺ پر سلام کے احکام

162

نبی کا امت پر حق اور امت کا ایفائے حق

163

عامہ مؤ منین بھی عشق رسول سے خالی نہیں

163

شکوہ محبت

164

آنحضرت ﷺاور مسلمانوں کو قصدا ستانا

164

منافقین کی دو شرارتیں اور ان کا علاج

170

ایک مسئلہ اور ایک شبہ

171

قرب قیامت

171

اللہ کی پھٹکار اور اثر

171

مختلف اشکال و جواب

172

امانت الہیہ کی پیش کش

172

بار امانت کس نے اٹھا لیا

173

انسان کا ظلوم و جہول ہونا امانت کا بوجھ اٹھا لینے سے ہوا

173

فرشتے ، جنات اور دوسری مخلوق میں امانت کی ذمہ داری

175

ساری تعریفیں دنیا وآخرت میں اللہ کے لیے سزاوار ہیں

179

انکار قیامت سراسر ہٹ دھرمی ہے

179

مستشرقین اسلام کی ہفوات جا ہلین عرب سے کم نہیں

180

لحن داؤدی سے سب چیزیں متاثر ہو کر وقف تسبیح ہو جائیں

188

لائق باپ کا لائق بیٹا جا نشین بنا

189

حضرت داؤد کی بہتر ین شکر گزاری

189

روشن خیالوں کا گروہ

189

ہیکل سیلمانی عمارتیں شاہکار تھیں

190

شکر گزار بندوں کے بعد ناسپاس قوم کا ذکر

190

قوم سبا کی داستاں عروج و ترقی

190

قوم سبا کا تنزل و زوال

191

ناز ونعم میں اخلاقی قدریں گر جا یا کرتی ہیں

192

شیطان کا گمان سچ نکلا  

192

رد شرک و دعوت توحید

195

جب خالق و رازق ایک پھر معبود کئی کیوں ؟

196

قیامت میں اللہ کے حضور سب کی پیشی

196

منکرین کو آسمانی کتابیں   جنجال معلوم ہوتی ہیں

201

دنیا دار وں اور دیندارو ں کے نطقہ نظر کا فرق

201

اللہ کی راہ خرچ کرنے سے کمی ن ہیں برکت ہو تی ہے

202

بت پرستی کی ابتداء

202

قر آن اور صاحب قرآ ن کی شان میں گستاخی

202

حقا نیت قرآن کی دلیل امتناعی

206

حضور کا چالیس سالہ تابناک دور

206

سیاست و اقتدار مقصود نہیں وسیلہ ہے

207

سورہ فاطر

209

فرشتے اللہ کی طرف سے مامور و محکوم ہیں نہ کہ معبود

216

خالق ورازق ہی معبود ہو سکتا ہے

216

آیت کی دو تقریریں

216

مردہ زمین کی حیات کی طرح مردہ انسانوں کی حیات بھی یقینی ہے

216

اچھا کلام اچھا کا م اللہ کے یہاں قبول ہیں

217

اسلام کی تدریجی   ترقی اور مدوجز ر حکمت الہی کے مطابق   ہے

217

باطل معبود وں     کا ناکارہ ہونا

218

قیامت کی نفسا نفسی

224

دنیا کی چیز وں میں اختلاف فطری ہے

225

اشکال و جواب

225

دلائل توحید

226

سابقہ آیات کے ارتباط کی دوسری عمدہ توجیہ

226

قرآن کی تلاوت اور جنت

226

بڑھاپا بھی نذیر ہے

227

نافرمانوں کے جھوٹے وعدے

231

شرک پر نقلی عقلی دلیل کچھ نہیں ہے

231

سورہ یسین

233

قرآن کی خوبی

240

نبی امی کا کمال اور قوم وامت کو دعوت

240

شبہات و جواب

241

طوق سلاست سے کیا مراد ہے

241

معتزلہ کا رد اور امام رزای کے دو نکتے

241

مردہ شخص کو زندہ کرنے کی طرح بھی مردہ قومیں بھی زندہ کر دی جاتی ہیں

242

حضرت عیسی کے فرستادوں کی جماعتی دعوت

242

نحوست سے کیا مراد ہے

243

علی الطلاق اتحاد و اتفاق کوئی مستحن یا محمود چیز نہیں ہے

243

حبیب النجار کی طرف سے دعوت کی پذیرائی و تائید

243

                             پارہ                        ومالی

249

روشن کلام میں تبدیلی کا نکتہ

251

جنت میں داخل ہونے سے مراد کیا ہے ؟

252

عذاب کے لیے فرشتوں کے بھیجنے کی نہ حاجت پڑی اور نہ اہمیت دی گی

252

تباہ شدہ قوم سے مراد اہل مکہ ہیں یا دنیا کی اکثر قومیں

252

دوبارہ زندگی کی مثال

258

کیا مردہ دل قوم زندہ دل نہیں بن سکتی

258

آیات ارضی اور آیات انفسی سے استدلال   توحید

258

آیات سماویہ آفاقیہ اور بعض آثار سے توحید پر استدلال

258

چاند کا روزانہ نقطہ افقیہ اور سورج کے سالانہ دورہ کا نقطہ افقیہ

259

روزانہ سورج کے   سجدہ کرنے سے کیا مراد ہے

259

چاند کا گھٹنا بڑھنا بھی نشان قدر ت ہے

260

چاند سورج کی حدود سلطنت الگ الگ ہیں

260

چاند سورج اور مو جود سائنس

260

کشتی اور جہاز تین وجود سے نعمت الہی ہیں

261

کفار کی حماقت کا نمونہ

261

کافروں سے خرچ مانگنے   کا مطلب

261

ایک شبہ کا ازالہ

261

کفار کی بہکی بہکی باتیں

262

احوال آخرت

267

اشکال کا حل

267

قیامت میں ہاتھ پاؤں کی گواہی

267

قرآن کوئی دیوان اشعار نہیں بلکہ حقائق واقعیہ کا صحیفہ ہے

273

قرآن کا اعجاز ی بیان اشعار سے زیادہ مؤثر ہے

273

آیات تکو ینیہ کا بیان

273

ایک اشکال کا حل

274

کفار کی احساس ناشناسی کا انجام

274

انسان کی پیدائش سبق آموز ہے

274

امکا ن اور وقوع قیامت پر استدلال

275

فضائل سورہ یسین

275

سورہ الصافات

277

قرآنی قسمیں

282

آسمانوں کا عجیب وغریب نظام

282

علم ہیئت کے اشکال کا حل

283

عقیدہ قیامت عقلا و نقلا صحیح ہے

ٍ283

دنیا کی چو دھراہٹ قیامت میں کا م نہیں آئے گی

290

غزور گھمنڈ اور شیخی کا انجام

290

چیزوں کی تاثیر ات ہر جگہ الگ الگ ہو جا تی ہے

290

جنتیوں کے مقابلہ میں دوزخیوں کا حال

291

دوزخیوں کی غذا زقوم ہو گی

291

اشکال کا حل

292

زقوم کے سا تھ حمیم

292

طوفان نوح علیہ السلام

298

حضرت ابراہیم ّ کا میلہ میں نہ جانے کا بہانہ اور اسکی توجیہات

299

شبہات و جوابات

300

علم نجو م جائز ہے یا نا جائز ؟

300

حضرت ابراہیم ّ کی حکمت عملی

301

حضرت ابراہیم ّ کی سخت آزما ئش

301

حضر ت ابراہیم ّ کی ہجرت

301

ذبیح اللہ حضرت اسماعیل ّ تھے یا اسحاقّ؟

301

حضرت اسماعیل ّ کے ذبیح ہونے کے شواہد

302

حضرت اسحاقّ کے ذبیح ہونے کے مؤیدات

303

عظیم قربانی کیا تھی ؟

303

حضرت ابراہیم ّ کے خواب کی تعبیر

303

اولاد اسماعیل ّ کون تھے ؟

303

قرعہ اندازی

313

آیت کریمہ کی   برکت

313

حضرت یونس ّ کی لا غری کا علاج اور غذا کا بندوبست

314

اللہ سے جنات کے ناطے کا مطلب

314

مشرکین ک بہانہ بازیاں

315

انسان اپنی بد عقلی سے   آفت کا خواہاں ہو جا تا ہے

315

سورہ ص

317

قرآنی قسموں کی توجیہ

321

تو حید ورسالت کی دعوت   باعث حیرت ہے

321

پیغمبر کی دعوت کی غلط توجیہ

322

اہل کتاب کے غلط نظر یات کا سہارا

322

آسمان پر سیڑھیاں لگا کر رسیاں باندھ کر چڑھ جائیں

323

جالوتیوں کی تباہی اور داؤد کی حکمرانی

328

حضرت داؤد کی خلوت خاص میں دو اجنبیوں کا گھس آنا

328

حضرت داؤد کے واقعہ کی تحقیق

329

حضرت داؤد کی آزمائش

330

بعض حضرات کی رائے میں حضرت داؤد کی کوتاہی

330

آخرت کی حکمت واجب عقلی ہے یا واجب نقلی ؟

336

مجازات کا انکا ر کیوں ہے ؟

336

امام رازی کی رائے عالی

337

حضرت سیلمان کی آ زمائش

337

حضرت ایوب ّ کا بے مثال صبر

344

جائز و نا جا ئز حیلے

345

ملا ءاعلی کی کو نسل کا مباحثہ

350

شیطان کی حقیقت

351

حضرت آدم ّ کا مسجود ملائکہ ہونا

351

سجدہ کی حقیقت ا ور اس کی اجازت و ممانعت

352

حضرت آدم ّ کو دونوں ہا تھوں سے بنانے کا مطلب

352

دلائل حشویہ

353

جوابات اہل حق

353

سورۃ الزمر

355

بتوں کی بوجا او رقرب خداوندی

360

دفعتہ پیدائش سے زیادہ   عجیب تدریجی پیدائش ہے

361

انسان کی عجیب و غریب فطرت

361

آنحضرت ﷺ کے پہلے مسلمان ہونے کا مطلب

368

زندگی اور موت کا عجیب نقشہ

368

علم وعمل اور اخلاق کے اعلی مراتب

369

قرآنی آیات ایک سے ایک نرالی ہیں

369

کلام الہی کی تاثیر   اور وجدوحال

369

جنتی اور جہنمی دونوں   کیسے برابر ہو سکتے ہیں ؟

370

مشرک و موحد ا ور دنیا دار و دیندار کا مثالی فرق

370

حیات انبیاء پر آیت سے روشنی

371

                             پارہ                  فمن اظلم

377

ظالم کون ہے ؟

382

دوزخ اور جنت میں جانے کے مختلف اسباب

382

رفع تعارض

383

مخالفین کی گیڈر بھکیاں

383

پتھر کی بے جان مورتیاں   کیا پرستش کے لائق ہیں؟

384

نیند اور موت کی حالت میں جان کا نکل جانا

384

اللہ کے یہاں سفارشی کون اور کس کے ہوں گے

384

صرف اللہ کے ذکر سے مخالفین خوش نہیں ہو تے

384

مصیبت کے وقت خدا یاد آتا ہے

385

جب تک اللہ کا فضل نہ ہو کسی کی لیا قت کچھ کا م نہیں آ تی

385

شان نزول اور روایات

392

مسلک اہل سنت

393

اللہ کے آ گے جھک جاؤ

393

حا فظ ابن کثیر کی رائے

393

مکمل مایوسی

393

توحید کی دلیل نقلی

394

چار مرتبہ نفخ صور

394

زمین نور الہی سے چمک اٹھے گی

395

جنتی اور جہنمیوں کی ٹکڑیاں

395

سورہ غافر

397

شان نزول اور روایات

403

دنیا کے چند روزہ عیش پر نہ دیکھیں

404

سچے مؤمنین کا حا   ل ومال

404

جنت میں متعلقین کی معیت

404

اللہ کی ناراضگی   زیادہ ہونے کا مطلب

405

دنیا میں دوبارہ آنے کی درخواست بہانہ بازی ہے

405

عدالت عالیہ کے فیصلہ کی اپیل نہیں

405

محشر کی ہولناکی ناقابل برداشت ہوگی

406

ایک علم نکتہ

406

اللہ کے یہا ں کی سفارش

406

فرعو ن ،ہامان ،قارون کا مثلث

412

فرعون کا سیاسی نعرہ

412

حضرت موسی ّ کا پیغمبر انہ جواب

412

مرد حقانی کی تقریر دل پذیر

412

ایک علم نکتہ

413

ایک مرد حق گو نے پورے ملک کو للکار دیا

413

حضرت یوسفّ کو ماننے ا ور نہ ما ننے کا مطلب

413

فر عون اور مرد مؤمن کے نقطہ کا فرق

417

عالم برزخ کا ثبوت قرآن و حدیث سے

417

جنتیوں کی طرح   دوزخیوں کو بھی برزخ میں رکھا جاے گا

418

متکبرین کا اپنے ماننے والو ں کو مایوسانہ جواب

418

صبر ہی کا میابی کی کنجی ہے

424

حق اور اہل حق کا بول بالا

424

ایک اندھا اور سنو نکھا برابر نہیں تو مومن و کافر کیسے برابر ہو سکتے ہیں

424

آداب دعا

424

انسان اور اس کی روزی کے طور نرالے مگر کا م کس قدر میلے

424

اللہ کی کن فیکونی قدرت کے کرشمے

425

حمیم، جسم سے باہر ہو گا یا اندر

430

دھوکے کا سراب

431

پیغمبر کی بد عا   رحمت کے منافی نہیں

431

معجزہ یا کرامت اللہ کے سوا کسی کے اختیار میں نہیں ہیں

431

مادیت کے پرستار دین کی باتوں کا مذاق اڑاتے ہیں

432

سورۃ فصلت

433

اوندھی سمجھ کے کرشمے

438

ایک شبہ کا ازالہ

439

پیغمبر کا انسان ہونا بڑی نعمت ہے

439

دو شبہوں کا ازالہ

439

اللہ کی کمال صناعی

440

آسمان وزمین کی پیدائش

440

چار نکات علمی

441

کج فہمی او ر کج طبع لوگوں کا انجام

441

ایک قوم کی مصیبت دوسروں کے لیے عبرت ہے

442

شان نزول و روایات

442

اعضاء کا ٹیپ ریکارڈ

446

برے ساتھی بر ے وقت پر ساتھ نہیں دیتے

447

قرآن کی بانگ درا کے آگے مکھیوں کی بھنبھناہٹ کیا کر سکتی ہے

447

اپنے خداؤں کو پاؤں تلے روند ڈا لیں گے

448

اللہ یا فرشتوں کی طرف سے بشارت

448

داعی حق کیسا ہو نا چاہیے

453

حسن اخلاق کی اہمیت

453

اخلاق حسنہ کی تاثیر

454

شیطان صفت دشمن کا علاج

454

مشرکین کا عذر لنگ

454

زمین کی خاکساری سے سبق سیکھو

454

مسخ شدہ فطرت کے لوگ اپنا نقصان کر رہے ہی

455

مکہ کے ہٹ دھرمی اور قرآن پر ان کا اعتراض

455

قرآن کی زبان میں اصل اصول کی رعایت کی گی ہے

455

اللہ کا کا م جیسے بے مثال ہے اس کا کلا م بھی بے نظیر ہے

456

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56720
  • اس ہفتے کے قارئین 212294
  • اس ماہ کے قارئین 1011935
  • کل قارئین98077239

موضوعاتی فہرست