#5194

مصنف : سیف اللہ خالد

مشاہدات : 5461

زاد المجاہد

  • صفحات: 553
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13825 (PKR)
(اتوار 11 فروری 2018ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

جہاد فی سبیل اللہ ، اللہ کو محبوب ترین اعمال میں سے ایک ہے اور اللہ تعالی نے بیش بہا انعامات جہاد فی سبیل میں شریک ایمان والوں کے لئے رکھے ہیں۔ اور تو اور مومن مجاہدین کا اللہ کی راہ میں نکلنے کا عمل اللہ کو اتنا پسندیدہ ہے کہ اس کے مقابلے میں نیک سے نیک، صالح سے صالح مومن جو گھر بیٹھا ہے ، کسی صورت بھی اس مجاہد کے برابر نہیں ہو سکتا ، جو کہ اپنے جان و مال سمیت اللہ کے دین کی سربلدی اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو گرانے کے لئے ، کسی شہہ کی پرواہ کئے بغیر نکل کھڑا ہوا ہوتا ہے۔ذیل میں ہم جہاد فی سبیل بارے کچھ اسلامی تعلیمات اور اس راہ میں اپنی جانیں لٹانے والوں کے فضائل پیش کریں گے۔ جہاد كا لغوى معنی طاقت اور وسعت كے مطابق قول و فعل كو صرف اور خرچ كرنا،اور شرعى معنى اللہ تعالى كا كلمہ اور دين بلند كرنے كے ليے مسلمانوں كا كفار كے خلاف قتال اور لڑائى كے ليے جدوجہد كرناہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ زاد المجاھد ‘‘ ابو نعمان سیف اللہ خالد کی تصنیف ہے۔ جس میں انہوں نے جہاد کے موضوع پر قرآنی آیات اور احادیث صحیحہ پر مشتمل ایک جامع اور مؤقّر مجموعہ ترتیب دیا ہے۔زیر نظر کتاب آیات و احادیث کا شاندار انتخاب اور حسن ترتیب کا بہترین نمونہ ہے، جس میں فاضل مؤلف نے مضامین کے نعاوین کی تقسیم اور ابواب بندی میں محدثین کرام اور فقہائے عظام کے طرزِ استدلال اور طریقۂ استباط کو اختیار کیا ہے۔منفرد اوصاف کی حامل یہ کتاب جہاد کے موضوع پر ایک حسین مرقّع اور علمی دستاویز ہے، جس میں جہاد کی فرضیت و فضیلت، آداب و ترتیب، انفاق فی سبیل اللہ، تصور شہادت، شہداء کے مراتب اور میدان جہاد کی دعاؤں کا بہترین انداز میں تذکرہ کیا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو قارئین کے دلوں میں جذبۂ جہاد اور شوق شہادت پیدا کرنے کا ذریعہ اور مؤلف کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے اور رفقائے ادارہ کو خیر کثیر سے نوازے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

27

فرضیت جہاد

 

جہادفرض ہےچاہےناگوارگزرے

30

کفروشرک فتنہ کی بیخ کئی کےلیے لڑو

30

دین اسلام کےتمام ادیان پرچھاجانےتک لڑتےرہو

31

دشمن سےٹکراؤکےوقت ثابت قدمی اختیارکرو

31

جب جہادکےلیے سب کونکلنےکاحکم مل جائے

32

قریب کےکفارسےلڑنےکاحکم

32

جزیہ کی وصولی تک لڑتےرہو

32

کمزوروں کےدفاع کےلیے لڑو

33

مظلوم ظالم کےخلاف لڑے

33

ظلم وزیادتی کی روک تھام کےلیے لڑو

34

کفارسےمقبوظہ علاقےچھڑانےکےلیےقتال فرض ہے

34

شیطانی طاقتوں سےلڑو

34

کفارکےخلاف گوریلاجہادی کارروائیوں

35

کفارکوایسی مارماروکہ ان کےپچھلےبھی بھاگ کھڑےہوں

35

جہادنہ ہوتوزمین میں فسادپھیل جائے

35

جہاددنیامیں امن وسلامتی کاضامن ہے

35

عہدشکن قوم کی سرکوبی کےلیے لڑو

36

ہرحالت میں جہادکےلیےنکلو

36

مقتولین اورشہداءکاانتقام لینےکےلیےجہادکرو

36

حربی کافروں کی گردنیں اڑانےکاحکم

37

رسول اللہﷺکوحکم قتال

37

جہادکےلیے نکلنےکاحکم دیاجائےتونکل پڑو

38

جابربادشاہ کےسامنےکلمہ حق کہنا

38

کافروں سےجان مال اورزبان سےجہادکرو

38

مومن تواپنی تلواراورزبان سےجہادکرتاہے

39

نہ صدقہ نہ جہادتوجنت میں کیسےجاؤگے

39

جہادغموں اورپریشانیوں کامداواہے

40

میدان جہادمیں اسیرہونےآزادکروانےکاحکم

41

اےنبی آپ مشرکین سےجہادکریں اللہ آپ کاساتھ دےگا

41

صدیق اکبر﷜ کامرتدین کےخلاف اعلان قتال

42

شہ رگ کٹنےتک کفارسےلڑتےرہنےکانبوی عزم

43

کلمہ گومسلمان کاقتل جہادنہیں

43

کلمہ گوکےقتل کاوبال

44

اسلام جان ومال کےتحفظ کی ضمانت دیتاہے

45

جہادکےمتعلق نبوی پیش گوئیاں

 

رسول اللہﷺ قیامت تک کےلیےتلوارکےساتھ معبوث کیےگئے

48

ایک جماعت ہمیشہ حق کےلیے قیامت تک قتال کرتی رہےگی

48

غلبہ اسلام جہادہی کےذریعےہوگا

49

جہادی راہوں پرگھوڑےقیامت تک گامزن رہیں گے

50

قرب قیامت قیام خلافت کی پیشین گوئی

50

جہادکومعطل سمجھنےوالےجھوٹےہیں

51

جہادسےیہودیت کاانجام عبرتناک ہوگا

52

قیامت سےپہلےبیت المقدس فتح ہوگا

53

قیامت سےپہلےترکوں سےجہادہوگا

53

جزیرہ عرب فارس اورروم کی فتح ہوگی

54

مسلمانوں کی عیسائیوں سےپہلےصلح اورپھرجنگ ہوگی

55

مسلمانوں اوررومیوں کےدرمیان عظیم معرکےاورفتح قسطنطنیہ کی پیش گوئی

56

روماپھرفتح ہوگا

58

بغیرہتھیاروں کےقسطنطنیہ کی فتح

59

عیسی﷤ صلیب توڑیں گےاورجزیہ موقوف کردیں گے

60

کسریٰ بن ہرمزکےخزانےمجاہدین میں

62

اسلام ساری دنیامیں پھیل کررہےگا

63

مشرقوں اومغربوں میں اسلام کاغلبہ ہوگا

63

غلبہ اسلام کےبعدہرطرف امن وامان قائم ہوگا

64

روم اورایران کےخزانےمجاہدین میں تقسیم ہوں گے

65

ترک جہادکےنتیجےمیں اقوام عالم کی ملت اسلامیہ پریلغارکی پیش گوئی

65

جہادہندمیں شریک مجاہدین کی فضیلت

67

فضیلت جہاد

 

اللہ تعالیٰ کی جنتوں کےوارث

70

سچےمومنوں کاکام

70

اللہ کی رحمت کےحق دار

70

عظیم درجات کےوارث مجاہدین

71

جہادکرنےوالوں اورعبادت میں مصروف رہنےوالوں کاتقابل

71

جنت کےبدلےجان ومال کےسودے

72

جہادکامیابی اوربھلائی کی ضمانت ہے

73

جہادکامیاب تجارت

73

اللہ تعالیٰ مجاہدصحابہ کی خوبیاں بیان کرتاہے

74

جہادافضل ترین عمال میں سےہے

75

ایمان کےبعدافضل عمل

75

جہادتمام گناہوں کاکفارہ ہے

76

جہادحاجیوں کوپانی پلانےاوربیت اللہ کی آبادکاری سےافضل ہے

77

جہاداللہ تعالیٰ کےہاں محبوب ترین عمل

78

مجاہدسب لوگوں سےفضل

79

جہادفی سبیل اللہ کےبرابرثواب کسی عمل کانہیں

79

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30530
  • اس ہفتے کے قارئین 456020
  • اس ماہ کے قارئین 1656505
  • کل قارئین113263833
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست