#7171

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 1615

جہاد اسلامی فضائل ، مسائل ، حقائق

  • صفحات: 194
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7760 (PKR)
(پیر 06 نومبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

اسلامی تعلیمات کی رو سے جہاد کا مقصد خوف و ہراس پھیلانا نہیں بلکہ ہر وہ کوشش جو دین اسلام کی سربلندی کے لیے کی جائے وہ جہاد ہے۔ خواہ وہ کوشش انفرادی ہو یا اجتماعی، زبانی ہو یا قلمی ہو، مالی ہو یا جانی، بشرطیکہ اس کوشش میں نصب العین غلبہ دین ہو۔ جہاد فی سبیل اللہ، اللہ کو محبوب ترین اعمال میں سے ایک ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بیش بہا انعامات جہاد فی سبیل میں شریک ایمان والوں کے لئے رکھے ہیں۔ اور تو اور مومن مجاہدین کا اللہ کی راہ میں نکلنے کا عمل اللہ کو اتنا پسندیدہ ہے کہ اس کے مقابلے میں نیک سے نیک، صالح سے صالح مومن جو گھر بیٹھا ہے، کسی صورت بھی اس مجاہد کے برابر نہیں ہو سکتا۔ نصوص کتاب و سنت میں جہاد و مجاہد کے باقاعدہ فضائل موجود ہیں جس کی تفصیل قرآنی آیات اور کتب حدیث میں موجود ہے۔ زیر نظر کتاب ’’جہاد اسلامی فضائل، مسائل، حقائق‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی تصنیف ہے جو کہ ان کے ریڈیو ام القیوین متحدہ عرب امارات کی اردو سروس میں پیش کیے گئے پروگرامز کی کتابی صورت ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں جہاد کے فضائل، حقائق کو پیش کرنے کے علاوہ جہاد کے متعلق جدید ذہن کی طرف سے پیدا ہونے والے تمام شبہات و اعتراضات کا بخوبی ازالہ کیا ہے۔ (م۔ا)

عرض مرتب

9

عروج و زوال امت کے اسباب

12

جہاد و مجاہدین اور غازیان و شہداء کا مقام و مرتبہ قرآن کی رو سے

18

مقام شہید

23

جہاد و مجاہدین کا مقام و مرتبہ

26

سرحدوں کی پہرہ داری اور مجاہدین کی چوکیداری

26

مجاہدین کے سامان کی فراہمی ان کے گھر کی نگرانی

29

جہاد کے لیے گھوڑے پالنے کی فضیلت و ثواب

31

تیر اندازی

34

دوران جہاد عبادت

35

غبار جہاد

36

مقام و فضیلت جہاد و مجاہدین

37

صحابہ کرام ﷢ کا شوق جہاد

40

فضائی محاذ اور ایک وضاحت

44

حضرت عقبہ بن نافع ﷜

45

بحری محاذ

45

فضیلت و مقام شہادت و شہداء

49

انعام شہادت

54

متفرقات جہاد

57

عثرلت نشینی و گوشہ نشینی کی شرعی حیثیت

59

جاہدوا کا مطلب

79

مال غنیمت میں خیانت کا انجام

82

اذن و فرضیت دفاعی جہاد

99

جہاد اسلامی پر اعتراضات اور عیسائی مشنریوں کی خدمات کا پس منظر

105

دوران جہاد متحاربین میں سے غیر اہل قتال کے بارے میں اسلامی تعلیمات

110

جہاد اسلامی کے دوران مجاہدین کے لیے ضابطہ ہائے اخلاق

116

معاہدین یا غیر جانبدار اقوام کے بارے میں اسلامی تعلیمات

161

اشاعت اسلام میں تلوار کا حصہ

168

نبی اکرمﷺ کے غزوات و سرایا کا سرسری جائزہ

171

عہد نبوی کے 82 غزوات و سرایا کی اصل حقیقت

175

عہد نبوی کے غزوات و سرایا میں ہلاک شدگان اور قیدیوں کی تفصیلی رپورٹ

177

جنگ عظیم کے مقتولین اسیران و گمشدگان کے بارے میں تفصیلی اخباری رپورٹ

178

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28237
  • اس ہفتے کے قارئین 453727
  • اس ماہ کے قارئین 1654212
  • کل قارئین113261540
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست