#1102

مصنف : امیر حمزہ

مشاہدات : 29113

قافلہ دعوت و جہاد

  • صفحات: 296
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8880 (PKR)
(پیر 06 ستمبر 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

ایک زمانے میں روس سپرطاقت سمجھاجاتاتھا،اسی طاقت کے نشے میں اس نے مسلمانوں کے بلادواوطان کوتاراج کرناشروع کردیااورافغانستان سمیت بہت سے اسلامی ممالک کواپنی شورشوں کاہدف بنایا۔اس کےردعمل میں مجاہدین اسلام میدان قتال میں نکلے اوراعلان جہادکرتے ہوئے اس کے خلاف نبردآزماہوئے ۔زیرنظرکتاب میں اسی جہادافغانستان کی تاریخ بیان کی گئی ہے ۔اس ضمن میں یہ پہلوملحوظ رکھاگیاہے مشرق ومغرب کے سلفی مجاہدین کاجہادافغانستان میں وسیع وعریض کردارتاریخی حقائق ووثائق کی روشنی میں واضح اورنمایاں ہوجائے ۔جہادافغانستان کی تاریخ میں سلفی جہادی قافلہ کن نشیب وفراز سےگزرا،کیسے کیسے مراحل طے کیے ،مخالفین کی طرف سے کیسی کیسی مزاحمتوں ،مخالفتوں اورسازشوں کاسامناکرناپڑااوربالأخرنصرت خداوندی کے ذریعے کون سی کامیابیاں اورکامرانیاں حاصل ہوئیں ،یہ سب باتیں کتاب میں موجودہیں ۔امیدہے کہ یہ کتاب پاکستان کےسلفی نوجوانوں میں احیائے جہادکے سلسلہ میں سنگ میل ثابت ہوگی ۔ان شاء اللہ

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

1۔روسی ریچھ کے منہ پرجہادی طمانچہ

 

 

مجاہدین طالب علم

 

25

راہ جہادکی روداد

 

26

افغانستان کے شہر پکتیکامیں

 

28

سفر،موت کےمحاصرہ میں

 

33

جہادی سفرکی فضیلت

 

37

اولوالعزی

 

39

نیاراستہ اور اس کے راہی

 

40

2۔قافلہ دعوت وجہادنوراستان کے سفرپر

 

 

محل وقوع

 

45

کافرستان سے نورستان تک

 

45

وادی پارون کا’’ایل مکہ‘‘یعنی بڑامکہ

 

46

والی افغانستان کاکافرستان پرحملہ

 

46

حملے کے بعداہل نورستان کی مذہبی حالت

 

46

سلفی دعوت کےعلمبردارسے ملاقات

 

47

امیردولت اورنائب امیر کے مختصرحالات

 

47

حنفیت سے سلفیت تک کی تحریک دعوت وعزیمت

 

49

دوران دعوت کیمونسٹ انقلاب کاحادثہ

 

50

جہادکی ابتداء

 

51

میدان کارزارمیں

 

51

بدخشاں میں فتح اور وہاں شرک کے  اڈوں کی مسماری

 

52

قیام امارات

 

53

کاروان نورستان

 

53

چترال

 

54

نورستان میں داخل ہونے کے راستے

 

54

قدرت الہیہ کاکرشمہ یعنی برفوں میں گرم چشمہ

 

55

رات کاپیدل سفر

 

56

دلدلی راستہ

 

57

پاکستان سے نورستان تک

 

59

والہانہ استقبال

 

59

سرحدی کمانڈرسے ملاقات ،اور ایک اعتراض کاجوا ب

 

60

دارالامارات کاسفر

 

62

امیردولت سے ملاقات

 

63

عورتوں کی حالت زار

 

64

تربیت اسلحہ

 

66

سفرجہاد

 

66

شرقی نورستان کے پھل

 

67

اناج اور  خوراک

 

67

روٹیوں اورسالن میں ریت کے ذرات

 

69

ریت کےذرات کانقصان

 

69

پپٹروک کاسفر

 

69

کشادہ اورخوبصورت وادی کاسفر

 

71

پہاڑکوپارکرنے کاسفر

 

71

برفانی خرگوش کاشکار

 

71

پانڈے پرمہمان نوازی

 

72

نورستان کاموسم اور پانڈہ

 

72

بانڈوں پربچوں کی مجاہدانہ پرورش

 

73

ہوشربامہنگأئی

 

74

اشٹیوی کاآسان راستہ

 

75

پرنس میں ایک رات

 

75

حسین اورکشادہ وادی

 

76

وادی پارون کوپارکرنے کامرحلہ

 

77

وادئ کثوا...اسلام پٹ میں ورود

 

78

نفاذحدود

 

78

بحرین کاسفر

 

79

قنوت نازلہ

 

80

نشانہ بازی

 

80

جہادمیں تاخیر

 

81

بحرین سے واپسی

 

81

ہوٹل میں شب اجنبیت

 

82

آزمائشی لمحات

 

82

امیردولت سے الوداعی ملاقات

 

84

پاکستان واپسی کاسفر

 

85

ضیافت اور سیلاب

 

85

دلچسپ نظارہ

 

86

نوراستان ....الوداع

 

87

کافرستان کی سیر

 

87

یہودسے مناسبت

 

88

3۔منزل کی جانب رواں دواں

 

 

تحریک دعوت وجہاد

 

93

دوشاگرد

 

94

مرکزالدعوۃ کاقدم ...جہادکی جانب

 

97

قافلہ دعوت وجہاد

 

98

پہاڑوں میں تربیتی  اور دعوتی مجالس

 

99

جہادکی عملی تربیت کے لیے اولین قافلے

 

102

پاک فوج کاشاندارکردار

 

104

افغانستان کے محاذوں پر مرکزالدعوۃ کاپہلا قافلہ

 

107

4۔اسلام کے شاہین جہاد کی چٹان پر

 

 

افغانستان میں بدروحنین کی چوٹیاں

 

111

غزوہ احزاب سے سبق

 

111

احدکی یاد

 

113

مکہ کےنام سے جہادی درس

 

113

حنین سے سبق

 

116

بے وزن باتیں

 

117

مرکزمدینہ

 

121

قافلہ دعوت وجہاددشمن کےسامنے سینہ سپر

 

122

ایک خطرناک مگردلچسپ واقعہ

 

125

شیخ جمیل الرحمن ؒ کی ...جماعۃ الدعوۃ کےمحاذوں پر

 

127

عبدالرحمن کاجہادی سفرکابل کی جانب

 

130

جب روسیوں کامال ہمارے ہاتھ لگااورہماری غزالہ مرگئی

 

134

خچربرف میں پیٹ تک دھنس گیا

 

136

روسی قیدی عرب مجاہدین کی حراست میں

 

137

جہادی گھوڑوں کی برکتیں

 

139

مرکزالدعوۃ کےمجاہدین مختلف محاذوں پر

 

142

موضع’’ملنگ ‘‘کی فتح

 

142

قندھار

 

144

5۔’’زم زم‘‘پینے والوں نے جب جہادی جام پیے

 

 

شیخ ابوعبدالعزیز اور ان کی رفیقہ حیات کامال اورجان سے جہاد

 

149

قرون اولیٰ کی ایک ماں کاخط دورحاضرکے مجاہدبیٹے کے نام

 

151

ماں کا...مجاہدبیٹےکےنام دوسراخط

 

153

شہادت سے پہلے مراکش کے ایک مجاہدکاخط ..ماں کےنام

 

160

6۔جان کے بدلے جنت کے خریدار

 

 

عبدالرؤف کاسفرشہادت

 

167

میدان جنگ کی جانب

 

168

عبدالرؤف کاایمان افروز واقعہ

 

169

شوق شہادت

 

170

عبدالرؤف کیسے شہیدہوا؟

 

171

نذیرابوبکرشہید ؒ

 

172

ابوخالدمحمدخالدسیف شہید ؒ

 

173

افغانستان روانگی

 

173

محاذکی طرف

 

173

خوست کےمحاذ پرمحمدقاسم کی شہادت

 

176

جلال آبادکے محاذپرضیاالحفیظ کی شہادت

 

178

اباجان کےنام ایمان افروز خط

 

180

اللہ کاملازم اپنے مالک کے پاس کیسے گیا؟

 

180

عطاء اللہ کی شہادت

 

182

قاری محمدبشیر

 

183

محمدافضل ندیم

 

183

محمداسلم

 

184

7۔ابن سعودکےانقلابات کی جھلکیاں

 

 

تاریخ کاایک ورق

 

187

ابتدائی تعلیمی حالات

 

189

میدان جہادمیں

 

189

شعب ابی طالب کی یادتازہ ہوگئی

 

191

موت کامحاصرہ

 

192

شیخ کی زندگی کے کچھ دیگرخفیہ گوشے

 

193

جمیل الرحمان ؒ ..دریادل انسان

 

194

زہدوتقوی

 

194

شیخ کاتوکل

 

195

عنائت الرحمن کی باتیں اپنےباباکےبارے میں

 

196

شہداء کے وارثوں کاخیال

 

197

شہداء کےبچوں سے محبت

 

197

میدان جہادمیں

 

197

لوہے کاچلتاپھرتاپل

 

198

گھریلوزندگی

 

199

شیخ کی دعوت کےاثرات

 

200

ایک طالب علم سے ملاقات

 

200

جیل سے رہاہونے والے ایک سلفی طالب علم کی باتیں

 

201

شیخ کےایک عرب مجاہدساتھی کےساتھ جیل میں کیابیتی؟

 

204

پل چرخی کے ایک قیدی کی داستان

 

205

خادکےدفتر میں

 

206

پھانسی اورپھر20سال قید

 

208

پل چرخی جیل میں

 

208

جیل میں عیسائیت

 

209

مجھے سزادینے والاافسربھی قیدی بن گیا

 

209

8۔جب کنٹرسے روس بھاگے

 

 

کنٹرکی اسلامی فوج کےسالارجہان وادخان کی باتیں

 

213

اسمارکی فتح اوراسدآبادکامحاصرہ

 

216

اسدآبادکی فتح

 

217

کنٹرکی فتح

 

220

جب میں نے خیوہ کوفتح ہوتے دیکھا

 

223

جب ہماراامیرعبداللہ نورستانی شہیدہوا

 

225

کنٹراور جلال آبادکے گرم محاذ

 

227

معرکہ ایمان والحادکے نشانات

 

229

صوبہ ننگربار

 

231

ہوائی جہازوں کی بمباری میں

 

232

خیوہ(چھوٹاماسکو)

 

233

الحادی نظریہ کی ناکامی

 

234

تازہ دشمن کون ہے؟

 

234

جلال آباد کی جانب

 

235

وادئ شہادت میں

 

237

9۔اقامت دین اورمعسکر پرحزب اسلامی کی یلغار

 

 

کنٹرمیں امارات اسلامی کاقیام

 

243

امارات اسلامی کے امیرمنتخب ہونے کے بعدالشیخ جمیل الرحمان کاپہلاخطاب

 

246

امارات اسلامی میں حزب اسلامی کاکردار

 

250

حزب اسلامی کااگلاقدم

 

254

تاریخ اپنےآپ کودہراتی ہے (کنٹرکی بیرک میں درس)

 

256

اسدآبادکی طرف

 

258

اسدآبادکی جامع مسجداور شہرسے روانگی

 

260

کنٹرکےحزبی گورنرکشمیرخان کےپاس

 

261

معسکرطیبہ کاگھیراؤ

 

265

10۔دیر(پاکستان)میں شیخ کی تحریک کےاثرات

 

 

اقامت دین کاقیام جوجماعت اسلامی کی بھینٹ چڑھ گیا

 

269

شاہ شہیدکےبعدشیخ شہیدکی دعوت کےاثرات

 

270

دیرمیں علمی طورپرشریعت کانفاذکیوں کرممکن ہوا؟

 

272

تحریک نفاذشریعت کے قائدسے ملاقات

 

272

شریعت کے نفاذمیں الیکشن کاپھندا

 

274

عبدالودوددباچاخان کی باتیں

 

276

11۔خادم الحرمین اورشیخ جمیل الرحما ن ؒ سے تعصب کیوں ؟

 

 

قاتل کون؟

 

290

خلق اورحزب

 

292

حقائق بولتے ہیں

 

293

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29785
  • اس ہفتے کے قارئین 260336
  • اس ماہ کے قارئین 1779409
  • کل قارئین115671409
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست