#116

مصنف : امیر حمزہ

مشاہدات : 18640

شاہراہ بہشت

  • صفحات: 223
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4460 (PKR)
(پیر 06 اپریل 2009ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

انقلابی داعیانہ مضامین پر مشتمل یہ کتاب ثقیل علمی اور تحقیقی اسلوب کی بجائے دعوتی اسلوب میں تحریر کی گئی ہے۔ اس کا موضوع توحیدی دعوت اور شرک سے آگاہی ہے۔ نہایت ہی عام فہم اور سادہ انداز میں کتاب و سنت کے دلائل سے مزین اور مصنف کے مزارات پر کئے جانے والے شرکیہ اعمال کے  آنکھوں دیکھے حال و تردید پر مشتمل یہ کتاب دعوت توحید کیلئے ایک بہترین کتاب ہے۔ اب تک اس کتاب کے دس ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور بحمدللہ ہزاروں لوگ اس کتاب کی وجہ سے شرکیہ عقائد و اعمال سے توبہ کر کے شاہراہ بہشت پر گامزن ہو چکے ہیں۔ انٹرنیٹ پر دعوتی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیلئے بہترین دعوتی ہتھیار ہے۔ خود بھی پڑھئے دوسروں تک بھی پی ڈی ایف فائلز اور ہارڈ کاپی کی صورت میں پہنچائیے۔

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

13

جب میں کعبة اللہ میں بیٹھا تھا!

 

15

مزارات کا مقام (رسول رحمت کی نظرمیں)

 

 

اچھی بات کو متکبر ہی ٹھکراتا ہے

 

20

اچھی بات کو مؤمن ہی مانتا ہے

 

21

کائنات کی سب سے قیمتی دولت!

 

22

شیطان کا ڈاکہ اور قوم نوح کے پنج تن

 

24

ابلیسی ڈاکے کا ایک اور انداز - منظم خانقاہی نظام کا نفاذ

 

24

آستانے قرآن کے آئینے میں

 

29

پتھری اور کاغذی تصویریں

 

30

کاغذی بتوں کی پرستش

 

31

قبرپرستی کے نئے نئے انداز

 

33

قبرپرستی کے مقامات پراللہ کی عبادت

 

34

مشرک کا المیہ

 

36

پختہ قبر انسانیت کے منافی ہے

 

39

صدر پاکستان کو ایک اہم دینی مشورہ

 

40

کس بزرگ کی قبر کو قبرستان سے الگ بنانا شرک کو قدم جمانے کی دعوت دینا ہے

 

41

آخرت کی یادیں کہاں مزاروں پر یا قبرستانوں میں ؟

 

43

کیا یہاں آخرت کی یاد آ سکتی ہے ؟

 

45

بیت اللہ کے ساتھ محاذ آرائی

 

48

جب سلطان عبدالعزیز کے جواب نے قبوں کا کباب بنا دیا

 

49

قیامت قبر پرستوں پرقائم ہو گی

 

51

ہجویری دربار سے الہی دربار تک

 

 

(ایک زندہ و جاوید کردار کی سچی داستان)

 

 

داتا دربار کی طرف روانگی کیسے ہوئی ؟

 

57

داتا دربار پرحاضری

 

58

حضرت کے ذکر کی تپش

 

59

رہبانیت کی انتہا

 

60

حضرت معین الدین چشتی اور ایک فاحشہ عورت

 

60

جب تک داتا قبر سے نکل کر بغل گیرنہ ہوگا

 

62

منزل کی قربت کا اشارہ

 

63

ولی کامل بننے کے لیے ابھی تھوک کھانے کی منزلیں باقی تھیں

 

64

بابا جی کے احکامات

 

68

پہلاحکم ! مجھے غسل دو

 

68

دوسرا حکم! بلیوں کا بچہ بلیوں والی سرکار کے پاس چھوڑ کر آؤ

 

69

تیسرا حکم! میرا فضلہ اٹھاؤ

 

70

عجیب تبرک

 

71

چوتھا حکم! بھکاری بن کر بھیک مانگو

 

72

آخرکار مایوس کن جگہ سے مایوس ہی لوٹنا پڑا

 

73

آہ! لوگ میری پستی کو ولایت کی معراج سمجھ بیٹھے

 

75

مایوسی کے بعد امید کی کرن

 

76

اصلی داتا دربار کی تعمیر

 

77

مسلمانوں اور عیسائیوں کی نعمتیں

 

 

جادو سروں کا چھا گیا

 

84

آؤ موج منائیے !

 

84

تجھے جب بھی پکارا

 

85

عیسائیت کا پیغام مسلمان فنکاروں کے ذریعہ

 

86

مسلمانوں کی نعتوں کے چند نمونے

 

89

’’ کن ,, تےکل دی گل اے

 

94

عیسائیوں کی ’’کن،،

 

96

عابدہ خانم کی نعت

 

97

عیسائی میلادیوں کا پختہ اعتقاد - مسلم میلادیوں کا شکی خیال

 

102

’’ کتا ,,بننے میں تقدم و ترقی

 

106

کاش ! مجھے کتے کھاجاتے

 

108

روٹیوں ، بوٹیوں ، تھالیوں ، کتوں اور گدھوں کو سلام

 

109

آئینہ حقیقت میں ایک نظر

 

112

کیا ہم نعت کے خلاف ہیں ؟

 

115

نعت جس سے رسول اللہ نے منع کردیا

 

116

قیامت کا منظر

 

119

مسلمانوں اور عیسائیوں کی میلادی عیدیں

 

 

(جشن عیدمیلادالنبی اور کرسمس ڈے تاریخ کے ریکارڈ سے)

 

 

جب میں چرچ میں پہنچا تو !!

 

127

چرنی کیا ہے ؟

 

128

عیدمیلاد کی رسومات پادریوں کی نظرمیں

 

129

کرسمس فادر کی روایت نے کیسے جنم لیا ؟

 

129

کرسمس ٹری کی بدعت کب اور کیسے شروع ہوئی ؟

 

130

جشن عید میلاد النبی

 

131

وفات کے دن جشن !

 

132

جشن عید میلاد النبی اور کیسے شروع ہوا ؟

 

133

لاہور میں عید میلادالنبی کب شروع ہوئی ؟

 

135

کیا آپ کلمہ توحید سے واقف ہیں ؟

 

 

کلمہ ایمان کی اہمیت

 

147

(لا) کا قرآنی مفہوم

 

148

قانون الہی کے مخالف کی مخالفت

 

149

قابل غور و فکر اور قابل عمل ایک نقطہ

 

152

مشرکوں نے پیغمبر اور اس کی ماں کو(الہ) بناڈالا

 

154

جب قوم نوح نے اولیاء کرام کو ’’ الہ ,, مرتبہ دے دیا !

 

155

قوم ابراہیم نے ’’ اصنام ,, پتھر کی تصاویر کو اپنا ’’ الہ ,, بنا لیا

 

156

لوگ الہ کیوں بناتے ہیں ؟

 

156

خود ساختہ الہوں کی ٹھاٹھ باٹھ اپنے مریدوں کی محتاج ہے

 

158

عبادت کیا ہے ؟

 

160

بدن کی عبادت اللہ کے لیے ہے

 

161

ذکر و دعا اور فریاد و نعرے سب زبانی عبادتیں ہیں

 

163

نذر و نیاز اور صدقات بھی مالی عبادات ہیں

 

165

نذر و نیاز اور ایصال ثواب کی رسومات میں شرک کی آمیزش!

 

168

اللہ ہی مشکل کشاہ ہے

 

172

اللہ ہی بگڑی بنانے والا ہے

 

173

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79091
  • اس ہفتے کے قارئین 158210
  • اس ماہ کے قارئین 1677283
  • کل قارئین115569283
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست