کل کتب 30

دکھائیں
کتب
  • 1 #3473

    مصنف : عبد الجبار

    مشاہدات : 9387

    اسلامی تعلیم

    (جمعرات 18 فروری 2016ء) ناشر : ادارہ تبلیغ القرآن والسنۃ، قصور
    #3473 Book صفحات: 72
    اسلام دینِ حق ہےاس کے عقائد سچے او رخالص ہیں ،اس کی عبادات سادہ او رانسانی فطرت کے عین   مطابق ہیں اور اس کےپیغمبر حضرت محمد ﷺ ہیں جن کی سیرت مطہرہ بنی نوع انسان کے لیے اسوۂ حسنہ ہے ، آپ سب سے عظیم انسان ہیں جس کا اعتراف بعض انصاف پسند غیرمسلموں نے بھی ہے ۔مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ آخرت میں سرفرازی اور نجات حاصل کرنےکے لیے اسلامی احکام پرعمل پیرا ہوتاکہ قرب الٰہی نصیب ہو مگرموجودہ دور میں بےعملی زورں پر ہے اسلامی تعلیمات اور احکامات پر خاص توجہ نہیں دی جاری ہے اس لیے لوگ عملاً اسلام سے دو رہوتے جارہے ہیں ۔اور مسلمان دین کےاصولوں اوراحکامات سےلاپرواہ اور غافل ہورہے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’ ’اسلامی تعلیم‘‘ محترم جناب مولانا عبد الجبار صاحب کی کی کاوش ہے اس مختصر کتاب میں فاضل مصنف نے عام فہم اور آسان زبان میں اسلامی احکام کو لکھ دیا ہے۔تاکہ عوام اسے پڑھ کر اسلامی تعلیم اوراحکام سے واقف ہوکر عمل کرسکیں یہ کتاب بطور سوال وجواب لکھی کئی ہے کیونکہ انسان سوال وجواب شوق اور دلچسپی کے ساتھ پڑھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس رسالہ کو عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔ (آمین)(...
  • 2 #5772

    مصنف : محمد اعزاز علی امروہوی

    مشاہدات : 18905

    اشرف الادب مترجم و شرح اردو نفحۃ العرب

    (پیر 06 مئی 2019ء) ناشر : قدیمی کتب خانہ، کراچی
    #5772 Book صفحات: 369
    مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل ، مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام ہی علوم میں انھیں یکساں کمال حاصل تھا ، ان کے  قلم سے پھیلا فیضان آج تک جاری و فیض رساں ہے ، نہایت متواضع شخصیت کے حامل ، خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔فقہ و ادب ان کا خاص فن تھا ، جب ابتداً دار العلوم  دیوبند آئے تو علم الصیغہ اور نور الایضاح سپرد ہوئیں ، مگر دروس نے ایسی مقبولیت پائی کہ دار العلوم کے حلقہ میں شیخ الادب و الفقہ کے لقب سے مشہور ہو گئے ، ہر فن کی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا ، تعلیم کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگرانی ان کا خاص ذوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا ، اسی طرح اردو نظم و نثر پر بھی کمال حاصل تھا ، عربی ادب میں انہوں نے نفحةالیمن کے معیار کے مطابق نفحة العرب کے نام سے ایک کتاب مرتب کی تھی ، جس میں تاریخی حکایات ، وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں ، یہ کتاب عربی مدارس میں کافی مقبول ہوئی ، اور كئی  مدارس میں آج تک داخلِ نصاب ہے اسی لیے اہل علم  نے نفحۃ  العرب کی متعدد شروح لکھ...
  • 3 #6951

    مصنف : محمد یامین رحمانی

    مشاہدات : 4710

    الجواب للخاصۃ للبنین لحل اسئلۃ الخاصۃ وفاق المدارس حل شدہ پرچہ جات ( ثانویہ خاصہ)

    (ہفتہ 11 مارچ 2023ء) ناشر : مکتبہ زکریا ملتان
    #6951 Book صفحات: 490
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ الجواب للخاصۃ للبنین لحل اسئلۃ الخاصۃ ‘‘ مولانا محمد یامین رحمانی صاحب    کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے  وفاق  المدارس  العربیہ درجہ  ثانویہ خاصہ کے سابقہ پرچہ جات کو مختصر الفاظ کے ساتھ آسان انداز میں حل کیا  ہے۔اس کتاب کے استفادے سے نہ   صرف ثانویہ خاصہ کی  نصابی  کتب کے سمجھنے میں مدد ملے گی  بلکہ  طلباء اس کتاب کی مدد سے  وفاق المدارس العربیہ  ثانویہ خاصہ کے امتحانات میں اعلیٰ نمبرات سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔ (م۔ا)
  • 4 #6950

    مصنف : محمد یامین رحمانی

    مشاہدات : 3948

    الجواب للعامہ للبنین ( اول) اسئلۃ العالیۃ وفاق المدارس حل شدہ پرچہ جات ( درجہ عالیہ)

    (جمعہ 10 مارچ 2023ء) ناشر : مکتبہ زکریا ملتان
    #6950 Book صفحات: 306
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ الجواب للعالیہ للبنین (اول) لحل اسئلۃ العالیہ ‘‘ مولانا محمد یامین رحمانی صاحب    کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے  وفاق  المدارس  العربیہ درجہ  عالیہ کے سابقہ پرچہ جات کو مختصر الفاظ کے ساتھ آسان انداز میں حل کیا  ہے۔اس کتاب کے استفادے سے نہ   صرف درجہ عالیہ کی  نصابی  کتب کے سمجھنے میں مدد ملے گی  بلکہ  طلباء اس کتاب کی مدد سے  وفاق المدارس العربیہ  درجہ عالیہ کے امتحانات میں اعلیٰ نمبرات سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔ (م۔ا)
  • 5 #6949

    مصنف : یٰسین شاکر

    مشاہدات : 8064

    الجواب للعامہ للبنین اسئلۃ العامۃ وفاق المدارس دس سالہ حل شدہ پرچہ جات ( ثانویہ عامہ)

    (جمعرات 09 مارچ 2023ء) ناشر : مکتبہ زکریا ملتان
    #6949 Book صفحات: 353
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ الجواب للعامہ للبنین لحل اسئلۃ العامہ ‘‘ استاذ العلماء مولانا محمد یٰسین شاکر رحمہ اللہ  کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے  وفاق  المدارس  العربیہ درجہ  ثانویہ عامہ کے دس سالہ سابقہ پرچہ جات کو مختصر الفاظ کے ساتھ آسان انداز میں حل کیا  ہے۔اس کتاب کے استفادے سے نہ   صرف نصابی  کتب کے سمجھنے میں مدد ملے گی  بلکہ  طلباء اس کتاب کی مدد سے  وفاق المدارس العربیہ کے امتحانات میں اعلیٰ نمبرات سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔ (م۔ا)
  • 6 #1907

    مصنف : عبد الکریم زیدان

    مشاہدات : 20693

    الوجیز فی اصول فقہ

    (جمعرات 28 اگست 2014ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور
    #1907 Book صفحات: 496
    وہ علم جس میں احکام کے مصادر ،ان کے دلائل کے ، استدلال کے مراتب اور استدلال کی شرائط سےبحث کی جائے او راستنباط کے طریقوں کووضع کر کے معین قواعد کا استخراج کیا جائے کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے مجتہد تفصیلی دلائل سے احکام معلوم کرے ، اس علم کا نام اصول فقہ ہے ۔علامہ ابن خلدون کے بقول اس وجہ سے یہ علم علوم شریعت میں سے سب سے عظیم، مرتبے میں سب سے بلند اور فائدے کے اعتبار سے سب سے زیادہ معتبرہے (مقدمہ ابن خلدون ص:452) جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کےلیے اس زبان کے قواعد واصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل کرنےکے لیے اصول فقہ میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے اس علم کی اہمیت کے پیش نظر ائمہ فقہاء و محدثین نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف کی ہیں اولاً امام شافعی نے الرسالہ کے نام سے   کتاب تحریرکی پھر اس کی روشنی میں دیگر اہل علم نے کتب مرتب کیں۔ زیر نظر کتاب ’’ الوجیز فی اصول الفقہ‘‘ سید عبدالکریم زیدا ن کی اصول فقہ   کے موضوع پر جامع عربی کتاب کا ترجمہ ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب کو   چارابو اب(باب اول :حکم کی مبا...
  • 7 #5779

    مصنف : محمد حنیف گنگوہی

    مشاہدات : 11360

    تحفۃ الادب شرح اردو نفحۃ العرب

    (جمعرات 16 مئی 2019ء) ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی
    #5779 Book صفحات: 345
    مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل ، مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام ہی علوم میں انھیں یکساں کمال حاصل تھا ، ان کے  قلم سے پھیلا فیضان آج تک جاری و فیض رساں ہے ، نہایت متواضع شخصیت کے حامل ، خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔فقہ و ادب ان کا خاص فن تھا ، جب ابتداً دار العلوم  دیوبند آئے تو علم الصیغہ اور نور الایضاح سپرد ہوئیں ، مگر دروس نے ایسی مقبولیت پائی کہ دار العلوم کے حلقہ میں شیخ الادب و الفقہ کے لقب سے مشہور ہو گئے ، ہر فن کی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا ، تعلیم کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگرانی ان کا خاص ذوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا ، اسی طرح اردو نظم و نثر پر بھی کمال حاصل تھا ، عربی ادب میں انہوں نے نفحةالیمن کے معیار کے مطابق نفحة العرب کے نام سے ایک کتاب مرتب کی تھی ، جس میں تاریخی حکایات ، وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں ، یہ کتاب عربی مدارس میں کافی مقبول ہوئی ، اور كئی  مدارس میں آج تک داخلِ نصاب ہے اسی لیے اہل علم  نے نفحۃ  العرب کی متعدد شروح لکھ...
  • 8 #5776

    مصنف : محمد اعزاز علی امروہوی

    مشاہدات : 45512

    تکمیل الادب شرح اردو نفحۃ العرب

    (جمعہ 10 مئی 2019ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور
    #5776 Book صفحات: 625
    مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل ، مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام ہی علوم میں انھیں یکساں کمال حاصل تھا ، ان کے  قلم سے پھیلا فیضان آج تک جاری و فیض رساں ہے ، نہایت متواضع شخصیت کے حامل ، خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔فقہ و ادب ان کا خاص فن تھا ، جب ابتداً دار العلوم  دیوبند آئے تو علم الصیغہ اور نور الایضاح سپرد ہوئیں ، مگر دروس نے ایسی مقبولیت پائی کہ دار العلوم کے حلقہ میں شیخ الادب و الفقہ کے لقب سے مشہور ہو گئے ، ہر فن کی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا ، تعلیم کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگرانی ان کا خاص ذوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا ، اسی طرح اردو نظم و نثر پر بھی کمال حاصل تھا ، عربی ادب میں انہوں نے نفحةالیمن کے معیار کے مطابق نفحة العرب کے نام سے ایک کتاب مرتب کی تھی ، جس میں تاریخی حکایات ، وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں ، یہ کتاب عربی مدارس میں کافی مقبول ہوئی ، اور كئی  مدارس میں آج تک داخلِ نصاب ہے اسی لیے اہل علم  نے نفحۃ  العرب کی متعدد شروح لکھ...
  • 9 #6569

    مصنف : حافظ نذر احمد

    مشاہدات : 1541

    جائزہ مدارس عربیہ مغربی پاکستان

    (جمعہ 17 دسمبر 2021ء) ناشر : مسلم اکادمی لاہور
    #6569 Book صفحات: 822
    ہجرت کے بعدمدینہ منورہ میں جب اسلامی ریاست کاقیام عمل میں آیا تو وہاں آپﷺ نے مسجد نبوی کے ایک جانب ایک چبوترا(صفہ) بھی تعمیر کرایا ۔ یہاں بیٹھ کر آپﷺ مقامی وبیرونی صحابہ کرام کو قرآن مجید اور دین کی تعلیم دیتے تھے۔یہ اسلام کاپہلا باقاعدہ اقامتی مدرسہ تھا جو تاریخ میں ’’اصحاب صفہ‘‘ کے نام سے معروف ہے۔ یہاں سے مسجد اور مدرسہ کا ایسا تلازمہ قائم ہواکہ پھر جہاں جہاں مسجد یں قائم ہوتی گئیں وہاں ساتھ ہی مدرسے بھی قائم ہوتے گئے۔اسلامی تاریخ ایسے مدارس اور حلقات ِحدیث سے بھری پڑی ہے۔ غلبۂ اسلام،ترویج دین ، تعلیماتِ اسلامیہ کو عام کرنے میں مسجد ومدرسہ کی خدمات نے نمایاں کردار ادا کیا ہےاور مساجد ومدارس کی بدولت آج شعائرِ اسلام زندہ ہیں، منکر ومعروف کا فرق واضح ہے۔ زیر نظر کتاب’’جائزہ مدارس عربیہ مغربی پاکستان‘‘ معروف مترجم قرآن حافظ نذراحمد رحمہ اللہ کی مرتب شدہ ہےیہ کتاب انہوں نے تقریبا50سال قبل مرتب کی تھی جوکہ دس ابواب پر مشتمل ہے پہلے چار ابواب میں صوبہ پنجاب، صوبہ سرحد ،صوبہ سندھ اور صوبہ بلوچستان کےمدارس عربیہ...
  • 10 #6091

    مصنف : ڈاکٹر محمد امین

    مشاہدات : 3583

    حکومت کا یکساں قومی نصاب قابل رد ہے ایک تجزیہ ایک مطالعہ

    (بدھ 13 مئی 2020ء) ناشر : تحریک اصلاح تعلیم ٹرسٹ لاہور
    #6091 Book صفحات: 172
    تحریک انصا ف کی حکومت نے اپنے دور حکومت میں یکساں نصاب تعلیم کا اعلان کیا ہے۔ اس کتاب کے مرتب ڈاکٹر محمد امین کے مطابق یہ نصاب اسلام او رنظریہ پاکستان کے بجائے ملحدانہ مغربی فکر و تہذیب کے بنیادی نظریے ہیومنزم پر مبنی ہےجو کفر و شرک ہے اور کوئی مسلمان اس کو تسلیم نہیں کر سکتا۔ اور اس کے خلاف بات کرنا اور لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ یہ کتاب ان مضامین کا مجوعہ ہے جو پروفیسر ملک محمد حسین صاحب، ڈاکٹر محمد امین، مولانا زاہد الراشدی اور دوسرے بہت سے احباب نے پچھلے چند ماہ میں حکومت کے مجوزہ یکساں نصاب کے خلاف لکھے۔ اگر حکومت یکساں نصاب کے حوالے سے سنجیدہ ہے تو  اس ضمن میں یہ پہلو پیش نظر رہنا چاہیے کہ اس کی بنیاد اسلام اور نظریہ پاکستان پر ہو۔(ع۔ا)
  • 11 #2372

    مصنف : بشیر احمد سیالکوٹی

    مشاہدات : 10157

    درس نظامی کی اصلاح اور ترقی

    (منگل 10 مارچ 2015ء) ناشر : دار العلم، اسلام آباد
    #2372 Book صفحات: 530
    ہمارے اس خطے (جنوبی ایشیا)کے ممالک میں عربی زبان کی تعلیم وتدریس اور اس کے مسائل اور صحیح مقام کو جس سرد مہری سے اور جتنی صدیوں سے نظر انداز کیا جا رہا ہے اس کی مثال برصغیر کی تاریخ میں کسی دوسرے مضمون کی تعلیم وتدریس میں دکھائی نہیں دیتی ہے۔بیسویں صدی کے وسط میں انگریزی سامراج سے آزادی کے بعد بظاہرا سلامی علوم اور عربی زبان کی تعلیم کا شعبہ بہت تیزی سے وسیع ہوا ہے۔اور اسلامی مدارس،یونیورسٹیوں اور طلبہ کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔لیکن ان علوم کی تعلیم وتدریس کے ذمہ داروں نے نہ تو ان کی بہتر تعلیم وتدریس کی کوئی سنجیدہ کوشش کی ہے اور نہ ہی معاشرے اور حکومت نے ضروری جانا ہے کہ ان موضوعات پر سنجیدہ غور کیا جائے اور ان کی تعلیم کو آئندہ نسلوں کے لئے مفید تر بنانے کی لئےتعلیمی صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جائے۔اس افسوسناک صورتحال کے تناظر میں ہمارے ملک اور پورے خطے میں عربی زبان کی تعلیم وتدریس میں جمود وانحطاط پیدا ہوا جو صدیوں سے اب تک جاری ہے۔اب فوری اور شدید ضرورت ہے کہ محض روایتی سوچ سے ہٹ کر اس مسئلے کا سائنسی تجزیہ کیا جائے اور تحقیقی وتنقیدی جائزہ لیا جائے اور اس کے حکومتی وغیر...
  • 12 #3854

    مصنف : نا معلوم

    مشاہدات : 14349

    دینی تعلیم کی اہمیت و فضیلت اور حصول علم کے بعض اہم اداب

    (بدھ 25 مئی 2016ء) ناشر : العلم فاؤنڈیشن
    #3854 Book صفحات: 56
    مسلمانوں میں دینی تعلیم کے اہتمام کا سلسلہ عہد نبوی ہی میں شروع ہوچکا تھا۔ دار ارقم ،درس گاہ مسجد قبا ، مسجد نبوی اور اصحاب صفہ کے چبوترہ میں تعلیم وتربیت کی مصروفیات اس کے واضح ثبوت ہیں۔ چوتھی وپانچویں صدی ہجری کی معروف دینی درس گاہوں میں مصر کی جامعہ ازہر ، اصفہان کا مدرسہ ابوبکر الاصفہانی، نیشاپور کا مدرسہ ابو الاسحاق الاسفرائینی اور بغداد کا مدرسہ نظامیہ شامل ہیں۔غرضیکہ مدارس کی تاریخ وتاسیس کی کڑی عہد رسالت سے جاکر ملتی ہے اور مدارس میں پڑھائی جانے والی کتب حدیث کی سند کا سلسلہ حضور اکرم ﷺ تک پہنچتا ہے۔ برصغیر میں مدارس کا قیام دوسری صدی ہجری یعنی آٹھویں صدی عیسوی میں ہوا۔اور جب دہلی میں مسلم حکومت قائم ہوئی تو دہلی کے علاوہ دوسرے شہروں وقصبوں ودیہاتوں میں کثیر تعداد میں مکاتب ومدارس قائم ہوئے۔مدارس کے قیام کا بنیادی مقصد کتاب وسنت اور ان سے ماخوذ علوم وفنون کی تعلیم وتعلم، توضیح وتشریح، تعمیل واتباع، تبلیغ ودعوت کے ساتھ ایسے رجال کار پیدا کرنا ہے جو اس تسلسل کو قائم وجاری رکھ سکیں، نیز انسانوں کی دنیاوی زندگی کی رہنمائی کے ساتھ ایسی کوشش کرنا ہے کہ ہر ہر انسان جہنم سے بچ کر جنت م...
  • 13 #1076

    مصنف : سلیم منصور خالد

    مشاہدات : 22141

    دینی مدارس میں تعلیم

    (ہفتہ 23 جون 2012ء) ناشر : انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز، اسلام آباد
    #1076 Book صفحات: 473
    دینی مدارس کے حوالے سے اس وقت دو رویے کارفرما ہیں۔ ایک رویہ تو مسلم معاشرے کا ہے کہ معاشرے کا ایک بڑا طبقہ اپنی نسل کا بہترین حصہ دینی مدارس میں بھیجنے سے گریزاں ہے اور دینی تعلیم کے مراکز پر سنگ زنی کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ جبکہ دوسرا رویہ اہلیان دینی مدارس کا ہے جو معاشرے کے معروضی حالات میں اپنا حقیقی کردار ادا کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے اس سلسلہ میں پہلے 23 نومبر 1986ء کو اور پھر 3 اگست 2000ء کو سیمینار منعقد کیے۔ جس میں بہت سے جید علمائے کرام، اساتذہ اور ماہرین تعلیم نے شرکت کی اور مدینی مدارس کے سلسلہ میں مقالات و خطبات پیش کیے۔ موجودہ حالات میں ضرورت تھی کہ ان مباحث کے ساتھ دیگر ماخذ پر بھی نظر ڈال کر ایسی دستاویز تیار کی جائے جس میں مسئلے کو کما حقہ دیکھنے اور حل کی جانب رہنمائی مل سکے۔ اسی ضرورت کو پورا کرنے کےلیے ہمارے رفیق سلیم منصور خالد نے یہ دستاویز مرتب کی ہے جو دینی مدارس کے نظام تعلیم پر نہ منفی تنقید ہے اور نہ آنکھیں بند کر کے محض تحسین۔ بلکہ مرتب نے کوشش کی ہے کہ دینی مدارس کے نظام تعلیم کی بہتری کے لیے منصوبے اور تجاویز پیش کی...
  • 14 #2501

    مصنف : ڈاکٹر حافظ حقانی میاں قادری

    مشاہدات : 9770

    دینی مدارس نصاب و نظام تعلیم اور عصری تقاضے

    (منگل 28 اپریل 2015ء) ناشر : فضلی سنز کراچی
    #2501 Book صفحات: 775
    ہندوپاک اور بنگلہ دیش کے اکثر مدارس میں مروج نصاب تعلیم ’’درس نظامی‘‘ کے نام سے معروف ومشہور ہے۔ اس کو بارہویں صدی کے مشہور عالم اور مقدس بزرگ مولانا نظام الدین سہالویؒ نے اپنی فکراور دور اندیشی کے ذریعہ مرتب کیا تھا۔ مولانا کا مرتب کردہ نصاب تعلیم اتنا کامل ومکمل تھا کہ اس کی تکمیل کرنے والے فضلاء جس طرح علوم دینیہ کے ماہر ہوتے تھے اسی طرح دفتری ضروریات اور ملکی خدمات کے انجام دینے میں بھی ماہر سمجھے جاتے تھے۔ اس زمانے میں فارسی زبان ملکی اور سرکاری زبان تھی اور منطق وفلسفہ کو یہ اہمیت حاصل تھی کہ یہ فنون معیار فضیلت تھے اسی طرح علم ریاضی (علم حساب) کی بھی بڑی اہمیت تھی ،چنانچہ مولانا نے اپنی ترتیب میں حالات کے تقاضے کے مطابق قرآن حدیث فقہ اور ان کے متعلقات کے ساتھ ساتھ اس زمانے کے عصری علوم کو شامل کیا اور حالات سے ہم آہنگ اور میل کھانے والا نصاب مرتب کیا۔ یہی وجہ تھی کہ یہ نصاب اس وقت بہت ہی مقبول ہوا اور اس وقت کے تقریباً تمام مدارس میں رائج ہوگیا۔ اب حالات ماضی سے بالکل بدل چکے ہیں۔ منطق وفلسفہ کے اکثر نظریات کی دنیا میں مانگ باقی نہیں رہی ہے اور جدید سائنس...
  • 15 #7192

    مصنف : خالد سیف اللہ رحمانی

    مشاہدات : 1294

    دینی و عصری درسگاہیں تعلیمی مسائل

    (ہفتہ 02 دسمبر 2023ء) ناشر : ہدیٰ بک ڈسٹری بیوٹرس حیدرآباد
    #7192 Book صفحات: 273
    دینی مدارس کے طلباء ،اساتذہ ،علمائے کرام ،مشائخ عظام اصحاب صفہ اور علوم نبویﷺ کے وارث اور امین ہیں ۔ یہی مدارس دینِ اسلام کے وہ قلعے ہیں جہاں سے قال اللہ قال الرسول ﷺ کی پاکیزہ صدائیں دن رات گونجتی ہیں ۔ روزِ اول سے دینِ اسلام کا تعلق تعلیم و تعلم اور درس و تدریس سے رہا ہے ۔نبی کریم ﷺ پر سب سے پہلے جو وحی نازل ہوئی وہ تعلیم سے متعلق تھی۔ اس وحی کے ساتھ ہی رسول اللہﷺ نے ایک صحابی ارقم بن ابی ارقم کے گھر میں دار ارقم کے نام سے ایک مخفی مدرسہ قائم کیا ۔ ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں جب اسلامی ریاست کا قیام عمل میں آیا تو وہاں سب سے پہلے آپﷺ نے مسجد تعمیر کی جو مسجد نبوی کے نام سے موسوم ہے ۔اس کے ایک جانب آپ نے ایک چبوترا(صفہ) بھی تعمیر کرایا ۔ یہاں بیٹھ کر آپﷺ مقامی و بیرونی صحابہ کرام کو قرآن مجید اور دین کی تعلیم دیتے تھے ۔یہ اسلام کا پہلا باقاعدہ اقامتی مدرسہ تھا جو تاریخ میں اصحاب صفہ کے نام سے معروف ہے ۔ یہاں سے مسجد اور مدرسہ کا ایسا تلازمہ قائم ہوا کہ پھر جہاں جہاں مسجدیں قائم ہوتی گئیں وہاں ساتھ ہی مدرسے بھی قائم ہوتے گئے ۔ زیر نظر کتاب ’’دینی و عصری درسگاہیں تعلیمی مسائ...
  • 16 #6966

    مصنف : وفاق المدارس السلفیہ پاکستان

    مشاہدات : 1494

    ماڈل پرچہ جات وفاق المدارس السلفیہ پاکستان (شہادۃ العالمیہ) ایم۔اے سال دوم

    (پیر 27 مارچ 2023ء) ناشر : جامعہ سلفیہ فیصل آباد
    #6966 Book صفحات: 22
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان’’ ماڈل  پرچہ جات  وفاق المدارس السلفیہ، پاکستان (شہادۃ العالمیہ) ‘‘ وفاق المدارس سلفیہ کی طرف سے  شہادۃ العالمیہ (ایم ۔اے ) سال  دوم کے  طلباء کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔طلباء  ان ماڈل پیپرز کی مدد سے   امتحان میں  اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔(م۔ا)
  • 17 #6963

    مصنف : وفاق المدارس السلفیہ پاکستان

    مشاہدات : 1579

    ماڈل پرچہ جات وفاق المدارس السلفیہ پاکستان (شہادۃ العالیہ ) بی۔اے سال اول

    (جمعہ 24 مارچ 2023ء) ناشر : جامعہ سلفیہ فیصل آباد
    #6963 Book صفحات: 29
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان’’ ماڈل پرچہ جات  وفاق المدارس السلفیہ، پاکستان (شہادۃ العالیہ) ‘‘ وفاق المدارس سلفیہ کی طرف سے  شہادۃ العالیہ ( بی ۔اے) سال اول کے  طلباء کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔طلباء  ان ماڈل پیپرز کی مدد سے   امتحان میں  اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔(م۔ا)
  • 18 #6959

    مصنف : وفاق المدارس السلفیہ پاکستان

    مشاہدات : 2272

    ماڈل امتحانی پرچہ جات وفاق المدارس السلفیہ پاکستان ( الشہادۃ العالیہ ) بی اے

    (پیر 20 مارچ 2023ء) ناشر : جامعہ سلفیہ فیصل آباد
    #6959 Book صفحات: 24
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان’’ ماڈل امتحانی پرچہ جات  وفاق المدارس السلفیہ، پاکستان ‘‘ وفاق المدارس سلفیہ کی طرف سے  شہادۃ ا لعالیہ(بی ۔اے) کے  طلباء کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔طلباء  ان ماڈل  امتحانی پیپرز کی مدد سے   امتحان  میں  اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔(م۔ا)
  • 19 #6958

    مصنف : وفاق المدارس السلفیہ پاکستان

    مشاہدات : 1982

    ماڈل امتحانی پرچہ جات وفاق المدارس السلفیہ پاکستان (ثانویہ خاصہ ) ایف۔اے

    (اتوار 19 مارچ 2023ء) ناشر : جامعہ سلفیہ فیصل آباد
    #6958 Book صفحات: 20
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان’’ ماڈل امتحانی پرچہ جات  وفاق المدارس السلفیہ، پاکستان ‘‘ وفاق المدارس سلفیہ کی طرف سے  ثانویہ خاصہ(ایف ۔اے) کے  طلباء کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔طلباء  ان ماڈل  امتحانی پیپرز کی مدد سے   امتحان  میں  اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔(م۔ا)
  • 20 #6957

    مصنف : وفاق المدارس السلفیہ پاکستان

    مشاہدات : 2425

    ماڈل امتحانی پرچہ جات وفاق المدارس السلفیہ پاکستان (ثانویہ عامہ ) میٹرک

    (ہفتہ 18 مارچ 2023ء) ناشر : جامعہ سلفیہ فیصل آباد
    #6957 Book صفحات: 20
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان’’ماڈل  امتحانی پرچہ جات  وفاق المدارس السلفیہ پاکستان ‘‘ وفاق المدارس سلفیہ کی طرف سے  ثانویہ عامہ(میٹرک) کے  طلباء کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔طلباء  ان ماڈل امتحانی  پیپرز کی مدد سے امتحان میں    اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔(م۔ا)
  • 21 #6960

    مصنف : وفاق المدارس السلفیہ پاکستان

    مشاہدات : 2206

    ماڈل امتحانی پرچہ جات وفاق المدارس السلفیہ پاکستان (شہادۃ العالمیہ ) ایم۔ اے

    (منگل 21 مارچ 2023ء) ناشر : جامعہ سلفیہ فیصل آباد
    #6960 Book صفحات: 24
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان’’ ماڈل امتحانی پرچہ جات  وفاق المدارس السلفیہ، پاکستان ‘‘ وفاق المدارس سلفیہ کی طرف سے  شہادۃ ا لعالمیہ(ایم ۔اے) کے  طلباء کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔طلباء  ان ماڈل  امتحانی پیپرز کی مدد سے   امتحان  میں  اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔(م۔ا)
  • 22 #6967

    مصنف : وفاق المدارس السلفیہ پاکستان

    مشاہدات : 2423

    ماڈل پرچہ جات وفاق المدارس السلفیہ پاکستان (تجوید وقراءات )

    (منگل 28 مارچ 2023ء) ناشر : جامعہ سلفیہ فیصل آباد
    #6967 Book صفحات: 15
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان’’ ماڈل پرچہ جات  وفاق المدارس السلفیہ، پاکستان ‘‘ وفاق المدارس سلفیہ کی طرف سے  تجوید  وقراءات کے  طلباء کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔طلباء  ان ماڈل  پرچہ جات کی مدد سے   امتحان  میں  اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔(م۔ا)
  • 23 #6962

    مصنف : وفاق المدارس السلفیہ پاکستان

    مشاہدات : 3322

    ماڈل پرچہ جات وفاق المدارس السلفیہ پاکستان (ثانویہ خاصہ ) ایف۔اے

    (جمعرات 23 مارچ 2023ء) ناشر : جامعہ سلفیہ فیصل آباد
    #6962 Book صفحات: 24
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان’’ ماڈل پرچہ جات  وفاق المدارس السلفیہ، پاکستان ‘‘ وفاق المدارس سلفیہ کی طرف سے  ثانویہ خاصہ(ایف ۔اے) کے  طلباء کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔طلباء  ان ماڈل پیپرز کی مدد سے   امتحان  میں  اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔(م۔ا)
  • 24 #6961

    مصنف : وفاق المدارس السلفیہ پاکستان

    مشاہدات : 2319

    ماڈل پرچہ جات وفاق المدارس السلفیہ پاکستان (ثانویہ عامہ ) میٹرک

    (بدھ 22 مارچ 2023ء) ناشر : جامعہ سلفیہ فیصل آباد
    #6961 Book صفحات: 20
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان’’ماڈل پرچہ جات  وفاق المدارس السلفیہ پاکستان ‘‘ وفاق المدارس سلفیہ کی طرف سے  ثانویہ عامہ(میٹرک) کے  طلباء کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔طلباء  ان ماڈل پیپرز کی مدد سے امتحان میں    اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔(م۔ا)
  • 25 #6965

    مصنف : وفاق المدارس السلفیہ پاکستان

    مشاہدات : 1706

    ماڈل پرچہ جات وفاق المدارس السلفیہ پاکستان (شہادۃ العالمیہ) ایم۔اے سال اول

    (اتوار 26 مارچ 2023ء) ناشر : جامعہ سلفیہ فیصل آباد
    #6965 Book صفحات: 18
    کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان’’ ماڈل  پرچہ جات  وفاق المدارس السلفیہ، پاکستان (شہادۃ العالمیہ) ‘‘ وفاق المدارس سلفیہ کی طرف سے  شہادۃ العالمیہ (ایم ۔اے ) سال اول کے  طلباء کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔طلباء  ان ماڈل پیپرز کی مدد سے   امتحان میں  اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔(م۔ا)
< 1 2 >

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11678
  • اس ہفتے کے قارئین 198239
  • اس ماہ کے قارئین 616165
  • کل قارئین100778003
  • کل کتب8693

موضوعاتی فہرست