ہدیٰ بک ڈسٹری بیوٹرس حیدرآباد

  • نام : ہدیٰ بک ڈسٹری بیوٹرس حیدرآباد
  • ملک : حیدر آباد پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7192

    مصنف : خالد سیف اللہ رحمانی

    مشاہدات : 1974

    دینی و عصری درسگاہیں تعلیمی مسائل

    (ہفتہ 02 دسمبر 2023ء) ناشر : ہدیٰ بک ڈسٹری بیوٹرس حیدرآباد
    #7192 Book صفحات: 273

    دینی مدارس کے طلباء ،اساتذہ ،علمائے کرام ،مشائخ عظام اصحاب صفہ اور علوم نبویﷺ کے وارث اور امین ہیں ۔ یہی مدارس دینِ اسلام کے وہ قلعے ہیں جہاں سے قال اللہ قال الرسول ﷺ کی پاکیزہ صدائیں دن رات گونجتی ہیں ۔ روزِ اول سے دینِ اسلام کا تعلق تعلیم و تعلم اور درس و تدریس سے رہا ہے ۔نبی کریم ﷺ پر سب سے پہلے جو وحی نازل ہوئی وہ تعلیم سے متعلق تھی۔ اس وحی کے ساتھ ہی رسول اللہﷺ نے ایک صحابی ارقم بن ابی ارقم کے گھر میں دار ارقم کے نام سے ایک مخفی مدرسہ قائم کیا ۔ ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں جب اسلامی ریاست کا قیام عمل میں آیا تو وہاں سب سے پہلے آپﷺ نے مسجد تعمیر کی جو مسجد نبوی کے نام سے موسوم ہے ۔اس کے ایک جانب آپ نے ایک چبوترا(صفہ) بھی تعمیر کرایا ۔ یہاں بیٹھ کر آپﷺ مقامی و بیرونی صحابہ کرام کو قرآن مجید اور دین کی تعلیم دیتے تھے ۔یہ اسلام کا پہلا باقاعدہ اقامتی مدرسہ تھا جو تاریخ میں اصحاب صفہ کے نام سے معروف ہے ۔ یہاں سے مسجد اور مدرسہ کا ایسا تلازمہ قائم ہوا کہ پھر جہاں جہاں مسجدیں قائم ہوتی گئیں وہاں ساتھ ہی مدرسے بھی قائم ہوتے گئے ۔ زیر نظر کتاب ’’دی...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55784
  • اس ہفتے کے قارئین 352762
  • اس ماہ کے قارئین 1406262
  • کل قارئین110727700
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست