#187

مصنف : خلیل الرحمن چشتی

مشاہدات : 41380

حدیث کی اہمیت اور ضرورت

  • صفحات: 298
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5960 (PKR)
(بدھ 19 اگست 2009ء) ناشر : الفوز اکیڈمی، اسلام آباد

الفوز اکیڈمی کے زیر اہتمام معرفت حدیث کے موضوع پر مصنف کے دئے گئے نو لیکچرز کے ابتدائی تین لیکچرز پر مشتمل اس کتاب کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دین و شریعت کے ایک اہم ماخذ یعنی علم حدیث کو انتہائی سائینٹیفک لیکن سہل انداز میں متعارف کروایا جائے۔ طلبہ کی آسانی کیلئے اس کتاب میں بہت سے چارٹس بنا دئے گئے ہیں، تاکہ وہ اصطلاحات کے مشکل اسباق کو ذہن نشین کرنے میں آسانی محسوس کریں۔ یہ کتاب ہمارے تعلیم یافتہ طبقے کو حدیث، تاریخ حدیث، تدوین حدیث، اظلاحات حدیث ، کتب حدیث اور دیگر متعلقہ علوم کی ابتدائی واقفیت پہنچانے کیلئے نہایت اہم ہے۔ مقصد یہ ہے کہ ہمارا یہ ذی شعور طبقہ افراط و تفریط سے بچتے ہوئے امت مسلمہ کی سربلندی کے لیے فکری اور عملی اسلحہ سے لیس ہو کر سرگرم عمل ہو جائے۔

 

صفحہ نمبر

عنوان

باب

11 ابتدائیہ  
21 حدیث و سنت کا دائرہ کار پہلا باب
23 صحیح البخاری کے ابواب کی فہرست  
24 انفرادی سنتیں  
27 انفرادی سنتوں سے اجتماعی سنتیں افضل ہیں  
28 حلال و حرام میں سنت (حدیث) کا مقام  
28 سنت کی رو سے، کم نشہ آور چیز بھی حرام ہے  
29 مردوں کے لیے ریشم اور سونا ، سنت کی رو سے حرام ہے  
29 اجتماعی سنتیں  
30 قانون تعزیرات میں سنت کا مقام  
31 ضروریات خمسہ (مقاصد شریعت) اور اسلامی سزائیں  
31 سنت (حدیث) کی آئینی حیثیت  
34 معاشرت میں سنت (حدیث) کا مقام  
37 رسول اللہﷺ کی سنت میں تواز ن اور اعتدال لازمی ہے دوسرا باب
40 توازن کا تقاضا ہے کہ ہر ایک کو اس کا حق ملے  
42 سنت میں اصول خمسہ کو پیش نظر رکھیے  
42 سنتوں میں رخصتوں سے فائدہ اٹھائیے  
43 رسول اللہ ﷺ سے زیادہ متقی بننے کی کوشش نہ کیجیے۔  
47 حدیث اور قرآن کے باہمی تعلق کی مختلف صورتیں تیسرا باب
58 قرآن فہمی کے مستند ذرائع  
58 قرآن فہمی کے مختلف ذرائع  
59 قرآن فہمی کی راہ میں دو بڑی رکاوٹیں  
59 قرآن فہمی کے غیر مستند ذرائع  
61 حدیث اور کتابت حدیث چوتھا باب
62 حدیث کے مختلف معانی  
62 سنت کے مختلف معانی  
63 سنت کا فقہی مفہوم  
67 کتابت حدیث  
67 رسول اللہ ﷺ کا ابتدائی حکم  
68 رسول اللہ ﷺ کا آخری حکم  
68 ابتدا میں رسول اللہ ﷺ نے کیوں منع کیا تھا؟  
71 نوعیت کے اعتبار سے حدیث کی قسمیں پانچواں باب
72 حدیث قولی  
73 حدیث فعلی  
73 حدیث تقریری  
77 علم روایت اور علم درایت چھٹا باب
78 حدیث کے اجزائے ترکیبی  
79 السند  
80 المتن  
81 ایک متن اور اٹھائیس (28) حدیثیں  
83 آٹھ صحابہؓ کے شجرہ ہائے روایت ساتواں باب
84 1۔حضرت ابو ہریرہ ؓ  
88 حضرت عبداللہ بن عمر ؓ  
90 3۔حضرت انسؓ بن مالک  
92 4۔ام المومنین حضرت عائشہؓ  
94 5۔حضرت عبداللہ بن عباس ؓ  
96 6۔حضرت جابر ؓ بن عبداللہ انصاری ؓ  
98 7۔حضرت ابو سعید خدری ؓ  
100 8۔حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ  
102 اصح الاسانید کا چارٹ  
105 تعدد طرق کے اعتبار سے حدیث کی قسمیں آٹھواں باب
106 اخبار متواترہ  
107 اخبار آحاد  
108 تعدد طرق کے اعتبار سے حدیث کی قسمیں (چارٹ)  
109 اخبار آحاد کی پہلی قسم: حدیث مشہور  
110 اخبار آحاد کی دوسری قسم:حدیث عزیز  
111 اخبار آحاد کی تیسری قسم: حدیث غریب  
113 نسبت کے اعتبار سے حدیث کی تقسیم نواں باب
114 حدیث قدسی، حدیث مرفوع  
119 حدیث موقوف، حدیث مقطوع  
121 قبولیت اور عدم قبولیت کے اعتبار سے احادیث کی قسمیں دسواں باب
123 خبر کی قسمیں (چارٹ)  
124 حدیث صحیح:حدیث مقبول کی پہلی قسم  
125 علت کا کیا مطلب ہے؟  
126 شذوذ  
128 حدیث حسن:حدیث مقبول کی دوسری قسم  
129 حدیث ضعیف (مردود) کی تعریف  
129 حدیث حسن اور حدیث ضعیف کا فرق  
130 فضائل اعمال میں بھی ضعیف حدیث پر عمل جائز نہیں ہے  
131 ڈاکٹر صحبی صالح کی رائے  
131 ڈاکٹر یوسف القرضاوی کی رائے  
136 اسلام کے تین بنیادی مآخذ اور ان کی صحیح ترتیب  
139 احادیث ضعیفہ گیارہواں باب
140 سقوط سند کے سبب مردود (ضعیف) احادیث (چارٹ)  
141 سقوط ظاہری کےسبب ضعیف حدیثیں  
141 المعلق، المرسل  
142 المعضل ، المنقطع  
143 سقوط خفی کے سبب ضعیف حدیثیں  
143 المدلس ، تدلیس کی تین بنیادی اقسام  
144 سقوط سند ، المرسل الخفی  
144 حدیث معنعن ، حدیث مؤنن  
145 طعن راوی کے سبب مردود (ضعیف) احادیث  
145 حدیث معلل ، حدیث موضوع  
146 حدیث منکر، حدیث متروک  
147 ثقہ راویوں سے اختلاف کے سبب مردود (ضعیف) احادیث  
147 حدیث شاذ ، حدیث مدرج  
148 حدیث مقلوب ، المزید فی متصل الاسانید  
148 حدیث مصحف ، حدیث مضطرب  
149 احادیث کی مشترک اقسام: عالی اسناد اور نازل اسناد  
149 چند متفرق اصطلاحات  
151 احادیث موضوعہ (جھوٹی حدیثیں) بارہواں باب
152 جھوٹی حدیثیں گھڑنے کا عذاب  
153 جھوٹی حدیثوں کی مثالیں  
154 وضع حدیث کے اسباب و محرکات  
155 چند مشہور واضعین حدیث  
177 صحت کے اعتبار سے کتب حدیث کے طبقات تیرہواں باب
180 کتب حدیث کی قسمیں  
182 صحیح احادیث کہاں مل سکتی ہیں؟  
183 صحیح بخاری صحیح مسلم  
184 مؤطا امام مالک ؒ  
186 سنن نسائی،سنن ترمذی  
188 سنن ابی داؤد،سنن ابن ماجہ  
190 دیگر کتب احادیث  
193 صحیح احادیث کے مراتب  
194 حضرت امام بخاری ؒ ۔ حضرت امام مسلم ؒ  
198 حضرت امام مالک ؒ بن انس  
201 راویوں کے مراتب چودھواں باب
202 تعدیل کے مراتب اور ان کے الفاظ  
205 جرح کے مراتب  
211 تاریخ روایت احادیث پندرہواں باب
212 رسول اللہ ﷺ کی زندگی ۔۔ ایک نظر میں  
213 حضرت ابو بکر صدیق ؓ کی زندگی۔۔ ایک نظر میں  
215 حضرت عمر فاروق ؓ کی زندگی ۔۔ ایک نظر میں  
217 حضرت عثمان غنی ؓ کی زندگی ۔۔ ایک نظر میں  
218 حضرت علی ؓ کی زندگی ایک نظر میں  
219 خلفاء، فقہاء اور محدثین ۔۔ ایک نظر میں (چارٹ)  
223 اسمائے رواۃ بہ ترتیب تاریخ وفات  
255 علمائے اہلحدیث اور شاہ ولی اللہ ؒ کا سلسلہ روایت حدیث  
256 حنفی علمائے دیوبند اور شاہ ولی اللہ ؒ کا سلسلہ روایت حدیث  
261 پندرہویں صدی ہجری کے عظیم محدث ۔۔ ناصر الدین البانی ؒ  
262 علم حدیث اور عصر حاضر کے تقاضے  
265 منکرین حدیث کے چند اعتراضات کے جوابات  

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18755
  • اس ہفتے کے قارئین 444245
  • اس ماہ کے قارئین 1644730
  • کل قارئین113252058
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست