#383

مصنف : خلیل الرحمن چشتی

مشاہدات : 22655

قواعد زبان قرآن (حصہ اول)

  • صفحات: 749
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18725 (PKR)
(جمعرات 16 جنوری 2014ء) ناشر : الفوز اکیڈمی، اسلام آباد

مولانا حمید الدین فراہی نے علم نحو کی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ’اسباق النحو‘ کے نام سے کتاب لکھ کر مدارس کے طلباء کے لیے مناسب سہولت فراہم کی۔ لیکن ایک عام طالب علم کے لیے اس سے استفادہ کرنا دشوار ہے۔ مولانا خلیل الرحمٰن چشتی نے اسی مشکل کو سامنے رکھتے ہوئے ’قواعد زبان قرآن‘ کے نام سے مولانا فراہی کی کتاب کو نہایت سہل انداز میں ترتیب دیا اور جا بجا قرآنی مثالوں کے ذریعے عربی زبان کے قواعد سمجھانے کی کامیاب کوشش کی ہے۔  مولانا نے جدید طریقہ تدریس کے پیش نظر پہلے اصول بتایا ہے پھر مثال دی ہے اور آخر میں چند مثالوں کی تحلیل کر دی گئی ہے تاکہ طالب علم کو اصول و قواعد سمجھنے میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ کتاب کو اس انداز سے مرتب کیا گیا ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ استاد کے بغیر خود مشقوں کو حل کر سکے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

15 

ہدایات برائے طلبہ

 

27 

تعریفات 

 

29 

پہلاباب 

 

 

حروف تہجی

 

31

حروف کی قسمیں(حرکات کے اعتبارسے)

 

32

حروف صحیح اورحروف علت

 

34

حروف شمسی اورحروف قمری

 

36

دوسراباب

 

 

کلمہ

 

38

اسم نکرہ اوراسم معرفہ

 

42

اسم معرفہ کی سات قسمیں

 

44

خلاصہ ۔اسم نکرہ اوراسم معرفہ کی قسمیں

 

49

فعل اورحروف کی قسمیں

 

52

عدد کےلحاظ سےاسم کی تقسیم

 

54

خلاصہ۔عددکےلحاظ سےاسم کی تقسیم

 

56

وزن،موزون اورجمع مکسر

 

59

تیسراباب

 

 

جنس کے اعتبارسے اسم کی قسمیں

 

86

خلاصہ۔جنس کے اعتبارسے اسم کی قسمیں

 

89

مونث اسماء کی 12قسمیں

 

91

خلاصہ ۔مونث اسماء کی 12قسمیں

 

94

جملہ اسمیہ ۔مبتدااورخبر(سادہ )نمبر1

 

98

اعرابی حالت کے اعتبارسے اسم کی قسمیں

 

103

اسم کی اعرابی حالتیں ایک نظرمیں

 

107

خلاصہ۔اسم کی قسمیں(اعرابی حالت کے اعتبارسے)

 

108

اعراب کی قسمیں ثقیل اورخفیف

 

112

خلاصہ۔ثقیل وخفیف اعراب

 

119

اسم کی قسمیں۔مغرب ومبنی

 

121

اسم کی قسمیں(معرب ومبنی) 

 

124

اسم مرفوع

 

125

اسم منصوب

 

129

اسم مجرور

 

132

حروف اضافت یاحروف جر

 

138

چوتھاباب

 

 

مرکب اضافی

 

144

مرکب اضافی پرمشتمل جملہ اسمیہ۔(مبتدااورخبرنمبر2) 

 

150

اسم ضمیر

 

157

خلاصہ۔ضمیرکی قسمیں

 

158

ضمیرمرفوع

 

160

ضمیرپرمشتمل جملہ اسمیہ۔(مبتدا اورخبرنمبر3)

 

163

ضمیرمنصوب

 

167

ضمیرمجرور

 

172

مرکب اضافی کی مجرورضمیریں

 

175

مرکب توصیفی

 

183

حروف عطف اورمرکب عطفی

 

193

پانچواں باب

 

 

حروف استفہام

 

196

اسماء الاستفہام

 

198

اسمائے اشارہ

 

204

اسمائے موصولہ

 

209

چھٹاباب

 

 

جملہ مفیدہ اورجملہ غیرمفیدہ

 

215

مبتدااورخبرکی اعرابی حالت۔جملہ اسمیہ کے قواعد

 

220

شبہ جملہ

 

234

فاعل اورمفعول بہ

 

241

ساتواں باب

 

 

منصوبات ستہ

 

243

منصوبات ایک نظرمیں

 

245

مفعول بہ

 

246

مفعول فیہ(ظرف زمان ومکان)

 

253

حال

 

258

مفعول لہ۔علت

 

265

تمیز

 

269

مفعول مطلق(مصدر)

 

273

آٹھواں باب

 

 

علم اشتقاق

 

282

مصدر

 

284

اسم مشتق اورجامد

 

285

مادہ اورحروف زائدہ

 

287

وزن اورموزون

 

289

حروف اصلیہ  کے اعتبارسے فعل کی قسمیں

 

291

خلاصہ اسم کی تمام قسمیں

 

294

نواں باب

 

 

اسم فاعل

 

295

اسم مفعول

 

299

اسم ظرف

 

301

اسم آلہ

 

305

اسم مبالغہ

 

308

اسم مصدرکے اوزان

 

311

اسم تفضیل

 

317

اسم صفت مشبہ

 

323

اسمائے مشتقہ ایک نظرمیں

 

328

دسواں باب

 

 

حروف مشبہ بفعل

 

329

افعال ناقصہ

 

341

کان

 

348

دعاؤں کے لیے فعل ماضی کااستعمال

 

356

اصبح اورامسی

 

358

اضحی

 

360

صار

 

361

ظل

 

363

بات

 

365

دام اورمادام

 

366

زال اورمازال

 

368

برح اورمابرح

 

370

فتی ءاورمافتیء

 

372

انفک اورماانفک

 

374

لیس

 

375

گیارہواں باب

 

 

لانفی جنس اسم کااعراب

 

379

اسم مستثنیٰ کااعراب

 

384

مااورلاکی وجہ سے خبرمنصوب

 

392

اسم منادی کااعراب

 

395

اسمائے ستہ اوران کااعراب

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30997
  • اس ہفتے کے قارئین 456487
  • اس ماہ کے قارئین 1656972
  • کل قارئین113264300
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست