مختار النحو(1828#)

مختار احمد سلفی
دار السلام، لاہور
244
10980 (PKR)
9.5 MB

مختار احمد سلفی حفظہ اللہ نے ابتدائی طالب علموں کے لیے ان کی استعداد کو محلوظ رکھ کر کتاب النحو کی جگہ پر ’’ مختار النحو ‘‘ بڑی عرق ریزی اور جانفشانی سے مرتب کی ہے ۔ یہ منتہی طلبا اور اساتذہ کرام کے لیے بھی جواہر کا منبع محسوس ہوتا ہے کیونکہ اس میں اکثر مثالیں قرآن مقدس اور احادیث مبارکہ سے ماخوذ ہیں ، پھر آخر کتاب میں ہر سبق میں آنے والی بعض مثالوں کی ترکیب بھی موجود ہے ۔ قوانین نحو کو عربی عبارت پر لاگو کرنے کے لیے اجراء کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے ۔ اس کتاب کے اسلوب کو نحو کی دوسری درسی کتابوں کے مطابق ہی رکھا گیا ہے تاکہ طلبا ذہنی انتشار و خلفشار اور تشویش سے محفوظ رہیں ۔ اس کا اسلوب سہل اور ترتیب پرکشش ہے ۔ مبتدی کی استطاعت سے بالاتر وہ باتیں جو اہم تھیں ان کا بیان حاشیے میں ہے ۔ نہ اتنا اختصار کہ مفہوم سمجھ نہ آئے نہ اتنی طوالت کہ پڑھنے والا اکتا جائے ۔ کتاب کی اسباب میں تقسیم ، ہر سبق کے آخر میں مختصر نقشہ ، ہر سبق کے بعد قرآن و سنت کی مثالوں سے مزین تمرین اور سبق میں آیات قرآنیہ کا مختصر حوالہ اس کتاب کی افادیت کو چار چاند لگا دیتا ہے ۔ بعض معلمین اور شیوخ الحدیث ، مثلا مولانا عبدالصمد رفیقی حفظہ اللہ اور مولانا عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ کو اس کتاب کی تعریف میں رطب اللسان پایا ۔ مؤلف جس مدرسے میں پڑھاتے ہیں اس میں انہوں نے اسے نصاب کا حصہ بنا دیا ہے اور باقاعدہ پڑھائی جا رہی ہے اور واقعی یہ اس قابل ہے کہ ابتدائی طلبہ کو پڑھائی جائے ۔ مدرسین و معلمین مطالعہ میں اسے اپنا معاون بنائیں ، تب بھی مفید ہے ۔ خالصتا قرآن و حدیث کو سمجھنے کی نیت سے لکھی جانے والی کتاب کا نام بھی قرآن ہی سے ماخوذ ہے۔( ع۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

12

عرض مؤلف

 

14

مبادیات

 

17

سبق 1 لفظ

 

18

سبق 2 مرکب

 

20

سبق 3 مرکب غیر مفید

 

24

حصہ  اول

 

 

اسم کا بیان

 

30

سبق 4 جامد ، مصدر ، مشتق

 

31

سبق 5 معرفہ اور نکرہ

 

33

سبق 6 مذکر و مؤنث

 

35

سبق 7 واحد ، تثنیہ ، جمع

 

39

سبق 8 معرب و مبنی

 

46

سبق 9 اس معرب کی اقسام

 

49

سبق 10 منصرف و غیر منصرف

 

51

سبق 11 اسم معرب پر اعراب کی صورتیں

 

57

سبق 12 اسم منسوب

 

64

سبق 13 اسم مصغر

 

66

سبق 14 فاعل

 

74

سبق 15 نائب فاعل

 

79

سبق 16 مفعول بہ

 

83

سبق 17 مفعول مطلق

 

87

سبق 18 مفعول فیہ

 

89

سبق 19 مفعول لہ

 

91

سبق 20 مفعول معہ

 

92

سبق 21 حال

 

93

سبق 22 تمیز

 

96

سبق 23 اسمائے اعداد کا بیان

 

98

سبق 24 مستثنیٰ

 

106

سبق 25 افعال ناقصہ

 

111

سبق 26 افعال مقاربہ

 

115

سبق 27 افعال قلوب

 

117

سبق 28 افعال تحویل

 

120

سبق 29 حروف مشبہ بالفعل

 

122

سبق 30 ما ولا مشابہ بلیس

 

125

سبق 31 لائے نفی جنس

 

127

سبق 32 اضافت کی اقسام

 

132

سبق 33 صفت

 

137

سبق 34 تاکید

 

140

سبق 35 بدل

 

142

سبق 36 عطف بحرف

 

145

سبق 37 عطف بیان

 

147

سبق 38 مصدر

 

161

سبق 39 اسم فاعل

 

153

سبق 40 اسم مفعول

 

155

سبق 41 صفت مشبہ

 

156

سبق 42 اسم تفضیل

 

158

سبق 43 اسم مبنی کا بیان

 

162

سبق 44 مضمرات

 

164

سبق 45 اسمائے اشارہ

 

170

سبق 46 اسمائے موصولہ

 

173

سبق 47 اسمائے افعال

 

176

سبق 48 اسمائے اصوات

 

178

سبق 49 دیگر مرکبات ناقصہ

 

179

سبق 50 اسمائے کنایات

 

180

سبق 51 اسمائے ظروف

 

182

سبق 52 اسمائے شرط

 

187

سبق 53 اسمائے استفہام

 

190

حصہ دوم

 

 

فعل کا بیان

 

193

فعل کی اقسام

 

194

سبق 54 ماضی ، مضارع ، امر

 

195

سبق 55 فعل معروف و فعل مجہول

 

197

سبق 56 فعل لازم وفعل متعدی

 

199

سبق 57 فعل معرب و مبنی

 

201

سبق 58 افعال تعجب

 

208

سبق 59 افعال مدح و ذم

 

210

حصہ سوم

 

 

حرف کا بیان

 

215

سبق 60 حروف معانی کی اقسام

 

216

حروف عاملہ

 

216

سبق 61 حروف غیر عاملہ

 

218

اجراء مطالعہ کرنے کا طریقہ

 

228

تراکیب

 

231

مختار النحو شیوخ الحدیث اور علمائے کرام کی نظر میں

 

239

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1867
  • اس ہفتے کے قارئین: 15139
  • اس ماہ کے قارئین: 29110
  • کل قارئین : 48465049

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں