ہر دور میں دشمنانِ اسلام نے اسلام کے خلاف بڑی گہری سازشیں کیں کسی نے اللہ کا انکار کیا، کسی نے انیباء و رسل کا انکار کیا اور کسی آسمانی کتابوں کا انکار کیا، لیکن ہر دور میں اللہ تعالیٰ نے دشمنان اسلام کی سازشوں کو نا کام کیا کیونکہ اللہ نعالیٰ نے دین اسلام کو بھیجا ہی ادیان باطلہ پر غالب کرنے کے لئےہے۔لہذا اس دور میں بھی دشمنان اسلام نے قرآن مجید کا انکارایسے اندازمیں کیا ، وہ اس طرح کہ انہوں نے ایسی چیز کا انکار کیا ہے جس کے بغیرقرآن سمجھنا نا ممکن ہے اور وہ ہے رسول اکرم ﷺ کی احادیث مبارکہ کیونکہ جب احادیث کا انکار ہو گیا تو شریعت کی باقی چیزوں کا انکار خود بخود ہو جائے گا۔اور اللہ نے تعالیٰ کے فضل کرم سے منکرین حدیث کی کوششوں کو نا کام بنانے کے لئے علماء و محدثین نے محنتیں کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نصرۃ الحدیث‘‘ محدث جلیل حضرت مولانا ابو المآثر حبیب الرحمٰن الاعظمی کی ہے۔ جس میں نبی ﷺ کے فرامین کو مجروح کرنے اور انھیں معاذ اللہ نا قابل اعتبار ٹھرانے کے لیے منکرین رسالت جو وسوسے مسلمانوں کے دلوں میں ڈال رہے ہیں اور جو نکتے تراش رہے ہیں ان کا ازالہ کیا ہے اور اس قسم کے تمام شیطانی وسوسوں اور منافقانہ الزمات کی جڑیں کاٹ کر رکھ دی ہیں۔ مزید نصرۃ الحدیث کے مطالعہ سے احادیث رسول کی اہمیت، افادیت اور ضرورت بلکہ اس کے منصوص ہونے پر دل مطمئن ہو جاتا ہے، اس کتاب کا ایک ایک ورق ایمان افروز ہے۔ پر فتن دور میں اپنے آپ کو ذہنی انتشار سے محفوظ رکھنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہےاللہ رب محدث جلیل حضرت مولانا ابو المآثر حبیب الرحمٰن الاعظمی کی کاوش کو قبول فرمائے اور صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین۔(ر،ر)
عناوین |
صفحہ نمبر |
تمہید |
7 |
مقدمہ طبع ثانی |
10 |
فتنہ انکارحدیث |
12 |
انکارحدیث کامحرک |
12 |
کتابت حدیث کی تاریخ |
15 |
عہدصحابہ میں حدیث کی کتابت |
21 |
عہدتابعین میں کتابت حدیث |
24 |
تبع تابعین کےعہدمیں حدیث کی کتابت |
27 |
چغتائی کادوسرادعویٰ |
31 |
حفظ حدیث کااہتمام |
31 |
تابعین کےبعدکےطبقے |
39 |
روایت میں محدثین کی بےنظیراحتیاط |
47 |
محدثین پرسلطنت کی ہواخواہی کاالزام |
51 |
’’حق گو‘‘کےرسالہ پراجمالی تبصرہ |
59 |
حدیث کےحجت ہونےکاثبوت قرآن پاک سے |
59 |
منکرین حدیث کےوسوسوں کادفعیہ |
73 |
منکرین حدیث کےرسالہ مذکورہ پرتفصیلی |
84 |
روافض کااعتقاد تحریف |
86 |
نسخ تلاوت کامطلب |
87 |
اختلاف قرات کی حیثیت |
88 |
نسخ کی تعریف اوراس کاثبوت |
88 |
تحریف اورنسخ کافرق |
93 |
انبیاءکےمال میں وارثت کاجاری نہ ہونا |
95 |
صدیق اکبرؓ سےسیدۃ النساءکانارض ہونا |
96 |
وفات نبوی کےبعدکون لوگ مرتدہوئے |
98 |
اس کاردکاحدیث آنحضرتﷺکویہودکی خرافات کاپیروبتاتی ہے |
100 |
وحی غیرمتلوکاحقیقت |
103 |
عذاب قبرکاثبوت قرآن سے |
105 |
حدیث مذکورکوغلط کہنے کی دوسری اوجہ اوراس کاجواب |
110 |
اس کاردکہ حدث آنحضرت ﷺ کی خواہشات نفسانی کےمطابق وحی نازل کرنےکوبیان کرتی ہے |
112 |
اس مدعاپر’’حق گو‘‘کی پیش کردہ حدیث کی تشریح |
115 |
واقعہ سحرپربحث |
119 |
معجزہ شق صدرپربحث |
130 |
تلک الغرانیق العلیٰ کی بحث |
132 |
اس الزام کی تکذیب کہ آنحضرتﷺ اپنےدشمنوں کودھوکےسےقتل کرادیتےتھے |
134 |
کعب یہودی کےقتل کاسبب |
139 |
خلیفہ بنوامیہ بنوعباس پر’’حق گو‘‘کاحملہ |
140 |
عرنبین کےقتل کاواقعہ |
142 |
اوائل صدی ہجری کےمسلمانوں پرحق گوکاحملہ |
142 |
حضرت جویریہ ؓصفیہ وعمرہؓ سےنکاح کےواقعات |
145 |
حضرت ماریہؓ کاقصہ |
147 |
غزوات پراعتراض اوراس کاجواب |
150 |
بنوقریظہ کوسزاتوریت کےمطابق دی گئی |
152 |
مرتدکوسزبردئےتوریت |
152 |
مرتدکی سزاقرآن میں |
156 |
ڈاکوکی سزاقرآن میں |
156 |
متہ کی ممانعت |
157 |
پیشاب سےعلاج کاحکم |
159 |
نکاح حضرت عائشہ ؓکی بحث |
161 |
جوازنکاح کمسنی قرآن میں |
164 |
خلاف عادت واقعات |
165 |
حق گوکی غلطیاں |
167 |
اختلاف روایات سےکوئی فن بےاعتبارنہیں ہوسکتا |
172 |
حق گوکےملحدانہ ہذیانات |
173 |
مغازی پرحملہ |
177 |
اسلامی قوانین تمدن کی اکملیت پروغیرہ مسلموں کی شہادت |
179 |
یہودونصاری سےاخذمسائل کی ممانعت |
184 |
تصویرکی حلت وحرمت |
188 |
ماکول اللحم جانوروں کی بحث |
191 |
حق گوکاقائل نسخ ہونا |
193 |
حق گوکی اختلاف بیانی |
193 |
حق گوکاحدیث سےاستدلال |
197 |
حق گوکااعتقادتحریف |
198 |
قرآن مجیدسےتیس روزوں اورپانچ نمازوں کاحکم |
202 |
تواترکی اہمیت |
204 |
حق گوکی غلط بیانیاں |
206 |
امام اعظم وغیرہ کاپایہ حدیث میں |
208 |
صوفیہ پرتہمت |
209 |
موضوعات کی اشاعت کےخلاف حضرات محدثین کی مساعی جمیلہ |
211 |
اڈیٹراہل حدیث سےایک شکایت |
214 |
تاثروتبصرہ |
215 |