#6115

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 8033

تفہیم الاحادیث جلد 01

  • صفحات: 466
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11650 (PKR)
(جمعہ 12 جون 2020ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

مولانا سیدابوالاعلی مودودیؒ بیسویں صدی کے اُن اہلِ علم و دانش میں سے ہیں جن کے افکار و خیالات نے مسلم دُنیا اور بالخصوص برصغیر پاک و ہند کو غیر معمولی طور پر متاثر کیاہے۔ اُن کی تصنیفات میں بلا شبہ زندہ رہنے کی صلاحیت ہے اور تجدیدو احیائے دین کے حوالے سے اُن کی روشن تحریریں اہلِ عزم و ہمت کے لیےدلیلِ راہ ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ تفہیم الاحادیث ‘‘سید ابوالاعلی مودودیؒ کے سرمایہ حدیث کا گرانقدر مجموعہ  ہے مولانا عبدالوکیل علوی  مرحوم  نے تقریباً 30؍ سال  قبل اسے    مرتب کیا ۔1993ء میں پہلی بار شائع  ہوئی ۔مرتب نے کافی محنت اور عرق ریزی سے سید مودودیؒ کی مختلف کُتب میں پھیلی تشریحاتِ حدیث کو یکجا کر دیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اعلیٰ اور عنوانات کا انتخاب نہایت موزوں ہے۔عقائد، عبادات، سیرت النبیﷺ، معاشرت اور سیاسیات کے موضوعات کو ترتیب وار آٹھ جلدوں میں تقسیم کرکے ان کے تحت آنے والی احادیث کی تشریحات کو نقل کیا گیا ہے۔نیزمرتب نے تخریج احادیث کے ساتھ اُردو ترجمہ کرکے حدیث فہمی میں آسانی پیدا کی ہے۔سید صاحبؒ کے وسیع تحریری سرمائےمیں سے حدیث پر مبنی مواد کی ضخامت کا اندازہ ”تفہیم الاحادیث“ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔اور اس سے یہ اندازہ بھی  ہوتا ہےکہ سیدصاحب  کا لٹریچر قرآن وحدیث کے حوالوں اور تشریحات کا بے بہا خزانہ ہے اور موصوف  کس قدر حجیت حدیث  کے قائل وفاعل  تھے ۔ان کی مایہ ناز کتاب ’’ سنت کی  آئینی حیثیت ‘‘ بھی اس بات کا واضح ثبوت ہے ۔ لیکن بعض احادیث کو  تسلیم کرنے کے متعلق  مودودی صاحب   کا موقف  جمہو رعلمائے امت سے مختلف ہے۔ محدث دوراں  حافظ عبد اللہ روپڑی  اور شیخ الحدیث  محمد اسماعیل سلفی رحمہما اللہ  نے اپنی کتب میں اس کی  نشاندہی کی ہے ۔اس لیے   حدیث کے متعلق  مولانا مودودی  مرحوم کےتفردات   سے  ادارہ کتاب وسنت سائٹ  کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

عرض مرتب

13

مقدمہ: از مولانا سید ابو الاعلیٰ مودویؓ

17

باب اول: توحید

 

فصل اول

 

توحید اور اس کے تقاضے

58

اساسیات اسلام

58

ایمان

62

اسلام

65

تقویٰ

66

احسان

68

قانونی اور حقیقی اسلام کا فرق

81

استقامت فی الدین

85

توکل علی اللہ

57

صرف ایمان باللہ ہی سے انسان راہ راست پر قائم رہ سکتا ہے

88

انسان کا اصل دشمن

90

اخلاص عمل

91

اسلام میں ایمان بلا امانت اور دین بلا عہد کا کوئی تصور نہیں

93

مومن صادق کا پہچان

94

گنہگار مومن اور نیکو کار کافر کا فرق

96

کس موقع کا ایمان معتبر ہے؟

98

مخلص مومن کے لیے دنیوی مصائب گناہوں کا کفارہ ہیں

99

ایک اسرائیلی موحد کا ایمان افروز واقعہ

105

اللہ کا بندے سے معاملہ بندے کے گمان کے مطابق ہے

116

اسلام میں بنیادی چیز عقیدہ توحید ہے

118

کن حالات میں کلمہ کفر کہنے کی رخصت ہے

125

کیا راستبازی اور خدا ترسی سے دنیا بگڑ جاتی ہے

137

کیا اسلامی متعقدات کا اقرار کرنے والے کو ملت سے خارج کیا جا سکتا ہے؟

145

کس مسلمان کو کافر قرار دینا کیسا ہے

146

تکفیر اور تفسیق مسلم

147

کلمہ توحید کا اقرار کرنے والا قتل نہیں کیا جائے گا

156

دو مختلف ملتوں کے لوگ ایک دوسرے سے مکمل طور پر کٹ جاتے ہیں

162

فصل دوم

 

چند مخصوص صفات باری تعالیٰ

164

خدا کے سوا ہر شے فانی ہے

164

سار ی مخلوق کا رازق صرف اللہ ہے

166

بندوں کی اطاعت یا معصیت سے اللہ کی بادشاہت متاہر نہیں ہوتی

169

تخلیق کائنات دلیل خالق کائنات

174

انسان کا تخلیقی مادہ

175

انسان کا کمال حکمت

176

حیات بعدالموت کا امکان

177

ناقابل توجیہہ حوادث حیات اور خالق کائنان

177

توبہ کرنے والا اللہ کو بہت پیارا لگتا ہے

179

خالق کو اپنی مخلوق کتنی محبوب ہے

182

علم ماکان وما یکون صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے

185

الوہیت اور علم غیب میں گہرا تعلق ہے

191

یہ اسلام کا اساسی اور بنیادی عقیادہ

192

فصل سوم

 

الاسماء الحسنیٰ

194تا371

فصل چہارم

 

شرک اور اور اس کے نتائج واثرات

373

خود ساختہ معبود اپنے پوجنے والوں کے ساتھ جہنم میں ہوں گے

373

بچوں کے ذہن میں نقش توحید کس طرح بٹھایا جائے

374

مشرکین سے ایک سوال

375

خواہش نفس بدترین معبود

376

کیا شرک کے ساتھ نیکی کو کوئی وزن ہے؟

377

شرک سب سے بڑا گنا ہ ہے

378

کیا اسلام میں قبر پرستی کی گنجائش ہے

381

زیارت قبور

382

قبولیت دعا کے لیے قبروں پر چلہ کشی

387

علماء اور درویشوں کو رب بنانا

388

ماں باپ بھی شرک کا حکم دیں تو ان کا کردو

391

شرک ظلم عظیم ہے

394

شرک پنجم

 

قضاء وقدر

396

قضاء مبرم اور قضاء معلق

396

قضاء کے معنی

397

مسئلہ جبر وقدر

397

مسئلہ تقدیر کی نوعیت

400

انسان اور شیطان کی باہمی آویزش

400

فضول باتوں اور کثرت سوال سے اجتناب

401

عقیدہ تقدیر کا فائدہ عملی زندگی میں

407

کیا مشرکین کے بچے جنت میں جائیں گے؟

411

انسان کے فطرت پر پیدا ہونے کا مفہوم

423

فصل ششم

 

ذات باری تعالیٰ احادیث کی روشنی میں

431

باری تعالیٰ کی عالم سماوی سے نسبت

431

رؤیت باری تعالیٰ اور ام المومنین حضرت عائشہؓ

434

رؤیت جبرائیل

435

قاب قوسین کا مفہوم

439

رؤیت قلبی کے بارے میں روایات

443

روایات کا ماحصل

452

فصل ہفتم

 

آخرت میں رؤیت بار ی تعالیٰ

455

آخرت میں دیدار الٰہی کی کیفیت

455

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30823
  • اس ہفتے کے قارئین 456313
  • اس ماہ کے قارئین 1656798
  • کل قارئین113264126
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست