#6273

مصنف : خلیل الرحمن چشتی

مشاہدات : 2699

کرونا البم کرونا وائرس جیسے متعدی امراض کے بارے میں شرعی احکام

  • صفحات: 49
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1715 (PKR)
(بدھ 30 دسمبر 2020ء) ناشر : نا معلوم

دورِ جدید کے اس خطرناک کورونا وائرس کے بارے میں بھی احادیثِ نبویہﷺ سے بہت سی رہنمائی ملتی ہے ۔ اور مسلمانوں کو زندگی کے ہر مسئلے کے بارے میں قرآن وسنت کا علم رکھنے والے علماے کرام سے ہی رہنمائی لینی چاہیے۔اب تک کورونا سے متعلق معلومات ، علاج ، احتیاط پر مشتمل   کئی چھوٹی بڑی کتب  مرتب ہوکر منظر عام پر آچکی ہیں   محترم جناب خلیل  الرحمٰن  چشتی صاحب کا  مرتب شدہ زیر نظر  کتابچہ  بعوان’’کرونا البم کرونا وائرس جیسے متعدی امراض کےبارے میں شرعی احکام ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔(م۔ا)

فہرست موجود نہیں ہے 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12558
  • اس ہفتے کے قارئین 342625
  • اس ماہ کے قارئین 1142266
  • کل قارئین98207570

موضوعاتی فہرست