#4132

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 10007

تفسیر معوذتین

  • صفحات: 207
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9315 (PKR)
(جمعہ 16 دسمبر 2016ء) ناشر : دار الکتب السلفیہ، لاہور

قرآن مجید کی آخری دو سورتوں سورۃ الناس اور سورۃ الفلق کو مشترکہ طور پر مُعَوِّذَتَیُن کہا جاتا ہے۔اگرچہ قرآن مجید کی یہ آخری دوسورتیں خود الگ الگ ہیں، اور مصحف میں الگ ناموں ہی سے لکھی ہوئی ہیں، لیکن ان کے درمیان باہم اتنا گہرا تعلق ہے، اور ان کے مضامین ایک دوسرے سے اتنی قریبی مناسبت رکھتے ہیں کہ ان کا ایک مشترک نام "مُعَوِّذَتَیُن" (پناہ مانگنے والی دو سورتیں) رکھا گیا ہے۔ یہ دو سورتیں سورہ فلق اور سورہ الناس خاص فضیلت وبرکت کی حامل ہیں۔بالخصوص یہ دو سورتیں جادو کا تریاق ہیں اور ان کی تلاوت سے انسان جادوزہریلے جانوروں کی کاٹ اور شیطان کے تسلط اور اس کی شرانگیزیوں سے محفوظ رہتا ہے۔ لہذا فرض نماز کے بعد صبح وشام کے اوقات میں اور نیند سے پہلے ان دو سورتوں سمیت سورہ اخلاص کی تلاوت کو ضروری معمول بنانا چاہیے۔سیدہ  عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ : رسول الله ﷺ جب بیمار ہوتے تو مُعَوِّذَات ( سورۃ اخلاص ، سورۃ فلق، سورۃ الناس ) پڑھ کر اپنے اوپر  پهونک مارتے، پھر جب (مرض الوفات میں) آپ کی تکلیف زیاده ہوگئی تو میں ان سورتوں کو پڑھ کر رسول الله ﷺ پر پڑھتی  تهی اور اپنے ہاتھوں کو برکت کی امید سے آپ کے جسد مبارک پر پھیرتی تھی۔ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ اوران کے نامور شاگر امام ابن قیم ﷫ نے ا ن دونوں سورتوں  کی  الگ  الگ  تفسیر  اور زیر تبصرہ کتاب ’’تفسیر معوذتین  حاسدوں کا علاج‘‘  امام  ابن تیمیہ اور امام ابن قیم کی  سورۃ الفلق والناس کی تفسیر کا اردو ترجمہ ہے  قارئین کے  لیے اس کتاب کا مطالعہ کافی مفید ثابت ہوگا۔لہذا قارئین سے التماس ہے کہ وہ اس کتاب کو خوب غوروخوض سے پڑھیں اور ان سورتوں کے فیوض وبرکات سے ضرور مستفید ہوں۔فضائل وبرکات  کوبیان کیا ہے۔  (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تفسیر معوذتین

7

سورہ فلق والناس

7

تفسیر سورہ فلق

7

اصطلاحی مفہوم

9

’’غاسق ‘‘اور’’وقب‘‘

9

سورۃ فلق والناس کی خصوصیات میں فرق

14

تفسیر سورۃ والناس

16

وسوسہ ڈالنے والی تین چیزیں ہیں

18

فراءنحوی کاقول اوراس کی تضعیف

19

رجاج نحوی کاقول اوراس کارد

22

فراءاورزجاج کےقول کی مشترک وجہ ضعف

23

قول منصور کی تائید ایک اوروجہ سے

24

حضور ؑ کارحمتہ للعالمین ہونا

27

رب الناس کی تفسیر

29

ملک الناس کی تفسیر

29

الہٰ الناس کی تفسیر

29

بہترین استعاذہ سورہ فلق والناس میں ہے

30

وسوسہ یاحدیث نفس کی تقسیم

32

شیطان کےوسوسہ کی ایک اورقسم

33

بھول چوک پر مواخذہ نہ ہونے کی دلیل

36

خواب کی تین قسمیں

38

شیطانی خیال اورگناہوں کازنگ

39

تخویف شیطانی

41

تثبیت کی دوقسمیں

43

لفظ صلوۃ کامفہوم

44

فرشتوں کی طرف منسوب لفظ صلوۃ کے معنی

45

اللہ تعالی کی طرف منسوب صلوۃ کےمعنی

46

القاء فی القلب کی اقسام

48

الہام اوروسوسہ میں امتیاز

53

وسوسہ نفس اوروسوسہ شیطان میں امتیاز

54

نظر اوراستدلال کےبعد جوعلم حاصل ہوتاہے

54

امام ابن قیم ﷫ کاقول

 

پیش لفظ

60

مقدمہ

61

باب :1

 

تفسیر المعوذتین

63

فصل اول

65

شان نزول

65

خصوصیات

66

تلخیص مضامین

68

فصل دوم

69

معانی

69

مثال

69

ایک سوال

70

جواب

70

منصب رسالت

72

فصل سوم

72

معانی

72

کلام اللہ غیر مخلوق

73

فصل چہارم

75

معانی واقسام شر

75

شراوراسکی حقیقت

76

عالم اسباب

76

تمثیل

77

زوال نعمت کے اسباب

78

شرکامفہوم

78

سرورکونین کاپہلا استعاذہ

79

سرورکونین کادوسرا استعاذہ

80

فصل پنجم

82

تفصیل

82

سیئات اعمال

85

فصل ششم

85

اسباب شرکامبداء ومنتہی

85

شرکی چار قسمیں

85

فصل ہفتم

86

شرورجن کامعوذتین میں ذکر ہے

86

افعال اللہ خیر محض ہیں

86

انتساب شر

87

شرامرنسبی ہے

88

امرنسبی کی تمثیلات

89

مسئلہ تقدیر کاراز

89

حکمت بالغہ

90

مشاہدہ

91

تہدید

92

میدان قیامت

93

فصل ہشتم

94

خیرالکلام وخیرالعباد کاتنزیہ تقدیس

94

ذات باری تعالی

94

حدیث نبوی ﷺ

95

شرکی اضافت

95

پہلی صورت

95

دوسری صورت

95

حضرت خضر ﷤ کاقول

96

حضرت ابراہیم ﷤ کاقول

97

باب :2۔

 

تفسیر سورۃ الفلق

99

فصل اول

99

شرکی پہلی قسم

99

استعاذہ من شرماخلق

99

ماخلق سے مراد

99

فصل دوم

102

شرکی دوسری قسم

102

استعاذہ من شرغاسق اس سورۃ کی دوسری آیت

102

غاسق کےمعانی

102

غاسق سےمراد چاند

103

اذاوقت کےمعنی

105

فصل سوم

105

رات اور چاند سےاستعاذہ کی حقیقت

105

رات کی تاریکی

105

دن کی روشنی

106

فصل چہارم

107

استعاذہ برب الفلق کےاسرار

107

نوراورظلمت

107

تقابل ایمان وکفر

107

فصل پنجم

110

تفسیر الفلق

110

فلق بمعنی پھوٹنا

110

فلق معنی لزوم علیحدگی

110

فصل ششم

111

شرکی تیسری قسم

111

استعاذہ من شرالنفثت

111

واقعہ سحر النبی ﷺ

112

ہل یستخرج السحر

113

تناقض روایات

114

متکلمین کاقول

114

اہل علم کی رائے

115

جادوایک عارضہ ہے

117

منکرین سحرکارد

118

سحرومسحور کی تحقیق

119

متکلمین کےقول کارد

121

فصل ہفتم

122

جادوکااثر مسلم ہے

122

قال اللہ وقال الرسول

122

فصل ہشتم

125

شرکی چوتھی قسم

125

استعاذہ من شرحاسد

125

حسدکااثر مسلمہ ہے

125

نظربد کااثر

125

عالم اجسام اورعالم ارواح

127

عالم ارواح کامشاہدہ

128

پہلی مثال

128

دوسری مثال

128

فصل نہم

129

عاین اورحاسد میں اشتراک وافتراق

129

قوت مقناطیسی

139

مہلک نظرکےاسباب واثرات

131

نظربدایک حقیقت

132

نظر بداورتقدیر

133

جادواورحاسد ہے

133

موضوع سورتین

134

ساحراورحاسد کاعمل

134

قوی ترجادو

136

فصل دہم

137

استعاذہ من شرحاسد اذا حسد

137

معانی

137

سورہ فلق کاخلاصہ

138

ساحر اورشیطان

138

شیطان کی عبادت

138

عبادت لغیر اللہ

139

فصل یازدہم

140

حاسد کےشرپر اذاحسد کی قید

140

ایک نکتہ

140

مومن حاسد

140

حسد کے مراتب

141

جائے پناہ

143

فصل دوازدہم

145

حاسد کےشرکادفعیہ

145

پہلاسبب استعاذہ باللہ

145

دوسراسبب :خشیت الہی ،امر بالمعروف اورنہی عن المنکر پر عمل

146

تیسرا سبب :الصبر علی عدود

147

چوتھا سبب:توکل علی اللہ

147

پانچواں سبب:قلب وفکر کوحسد سےخالی رکھنا

149

چھٹا سبب :رضائے الہی کی تلاش میں استغراق

150

ساتواں سبب:گناہوں سے استغفار

152

آٹھواں سبب:صدقہ اورنیکی کاعمل لازم گرداننا

153

نواں سبب:آتش حسد کو احسان سےبجھانا

154

دسواں سبب

157

عالم اسباب کو نظر انداز کرکےخالق حقیقی کو نفع وضرر کامالک سمجھنا

157

استحضار مافات

159

فصل سیزدہم

159

سورہ فلق کاماحصل

159

چارفرقے

159

پہلا فرقہ متکلمین ومادہ پرست

159

دوسرا فرقہ :معتزلہ وغیرہ

160

تیسرا فرقہ کاہن وغیرہ

160

چوتھا فرقہ اہل حق

161

تفسیر سورۃ الناس

162

استعاذہ بربالناس

162

فصل اول

162

مستعاذبہ اورمستعاذمنہ

162

معانی

162

رب کی تفسیر

163

ملک کی تفسیر

163

الہ کی تفسیر

163

قرآن کااسلوب

163

خلاصہ کلام

164

جامعیت ثلاثہ

164

رب الناس کامفہوم

165

ملک الناس کامفہوم

166

الہٰ الناس کی مفہوم

166

فصل دوم

167

سورہ فلق اورسورہ ناس کامقابلہ

167

دنیاوی شرور

167

فصل سوم

167

وسواس کی تفسیر

167

لفظی واصلاحی معنی

167

فصل چہارم

168

الخناس کی تفسیر

168

خناس کی معنی

168

فصل پنجم

170

تفسیر الذی یوسوس فی صدورالناس

170

شیطانی وسوسہ

170

شیطان کانفوذ

170

دلائل نفوذ شیطان

170

وسوسہ کی قسمیں

171

شیطان کاسب سے بڑا شر

172

اقسام

174

تہجد سےباز رکھنا

174

نیکی کے کام سےروکنا

175

شیطان اپنی پرستشں چاہتاہے

176

حضرت ابراہیم ﷤ کوآگ میں ڈلوانا

176

حضرت عیسی ﷤ کو صلیب پرچڑھانا

177                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                             

حضرت یحیٰ ﷤کی شہادت

177

رسول اکرم ﷺ کو نماز میں ورغلانا

177

رسول کریم پرجادو کرنا

178

فصل ہفتم

178

شیطانی شرکےاقسام

178

چھ قسمیں

178

شرک وکفر

178

بدعت

179

کبائر

179

مباحات

181

افضل عمل سےباز رکھنا

182

شیطان کی رسائی

183

فصل ہشتم

184

تفسیر من الجنۃ والناس

184

مفسرین کااختلاف

184

جن وانس کی بحث کافیصلہ

185

سیاق کلام

186

فصل نہم

188

اسباب اوربچاؤ

188

پہلا سبب:استعاذہ باللہ

188

دوسراسبب:استعاذہ بالمعوذتین

189

تیسرا سبب:آیۃ الکرسی کاورد

190

چھٹا سبب:سورہ حم المومن کی ابتدائی آیات

191

ساتواں سبب:مسنون وظیفہ

192

آٹھواں سبب:ذکر الہی

192

حضرت یحیٰ ﷤ کویادرگار نصیحت

193

نمازپڑھو

193

روزہ رکھو

193

صدقہ دو

194

اللہ کی یاد میں مشغول

194

رسول اکر مﷺ کی نصیحت

194

نواں سبب:غصہ کوضبط کرنا

195

دسواں سبب: فضول اولغو سےاحتراز

196

پیٹ بھر کےکھانا

199

فصل دہم

199

مخاطت

199

معانی

199

لوگوں کی قسمیں

200

پہلی قسم بہ منزلہ غذا

200

دوسری قسم بمنزلہ ادویہ

200

تیسری قسم بہ منزلہ مرض

200

چوتھی قسم :منزلہ ہلاکت

201

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64912
  • اس ہفتے کے قارئین 361890
  • اس ماہ کے قارئین 1415390
  • کل قارئین110736828
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست