#369

مصنف : احمد بن حجر قاضی دوحہ قطر

مشاہدات : 27689

بدعات اور ان کا شرعی پوسٹ مارٹم

  • صفحات: 567
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17010 (PKR)
(ہفتہ 18 دسمبر 2010ء) ناشر : دار الکتب السلفیہ، لاہور

بعض غفلت شعار لوگوں کی نیک نیتی کی بناء پر یا اپنے تئیں دین میں بگاڑ پیدا کرنے کے لیے بعض مفسدہ پرداز لوگوں کے سبب ایام قدیم سےمسلمانوں میں بدعات کی ایجاد اور ان پر عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا میں ایسے علماء سوء کی کمی نہیں ہے جو ان بدعات کی نشر و اشاعت کے ذریعےدادِ عیش حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب بدعات کے موضوع پر شیخ احمد بن حجر کی ایک شاندار تصنیف ہے جس میں حقیقی طور پر موضوع سے متعلقہ تمام مواد کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ کتاب میں عقائد و عبادات سے متعلق بہت سی بدعات کو جمع کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے قواعد کا تذکرہ موجود ہے جو اس موضوع پر بنیادی اصول کا درجہ رکھتے ہیں۔جہاں اہل بدعات کے شبہات کا ذکر اوران کا مدلل رد موجود ہے وہیں بدعت کی تمام اقسام کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کی تشریعی حیثیت کو بھی کتاب کی زینت بنایا گیا ہے۔ کتاب کا خاتمہ مختلف ابواب میں وارد شدہ موضوع احادیث کے مجموعہ پر کیا گیا ہے جس نے کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ اگر اس کتاب کو بدعات کا قلع قمع کرنے والی تلوار کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمۃ المؤلف

 

11

قسم اوّل بدعتی  عقائد

 

19

اللہ تعالی نے  اپنے رسول کی زبانی  جو احکام  مشروع کئے ہیں وہی دین ہیں ان  کی معرفت بھی اصول دین  میں سے ہے

 

26

حدیث عائشہ ؓ سے مستنبط ہونے والے  احکام

 

29

بدعتوں  سے صحابہ کرام ؓ کا بغض

 

32

اسلام میں بدعتوں کا  ظہور اوّلین

 

35

بدعتوں کی ترویج  و اشاعت  کے اسباب

 

36

بغیۃالمسترشدین نامی کتاب  کی خرافات

 

50

فرقہ باطنیہ

 

59

حجیت حدیث کے منکرین  اور قرآن  کو کافی سمجھتے  والوں کے شبہات

 

66

منکرین اخبار آحاد کے دونوں فرقوں کےشبہات اور ان کے جوابات

 

73

خبر واحد کے  مقبول و  قابل عمل و لائق اعتقاد ہونے پر کچھ دلیلیں

 

79

ہر معاملہ میں اتباع نبوی کی ترغیب دلانے والی  بعض احادیث کا بیان

 

83

مذکورہ آیات  و احادیث  کن باتوں  پر دلالت کرتی ہیں

 

85

مذہبی  تعصب کی  بعض بدعتیں

 

91

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒ  سے کیا ہوا  ایک سوال اور  اس کا جواب

 

93

حسنہ اور سیئہ  بدعتوں کی تقسیم

 

96

بعض بدعات کو حسنہ  قرار دینے  پر بعض اہل  بدعت کے دلائل کا جائزہ

 

98

بدعات کی تحسین کرنے والوں  کے شبہات او ران کے جوابات

 

99

ہر بدعت کے ضلالت ہونے پر دلائل واضحہ

 

107

عقلی دلائل

 

110

بدعات  اور مصالح مرسلہ میں فرق

 

115

عمل اور ترک عمل  کے سلسلے میں  سنت کی تقسیم

 

123

فصل :

 

125

بدعات کی دو قسمیں :حقیقی اور بدعتی

 

126

بدعات کی دو قسمیں: اعتقادی اور عملی

 

133

عبادت کی تفسیر

 

133

عبادت مندرجہ ذیل اقسام پر مشتمل ہے

 

135

شرک کی ابتداء

 

136

شرک کاسبب صالح لوگوں کے معاملہ  میں غلو ہے

 

136

اقسام عبادت اور ان کے دلائل

 

138

غیر اللہ کے لئے رکوع و سجود اور نذر و نیاز

 

140

بعض شرکیہ امور کے سلسلے  میں ایک اہم تنبیہ

 

140

استغاثہ و توسل کی حقیقت اور دونوں میں فرق

 

142

توسل کی دو قسمیں ہیں- مشروع توسل اور ممنوع توسل

 

143

تاویل و تعطیل کی بدعات

 

149

صفت  علو و استواء کے بارے میں اقوال صحابہ ؓ

 

153

ائمہ اربعہ  رحمۃ اللہ علیہ اور  امام ابوالحسن اشعری رحمۃ اللہ علیہ  کے اقوال

 

154

اعتقادی بدعات

 

159

تعویذ، کوڑی، گھونگے اور تانت وغیرہ گلے میں لٹکانا

 

159

چھلہ اور دھاگہ اور اس کی قسم کی دوسری  چیزیں پہننا بھی اعتقادی بدعات میں سے ہیں

 

162

بدفالی اور شگون بد لینا بھی اعتقادی بدعات میں سے ہے

 

164

روحوں کے حاضر کرنے کا عقیدہ قبیح ترین بدعات میں سے ہے

 

170

اہم تنبیہ

 

177

فصل: شرک  کی رذیل ترین  ذرائع

 

179

صوفیاء کے بہت سے اصول بدعات ضالہ ہیں

 

181

عقیدہ حلول

 

185

عقیدہ تجلی

 

187

عقیدہ وحدۃالوجود

 

188

شیخ احمد تجانی کے اختراعی گمراہ طریق تصوف کی اتباع کرنے والے تجانی صوفیاء کے  بعض  عقائدشیخ عبدالرحمن  بن یوسف کی زبانی

 

191

صوفیاء کا مشہور ترین  طریقہ سلسلہ قادریہ

 

195

بدعتی میلے اور تہوار

 

203

تمہید اوّل: بعثت نبوی سے پہلے  دنیا کی حالت

 

204

تمہید دوم: اھدنا الصراط المستقیم کا معنی

 

 

کفارکی مشابہت سے ممانعت کفار کی مخالفت کا حکم

 

205

تمہید سوم:  امت مسلمہ یہود و نصاری و مجوس کا طریقہ اپنائے گی

 

210

کفار کی مشابہت کی ممانعت اور ان کی مخالفت کی بابت قرآن و حدیث سے بعض دلائل

 

213

کفار کی مشابہت کی ممانعت اور ان کے مخالفت کے سلسلے میں  واردشدہ بعض احادیث

 

216

عید میلاد

 

223

عید نور روز

 

224

عید غدیر خم

 

225

عیدشم النسیم

 

230

فصل: اسلام  میں کفار کی موافقت کی ممانعت اور  ان کی مخالفت کا حکم

 

233

اعتقادی بدعات کی بابت بعض سوالات اور ان کے جوابات

 

238

قبروں پر عمارت سازی کا شرعی حکم

 

261

قبروں کو مسجد یں بنانے کا مسئلہ

 

265

قبروں پر تعمیر کے بارے میں مختلف فقہی مذاہب فتوی

 

268

بدعت یوم ولادت

 

275

ملک فارس سے وارد ہونے والے چند سوالات

 

285

مذکورہ بالا سوالات کے جوابات

 

286

فصل : بدعات وضو

 

291

وضو اور مسواک  کے وقت وارد شدہ  بعض دعاؤں اور تسمیہ کے سلسلے  میں احادیث باطلہ

 

293

اذان کے سلسلہ  میں ایجاد  شدہ بدعات کا  تذکرہ

 

294

نماز کی بدعات

 

298

سلام کے بعد کی بدعات

 

301

فصل:فرض نمازکے بعدکی وہ بدعات  جنکو ہم نے  کتاب  ''السنن والمبتدعات`` سے نقل کیا ہے

 

304

ایک جگہ بیک وقت  دو تین جماعتوں کی  نماز بدعت ہے

 

314

کسی شرعی سبب کے بغیر نماز کے بعد دو سجدے  کرنے کی بدعت

 

328

اپنے تقلیدی مذہب  کے مخالف امام کی اقتداء میں تراویح  پڑھنے والوں کا وتر کے لئے الگ ہوجانا

 

330

مسجدوں کو آراستہ کرنے  کی بدعات

 

334

مسجد میں قاری کے لئے  کرسی قراء ت کے سبب خلل اندازی اور قرآن سے دنیا طلبی کی بدعت

 

335

مسجد میں گیت شعر و شاعری اور محفل سماع کی بدعت

 

337

اللہ تعالی کے لئے مستعمل شدہ لفظ جلالت کو بدل کر ذکر الہی کرنے والوں  کی بدعت

 

338

اقامت نماز کے الفاظ  میں لفظ ''سیدنا`` کے اضافہ  کی بدعت

 

343

ورد معلوم اورگیتوں کو موذنوں کا زور سے پڑھنا بدعت ہے

 

345

مشروع اذان میں اضافہ  اور اذان میں نغمہ سرائی  کی بدعت

 

345

ماہ صفر کے آخری بدھ کی رات کو آیات سلا م لکھنے  کی بدعت

 

346

مساجد میں بلند آواز سے ذکر  و اذکار وغیرہ کرنے کی بدعت

 

349

سال کی پہلی اور آخری رات میں مخصوص دعا کی بدعت

 

352

<span lang="ER" style

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29560
  • اس ہفتے کے قارئین 455050
  • اس ماہ کے قارئین 1655535
  • کل قارئین113262863
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست