#5726

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 1617

خطبات سورۃ یٰسین ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7675 (PKR)
(جمعہ 25 اگست 2017ء) ناشر : حامد اکیڈمی وزیر آباد

قرآن حکیم‘ رب کائنات کا اپنے بندوں کے نام پیغام عظیم ہے۔ اس کا پڑھنا کارِ ثواب‘ سمجھنا باعث ہدایت اور عمل کرنا ذریعہ نجات ہے۔ ملت اسلامیہ کے زوال وانحطاط کے اسباب میں سے ایک اہم سبب کتاب الٰہی سے اعراض اور پیغام ربانی سے انحراف بھی ہے۔ امت مسلمہ کے عروج واستحکام‘ عظمت رفتہ کی بحالی اور دنیوی واُخروی کامیابی کے لیے قرآنی فہمی انتہائی ضروری ہے۔ ہماری اعتقادی بے راہ روی اور عملی خرابیوں کی بنیادی وجہ بھی قرآنی احکام سے بے خبری‘ الٰہی فرامین سے لا علمی اور آسمانی ہدایت سے بے اعتنائی ہے۔ آج اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ عوام کوقرآنی حقائق ومعارف سے آگاہ کیا جائے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر تالیف کی گئی ہے۔ اس میں   سورۂ یسن کے خطبات کو آسان‘ سادہ اور عام فہم انداز سے بیان کیا گیا ہے اور ہر بات باحوالہ درج کرنے کی سعی کی گئی ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ حوالہ جات کا خاص اہتمام ہے اور حوالہ ساتھ ہی دے دیا جاتا ہے ۔ یہ کتاب’’ خطبات سورۂ یسن ‘‘ عبد الستار حامد کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

13

انتساب

15

دربار الہیٰ میں دعائیں

16

خطبہ نمبر 1:تعارف وفضائل

 

تعارف سورۃ یٰسین

17

مضامین سورت یٰسین

18

فضائل سورۃ یٰسین

20

قرآن مجید کادل

21

بخشش ہی بخشش

23

برکات سورۃ یٰسین

24

نبی اکرم ﷺ کی خواہش

26

قریب المرگ پر یٰسین

28

سورت یٰسین کانام

31

یٰسین کےمعافی

33

آپ ﷺ کی قیادت

36

تاثر سورۃ یٰسین

37

خطبہ نمبر 2:قرآن حکیم اوررسالت محمدی ﷺ

 

حروف مقطعات

42

حروف مقطعات کی وجہ

43

آپ ﷺ کی دلجوئی

44

قسم کےاحکام

46

قرآن سےبےرغبتی

48

حکمت والاقرآن

50

تاثیر قرآن مجید

51

ہماری بدنصیبی

55

نام کےمسلمان

56

قرآن سن کر رونا

57

رسالت محمدی

59

رسالت محمدی کی ابدیت اورعالمگیریت

61

خطبہ نمبر 3:صراط مستقیم

 

کفار کااعتراض اوراس کاجواب

63

صراط مستقیم کی دعا

64

اللہ تعالیٰ سےمکالمہ

65

مقتدی اورامام

67

صراط مستقیم کی اہمیت

68

صراط مستقیم کیاہے؟

70

اسلام اورصراط مستقیم

71

تہتر فرقے

73

مذہبی نسبتیں

74

اصحاب حدیث

75

عبادت الہیٰ اورصراط مستقیم

77

انبیاءکرام اورصراط مستقیم

78

صحابہ کرام اورصراط مستقیم

80

صراط مستقیم کےبنیادی اصول

82

عقیدہ توحید

82

اعتصام بحبل اللہ

83

اتباع رسول

85

شیطان کااعلان

86

رحمان کافرمان

87

خطبہ نمبر 4:کفارکی مثال اورآثار واعمال

 

قرآن نازل کرنےوالا

89

نزول قرآن کامقصد

90

ایک شبہ کاازالہ

91

ایمان نہیں لائیں گے

93

گردنوں میں طوق

94

شان نزول

94

آگے پیچھے دیواریں

96

کافراندھے ہوگئے

99

بےایمان رہیں گے

101

ایک اعتراض کاجواب

102

ہدایت کےاسباب

103

قرآن کی اتباع اوررحمان کاڈر

105

مردوں کازندہ کرنا

106

اعمال وآثار

108

نشانات قدم

110

آثار کاثواب

112

خطبہ نمبر 5:اصحاب القریہ

 

ربط آیات

116

بستی کانام

117

رسولوں کےنام

118

واقعہ کی تفصیلات

119

بستی والوں کااعتراض

121

بشریت اوررسالت

122

قوم عاد کااعتراض

124

قوم ثمود کااعترض

126

رسولوں کاجواب

127

شرف   انسانیت

128

مشرکین مکہ کااعتراض

131

اللہ تعالیٰ کاجواب

132

قبول حق میں رکاوٹ

133

انسانوں کےلیے انسان  نبی

134

رسولوں کاکام

136

اہل بستی  کی بدشگونی

137

تم خود منحوس ہو

138

بدشگونی کی حقیقت

139

خطبہ نمبر 6:صاحب یٰسین کی استقامت اورشہادت

 

ربط آیات

142

صاحب یٰسین کاتعارف

143

حبیب ﷫ کاتعجب

145

بستی والوں کافیصلہ

146

دعوت اہل حدیث

147

حبیب نجار ﷫ کاکردار

148

حبیب ﷫  نجار کانعرہ توحید

150

حبیب ﷫ نجارکی شہادت

151

جناب حبیب ﷫ کی  کوبشارت

153

صاحب یٰسین  کی مثا ل

155

حبیب بن زید ﷜کی شہادت

156

بستی والوں کی ہلاکت

157

افسوس ان بندوں پر

158

مشرکین مکہ کو ڈانٹ

161

خطبہ نمبر 7:قدرت کی نشانیاں

 

تمہید کلمات

164

پہلی نشانی

165

دوسری نشانی

167

تیسری نشانی

170

معبود ان باطلہ کی بےبسی

171

چوتھی نشانی

171

پانچویں نشانی

173

شب وروزہن کانظام

176

چھٹی نشانی

177

ایک سوال اورجواب

180

آفتاب دلیل توحید

180

ساتویں نشانی

183

آٹھویں نشانی

185

کشتیاں پارکون لگاتاہے

186

خطبہ نمبر 8:قیامت کاحادثہ فاجعہ

 

ربط آیات

190

ابوجہل کےبیٹے کاقبول اسلام

191

کفارکو نصیحت

193

گناہ گاروں کی تلاش

195

کفارکی روگردانی

196

سرمایہ درانہ ذہنیت

197

تم صریح گمراہ ہو

199

تقسیم رزق کی حکمت

200

قیامت کب آئےگی

201

قیامت کی ہولناکی

204

قیامت کو جھٹلانےوالے

204

سورج اورچاند کی حالت

205

انسانوں کی حالت

206

خطبہ نمبر 9:میدان حشراوراہل جنت

 

ربط آیات

209

نفخہ ثانیہ

211

ہائے افسوس

211

دربارالہیٰ میں حاضر ی

213

یہی حشر ہے

215

اعمال کی جزاورسزا

217

رب ظلم نہیں کرےگا

218

اہل جنت کامشغلہ

219

جنتیوں کی بیویاں

221

جنتی حورون کاحسن وجمال

225

جنت کےپھل اورمیوے

226

اللہ تعالیٰ کاسلام

228

دیدار الہیٰ

230

خطبہ نمبر 10:مجرمین کی سزا

 

ربط آیات

233

الگ ہوجاؤ

234

مجرمین کےفرقے

235

مجرموں کی فریاد

236

فریاد کاجواب

237

شیطان کی اطاعت

238

صراط مستقیم

240

شیطان کاگمراہ کرنا

241

جہنم کاوعدہ

243

جہنم کاعذاب

244

اعضاء کی گواہی

249

نبی اکرم کاہنسنا

251

اعضاء سےسوال وجواب

252

اللہ تعالیٰ کی قدرت

255

خطبہ نمبر 11:آخرت اورتوحید کےدلائل

 

سورۃ یٰسین کاخلاصہ

259

آخرت  کی دلیل

260

بچپن جوانی اوربڑھاپا

261

نشان عبرت

263

نبی شاعر نہیں ہوتا

265

کیاشعر کہناجائز ہے

267

شاعردربار رسالت

268

مدحت مصطفی ﷺ

269

شعراء صحابہ ﷢

271

قرآن مجید اوراشعار

272

نزول قرآن کامقصد

274

توحید کےمزید دلائل

275

جانوروں کےفوائد

277

شکر نہیں کرتے

278

معبودان باطلہ

280

نبی اکرم ﷺ کوتسلی

280

خبطہ نمبر 12:بعثت بعد الموت

 

آخرت آیات

285

انسان کی پیدائش

285

منکرین آخرت کااعتراض

289

بوسیدہ  ہڈیوں کو زندہ کرنا

290

آخرت کامذاق

294

درختوں سےآگ

295

آسمان وزمین کاخالق

296

ارادہ الہیٰ اورکلمہ کن

297

کن سےمراد

299

وہ سبحان ہے

300

نماز اورسبحان

302

سبحان اللہ

303

سبحان اللہ ،سبحان اللہ

303

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1815
  • اس ہفتے کے قارئین 13002
  • اس ماہ کے قارئین 21546
  • کل قارئین54172777

موضوعاتی فہرست