#4247

مصنف : ڈاکٹر صلاح الدین سلطان

مشاہدات : 5403

اصلاح اور آزادی کا طریقہ کار (سورۃ الحشر کی روشنی میں)

  • صفحات: 151
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6795 (PKR)
(پیر 23 جنوری 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

سورۃ الحشر مدنی سورت ہے۔اس میں اللہ اور اس کے رسول کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے والے مدینہ منورہ کے یہودی قبیلہ بنی نضیر کے رسوا کن انجام سے عبرت دلائی گئی ہے اور اہل ایمان کو ان مسائل میں جو بنی نضیر سے جنگ کے تعلق سے پیش آئے تھے ہدایت دی گئی ہے۔ زیرتبصرہ کتاب ’’اصلاح اور آزادی کا طریقہ کارسورۃ الحشر کی روشنی میں‘‘ مصر کے ڈاکٹر صلاح الدین سلطان کی عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے انہوں نے اس کتاب میں سورۃ الحشر کی روشنی میں ارض فلسطین کی موجود صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے مسلمانوں کو اس طرف متوجہ کیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم سورۃ الحشرکی آیات پر یقین رکھتے اللہ تعالیٰ کے دشمنوں سے نبرد آزمائی کےلیے تیار ہوجائے۔ اللہ   کے نادار، کمزرو اور مظلوم بندوں کی مدد کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔جس طرح اللہ تعالیٰ نےنبی کریمﷺ اور صحابہ کرام﷢ کی یہود مدینہ کے خلاف مدد کی تھی اسی طرح آج ان شاء اللہ ارض فلسطین کو آزاد کرانےمیں اللہ تعالیٰ مسلمانوں کی ضرور مدد کرے گا۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

تمہید :سورہ الحشر کی منفرد خصوصیات

19

فصل اول :مومنین اوریہود منافقین کےدرمیان ربانی معرکہ آرائی

24

فصل دوم :قیاس اورعبرت

44

فصل سوم :دشمن کی شناخت

49

تمہید مسلمانوں کےحقیقی دشمن اوارن کےساتھ ہمارارویہ

49

دشمن نمبر (1)یہودی

56

اول :اللہ تعالی کےسلسلہ میں اعتقادی انحطاط

58

دوم :فرشتوں کےسلسلہ میں اعتقادی انحطاط

62

سوم:انبیاء کےسلسلہ   میں اعتقادی انحطاط

63

چہارم :دوسروں بر نسلی امتیاز کاعقیدہ

65

سورہ الحشر کےاندریہود کی صفات

67

یہود پر غضب الہی کاسبب

68

دشمن نمبر (2) منافقین

72

سورہ الحشر میں منافقین کی صفات

75

دشمن نمبر (3)شیطان

80

شیطان کی صفات اورا س سےبچاؤ کی تدابیر

83

فصل چہارم :یہود کےساتھ ہمار ےمعرکےکاانجام فدیہ ہے

86

اول :قرآنی نصوص

88

دوم :عہد نبوی کےغزوات

89

غزوہ بنی قینقاع کے اسباب اورواقعات

89

غزوہ بنی نضیر کےاسباب اورواقعات

90

غزوہ بنی قریظہ کےاسباب اوروقعات

91

غزوہ خیبر کے اسباب اورواقعات

94

فصل پنجم :مال روؤساءکےدرمیان گردش کرنانہ رہ جائے

103

خلاصہ

130

ضمیمہ نمبر (1)کنیس الخراب اورخانہ خرابی کےدرمیان وجوہ امتیاز

136

ضمیمہ (2)صہیونی قزاقی اورعالمی رحمت کےدرمیان وجوہ امتیاز

140

ضمیمہ (3) صہیونی حماقت اورترکی خودداری کےدرمیان وجوہ امیاز

143

ضمیمہ (4)کھیل کوداورفاقہ کشی کےدرمیان وجوہ امتیاز

146

ضمیمہ (5)کھیل کود اورفاقہ کشی کےدرمیان وجوہ امتیاز

149

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7762
  • اس ہفتے کے قارئین 166294
  • اس ماہ کے قارئین 1685367
  • کل قارئین115577367
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست