تعمیر حیات ۔ کامیاب زندگی کی تعمیر کے لیے گائڈ بک(3906#)

وحید الدین خاں
دار التذکیر
256
8960 (PKR)

انسانوں کی عمدہ معاشرت، صحیح تمدن اور اعلیٰ مسرت کی تکمیل اور کائنات میں اس کو اشرف المخلوقات کا مرتبہ حاصل کرانے میں یقینا تمام طبقات انسانی کا حصہ ہے۔ہیت دان، حکماء،طبیب، مہندس غرضیکہ ہر ایک نے اپنے اپنے فن کو اجاگر کیااور اپنالوہامنوایا ہم ان سب کے شکر گزار ہیں ۔مگر کچھ نفوس ایسے بھی ہیں جنہوں نے ہماری حرص وہوس کی اندرونی چالیں درست کیں ،ہمارے عروج وتنزل کا فن ترتیب دیا،ہمارےجذبات و احساسات کو ایک منزل سے ہمکنار کیا۔ جہالت میں ڈوبے ہوئے بنی آدم کو مقصد حیات دیتے ہوئے ایک مثالی معاشرے کی تشکیل دی۔ مادیت پرستی کے دورمیں ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ وہ معاشرے میں ایک پر سکون اوررائیس زندگی گزارے۔اور وہ اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے اپنے شب وروز ایک کر دیتا ہے۔ حلال و حرام، تہذیب و تمدن،تعمیر و تخریب حتیٰ کہ اپنی عزت نفس کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتا۔ زیر تبصرہ کتاب "تعمیر حیات " مولانا وحید الدین خان کی تالیف کردہ ہے ۔جس میں موصوف نے انسانی سوچ کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک منفرد اسلوب سے مثالوں کے ساتھ واضح کیا ہے کہ انسان کس طرح صحیح طرز فکر سے کامیابی کا راز چرا سکتا ہے۔ اللہ رب العزت مصنف کو اجر عظیم عطافرمائے اور وہ ہم سب کو ایمان والی زندگی پر قائم رکھتے ہوئے خاتمہ بالایمان فرمائے۔ آمین (عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

صحیح طرز فکر

5

قانون فطرت

31

واقعات کی زبان میں

79

کامیابی کا راز

135

رہنمائے حیات

175

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 308
  • اس ہفتے کے قارئین: 10340
  • اس ماہ کے قارئین: 10340
  • کل قارئین : 48261128

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں