#2913

مصنف : سیف اللہ خالد

مشاہدات : 24767

سیرت عمر فاروق ؓ

  • صفحات: 474
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11850 (PKR)
(بدھ 16 ستمبر 2015ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

سیدنا فاروق اعظم  کی مبارک زندگی اسلامی تاریخ   کاوہ روشن باب ہے جس  نےہر تاریخ کو پیچھے چھوڑ  دیا ہے ۔ آپ  نے حکومت کے انتظام   وانصرام  بے مثال عدل  وانصاف ،عمال حکومت کی سخت نگرانی ،رعایا کے حقوق کی پاسداری ،اخلاص نیت وعمل ،جہاد فی سبیل اللہ  ،زہد وعبادت ،تقویٰ او رخوف وخشیت الٰہی  او ردعوت کے میدانوں میں ایسے ایسے کارہائےنمایاں انجام دیے  کہ انسانی تاریخ ان کی مثال پیش کرنے  سے  قاصر ہے۔ انسانی  رویوں کی گہری پہچان ،رعایا کے ہر فرد کے احوال سے بر وقت آگاہی او رحق  وانصاف کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہ کر نےکے اوصاف میں کوئی حکمران فاروق اعظم    کا  ثانی نہیں۔ آپ اپنے بے  پناہ رعب وجلال اور دبدبہ کے باوصف نہایت درجہ  سادگی فروتنی  اورتواضع کا پیکر تھے ۔ آپ کا قول ہے کہ ہماری عزت اسلام کے باعث ہے  دنیا کی چکا چوند کے باعث نہیں۔ سید ناعمر فاروق کے بعد آنے والے حکمرانوں میں سے  جس  نے بھی کامیاب حکمران بننے کی خواہش کی ،اسے فاروق اعظمؓ کے قائم کردہ ان زریں اصول کو مشعل راہ  بنانا پڑا جنہوں نے اس عہد کے مسلمانوں کی تقدیر بدل کر رکھ دی تھی۔ سید نا عمر  فاروق    کے اسلام لانے اور  بعد کے  حالات احوال اور ان کی   عدل انصاف  پر مبنی حکمرانی  سے اگاہی کے لیے  مختلف اہل  علم  اور مؤرخین نے    کتب تصنیف کی ہیں۔اردو زبان میں شبلی نعمانی ، ڈاکٹر صلابی ، محمد حسین ہیکل ،مولانا عبد المالک مجاہد(ڈائریکٹر دار السلام)   وغیرہ کی کتب  قابل  ذکر  ہیں ۔زیر تبصرہ کتاب ’’سیرت عمر فاروق  بھی  اسی سلسلہ کی ایک  کڑی  ہے ۔جوکہ تفسیر دعوۃ القرآن کے مصنف مولانا  سیف اللہ خالد ﷾ کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب  خلیفۂ ثانی سیدنا عمر فاروق   کی حیات مبارکہ کےحالات وواقعات اور کارناموں پر مشتمل ہے ۔ محترم ابو نعمان  سیف اللہ  خالد﷾  نےبڑی محنت اورعرق  ریزی کے  ساتھ اسے   ترتیب دیا ہے  او رحالات  واقعات کوبیان کرنے میں  ثقاہت و صداقت  کوملحوظ خاطر رکھا ہے  ۔ موضوع  اور ضعیف روایات سے مکمل اجتناب کرتے ہوئے  اس عبقری شخصیت کی زندگی کی  سچی تصویر پیش کی ہے ۔تاکہ قارئین کےسامنے مستند اور قابل اعتماد تاریخی حقائق  آنے کے بعد ذہنوں میں  پید ا ہونے  والے شکوک وشبہات اور اعتراضات کاازالہ ہوسکے ۔اس کتاب میں  مذکور احادیث  ، روایات اور آثار واقوال کی تحقیق وتخریج ابوالحسن سید تنویر الحق شاہ ﷾ نے کی  او ران کی  اصل مآخذ کے ساتھ مراجعت اور تہذیب وتسہیل کا لائق تحسین کام ابو عمر محمد اشتیاق  اصغر  نے کیا ہے ۔یہ کتاب سیروتواریخ میں ایک  منفرد اور شاندار  اضافہ ہے ۔ جسے  دارالاندلس  نےحسنِ  طباعت سے آراستہ کیا ہے۔موصوف کا یہ علمی اور تحقیقی کام قابل تعریف اور لائق تحسین  ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کے علم وعمل میں  اضافہ  فرمائے اور ان کی  دینی  خدمات کو  قبول فرمائے ۔ اور تمام اہل اسلام کو صحابہ کرام   کی طر ح زندگی بسر کرنے کی اور  عالم اسلام کے  حکمرانوں  کو سیدنا عمر فاروق  کے نقشے قدم    پرچلنے   کی توفیق عطا فرمائے(آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

فہرست

 

 

عرض ناشر

 

23

عرض مولف

 

25

ولادت تا ہجرت

 

 

سیدنا عمر فاروقؓ کانام ونسب

 

31

لقب

 

32

پیدائش

 

35

جسمانی اوصاف

 

33

والدہ محترمہ

 

34

سیدنا عمرؓ کی بیو یاں

 

35

زینب بنت مظعو ن ؓ

 

35

ام کلثوم بنت جرول

 

35

جمیلہ بنت ثابت

 

35

ام کلثوم بنت علی

 

35

عاتکہ بنت زید

 

36

ام حکیم بنت الحارث

 

36

سیدنا عمرؓ کی لونڈیاں

 

37

لہیہ

 

37

فکہیہ

 

37

سیدنا عمرؓ زمانہ جاہلیت میں

 

38

تحریر تقریر سے ا ٓشنا

 

38

بچپن میں اونٹ چرانا

 

39

تجارت کے پیشے منسلک ہونا

 

40

کمزور ایمان والوں پر ظلم وجور

 

41

اللہ تعالیٰ نے عمر ﷺ کے قبول اسلام  کے لیے اسباب مہیا کر دیے

 

42

سید نا عمرؓ کے قبول اسلام

 

44

قبول اسلام اور مشکلات

 

45

سیدناعمؓ کے قبو اسلام کا اسلامی دعوت پر اثر

 

47

سیدنا عمرؓ اور ہجرت مدینہ

 

49

باجماعت ہجرت

 

49

دوران ہجرت ایثار او ر اخوت اسلامی  کا عظیم مظاہرہ

 

50

اذان کےلیے مشورہ

 

56

قرآن کریم سے سیدنا  ؓ کی موافقت

 

57

مقا م ابراہیم ، پردہ ااور امہات المو منین کے بارے میں موافقت

 

57

منا فقین کی نماز جنازہ نہ پڑھنے  میں موافقت

 

59

بدر کے قیدیوں کے بارے میں موافقت

 

62

اسباب نزول سے واقفیت

 

64

سیدنا عمرؓ کا بعض آیا ت کے نزول کا سبب بننا

 

65

رسول اللہ ﷺ سے بعض ا ٓیات کا تفہیم

 

66

سیدنا عمرؓ سے بعض آیات کی تفسیر

 

67

سیدنا عمرؓ رسول اللہ ﷺ کی صحبت میں

 

70

کتاب و سنت کی تعلیم کے حریص

 

70

تلاوت قرآن میں رسول اللہ ﷺ کی قراءت اور لہجے کا اہتمام

 

70

سیدنا عمرؓ کا وسیع علم عطا ہونے کی بنوی گواہی

 

72

رسول اللہ ﷺ سے والہانہ محبت

 

73

جہادی میدانوں میں

 

77

سیدنا عمرؓ میدان جہاد میں

 

77

بد رکے سب سے پہلے شہید ہونا عمر ؓ کے غلام

 

78

سردار ان کفار کا میدان  بدر میں انجام

 

78

مقتولین بد ر سے نبی ﷺ کا کلام اور عمرؓ کا استفسار

 

78

سرادارن کفر کے قتل کی تجویز

 

80

فہم و فراست

 

82

غزوہ احد

 

84

سیر ت عمرفاروقؓ

 

 

کفر کے امام ابو سفیان  کا للکارتے ہوئے

 

84

غزوہ بنی مصطلق

 

86

منافق کی گرد  ن اڑانے کی اجازت لیتے ہوئے

 

86

زید بن ارقم ؓ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے

 

87

غزوہ خندق

 

88

کفار قریش کو بر ابھلا کہتے ہوئے

 

88

صلح حدیبیہ

 

89

زرہ پہن کر بیعت رضوان کو سعادت پانے والے

 

89

بیعت رضوان میں رسول اللہ ﷺ کا ہاتھ تھا مے ہوئے

 

90

صلح حدیبیہ کے مو قع پر سیدنا عمر ؓ کاغم و اضطراب

 

91

صلح حدیبیہ کے بعد واپسی پ رخشیت الٰہی

 

94

سیدنا عمرؓ کا اپنی مشر ک بیویوں کو طلاق دینا

 

96

غزوہ خیبر

 

97

سیدنا عمر ؓ کی غزوہ خیبر میں شرکت

 

97

غزوہ خیبر میں دوسرےدن کے  سالار

 

97

خیبر کے دن  کے علاوہ میں نے کبھی امارت کی خواہش نہیں کی

 

97

خیبر کی زمین اللہ کے راستے میں وقف کرتے ہوئے

 

98

اعلان کرتے ہوئے کہ جنت میں صرف مومن ہی داخل ہوںگئے

 

99

فتح مکہ

 

100

نبی ﷺ کا راز افشا کرنے والے کے قتل کی اجازت مانگنا

 

100

سیرت عمر فاروقؓ

 

 

عمر! میں نے جان بوجھ کر ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھی ہیں

 

102

غزوہ ں حنین

 

103

غزوہ حنین میں رسول اللہﷺ کے ساتھ ثابت قدمی

 

103

حنین کی عارضی شکست پر تبصرہ

 

104

سید نا ابو قتا دہ ؓ کے حق کا دفاع کرتے ہوئے

 

105

ہو ازن سے ملنے والی لونڈی اپنے بیٹے کو ہبہ کردی

 

106

بنو ت و رسالت پر حملہ کرنے والے کے قتل کی اجازت مانگنا

 

106

بعلی ٰ بن امیہ ؓ کی خواہش پوری کروانا

 

107

اتباع رسول میں حسین کی لونڈ یا ں کو آزاد کرنا

 

108

غزوہ تبوک

 

110

اپنا ا ٓدھا مال اللہ کی راہ  میں پیش کرتے ہوئے

 

110

بھو ک کے وقت نبی ﷺ سے برکت  کی دعا کروانا

 

111

مدنی معاشرہ میں کردار اور بعض فضائل

 

 

مدنی معاشرہ میں عمر ؓ  کا کردار

 

115

رسول اللہﷺ کا سائل کے بارے میں عمرؓ سے استفسار

 

115

عمرؓ کی رائے کا رسو ل اللہﷺ کی رائے کے موافق ہونا

 

117

آباو اجد اد کی قسم کھانے سے ممانعت

 

120

توکل علی اللہ کی ترغیب دینا

 

120

ہم  اللہ کے رب ، اسلام کے دین اور محد ﷺ کے نبی ہونے پر خو ش ہیں

 

121

سیرت عمر فاروقؓ

 

 

صدقہ واپس لینے والے کاحکم

 

121

سیدنا عمرؓ کے صد قات اور وقف املاک

 

122

سیدنا عمر بن خطاب ؓ کوتحفہ نبوی

 

124

سیدنا عمرؓ کا اپنے بیٹے کی ہمت افزائی کرنا

 

125

رسول اللہﷺ کی ذات سے برکت کے حصول  پر یقین

 

125

سیدہ حفصہ بنت عمرؓ کی رسو اللہﷺ سے شادی

 

126

ازواج مطہرات کا نبی ﷺ سے اختلا ف اور سید نا عمر ؓ کا کر دار

 

128

سیدنا عمر ؓ بحیثیت عامل

 

135

سیدنا عمر ؓ کے فضائل و مناقب

 

138

زبان رسالت سے  ایمان کی تصدیق

 

138

علم پرگواہی

 

139

دین پر گواہی

 

139

سیدنا عمر ؓ کا شیطان پر رعب

 

140

سیدنا عمرؓ کو صاحب الہام ہونے کااعزاز

 

141

سیدنا عمرؓ کے لیے عبقری  ہونے کا اعزاز

 

142

سیدنا عمر ؓ کو جنت کے  محل کی بشارت

 

143

سید نا عمرؓ کے لیے جنت  کی بشارت

 

145

صدیق اکبر ؓ کے بعد محبوب  ترین شخصیت

 

145

رسول اللہ ﷺ کی وفات کے وقت کردار

 

147

رسو ل اللہ ﷺ کے مرض الموا ت میں سیدنا عمر ؓ کاجماعت کروانا

 

147

سیرت عمر فاروقؓ

 

 

رسول اللہﷺ کے مر ض الموت میں ان کے آرام کے ممتنی

 

148

سید نا عمر ؓ کا وفات رسول ْﷺ پر مو قف

 

149

عہد صدیقی میں کردار

 

 

خلافت صدیقی میں سید نا عمر ؓ کا کردار

 

155

سیدنا ابو بکر ؓ کی امامت و خلافت پر لوگوں کو جمع کرنا

 

155

مانعین زکوٰۃسے متعلق سیدنا عمر ؓ کی رائے

 

159

ابو مسلم خولانی کا آگ سے زندہ نکل ا ٓنا

 

161

قرآن کریم کی تدوین

 

163

عہد فاروقی

 

 

عہد فاروقی

 

169

سیدنا عمر ؓ کا تقرر

 

169

خلافت عمر پر احادیث سے اشارات

 

173

اقوال صحابہ ؓ سے دلائل

 

176

سیدنا عمر ؓ کی خلافت پر اجماع

 

178

سیدناعمر ؓ کا نظام خلافت

 

180

سیدنا عمر ؓ کا نظام شوری ٰ

 

184

سیدنا  عمر ؓ کا نظام عدل و مساوات

 

189

عہد فاروقی میں مذہبی   آزادی

 

194

سیرت عمر فاروقؓ

 

 

نقل مکانی کاحکم

 

195

امن عامہ اور ملکیت کی آزادی

 

197

آزادی فکر

 

199

بیت المال سے سیدنا عمر ؓ کا حصہ

 

202

ہجری سال کا آغاز

 

206

سیدنا عمر ؓ کا زہد وورع

 

209

سید نا عمر ؓ کی پرہیز گاری

 

211

سیدنا عمر ؓ کا عجز و انکسار

 

212

سیدنا عمر ؓ کی بردباری

 

213

خاندان کے مالی امور میںاحتیاط برتنا

 

216

بیٹے عبداللہ ؓ کا واقعہ

 

216

سیدناابو موسیٰ ؓ کی سیدنا عمر  کےبیٹوں سے بیع سلف

 

217

اسامہ ؓ کو اپنے بیٹے پر عطیہ میں ترجیح

 

218

ام سلیط ؓ زیادہ حق دار ہے

 

219

امہات المو منین ؓ کے وظائف کا تقرر

 

220

اہل بیت  کےساتھ محبت و شفقت بھر ا برتاو

 

222

ازواج مطہرات کے لیے حج کے خصوصی انتظامات

 

222

سیدنا علی  ؓ اور ان کی آل سے حسن سلوک

 

223

سیدنا علی اور سیدناعباس ؓ کے مقدمے کی سماعت

 

224

سیدنا عباس اور اس کے بیٹے سیدنا عبداللہ ؓ کا احترام

 

227

سیرت عمر فاروقؓ

 

 

بحیثیت امیر المو منین معاشرتی کردار

 

230

عورتوں سے حسن سلوک

 

230

خفاف بن ایماء غفاری ؓ کی بیٹی کی حوصلہ افزائی

 

230

شوہر کے بارے میں ایک خاتون کی شکایت کا ازالہ

 

231

عدی بن حاتم ؓ کی تحسین

 

233

اویس قرنی ؓ کی تو قیر اور ان سے دعا کی درخواست

 

234

سیدنا عمر ؓ کی دلی آرزو

 

237

سید نا عمر ؓ کا رعب و دبدبہ

 

237

عوام کے مسائل حل کرنے کی تڑپ

 

238

لو گو ں کو اپنی صحت کا خیال رکھنے کی نصیحت

 

239

توحید کی حفاظت اور  بد عات سے جنگ

 

241

اے حجراسود! تو نفع و نقصان کا مالک نہیں

 

241

ایک میت کی دریافت اور خفیہ تدفین

 

242

اقتدار و اتباع نہ کہ بدعت و اختر اع

 

244

قنوت نازلہ کا اہتمام

 

245

نماز کا اہتمام

 

246

مساجد میں شور غل سے منع کرنا

 

247

خواتین کا مسجد میں نماز ادا کرنا

 

247

سید نا عمر ؓ اور نماز تراویح

 

248

بازاروں کی خبر گیری

 

249

سیرت عمر فاروقؓ

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30408
  • اس ہفتے کے قارئین 533047
  • اس ماہ کے قارئین 1156755
  • کل قارئین112764083
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست