#7086

مصنف : سلمان بن فہد العودہ

مشاہدات : 1915

معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ صحابہ کرام کی آبرو

  • صفحات: 82
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3280 (PKR)
(جمعہ 11 اگست 2023ء) ناشر : تحفظ الایمان النور کالونی سری نگر

سیدنا معاویہ ﷜ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں، جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔ سیدنا علی ﷜ کی وفات کے بعد ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ایک ہے۔ جس میں اندرونی طور پر امن، اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔ لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گرد و غبار میں روپوش ہو کر رہ گیا ہے۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے متعلق مستند کتب لکھ کر ان کے فضائل و مناقب، اسلام کی خاطر ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کر کے ان کے خلاف کیے جانے والے اعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’معاویہ بن ابی سفیان ﷜ صحابہ کرام کی آبرو‘‘ ڈاکٹر سلیمان بن حمد العودۃ (پروفیسر اسلامک ہسٹری قصیم یونیورسٹی، سعودی عرب) کی عربی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ نثار احمد محمد مستقیم مدنی صاحب(عمید جامعہ اسلامیہ سنابل ،نئی دہلی) نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔ ( م ۔ ا)

مقدمہ

11

تمہید

13

شرف صحابیات اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین

22

صحابہ کرام کو موضوع سخن کیوں بنائیں

26

معاویہ ﷜ صحابہ کرام کی آبرو اور دروزازہ کا تالا ہیں

29

سیدنا معاویہ ﷜ کا قبول اسلام

34

سیدنا معاویہ ﷜ کا مقام و مرتبہ

37

نبی ﷺ کے یہاں آپ کا مقام و مرتبہ

37

معاویہ ﷜ کی فضیلت میں چند احادیث

39

نبی ﷺ کے لیے معاویہ ﷜ کی خدمات

44

خلفائے راشدین کے عہد میں اپنی خلافت سے قبل

46

اہل بیت نبوی کے یہاں آپ کا مقام و مرتبہ

56

صحابہ کرام کے یہاں ان کا مقام و مرتبہ

58

تابعین عظام کے یہاں آپ کا مقام و مرتبہ

62

معاویہ ﷜ کے سلسلہ میں اہل علم کے تعریفی کلمات

64

معاویہ ﷜ کے بعض فرمودات

66

ہلاکت خیز مصائب اور ان کا علاج

69

معاویہ ﷜ اور یزید  کی بیعت

72

معاویہ ﷜ کی عیب چینی کرنے والی جماعتیں

73

مراجع و مصادر

77

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71626
  • اس ہفتے کے قارئین 290010
  • اس ماہ کے قارئین 290010
  • کل قارئین111897338
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست