#476.07

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 4102

مقالات راشدیہ جلد 8

  • صفحات: 507
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12675 (PKR)
(پیر 18 ستمبر 2017ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی ﷫ 16 مئی 1926ء کوگوٹھ فضل شاہ ( نیو سعیدآباد) ضلع حیدرآباد میں سندھ میں پیدا ہوئے۔دینی تعلیم کاآغاز پنےمدرسہ ’’دارالارشاد،،سےکیا یہ ان کاٖآبائی مدرسہ تھا۔3ماہ کی قلیل مدت میں حفظ القرآ ن کی تکمیل کی ۔اس کےبعد اپنےوالدمحترم سید احسان اللہ شاہ راشدی ﷫ سےتفسیرحدیث اورفقہ کی تحصیل کی ۔ سید بدیع الدین شاہ راشدی ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے اور آپ نے مختلف مواقع پر بڑی علمی اور تاریخی خطبات ارشاد فرمائے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مقالات راشدیہ جلد ششم ‘‘ علامہ سید بدیع الدین شاہ راشد ی ﷫ کی ہے۔ جو کہ بدیع الدین شاہ راشدی صاحب ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔ اس وقت ’مقالات راشدیہ‘ کی ششم جلد آپ کے سامنے ہے جس میں موصوف محترم کے علمی رسائل کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مقالات راشدیہ کی پانچ جلدیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ جس میں فاتحہ خلف الامام اور مسئلہ رفع الیدین کو زیر بحث بایا گیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

الطوام المرعشة في بيان تحريفات اهل الرأي المدهشة

 

اہل رائے کی حیران کن تحریفات کالرزہ خیزبیان

20

المقدمہ

22

دوسری فصل

30

تیسری فصل

32

چوتھی فصل

40

باب اول.....قرآن مجید میں تحریف کی مثالیں

52

دوسراباب ....حدیث شریف میں ان لوگوں کی تحریفات کابیان

66

مکانة ابي حنيفة عندائمة لجراح والتعديل

 

امام درالہجرۃ مالک بن انس﷫

141

امام عبدالرحمان بن مہدی ﷫

143

امام سفیان بن سعید الثوری﷫

143

امام سفیان بن عینیہ ﷫

144

الاعمش ﷫

144

امام عبدالرزاق الصنعانی ﷫

145

جریربن عبدالحمید ﷫

145

ابو مسہر عبدالاعلی بن مسہر ﷫

145

یزید بن ہارون ﷫

145

معمربن راشد ﷫

146

عطاء بن ابی رباح ﷫

146

مصعب بن عبداللہ الزبیری﷫

146

امام اللیث بن سعد مصری ﷫

147

الامام الشافعی ﷫

147

اسرائیل بن یونس ﷫

147

امام  ابن نمیر

147

امام عبداللہ بن مبارک

148

امام وکیع بن الجراح ﷫

149

محمد بن عمر الواقدی ﷫

150

امام ابوعثمان بن سعید بن منصور الخرسانی المکی ﷫

150

الامام ابوعمر وعبدلرحمان بن عمرالاوزاعی ﷫

150

امام الجرح والتعدیل یحییٰ بن سعید القطان ﷫

150

امام ابو الحسن عثمان بن ابی شیبہ العبسی ﷫

151

امام ابو الحسن احمد بن عبداللہ بن صالح العجلی ﷫

151

یحییٰ بن عبداللہ بن بکیر مخزومی ﷫

152

امام محمد بن بشاربندار العبدی ﷫

152

امام السنۃ ابوعبداللہ احمد بن حنبل شیبانی ﷫

152

امام الجراح والتعدیل ابوزکریا یحییٰ بن معین ﷫

153

الامام علی بن المدینی ﷫

154

امام الحافظ ابوبکر عبداللہ بن الزبیر الحمیدی ﷫

154

امام الحافظ مجتہد ابومحمد اسحاق بن راہویہ حنظلی ﷫

156

امام الحافظ ابوعبدالرحمان عبداللہ بن عثمان العتکی عبدان المروزی ﷫

156

امام محمد بن عبداللہ بن عبدلحکم مصری ﷫

157

امام الحافظ ابوعبدالقاسم بن سلام الہروی ﷫

157

امام ابن بکیر ویحییٰ بن یحییٰ بن بکیر بن عبدالرحمان تمیمی حنظلی ﷫

157

مرزاكے دعوے

442

مرزاکی دورغ گوئی کی ایک جھلک

445

الہامی پیشین گوئی بابت منکوحہ آسمانی

447

مرزاکادعوائے مسیحیت

450

دوسری علامت

451

تیسری علامت

451

الہام اورمکاشفات حجت نہیں

452

سندھ میں مرزائیت کی دعوت اسباب وانجام

453

علامہ سید محب اللہ شاہ اورمرزائی بہتان

454

سندھی رسالہ کی عبارات

455

اسماعیل آدم کاخط

457

پیرصاحب کاجواب

458

نقض اجمالی

459

سندھی رسالہ کی عبارات کی حقیقت اوران  کاتفصیلی جواب

459

پیرصاحب کاعقیدہ

460

نبوت

460

مسیحیت

461

مہدیت

463

سیدرشد اللہ شاہ کےعقائد

464

ذات باری تعالیٰ کےمتعلق ان کاعقیدہ

464

ختم نبوت کےمتعلق ان کاعقیدہ

465

مسیح﷤ کےمتعلق ان کاعقیدہ

465

مہدیت کےمتعلق ان کاعقیدہ

465

امامت کےمتعلق ان کاعقیدہ

465

اصل روایت کی حقیقت

466

اصول روایت

466

کذاب کی تعریف

466

وضاع کی تعریف

466

احادیث کو قبول کرنےکےمتعلق قادیانی فتوی

467

شہادت پر شہادت

468

عبداللہ عرب کی روایت کی فنی تحقیق

468

صحیح بخاری کےمتعلق مرزاقادیانی کےفرموادت

470

نتیجہ

470

مرزاصاحب کاقولی فسق

471

مرزاصاحب کافعلی فسق

472

اصول درایت

473

اعتراض

476

جواب

476

مرزائی اعتراض

477

کشف ولہام شرعی حجت نہیں

480

اصول فقہ کاقاعدہ

480

طرفہ تماشا

483

الہام کےمرزائی معیار

483

معیار اول

483

معیار دوم

484

معیار سوم

484

معیار چہارم

485

معیار پنجم

485

معیار ششم

485

معیار ہفتم

486

معیار ہشتم

487

معیار نہم

487

نتیجہ

488

معیار دہم

488

عکس القضیہ

489

روایت اول

489

طریقہ استدلال

489

نتیجہ

489

طریقہ استدلال

489

نتیجہ

490

روایت دوم

490

نتیجہ

490

روایت سوم

490

طریقہ استدلال

491

روایت چہارم

491

 طریقہ استدلال

492

نتیجہ

492

روایت پنجم

492

طریقہ استدلال

492

نتیجہ

492

طریقہ استدلال

492

نتیجہ

493

طریقہ استدلال

493

نتیجہ

493

روایت ششم

493

طریقہ استدلال

493

نتیجہ

494

فریقین کےاستدلال کاخلاصہ

494

ایک اورطریقہ

494

خلاصۃ المرام

496

آخری التماس

496

الخاتمہ

497

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3778
  • اس ہفتے کے قارئین 121340
  • اس ماہ کے قارئین 607532
  • کل قارئین97672836

موضوعاتی فہرست