#476.05

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 3679

مقالات راشدیہ جلد 6

  • صفحات: 632
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15800 (PKR)
(ہفتہ 16 ستمبر 2017ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی ﷫ 16 مئی 1926ء کوگوٹھ فضل شاہ ( نیو سعیدآباد) ضلع حیدرآباد میں سندھ میں پیدا ہوئے۔دینی تعلیم کاآغاز پنےمدرسہ ’’دارالارشاد،،سےکیا یہ ان کاٖآبائی مدرسہ تھا۔3ماہ کی قلیل مدت میں حفظ القرآ ن کی تکمیل کی ۔اس کےبعد اپنےوالدمحترم سید احسان اللہ شاہ راشدی ﷫ سےتفسیرحدیث اورفقہ کی تحصیل کی ۔ سید بدیع الدین شاہ راشدی ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے اور آپ نے مختلف مواقع پر بڑی علمی اور تاریخی خطبات ارشاد فرمائے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مقالات راشدیہ جلد ششم ‘‘ علامہ سید بدیع الدین شاہ راشد ی ﷫ کی ہے۔ جو کہ بدیع الدین شاہ راشدی صاحب ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔ اس وقت ’مقالات راشدیہ‘ کی ششم جلد آپ کے سامنے ہے جس میں موصوف محترم کے علمی رسائل کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مقالات راشدیہ کی پانچ جلدیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ جس میں فاتحہ خلف الامام اور مسئلہ رفع الیدین کو زیر بحث بایا گیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

تمییز الطیب من الخبیث بجواب رسالہ تحفۃ الحدیث

 

شیخ العرب والعجم بدیع الدین شاہ الراشدی ﷫

5

دفاع حدیث میں شاہ صاحب ﷫ کی خدمات

14

اہل حدیث اوراہل الرائے میں فرق

20

اختلاف امت کاسبب

24

تقلید کی وجہ تسمیہ

24

وجہ تصنیف

28

جماعت اہل حدیث پر بےبنیاد الزامات اوران کےجوابات

31

مسئلہ نمبر1:فاتحہ خلف الامام

 

مسئلہ فاتحہ خلف الامام کااحادیث سےواضح ثبوت

35

اورمولوی صاحب کےاعترضات کامفصل جواب

35

صحابہ کرام پر صریح جھوٹ

41

کیاامام ابن تیمیہ ﷫سکتات میں سورۃ فاتحہ پڑھنے کےمخالف تھے؟

55

حافظ ابن قیم ﷫ کاسکتات میں قرات الفاتحہ کاموقف

58

امام محمد بن اسماعیل الیمانی صاحب سبل السلام سےسکتات اورفاتحہ خلف الامام کاثبوت

60

’’اذاقری القرآن‘‘کی ابن ہمام کی تفسیر کیاصحیح ہے؟

61

صحیح مسلم کی حدیث کاجواب

63

اثبات نفی پر مقدم ہے

71

کیا’’اذاقرءفانصتوا‘‘والی زیادتی محفوظ ہے

72

’’اقرابہا فی نفسک ‘‘صحیح تفسیر اورمفہوم

80

’’فانتہی الناس عن القراۃ ‘‘کی یہ حدیث کےالفاظ ہیں

86

ابوبکرہ والی روایت سےمولانا کاغلط استدلال

118

جابر ﷜ کی روایت پرشافی کلام

134

من کان لہ امام فقراءۃ الامام لہ قراءۃ کی اسنادی حیثیت

138

ابن عباس ﷜ کی روایت کی اسنادی حیثیت

146

ابن عمر ﷜ کی روایت کی اسنادی حیثیت

148

صحابہ کاعمل

151

احناف کاابن عمر ﷜ سےاختلاف

153

جابر ﷜کااثر

158

انصت کامعنی ومفہوم

163

احناف کاابن مسعود ﷜ سےاختلاف

165

ابن عباس ﷜ کااثر

167

خلفاء ثلاثہ سےمنقول اثرکی حیثیت

168

احناف کاخلفاء ثلاثہ سےاختلاف

170

امیرالمومنین عثمان غنی سےمروی مسائل

171

سیدناعلی ﷜کی اثر کی اسنادی حیثیت

172

احناف کاسیدنا علی ﷜ سےاختلاف

177

احناف کاسعید بن مسیب سےاختلاف

189

امام شافعی﷫کامذہب

206

مقلدین کےدلائل اوران کی حقیقت

220

سورۃ مریم کی آیت سے استدلال اوراس جواب

225

سیدنا ابوہریرۃ﷜ کی خراج والی روایت پر اعتراض اوراس کاجواب

256

محمد بن اسحاق ثقہ راوی ہے

274

مسئلہ نمبر2:مسئلہ رفع الیدین:

 

عبداللہ بن مسعود ﷜کی روایت کی اسنادی حیثیت

345

رفع الیدین والی روایات متواتر ہیں

249

احناف کاابن مسعود ﷜سےاختلاف

256

امام ترمذی کی تحسین کی حقیقت

359

سیدنا براء بن عازب ﷜ کی روایت کی اسنادی حیثیت

401

راوی یزید بن ابی زیاد کےبارےمیں ائمہ جرح وتعدیل کاموقف

404

کیاامام مسلم نےیزید سےروایت لی ہے؟

436

اما م ساجی کی توثیق

439

جابر بن سمر ۃ والی روایت سےاستدلال قطعا صحیح نہیں ہے

441

ابن عمر ؓسےعدم رفع الیدین والی روایت انتہائی ضعیف ہے

487

ابن مسعود ﷜ کی عدم رفع الیدین والی روایت سخت ضعیف ہے

504

مراسل الخعی پر مکمل بحث

510

سیدناعمر﷜ کےاثرکی اسنادی حیثیت

518

سیدناعلی بن ابی طالب﷜ کےاثرکے اسنادی حیثیت

533

کیاکبارتابعین وتبع وتابعین رفع الیدین نہیں کرتےتھے؟

549

امام عبداللہ بن مبارک اورامام ابوحنیفہ کارفع الیدین کےمتعلق مناظرہ

550

ابوحمیدہ الساعدی والی روایت

556

ابن عمر﷜ والی روایت متواتر ہے

575

مالک بن حویرث کی سجدہ میں رفع الیدین کرنےوالی روایت پر مکمل بحث

593

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30340
  • اس ہفتے کے قارئین 188872
  • اس ماہ کے قارئین 1707945
  • کل قارئین115599945
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست