#476.09

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 3303

مقالات راشدیہ جلد 10

  • صفحات: 459
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11475 (PKR)
(بدھ 20 ستمبر 2017ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی ﷫ 16 مئی 1926ء کوگوٹھ فضل شاہ ( نیو سعیدآباد) ضلع حیدرآباد میں سندھ میں پیدا ہوئے۔دینی تعلیم کاآغاز پنےمدرسہ ’’دارالارشاد،،سےکیا یہ ان کاٖآبائی مدرسہ تھا۔3ماہ کی قلیل مدت میں حفظ القرآ ن کی تکمیل کی ۔اس کےبعد اپنےوالدمحترم سید احسان اللہ شاہ راشدی ﷫ سےتفسیرحدیث اورفقہ کی تحصیل کی ۔ سید بدیع الدین شاہ راشدی ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے اور آپ نے مختلف مواقع پر بڑی علمی اور تاریخی خطبات ارشاد فرمائے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مقالات راشدیہ جلد ششم ‘‘ علامہ سید بدیع الدین شاہ راشد ی ﷫ کی ہے۔ جو کہ بدیع الدین شاہ راشدی صاحب ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔ اس وقت ’مقالات راشدیہ‘ کی ششم جلد آپ کے سامنے ہے جس میں موصوف محترم کے علمی رسائل کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مقالات راشدیہ کی پانچ جلدیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ جس میں فاتحہ خلف الامام اور مسئلہ رفع الیدین کو زیر بحث بایا گیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

وضع الیدین فی القیام بعدالرکوع

15

عجالہ عجاب یعنی رکوع کےبعد ہاتھ باندھنا

 

دلیل اول

29

دلیل دوم

32

دلیل سوم

32

دلیل چہارم

34

دلیل پنجم

34

دلیل ششم

35

دلیل ہفتم

35

ائمہ دین سےثبوت

36

فقہ حنبلی سےثبوت

36

دیگر ائمہ سےثبوت

36

فقہ حنفی سے ثبوت

37

محدثین سےثبوت

38

رکوع کےبعد ارسال کرنےوالوں کےعذر

39

کچھ کتاب اروصاحب کےبارےمیں

71

تصویر کادوسرارخ

90

مطلق کومقید پر محمول کرنا

125

تعامل امت

125

وضع قراءۃ سےمختص ہے

126

قیام وقومہ

126

’’اذاکان قائما‘‘

126

دلیل نہم پرلکھتےہیں کہ قیام ہے

131

دلیل دہم اس  قیام ثانی کو قیام اول کہتےہین

131

آخری گذارش

136

پیش لفظ

139

اصل مسئلہ

175

قیام بعدالرکوع میں ہاتھ باندھنا

221

تواتر عملی یاحیلہ جدلی

313

رکوع کےبعد ہاتھ باندھنے والوں سےایک فیصلہ کن سوال

315

خلاصہ

315

غلط فہمی

316

ازالہ

316

سوال

317

سنتوں کاترک

329

سنتیں ترک کرانے کی کوشش

330

زیادۃ الخشوع بوضع الیدین فی القیام بعدالرکوع

 

الدليل الاول

338

الدليل الثاني

344

الدليل الثالث

345

والدليل الرابع

345

والدليل الخامس

345

والدليل السادس

346

اعذار المنكر بن للوضعواللكام عليها

349

التحقيق المقطوع في اثبات وضع اليدين علي الشمال بعدالركوع

 

الباب الثاني في ثبوت وضع اليمني علي الشمال بعدالركوع من الدليل المسموع

384

فتاوي في مسئلة الوضع

435

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32455
  • اس ہفتے کے قارئین 554858
  • اس ماہ کے قارئین 1608358
  • کل قارئین110929796
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست