#1427

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 34854

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے

  • صفحات: 275
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11000 (PKR)
(منگل 24 اپریل 2012ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

فقہی فروعی اختلافات نئے نہیں  بلکہ زمانہ قدیم سے ہی آرہے ہیں۔یہ اختلافات حضرات صحابہ کرام میں بھی تھے ۔ اسی طرح تابعین عظام اور ائمہ مجتہدین میں بھی تھے ۔ مگر وہ حضرات اس  کے باوجود باہم شیر و شکر تھے۔لیکن مقلدین مجتہدین کے دور میں  یہ فقہی اختلافات شدت اختیار کرتے چلے گئے اور امت کے  اندر انتشار و افتراق نے جنم لینا شروع کر دیا ۔ پھر وہ وقت بھی آگیا کہ یہی فقہی اختلافات باہمی کفر و فسق کی بنیاد بھی بننے لگے۔  حالانکہ اختلافات کا پیدا ہوجانا  ایک فطری امر ہے لیکن تشویش ناک  صورت حال اس وقت ہوتی ہے جب  یہ غیر انسانی رویے اور جنگ و جدال کی  شکل اختیار کرجائیں۔ زیر نظر کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ جس کا سبب تالیف یہ ہے کہ عصر حاضر کے جید عالم دین مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے اپنے معاصر ،دیو بندی مکتبہ فکر کے راسخ عالم دین مولانا سرفراز احمد صفدر صاحب کو ان کی تصنیفات میں  وارد شدہ بعض فکری و اجتہادی مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے آئندہ ایڈیشن میں تبدیلی کی درخواست کی۔ جس پر  مولاناسرفراز صفدر صاحب نے توجہ فرماکر اصلاح کرلی۔ لیکن ان کے بیٹے  حافظ عبدالقدوس صاحب  نے یہ محسوس کیا کہ والدگرامی کی یہ پسپائی حلقہ احباب میں باعث تشویش  بن رہی ہے ۔ چنانچہ  اس پر انہوں نے ارشادالحق اثری صاحب پر ایک کتاب لکھ ڈالی ۔ جس میں مولانا کی ذات گرامی کے ساتھ ساتھ مسلک اہل حدیث پر نیش زنی کی گی ۔ پھر مولانا ارشادالحق صاحب نے اس  کے جواب میں زیر نظر کتاب رقم فرمائی۔(ع۔ح)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مولانا صفدر صاحب نے میزان کی عبارت کو غلط سمجھا

 

44

ضروری تنبیہ

 

45

دوسری کرشمہ سازی

 

46

علامہ ہیثمی پر اعتماد اور عدم اعتماد

 

46

ہرچہ پدر نتواں کرد پسر تمام کرد

 

47

جرح و تعدیل میں جمہور کی پیروی

 

49

تقلید و اتباع کا فرق

 

53

شیخ ابوبکر ابن خویز منداد

 

55

راہ سنت کی عبارتوں کا عذر لنگ

 

57

تنوع العبادات میں یہ روایت بہر حال نہیں

 

59

امام ابن جریج اور وکیل صفائی

 

63

یک نہ شد دو شد

 

66

امام ابن جریج ایک اور پہلو

 

71

امام ابن جریج پر متعہ اور سیاہ خضاب کا اعتراض

 

73

امام ابن جریج کی زہری سے روایات

 

79

علاء  کی حدیث صحیح ابو عوانہ میں بھی ہے

 

81

ابن اسحاق کی  پہلی حدیث

 

88

ابن اسحاق کی چوتھی  تا دسویں حدیث

 

93

امام عبدالرزاق پر تشیع کا اعتراض

 

98

امام عبدالرزاق کا تشیع سے رجوع

 

102

شرط شیخین اور مولانا صفدر

 

106

وکیل صفائی کی غلط بیانی

 

109

مولانا سرفراز صاحب کی تجاہل عارفانہ

 

112

مطبوعہ کتب میں غلطی کا امکان بھی ہوتا ہے

 

115

کیا بعض غلطیاں کرنے والے راوی کی روایت صحیح نہیں

 

119

حماد بن ابی سلیمان کے اختلاط پر بحث

 

122

حافظ ابن حجر  کا تعاقب اور ابراہیم بن منذر

 

129

علامہ کوثری کا تعصب

 

135

مسند ابی حنفیہ کا یہ وضاع راوی

 

138

متروک کی روایت متابعت میں مقبول مگر صدوق کی غیر مقبول

 

143

راوی کا کتاب الثقات میں ذکر ذاتی طور پر ہے

 

148

باپ اور بیٹے میں اختلاف

 

151

وکیل صاحب کی مجرمانہ غفلت

 

153

سورج کے لوٹ آنے کی روایت معروف ہے

 

155

امام احمد بن صالح اور وکیل صفائی

 

157

وکیل صاحب کی مجرمانہ غفلت

 

162

نماز میں سینے پر ہاتھ حافظ ابن قیم کا موقف

 

167

متروک کی روایت سند صحیح ایک اور بے سمجھی

 

171

قربانی کی روایت اور وکیل صاحب کے داؤ پیج

 

174

وکیل اور موکل میں اختلاف

 

178

مولانا صفدر صاحب کی ایک اور بددیانتی

 

181

ارشاد الشیعہ کی دو اور روایات

 

187

مولانا صفدر کا دھوکہ

 

197

سماع موتی کی ایک روایت اور وکیل صفائی

 

199

مختلف فیہ راوی اور وکیل صاحب کی غلط بیانی

 

205

رجل میں اصحاب النبی اور وکیل صاحب کا ایک اور دھوکہ

 

210

حدیث کے معنی میں باپ بیٹے کا اختلاف

 

215

صحیحین کی احادیث پر تنقید کا دفاعی پہلو

 

220

رفع الیدین کی حدیث مضطرب ہے

 

225

ورقاء بن عمر الیشکری

 

233

صحیح ابو عوانہ اور حدیث رفع الیدین

 

240

طلوع فجر کے بعد نفلی عبادت کی ممانعت نہیں

 

248

امام شافعی کا فرمان ایک صریح غلط بیانی

 

257

مولانا صفدر کی تضاد بیانی

 

269

مولانا عثمانی کی عبارت اور وکیل صفائی

 

270

حرف آخر

 

272

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46754
  • اس ہفتے کے قارئین 343732
  • اس ماہ کے قارئین 1397232
  • کل قارئین110718670
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست