#1109.24

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 2839

موسوعہ فقہیہ جلد25

  • صفحات: 403
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10075 (PKR)
(اتوار 13 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

سعایہ

33

تعریف

33

سعایہ سےمتعلق احکام

33

حاکم تک خبر رسانی

33

صدقات کی وصولی کےلئے کام کرنا

33

آزادی کےلئے کام کرنا

33

سعر

36

تعریف

36

متعلقہ الفاظ: ثمن ،قیمت

36

نرخ کےاحکام

37

آخری نرخ پر بیع کرنا

37

باہرسے آنے والے تاجروں کونرخ بتانے کےبعداس میں اضافہ

38

نرخ بتانا

38

غصب کردہ شئی  کےنرخ کاکم ہوجانا

38

بیوی کےنفقہ برنرخ کی گرانی کااثر

38

چوری کردہ مال کےنرخ کاکم ہوجانا

38

سامان پر لکھے ہوئے نرخ پر فروخت کرنا

39

سعی

39

تعریف

39

متعلقہ الفاظ: طواف ،سعی ،کاثبوت

40

شرعی حکم

40

سعی کاطریقہ

41

سعی کارکن

42

سعی کی شرائط

43

سعی کااصل وقت

44

قارن کےلئے سعی کی تکرار

44

طواف زیارت سےسعی کےموخر ہوجانے کاحکم

45

سعی کےواجبات

45

سعی کی سنن ومستحبات

46

سعی کےمباحات

48

سعی کےمکروہات

48

سفتجہ

50

تعریف

50

سفتجہ قرض ہے یاحوالہ

50

اجمالی حکم

51

سفر

53

متعلقہ الفاظ: حضر،اقامہ

53

شرعی حکم

54

سفراہلیت کےعوارض میں سے ہے

55

سفرکی شرائط

55

احکام جوسفرمیں بدل جاتےہیں

61

اول: وہ احکام جومسافر کی سہولت کےلئے ہوتےہیں

61

دوم: و ہ احکام جن کامقصد تخفیف نہیں ہے

63

جمعہ کےدن سفر کرنا

65

مدیون کاسفر کرنا

66

سفرکےآداب

66

سفل

70

تعریف

70

سفل سے متعلق احکام

70

سفہ

73

تعریف

73

متعلقہ الفاظ: حجر،عتہ ،رشد

74

سفہ سےمتعلق احکام

74

اول: سفہ کےحالات

74

کیااس پر حجر کےاحکام کےمرتب ہونے کےلئے شرط ہے کہ کوئی قاضی کاحکم لگائے

77

اس کےحجر پر قاضی کاگواہ بنانا یااس کااعلان کرنا

78

ایک قاضی کاحکم حجر دوسرے قاضی کےحکم سےختم ہوجائے گا

80

سفیہ سے حجر کاختم ہونا

80

سفیہ کےحجر کو ن ختم کرے گا

80

رشد یاسفہ کادعوی کرنااوراس پر بینہ قائم کرنا

81

سفیہ کےمال پر دلایت

82

حقوق  اللہ سےمتعلق  احکام میں سفہ کااثر

83

زکاۃ  میں سفہ کااثر

83

صدقہ فطر نفل صدقہ

83

قسم اوراس کےکفارہ پر سفہ کااثر

84

نذر بر سفہ کااثر

84

حج اورعمرہ پر سفہ کااثر

85

حقوق العباد سےمتعلق احکام میں سفہ کااثر

86

اول: نکاح میں اس کااثر

86

طلاق ،خلع ،ظہار اورایلاء پر سفہ کااثر

88

حق حضانت کےساقط کرنےپر سفہ کااثر

89

سفہ کی وجہ سےحجر کئےگئے شخص کانفقہ

89

خرید وفروخت پر سفہ کااثر

89

ہبہ پر سفہ کااثر

89

اول: سفیہ کادوسرے کو ہبہ دینا

89

دوم،: اس کوہبہ دینا

90

وقف پر سفہ کااثر

90

وکالت پر سفہ کااثر

90

اول: سفیہ کاوکیل ہونا

90

دوم: اس ادوسرے کووکیل بنانا

90

شہادت پر سفہ کااثر

90

وصیت پر سفہ کااثر

91

سفیہ کےلئے وصیت کرنااوراس کاوصیت کو قبول کرنا

91

قرض  پر سفہ کااثر

92

ددیعت رکھنے پر سفہ کاثر

92

دوسرے کامال غصب کرنےاوراس کی ضائع کرنےپر سفہ کااثر

92

کفالہ وضمان پر سفہ  کااثر

93

حوالہ پر سفیہ کااثر

94

اعارہ پر سفہ کااثر

94

رہن رکھنے اوررہن لینے پر سفہ کااثر

94

صلح پر سفہ کااثر

95

اجارہ ارمساقات بر سفہ کااثر

95

لقطہ اورلقیط پر سفہ کااثر

95

مضاربت پر اس کااثر

95

اقرار پر سفہ کااثر

95

اول: مال دین یاکسی دوسری چیز کااقرار کرنا

95

دوم: ودیعت کے ہلاک ہوجانے کااقرار کرنا

96

سوم: نکاح کااقرار کرنا

96

چہارم: نسب کااقرار اوراس کی نفی کرنا

97

پنجم : قصاص یاکسی حدکااقرار کرنا

97

جنایت یااس کے لئے ثابت شدہ قصاص کےمعاف کرنےپر سفہ کاثر

97

سفور

98

سفیر

98

سفینہ

98

تعریف

98

سفینہ سےمتعلق احکام

98

کشتی میں قبلہ رخ ہونا

98

کشتی میں قبلہ رخ ہونا

99

کشتی میں نماز  میں کھڑا ہونا

100

کشتیوں میں اشارہ سےنفل نماز پڑھنا

100

کشتی میں عقد کرنا

101

کشتی میں خیار مجلس کاختم ہونا

101

دوکشتیوں کاٹکراجانا

102

سامان ضائع کرکےکشتی کوبچانا

102

کشتی کوڈوبنے سےنہ بچانا

102

سفیہ

103

سقط

104

تعریف

104

سقط سےمتعلق احکام

104

ناتمام بچے کو غسل دینے اوراس کی  نماز جنازہ پڑھنے کاحکم

104

طہارت اورعدت پر اثر انداز ہونےوالے سقط سےمتعلق احکام

104

جب سقط کاگرنا اس کی ماں پر ظلم وزیادتی کانتیجہ ہو

104

سقط کی میراث

105

سقوط

105

تعریف

105

اللہ اوربندوں کےوہ حقوق جوسقوط کو قبول کرتےہیں

105

فاقد الطہورین سےنمازکاساقط ہونا

106

پٹی کاگرنا

106

حائضہ اورنفاس والی عورت سےنماز کاساقط ہونا

106

مجنون اوربےہوش آدمی کےذمہ سےنماز کاساقط ہونا

107

کھانا کھلا کرنماز کو ساقط کرنا

107

نماز جماعت اورجمعہ کاساقط  ہونا

107

چھوٹی ہوئی نمازوں کی ترتیب کاساقط ہونا

108

روزہ کاساقط ہونا

108

فرض کفایہ کاساقط ہونا

109

اضطرار کےوقت حرمت کاساقط ہونا

109

حقوق العباد

109

مہر کاساقط ہونا

109

بیوی کےنفقہ کاساقط ہونا

110

رشتہ دار کانفقہ ساقط ہونا

110

حق حضانت کاساقط ہونا

110

خراج کاساقط ہونا

110

حدود کاساقط ہونا

110

جزیہ کاساقط ہونا

112

سکاء

113

تعریف

113

اجمالی حکم

113

سکر

114

تعریف

114

متعلقہ  الفاظ: جنون، عتہ  ،اغمار ، خدر اورترقید

114

شرعی حکم

114

نشہ  کاضابطہ

116

خمریادیگر نشہ آورچیزیں پینے بر جد کاواجب ہونا

116

اول:خمر

116

دوم: خمر کےعلاوہ ودیگر نشیلی چیزیں

117

بھنگ افیون اورحشیشں کےاستعمال کاحکم

118

خمر کو دیگر چیزوں کےساتھ ملانا

118

نشہ اورشراب نوشی کی سزا کی مقدار

119

نشہ آور چیز کارمضان میں دن کےوقت پینا

121

حدخمر کےوجوب کےشرائط

121

شراب کی بوکار پایاجانا

125

شراب کی قے کرنا

126

حدکوثابت کرنا

126

اقرار

127

حدقائم کرنےکی شرائط

127

حدخمر میں کوڑے مارنے کی کیفیت

128

واجب ہونے کےبعد حدکاساقط ہونا

128

سکران

128

سکہ

129

تعریف

129

اجمالی حکم

129

سکنی

129

تعریف

131

حق سکنی کی کیفیت

131

سکنی میں بندے اورخدا کاحق

131

سکنی سےمتعلق احکام

132

اول: رہائش دوسرے کےذمہ ایک حق کےطور پر

132

بیوی کی رہائش

132

دو بیویوں کو ایک رہائش گاہ میں ایک ساتھ رکھنا یایک مکان میں اس طرح رکھنا کہ ایک کےلئے اس میں الگ گھر ہو

132

بیوی اروشوہر کےرشتہ داروں کو یکجا ایک ہی رہائش گاہ میں رکھنا

133

بیوی کےگھروالوں سےرہائش کاخالی ہونا

134

بیوی کی رہائش گاہ میں اس کےوالدین یامحرم رشتہ داروں کااس سےملاقات کرنا

134

بیو ی کےلئے شرعی رہائش گاہ

135

رہائش کی جگہ کاانتخاب

135

دلجوئی کرنےوالی عورت کی رہائش

136

طلاق رجعی کی عدت گذارنےوالی عورت کی رہائش

136

طلاق بائن کی عدت گذارنے والی عورت کی رہائش

137

شوہر کی وفات پر عدت گذارنے والی کاسکنی

138

فسخ نکاح کی عدت گذارنے والی کاسکنی

140

عدت والی عورت کےساتھ رہائش

141

پرورش کرنےوالی عورت کاسکنی

141

قریبی رشتہ دارکاسکنی

142

سکنی بعض تصرفات پر مبنی ہونے کےاعتبار سے

142

رہائش کی وصیت

142

رہائش گاہ کو ہبہ کرنا

144

ہبہ کئے ہوئے گھر پر قبضہ

145

رہائش کےلئے عین شئی کو وقف کرنا

146

مرتہن کاعین مرہونہ میں رہائش اختیار کرنا

146

رہائش کو غصب کرنا

147

غصب کےقائلین کےنزدیک غصب کب متحقق ہوتاہے

147

کسی غیر منفعت والے دعوی کےبدلہ سکنی پر مصالحت

148

سکنی کےسلسلہ میں صلح

149

مسلمانوں کے ساتھ ذمیوں کی رہائش

149

قرض خواہوں کےحق کے مفلس آدمی کی رہائش گاہ بیچنا

150

فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے رہائش گاہ کو بیچنے کاحکم

151

جائے رہائش کی حرمت

151

دوسرے کی رہائش گاہ میں اس کی اجازت کےبغیر داخل ہونے کاحکم

153

سکوت

155

تعریف

155

متعلقہ الفاظ: صمت ،انصات

155

سکوت کاحکم

156

شر عی حکم

156

مقتدی کی خاموشی

156

خطبہ سننے کےلئے خاموش رہنا

158

امام کی خاموشیوں کےوقفے

159

منکربات دیکھ کرخاموش رہنا

159

گواہی دینےسےخاموش رہنا

160

معاملات اورعقود میں خاموشی کاحکم

160

فضولی کےتصرف کےوقت مالک کی خاموشی

161

ولی کااپنے زیرولایت شخص کی بیع وشراء پر خاموش رہنا

162

حق شفعہ والے کاخاموش رہنا

162

امانت اورادھار چیز میں خاموشی

163

سکوت پر مصالحت

163

نکاح کےلئے اجازت لیتے وقت عورت کاخاموش رہنا

164

عورت کےوضع حمل کےوقت شوہر کی خاموشی

165

دوسرے مسائل میں فقہاء نےسکوت کے حکم سےبحث کی ہے

165

دعوون میں خاموش رہنا

167

سکوت علماء اصول کےنزدیک

168

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28240
  • اس ہفتے کے قارئین 221502
  • اس ماہ کے قارئین 1249667
  • کل قارئین96901511

موضوعاتی فہرست