#1109.26

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3466

موسوعہ فقہیہ جلد27

  • صفحات: 407
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10175 (PKR)
(منگل 15 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

صرورۃ

33

تعریف

33

اجمالی حکم

33

اول: صرورت کافرض حج میں نائب ہونا

33

دوم، حج صرورت میں اجرت کاحکم

35

صریح

36

تعریف

36

متعلقہ الفاظ: کنایہ تعریض

36

صریح کاماخذ ومنشا

37

صریح سےمتعلق فقہی قواعد

37

ابواب فقہ میں صریح

40

بیع

40

وقف

40

ہبہ

41

خطبہ

41

نکاح

42

خلع

42

طلاق

42

ظہار

43

قذف

44

نذر

44

صعید

44

صغائر

45

تعریف

45

متعلقہ الفاظ: کبائبر لمم

45

صغائر کاحکم

45

صغر

47

تعریف

47

متعلقہ الفاظ: صبا ،تمیز ،)مرابقہ رشد

47

مراحل صغیر

48

مرحلہ اول: عدم تمییز ،مرحلہ دوم، مرحلہ تمییز

48

بچہ کی اہلیت صغیر کی اہلیت دوقسم کی ہے

48

اہلیت وجوب

48

اہلیت ادا

48

صغیر ممیز کی اہلتی

49

صغیرسےمتعلق احکام

49

اول: نومولود بچہ کےکان میں اذان دینا

49

دوم: نومولودبچہ کوتحسنیک کرنا

49

سوم، نومولود بچہ کانام رکھنا

49

چہارم : نومولود کاعقیقہ

49

پنجم: ختنہ

50

صغیر بچہ کےحقوق

50

بچہ کےذمہ سےمتعلق مالی امور

50

صغیر پر ولایت

51

ولایت کی اقسام

51

ذات پر ولایت

51

مال پر ولایت

51

بچوں کو ادب وتعلیم دینا

51

بچہ کاعلاج کرنا

51

ولی کےمالی تصرفات

52

عبادات میں صغیر کےاحکام طہارت

52

بچہ کاپیشاب

52

بچہ کی اذان

53

بچہ کی نماز

54

بچہ کاستر

54

نماز میں

55

نماز سےباہر

55

بچہ کے ذریعہ جماعت امامت کاانعقاد

55

نومولود کو غسل دینا اورا سکی نمازجنازہ

56

بچہ کےمال میں زکاۃ

56

بچہ کاروزہ

56

بچہ کاجج

56

بچہ کی قسم ونذر

56

بچہ کااجازت لینا

56

معاملات میں بچہ کےاحکام

57

بچہ کامال اس کےحوالہ کرنے کاوقت

57

بچہ کوتجارت کی اجازت دینا

58

بچہ کاوصیت کرنا

59

بچہ کاوصیت کوقبول کرنا

59

بچہ کی شادی کرانا

60

بچہ کی طلاق

60

بچی کی عدت طلاق یاعدت وفات

60

بچہ کافیصلہ

61

بچہ کی گواہی

61

سزاؤں میں بچہ کے احکام

61

قصاص کی وصولیابی میں بچہ کاحق

62

اول: ولی دم(مستحق قصاص )بچہ ہوااتنہا ہو

62

دوم: بڑوں کی جماعت میں بچہ شامل ہو

62

صغیر

63

صفا

63

صف

63

تعریف

63

صف سےمتعلق احکام

63

اول: باجماعت نماز میں صف برابر کرنا

63

پہلی صف کی فضیلت

66

کفار کے ساتھ جنگ میں صف سے بھاگنا

68

نماز جنازہ میں صف

68

صفت

70

تعریف

70

اجمالی حکم

70

صفقہ

71

تعریف

71

صفقہ سےمتعلق احکام

72

صفقہ میں ایسی دوچیزوں کاجمع کرناجن میں ایک کی بیع جائز اوردوسرے کی ناجائز ہے

72

صفی

73

تعریف

73

اجمالی حکم

74

صقر

74

صک

75

تعریف

75

متعلقہ الفاظ: سجل ،محضر ،دیوان ، وثیقہ

75

صکوک وسجلات نویسی سےمتعلق احکام

75

صکوک وسجلات نویسی کاوجوب قاضی پر

76

دستاویز نویسی کی اجرت لینا

76

صک وسجل کےکاغذات کاثمن

77

قاضی کااپنے فیصلہ میں تحریر پر اعتماد کرنا

77

رجسٹر پرگواہوں کی گواہی دیناکہ یہ اسی کافیصلہ ہے

77

صک وسجل کے مضمون پر گواہی

78

صرف صک پر عمل کرنا

78

صکوک وسجلات نویسی

78

صکاء

78

صلاح

79

تعریف

79

اجمالی حکم

79

انسان میں صلاح

79

پھلوں میں بدوصلاح

79

بحث کےمقامات

79

صلاۃ

80

تعریف

80

اسلام میں نماز کادرجہ

80

پنج گانہ نمازوں کی فرضیت اوران کی رکعات کی تعداد

81

نماز چھوڑنےوالے کاحکم

82

شرائط نماز

84

فقہاء کےنزدیک شرائط کی تقسمییں

84

نماز کی شرائط وجوب

84

اسلام

84

عقل

85

نماز کی صحت کی شرائط

88

حقیقی طہارت

88

حکمی طہارت

89

قابل ستراعضاء کاڈھانکنا

90

قبلہ رخ ہونا

90

وقت داخل ہونے کاعلم ہونا

90

نماز کے اقوال وافعال کی تقسیم

91

فقہاء کےیہاں نماز کے ارکان

92

نیت

92

تکبیر تحریمہ

93

صاحب قدرت کےلئے فرض نماز  میں کھڑا ہونا

93

سورہ فاتحہ پڑھنا

94

رکوع

94

اعتدال

95

سجدہ کرنا

96

دونوں سجدوں کےدرمیان بیٹھنا

99

آخری تشہد کےلئے بیٹھنا

99

آخری تشہد

99

آخری تشہد کےبعد نبی ﷺ پر درود بھیجنا

100

سلام

101

طمانینت

102

ارکان کی ترتیب

102

نماز کے ارکان حنیفہ کےنزدیک

103

نماز کےارکان حنفیہ کےنزدیک چھ ہیں

103

قیام

103

قراءت

103

رکوع

104

سجدہ

104

قعدہ اخیرہ بقدر تشہد

104

خروج صنعہ

104

نماز کےواجبات

106

حنیفہ کےنزدیک واجبات نماز

106

تعدیل ارکان

108

واجبات نماز حنابلہ کےیہاں

111

نماز میں سنن کی انواع

113

نمازکی سنتیں

114

تکبیر تحریمہ کےوقت دونوں ہاتھوں کو اٹھانا

114

قبض(داہنےہاتھ کوبائیں ہاتھ پر رکھنا)

117

قبض کاطریقہ

117

ہاتھوں کورکھنے کی جگہ

117

ثناءتعوذاوربسملہ

118

فاتحہ کےبعد کچھ قرآن پڑھنا

120

محل قراءت

121

تامین

121

تکبیرات انتقال

122

رکوع کامسنون طریقہ

122

تسمیع وتحمید

123

رکوع سےاٹھنےکےبعد سیدھا کھڑے ہونے کی حالت میں منقول دعائیں

124

رکوع کےوقت اوراس سے اٹھنے کےوقت کے وقت اورتیسری رکعت کےلئے قیام کےوقت رفع یدین

125

سجدہ میں جانے ارواس سے ٹھنے کاطریقہ

127

سجدہ کامسنون طریقہ

128

پہلا تشہد اوراس کےلئے بیٹھنا

128

الفاظ تشہد

128

تشہد کےبعد رسول اللہ ﷺ پر درود پڑھنا

128

آخری تشہد کےبعد دعا

129

بیٹھنے کاطریقہ

130

جلسہ استراحت

131

قعد ہ کےدوران دونوں ہاتھ رکھنے کاطریقہ

131

سلام کی سنتیں

132

فجر کی نماز میں قتوت

133

مکروہات نما ز

133

وہ مقامات جہاں نماز مکروہ ہے

144

نماز کےبطلان کےاسباب

148

گفتگو کرنا

148

قرآن اورذکر الفاظ سےخطاب کرنا

150

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73355
  • اس ہفتے کے قارئین 370333
  • اس ماہ کے قارئین 1423833
  • کل قارئین110745271
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست