#476.06

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 3552

مقالات راشدیہ جلد 7

  • صفحات: 478
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11950 (PKR)
(اتوار 17 ستمبر 2017ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی ﷫ 16 مئی 1926ء کوگوٹھ فضل شاہ ( نیو سعیدآباد) ضلع حیدرآباد میں سندھ میں پیدا ہوئے۔دینی تعلیم کاآغاز پنےمدرسہ ’’دارالارشاد،،سےکیا یہ ان کاٖآبائی مدرسہ تھا۔3ماہ کی قلیل مدت میں حفظ القرآ ن کی تکمیل کی ۔اس کےبعد اپنےوالدمحترم سید احسان اللہ شاہ راشدی ﷫ سےتفسیرحدیث اورفقہ کی تحصیل کی ۔ سید بدیع الدین شاہ راشدی ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے اور آپ نے مختلف مواقع پر بڑی علمی اور تاریخی خطبات ارشاد فرمائے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مقالات راشدیہ ‘‘ علامہ سید بدیع الدین شاہ راشد ی ﷫ کی ہے۔ جو کہ بدیع الدین شاہ راشدی صاحب ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔ اس وقت ’مقالات راشدیہ‘  آپ کے سامنے ہے جس میں موصوف محترم کے علمی رسائل کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مقالات راشدیہ کی پانچ جلدیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ جس میں فاتحہ خلف الامام اور مسئلہ رفع الیدین کو زیر بحث بایا گیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مسئلہ نمبر 3:نماز وتر

 

وتر سنت ہےیافرض؟

29

وتر کی رکعات کی صحیح تعداد

31

وتر کاطریقہ

37

دارقطنی والی روایت کی اسنادی حیثیت

37

عبداللہ بن مسعود ﷜ کی روایت کی اسنادی حیثیت

39

دعائے قنوعات قبل الرکوع یابعد الرکوع

47

چند اعتراضات کےجوابات

51

مسئلہ نمبر 4:نماز تراویح

 

سیدنا عائشہ ؓوالی روایت پر تبصرہ

58

تہجد کاتراویح ایک نماز ہے

59

ام المومنین والی آیت پر مولانا صاحب کےاعتراضات اوران کےشافی جوابات

61

تہجد اورتراویح کو الگ الگ ثابت کرنےکی مولانا صاحب کی ناکام کوشش

78

شاہ عبدالعزیز دہلوی ﷫ کی عبارت بھی سود مند ثابت نہ ہوسکی

86

رئیس الاحناف سیدانور شاہ کشمیری ﷫کاتہجد تراویح کےمتعلق فتویٰ

88

جابر ﷜ والی روایت پر مولانا صاحب کےاعتراضات کےجوابات

102

عبداللہ بن عباس ؓ کی 20تراویح والی روایت کی اسنادی حیثیت

104

ابی بن کعب ﷜ والی روایت کی اسنادی حیثیت

134

یحییٰ بن سعید انصاری والی روایت کی اسنادی حیثیت

140

سائب بن یزید والی روایت کی اسنادی حیثیت

152

سیدنا علی ﷜  سےبیس رکعات والی روایتوں کی اسنادی حیثیت

163

تابعین کرام اوربیس رکعات تراویح

183

کیا سیدنا عمر ﷜ کےدورخلافت سےلےکر سن 1284ء تک بیس رکعات ہوتی تھیں ایک دعوی اوراس کی حقیقت

201

’’اتبعو السواد الاعظم ‘‘والی روایت کی اسنادی حیثیت

203

اہل حدیث اوراہل سنت

214

خاتمہ

229

تقریرلاجواب

 

تمہید

233

اہل حدیث کی فتح

236

کن کوخوش کرناتھا کوئی چیز توحلال کرنی تھی!!

237

چارمسائل

238

’’فاتحہ کےمتعلق تفصیلی جواب‘‘

239

احناف کامقرر کردہ قانون اورمولوی صاحب کی انحرافی

240

فاتحہ کےمتعلق حدیث کےدلائل وعام کی بحث

241

روایت نمبر ،1کاجواب

241

مولوی صاحب کاعلم اورجھوٹ

242

روایت نمبر 2:کاجواب

242

حدیث کےالفاظ اوراس کی معنی پر بحث

243

ایک جملہ ایک مثال

243

روایت نمبر(3)پر بحث

244

بیہقی کی روایت اورخیانت

245

لا‘‘کمال اوراس بر بحث

245

لفظ خداج کامعنی

247

عباۃ بن صامت ﷜کی روایت

247

قرآن پڑھنے سےمنہ میں  دہکتےہوئے انکار پڑتا

247

اعتراض کاجواب

248

یہی روایت دوسرے صحابی سے

249

امام کےپیچھے فاتحہ پڑھنےکی دوراورحدیثیں

250

صحابہ کےآثار

250

رفع الیدین

253

ابن مسعود ﷜کی روایت پر بحث

253

ابن مسعود﷜کامذہب اورحنفیوں کی اس سےانحرافی

254

ہمارامذہب

255

کوفے کاکارخانہ اورملقن روایت

256

رفع الیدین کی روایت متواتر ہے

256

کیارفع الیدین منسوخ ہے؟

257

سلام والی روایت اوررفع الیدین

260

وتر

261

تراویح

261

صحابہ کاعمل

262

اہل حدیث کااختلاف

263

مناظرے کی وضاحت

263

آخری استدعا

264

اعتراضات اوکاڑوی

 

کیاغیر مقلدین اپنےاکابر کی کتابوں سےمنحرف ہیں؟

337

کیاغیرمقلدین سوال میں قرآن وسنت کےخلاف شرط لگاتےہیں

338

کیااہل حدیث کتب احادیث میں تحریف کرتےہیں؟

349

عشرین رکعۃ دوست ہے یاعشرین لیلۃ

351

دلائل تقلید

374

حدیث معاذبن جبل کی وضاحت

376

کیااولی الامر سےمراد مجتہدین ہیں

390

کیایمن میں نبی ﷺ کی اجازت سےمعاذ کی تقلید شخص ہوتی رہی

400

کیاتقلید چوتھی صدی کی بدعت ہے؟

402

کیافقہ تفہیم دین کےلیے واجب ہے؟

408

امام زمخشری کےنزدیک فقہ کامعنی

408

شہادۃ الاحناف فی مسئلہ علم الغیب علی سبل الانصاف

 

مسئلہ علم غیب میں علماء کی منصفانہ گواہی

419

علماء احناف کےامام امام ابوحنیفہ ﷫کی مسئلہ علم غیب میں تصریح

420

اتباع سنت

 

اتباع سنت

453

عصمت

453

دین غیر منقسم ہے

455

تعبیرشریعت

456

حقیقی محبت

457

مقام نبوت

459

قبولیت عمل کےلیے نبی ﷺ کی تصدیق اورشہادت

460

قرآن وسنت کےمدمقابل دستور لانااسلام سےدیوالیہ بن ہے

461

نظام نبوی ﷺ کی برکات

461

نفاذ اسلام میں سب سےبڑی رکاوٹ

464

روزقیامت

468

نفاذ اسلام اورانتخابات

468

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35237
  • اس ہفتے کے قارئین 460727
  • اس ماہ کے قارئین 1661212
  • کل قارئین113268540
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست