#476.04

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 10248

مقالات راشدیہ جلد 5

  • صفحات: 553
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24885 (PKR)
(ہفتہ 09 نومبر 2013ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

بدیع الدین شاہ راشدی ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔ اس وقت  ’مقالات راشدیہ‘ کی تیسری  جلد آپ کے سامنے ہے جس میں موصوف محترم کے علمی رسائل کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مقالات راشدیہ کی دو جلدیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ پہلی جلد راشدی صاحب کے بھائی محب اللہ شاہ راشدی کے مقالات و مضامین پر مشتمل تھی اور دوسری جلد میں مولانا بدیع الدین شاہ راشدی کے 27 رسائل کو یکجا کیا گیا۔ جبکہ پیش نظرکتاب میں مولانا کے 11 رسائل کو کتابی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ جس میں کیا حنفی نماز کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟ ترک رفع الیدین کاعلمی محاسبہ۔ تصحیح آٹھ رکعت تراویح۔ فقہ حنفی کا دوسرا رخ وغیرہم شامل ہیں۔  (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

نماز کی مسنون دعائیں

 

21

دعاء استفتاح

 

23

نماز شروع کرنے کی دعا

 

23

تعوذ پڑھنے کا طریقہ

 

25

رکوع کی دعائیں

 

25

رکوع سے اٹھنے کی دعائیں

 

26

سجدے کی دعائیں

 

27

دو سجدوں کے درمیان کی دعا

 

28

جلسہ استراحت

 

29

تشہد

 

29

درود شریف

 

31

درود شریف کے بعد کی دعا

 

31

آخری قعدے کی دعائیں

 

31

آخری دعا

 

32

سلام

 

33

سلام کے بعد کی دعائیں

 

33

آیت الکرسی

 

34

سورۃ اخلاص پڑھنا

 

35

تسبحیات

 

36

نماز میں اگر چھینک آ جائے تو یہ دعا پڑھے

 

37

مغرب اور فجر کی نماز کے بعد کی دعائیں

 

38

نماز کے لیے مسجد کی جانب آتے وقت کی دعا

 

39

نماز فجر کی ادائیگی کے لیے مسجد کی جانب آتے وقت کی دعا

 

40

تہجد کی دعائیں

 

41

نماز تہجد شروع کرنے سے پہلے کی دعائیں

 

43

اذان کے بعد کی دعائیں

 

45

تکبیر کے بعد کی دعا

 

46

غسل

 

47

نماز جنازہ کی دعائیں

 

48

اختلافی مسائل کا حل قرآن وسنت کی روشنی میں

 

51

عیدین کا خطبہ سننا فرض ہے یا مستحب ؟

 

54

امام شافعی

 

57

سنن و نوافل کا ترک جائز ہے یا نہیں؟

 

60

میت کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کرنا

 

67

ضمنی مسائل

 

80

زیورات کی زکوۃ

 

81

ایسی جگہ نماز پڑھنا جہاں جاندار کی تصاویر ہو

 

89

سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ میں کیا فرق ہے؟

 

91

کیا مروان بن حکم کو صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے؟

 

93

علم منطق اور فلسفہ پڑھنا جائز ہے

 

93

کیا ضعیف حدیث فضائل اعمال میں قابل حجت ہے یا نہیں؟

 

97

کیا نبی ﷺ کے تمام افعال  ہمارے لیے وجوب کا درجہ رکھتے ہیں

 

102

بدعتی آدمی کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

 

104

رخصت کا کیا مطلب ہے

 

107

کسی عمل پر ہمیشگی کیا وہ وجوب کا درجہ رکھتی ہے یا نہیں؟

 

112

کیا تراویح واجب اور ضروری ہے؟

 

113

اگر کوئی امام عید میں کسی بدعت کو فروغ دے

 

116

کتاب دستور المتقی کا مصنف کون ہے؟

 

118

رفع الیدین کے بارے میں چند شبہات کا ازالہ

 

121

تمہید

 

124

عاصم بن کلیب کی روایت

 

128

دار قطنی کی روایت

 

136

ابوبکر ﷜ سے رفع الیدین کا ثبوت

 

142

عمر﷜ کی حدیث

 

152

ابوبکر ابن ابی شیبہ کی روایت

 

172

یزید بن ابی زیاد کی سند

 

178

جابر بن سمرہ ﷜ کی روایت

 

196

ابن عمر﷜ کی حدیث

 

210

حنفیہ کے نزدیک مرسل روایت کی قبولیت

 

216

جناب ابوبکر﷜ کی روایت

 

220

جناب علی﷜ کا اثر

 

224

ابن مسعود﷜ کا اثر

 

232

امام ابو حنیفہ اور امام عبداللہ بن مبارک کا ایک دلچسپ مکالمہ

 

242

نبی کریمﷺ کا طریقہ حج

 

249

تحسین امام ترمذی

 

266

امام ابو حنیفہ  اور امام اوزاعی کے درمیان مناظرہ رفع الیدین کی اصل حقیقت

 

293

امام زہری اور شیخ حماد میں سے زیادہ فقیہ کون ؟

 

312

کیا ابراہیم سالم سے بڑے فقیہ ہیں؟

 

314

ابن عمر کی روایت کو ابن مسعود کی روایت پر 17 وجوہات سے ترجیح حاصل ہے

 

336

فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کا حکم اور رسول اللہ ﷺ کے والدین کے ایمان کے متعلق تحقیق

 

353

رسول اللہﷺ کے والدین کے ایمان کا معاملہ

 

376

آپﷺ کے والدین کی نجات کے قائلین کا نکتہ ہائے نظر

 

376

مولانا الھڈنو جمارانی کی کتاب پر تبصرہ

 

449

نبی کریمﷺ کا طریقہ حج

 

465

حجۃ الوداع کا قصہ

 

468

آپ کا سفر حج

 

469

حاجی احرام کہاں سے باندھے؟

 

470

محرم کے لیے شکار کا حکم

 

472

طواف

 

479

منیٰ کی طرف روانگی

 

486

خطبہ حجۃ الوداع

 

487

مزدلفہ میں آمد

 

496

منیٰ میں واپسی اور خطبہ

 

500

قربانی حج میں

 

501

بال منڈوانا

 

502

آپ کا احرام کھولنا

 

503

آب زم زم کی تاریخ

 

505

طواف الوداع کے لیے مکہ آمد

 

512

بیت اللہ کے اندر نماز

 

512

مدینہ کو واپسی

 

513

مدینہ میں آمد

 

518

مدینۃ المنورہ کی فضیلت

 

520

مسجد نبوی کی فضیلت

 

521

مسجد میں داخل ہونے کے آداب

 

522

مسجد نبوی میں چالیس نمازیں

 

524

چالیس احادیث کا مجموعہ

 

527

ارکان اسلام

 

529

گناہوں کا کفارہ

 

530

مسلمان کے مسلمان پر حقوق

 

532

ظلم اور بخل کی سزا

 

534

رمضان کی فضیلت

 

536

روزہ دار کی فضیلت اور روزے کے آداب

 

537

حج کی فضیلت

 

538

رمضان میں عمرے کی فضیلت

 

538

محنت کی عظمت

 

539

سود کی مذمت

 

540

کبیرہ گناہ

 

541

منافق کی نشانیاں

 

542

شہید کی عظمت

 

543

کسی کی زمین غصب کرنے والے کی سزا

 

544

دین دار عورت سےنکاح کرنے کی فضیلت

 

545

شراب کی حرمت اور شرابی کی سزا

 

546

جھوٹی قسم کی سزا

 

547

مجاہد کی فضیلت

 

547

حرام جانور اور پرندہ

 

548

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44664
  • اس ہفتے کے قارئین 470154
  • اس ماہ کے قارئین 1670639
  • کل قارئین113277967
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست