#6768.16

مصنف : عبد الرحمن کشمیری

مشاہدات : 2907

زاد الخطباء جلد 17

  • صفحات: 439
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17560 (PKR)
(جمعرات 11 اگست 2022ء) ناشر : مسجد ام القریٰ بروکلین نیو یارک

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت ہے جس  کےذریعے  ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے  افکار ونظریات  کا قائل بنانے کے لیے  استعمال کرتا ہے ۔ایک قادر الکلام خطیب اور شاندار مقرر مختصر وقت میں ہزاروں ،لاکھوں افراد تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے  اوراپنے   عقائد ونظریات ان تک منتقل کرسکتا ہے۔ خطباء حضرات  اور مقررین کی سہولت وآسانی کے لیے       اسلامی خطبات  پر مشتمل دسیوں کتب  منظر عام پر آچکی ہیں جن   سے استفادہ کر کے تھوڑا بہت پڑھا ہو ا شخص  بھی  درس  وتقریر اور  خطبہ جمعہ کی تیاری کرکے سکتا ہے ۔خطباء  ومبلغین اور دعاۃِ اسلام کےلیے  زادِراہ ،علمی مواد اور منہج سلف صالحین کےمطابق معلومات کاذخیرہ فراہم کرنا یقیناً عظیم عمل اوردینِ حق کی بہت بڑی خدمت ہے  اور واعظین  ومبلغین کا بطریق احسن  علمی تعاون  ہے۔ اردوزبان میں خطبات کے مجموعات میں اسلامی خطبات، خطباتِ محمدی ،خطبات ِنبوی،  زاد الخطیب،مولانا عبدالمنان راسخ کی کتبِ  خطبات اور بعض اہل علم  کے  ذاتی نام سے (خطبات آزاد ،خطبات  علامہ احسان الٰہی ظہیر ، خطبات یزدانی ،مواعظ طارق وغیر ھم ) خطبات کے مجموعات  قابلِ ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ زاد الخطباء‘‘ مولانا  حافظ عبد الرحمٰن کشمیری (فاضل تعلیم الاسلام ماموں کانجن ،خطیب  جامع مسجدام القریٰ۔بروکلین کے ان خطبات ِجمعہ  کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے   اسی مسجد میں پیش کیے  بعد ازاں انہوں نے ان  خطبات کو سال کے حساب سے  5؍جلدوں میں مرتب کیا ہے ایک جلد میں ایک سال کے خطبا ت موجود ہے ہیں  ۔دا الکفر میں  پیش کئے گئے ان خطبات  کے عناوین سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہان کن کن موضوعات کی ضرورت ہے یہ خطبات ان مسلمان مخاطبین کے لیے ہی نہیں  ہیں بلکہ اسلام  کی دعوت معلوم کرنےو الے  کے لیے بھی  مشعل راہ ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان خطبات  کو مولانا عبد الرحمن کاشمیری کے  لیے  صدقہ جاریہ بنائے اور ان کی اس کاو ش کو قبول فرمائے۔آمین۔ (م۔ا) 

مقدمہ

7

فکرِ آخرت حقیقت پسندی

9

فکرِ آخرت ضروری کیوں؟

16

فکرِ آخرت اورا خروی کامیابی

24

فکرِ آخرت سے عمل کی توفیق  ملتی ہے

32

فکرِ آخرت  سے عقلمندی ،دور اندیشی اور سنجیدگی کی علامت

42

انسانی زندگی پر فکرِ آخرت کے اثرات

52

فکرِ آخرت سے اعراض کا انجام گمراہی

61

فکرِ آخرت سے انسان کو مقصدِ حیات کے سمجھنے اور ترجیحات کے تعین میں مددملتی ہے

70

فکرِ آخرت  سے بے فکر انسان اپنے لیے غلط ترجیحات متعین کرلیتا ہے

77

آئیڈیل ازم ایک گمنام حقیقت

85

آئیڈیل ازم اک فطری ضرورت

93

آئیڈیل ازم کے اصول وضوابط

102

اسلام میں  نظام کی پابندی کی اہمیت

110

موقع ِ غنیمت  کوغنیمت جانیں

120

انسان کی اصل پہچان

129

قدرِ خود شناس

137

ماہ رمضان المبارک ایک قیمتی خزانہ

146

رمضان المبارک کی ضرورت واہمیت اورا فادیت جاننا ضروری کیوں؟

155

دل نیکی کی طرف راغب کیوں نہیں ہوتا؟

164

ایمان اور عمل کا باہمی تعلق

175

عید الفطر

185

شکر کیسے اداکریں؟

190

شکر ایک اخلاقی،عقلی ،فطری اور شرعی  ضرورت

199

باہمی تعاون میں شکر ایک ناگزیرضرورت

209

شکرمعاشرتی زندگی کی ایک بنیادی ضرورت

220

احسان اور شکر خوشگوارمعاشرے کی اساس

230

صبر وشکر لوازماتِ زندگی ہے

239

صبر ایک ضرورت

248

صبرکامفہوم اورا س کی اہمیت

257

نظامِ زندگی میں صبر ایک ناگزیر ضرورت

266

عیدالاضحیٰ

276

قربانی تقرب الی اللہ کا ایک ذریعہ

280

معاشرے پرقربانی کے اثرات

289

نیکی کی حفاظت کیسے کریں؟

298

پریشانیوں کا ایک اہم سبب احساس محرومی

306

زبان کی بے احتیاطی کاانجام

316

اپنی زبان کے شر سے بچیں

326

زبان کی بے احتیاطی کے نقصانات

337

اہمیت  حفظِ لسان

347

زبان کی بے احتیاطی کی شدتِ مضرت

356

جہنم کی گرمی

365

جہنم اور اس کے صفات واحوال

375

مسائل کے حل کے لیے علماء کی طرف رجوع کی ضرورت

388

فتنوں کو پہچانیں اور ان سے بچیں

398

آزمائشوں سے کسی کو مفرہیں

408

دنیا کی زندگی سامانِ فریب کے سوا کچھ نہیں

417

آج مسلمان بے توقیرکیوں ہیں؟

425

مسجد اقصیٰ اسلام کا ایک مرکز

433

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22716
  • اس ہفتے کے قارئین 181248
  • اس ماہ کے قارئین 1700321
  • کل قارئین115592321
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست